سورۃ 37: الصافات

قرآن کریم, حصہ 7

قرآن کریم، سورۃ 37، آیت 121 (عام شمار 37:120)

سَلَٰمٌ عَلَىٰ مُوسَىٰ وَهَٰرُونَ

سلام ہو موسیٰ اور ہارون پر۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 37، آیت 122 (عام شمار 37:121)

إِنَّا كَذَٰلِكَ نَجۡزِي ٱلۡمُحۡسِنِينَ

یقیناً ہم اسی طرح احسان کرنے والوں کو جزا دیا کرتے ہیں۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 37، آیت 123 (عام شمار 37:122)

إِنَّهُمَا مِنۡ عِبَادِنَا ٱلۡمُؤۡمِنِينَ

یقیناً وہ دونوں ہمارے مومن بندوں میں سے تھے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 37، آیت 124 (عام شمار 37:123)

وَإِنَّ إِلۡيَاسَ لَمِنَ ٱلۡمُرۡسَلِينَ

اور الیاس بھی یقیناً مُرسلین میں سے تھا۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 37، آیت 125 (عام شمار 37:124)

إِذۡ قَالَ لِقَوۡمِهِۦٓ أَلَا تَتَّقُونَ

جب اس نے اپنی قوم سے کہا کیا تم تقویٰ اختیار نہیں کرو گے؟

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 37، آیت 126 (عام شمار 37:125)

أَتَدۡعُونَ بَعۡلٗا وَتَذَرُونَ أَحۡسَنَ ٱلۡخَٰلِقِينَ

کیا تم بعل کو پکارتے ہو اور پیدا کرنے والوں میں سے سب سے بہترکو چھوڑ دیتے ہو۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 37، آیت 127 (عام شمار 37:126)

ٱللَّهَ رَبَّكُمۡ وَرَبَّ ءَابَآئِكُمُ ٱلۡأَوَّلِينَ

اللہ کو۔ جو تمہارا بھی ربّ ہے اور تمہارے پہلے آباءواجداد کا بھی۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 37، آیت 128 (عام شمار 37:127)

فَكَذَّبُوهُ فَإِنَّهُمۡ لَمُحۡضَرُونَ

پس انہوں نے اس کو جھٹلا دیا اور یقیناً وہ پیش کئے جانے والے ہیں۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 37، آیت 129 (عام شمار 37:128)

إِلَّا عِبَادَ ٱللَّهِ ٱلۡمُخۡلَصِينَ

سوائے اللہ کے چنیدہ بندوں کے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 37، آیت 130 (عام شمار 37:129)

وَتَرَكۡنَا عَلَيۡهِ فِي ٱلۡأٓخِرِينَ

اور ہم نے بعد میں آنے والوں میں اس کا ذکرِخیر باقی رکھا۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 37، آیت 131 (عام شمار 37:130)

سَلَٰمٌ عَلَىٰٓ إِلۡ يَاسِينَ

سلام ہو اِل یاسین پر۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 37، آیت 132 (عام شمار 37:131)

إِنَّا كَذَٰلِكَ نَجۡزِي ٱلۡمُحۡسِنِينَ

یقیناً ہم اسی طرح احسان کرنے والوں کو جزا دیا کرتے ہیں۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 37، آیت 133 (عام شمار 37:132)

إِنَّهُۥ مِنۡ عِبَادِنَا ٱلۡمُؤۡمِنِينَ

وہ یقیناً ہمارے مومن بندوں میں سے تھا۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 37، آیت 134 (عام شمار 37:133)

وَإِنَّ لُوطٗا لَّمِنَ ٱلۡمُرۡسَلِينَ

اور لوط بھی ضرور مُرسلین میں سے تھا۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 37، آیت 135 (عام شمار 37:134)

إِذۡ نَجَّيۡنَٰهُ وَأَهۡلَهُۥٓ أَجۡمَعِينَ

جب ہم نے اسے اور اس کے تمام اہل کو نجات بخشی۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 37، آیت 136 (عام شمار 37:135)

إِلَّا عَجُوزٗا فِي ٱلۡغَٰبِرِينَ

سوائے پیچھے رہ جانے والوں میں (شامل) ایک بڑھیا کے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 37، آیت 137 (عام شمار 37:136)

ثُمَّ دَمَّرۡنَا ٱلۡأٓخَرِينَ

پھر ہم نے دوسروں کو ہلاک کر دیا۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 37، آیت 138 (عام شمار 37:137)

وَإِنَّكُمۡ لَتَمُرُّونَ عَلَيۡهِم مُّصۡبِحِينَ

اور یقیناً تم صبح کرتے ہوئے اُن (کے مدفن) پر سے گزرتے ہو۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 37، آیت 139 (عام شمار 37:138)

وَبِٱلَّيۡلِۚ أَفَلَا تَعۡقِلُونَ

اور رات کو بھی۔ پس کیا تم عقل نہیں کرتے؟

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 37، آیت 140 (عام شمار 37:139)

وَإِنَّ يُونُسَ لَمِنَ ٱلۡمُرۡسَلِينَ

اور یقیناً یونس (بھی) مُرسلین میں سے تھا۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

·

آج 10 میں سے 10 باقی