سورۃ 56: الواقعة

قرآن کریم, حصہ 2

قرآن کریم، سورۃ 56، آیت 21 (عام شمار 56:20)

وَفَٰكِهَةٖ مِّمَّا يَتَخَيَّرُونَ

اور طرح طرح کے پھل لئے ہوئے، جن میں سے وہ جو چاہیں گے پسند کریں گے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 56، آیت 22 (عام شمار 56:21)

وَلَحۡمِ طَيۡرٖ مِّمَّا يَشۡتَهُونَ

اور پرندوں کا گوشت، جن میں سے جس کی بھی وہ خواہش کریں گے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 56، آیت 23 (عام شمار 56:22)

وَحُورٌ عِينٞ

اور فراخ چشم دوشیزائیں۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 56، آیت 24 (عام شمار 56:23)

كَأَمۡثَٰلِ ٱللُّؤۡلُوِٕ ٱلۡمَكۡنُونِ

گویا ڈھکے ہوئے موتیوں کی طرح ہیں۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 56، آیت 25 (عام شمار 56:24)

جَزَآءَۢ بِمَا كَانُواْ يَعۡمَلُونَ

اس کی جزا کے طور پر جو وہ عمل کیا کرتے تھے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 56، آیت 26 (عام شمار 56:25)

لَا يَسۡمَعُونَ فِيهَا لَغۡوٗا وَلَا تَأۡثِيمًا

وہ اس میں کوئی بےہودہ یا گناہ کی بات نہیں سنتے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 56، آیت 27 (عام شمار 56:26)

إِلَّا قِيلٗا سَلَٰمٗا سَلَٰمٗا

مگر ”سلام سلام“ کا قول۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 56، آیت 28 (عام شمار 56:27)

وَأَصۡحَٰبُ ٱلۡيَمِينِ مَآ أَصۡحَٰبُ ٱلۡيَمِينِ

اور دائیں طرف والے۔ کون ہیں جو دائیں طرف والے ہیں؟

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 56، آیت 29 (عام شمار 56:28)

فِي سِدۡرٖ مَّخۡضُودٖ

ایسی بیریوں میں جو کانٹے دار نہیں۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 56، آیت 30 (عام شمار 56:29)

وَطَلۡحٖ مَّنضُودٖ

اور تہ بہ تہ (پھل والے) کیلوں (کے باغات) کے درمیان۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 56، آیت 31 (عام شمار 56:30)

وَظِلّٖ مَّمۡدُودٖ

اور دور تک پھیلائے ہوئے سایوں میں۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 56، آیت 32 (عام شمار 56:31)

وَمَآءٖ مَّسۡكُوبٖ

اور برسائے جانے والے پانی میں۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 56، آیت 33 (عام شمار 56:32)

وَفَٰكِهَةٖ كَثِيرَةٖ

اور بکثرت پھلوں میں

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 56، آیت 34 (عام شمار 56:33)

لَّا مَقۡطُوعَةٖ وَلَا مَمۡنُوعَةٖ

جو نہ تو منقطع کئے جائیں گے اور نہ ہی ان سے روکا جائے گا۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 56، آیت 35 (عام شمار 56:34)

وَفُرُشٖ مَّرۡفُوعَةٍ

اور اونچی بچھائی ہوئی مسندوں میں۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 56، آیت 36 (عام شمار 56:35)

إِنَّآ أَنشَأۡنَٰهُنَّ إِنشَآءٗ

یقیناً ہم نے ان (کے ازواج) کو نہایت اعلیٰ طریق پر پیدا کیا۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 56، آیت 37 (عام شمار 56:36)

فَجَعَلۡنَٰهُنَّ أَبۡكَارًا

پس ہم نے انہیں بے مثل بنایا۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 56، آیت 38 (عام شمار 56:37)

عُرُبًا أَتۡرَابٗا

مَن موہن، ہم عمر۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 56، آیت 39 (عام شمار 56:38)

لِّأَصۡحَٰبِ ٱلۡيَمِينِ

دائیں طرف والوں کے لئے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 56، آیت 40 (عام شمار 56:39)

ثُلَّةٞ مِّنَ ٱلۡأَوَّلِينَ

پہلوں میں سے ایک بڑی جماعت ہے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

·

آج 10 میں سے 10 باقی