خلافت کے بارہ میں پہلا باب

سرّالخلافة, حصہ 3

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

ففي ذلك الأوان جُعِل أبو بكر ایسے ( نازک) وقت میں (حضرت) ابوبکر رضی
الله عنه حاكم الزمان اللہ عنہ حاکم وقت اور ( حضرت ) خاتم النبین کے
وخليفة خاتم النبيين۔فغلب خلیفہ بنائے گئے۔منافقوں ، کافروں اور مرتدوں
عليه هم وغم من أطوار رآها، کے جن رویوں اور طور طریقوں کا آپ نے مشاہدہ
و من آثار شاهدها في المنافقین کیا ان سے آپ ہم و غم میں ڈوب گئے آپ اس
والكافرين والمرتدين، وكان طرح روتے جیسے ساون کی جھڑی لگی ہو اور آپ
یبکی کمرابيع الربیع و تجری کے آنسو چشمہ رواں کی طرح بہنے لگتے اور آپ
عبراته كالينابيع، ويسأل الله (رضی اللہ عنہ) (اپنے) اللہ سے اسلام اور
خير الإسلام والمسلمين۔مسلمانوں کی خیر کی دعا مانگتے۔(حضرت) عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ۱۲
عن عائشة رضى ا
الله عنها
قالت لما جعل أبي خليفة وفوّض ہے۔آپ فرماتی ہیں کہ جب میرے والد خلیفہ
الله إليه الإمارة، فرأى بمجرد بنائے گئے اور اللہ نے انہیں امارت تفویض
الاستخلاف تموج الفتن من كل فرمائی تو خلافت کے آغاز ہی میں آپ نے ہر
الأطراف، ومور المتنبين طرف سے فتنوں کو موجزن اور جھوٹے مدعیان
الكاذبين، وبغاوة المرتدین نبوت کی سرگرمیوں اور منافق مرتدوں کی
المنافقين۔فصبّت عليه مصائب بغاوت کو دیکھا اور آپ پر اتنے مصائب ٹوٹے
لو صبت على الجبال لا نهدت کہ اگر وہ پہاڑوں پر ٹوٹتے تو وہ پیوست زمین
وسقطت وانكسرت فی الحال ہو جاتے اور فوڑا گر کر ریزہ ریزہ ہو جاتے
ولكنه أعطى صبرا كالمرسلین، لیکن آپ کو رسولوں جیسا صبر عطا کیا گیا۔ی جاء نصر الله وقتل یہاں تک کہ اللہ کی نصرت آن پہنچی اور
المتنبئون وأُهلك المرتدون، جھوٹے نبی قتل اور مرتد ہلاک کر دیئے گئے۔

وأُزيل الفتن ودفـع الـمـحن فتنے دور کر دیئے گئے اور مصائب چھٹ گئے اور
وقضى الأمر واستقام أمر معاملے کا فیصلہ ہو گیا اور خلافت کا معاملہ مستحکم ہوا
الخلافة، ونجى الله المؤمنين اور اللہ نے مومنوں کو آفت سے بچالیا اور ان کی
من الآفة، وبدل من بعد خوفهم خوف کی حالت کو امن میں بدل دیا اور ان کے
أمنا، ومكن لهم دينهم وأقام لئے اُن کے دین کو تمکنت بخشی اور ایک جہان کو حق
على الحق زمنا و سود وجوه پر قائم کر دیا اور مفسدوں کے چہرے کالے کر دیے۔المفسدين، وأنجز وعده اور اپنا وعدہ پورا کیا اور اپنے بندے(حضرت
ونصر عبده الصديق، وأباد ابوبکر صدیق کی نصرت فرمائی اور سرکش
الطواغيت والغرانيق، وألقى سرداروں اور بتوں کو تباہ و برباد کر دیا۔اور کفار کے
الرعب في قلوب الكفار، دلوں میں ایسا رعب ڈال دیا کہ وہ پسپا ہو گئے اور
فانهزموا ورجعوا وتابوا وكان (آخر) انہوں نے رجوع کر کے توبہ کی اور یہی
هذا وعد من الله القهار، وهو خدائے قہار کا وعدہ تھا اور وہ سب صادقوں سے
أصدق الصادقين۔فانظر كيف بڑھ کر صادق ہے۔پس غور کر کہ کس طرح خلافت
تم وعد الخلافة مع جميع کا وعدہ اپنے پورے لوازمات اور علامات کے
لوازمه وإماراته فی الصدیق، ساتھ (حضرت ابوبکر صدیق کی ذات میں
وادْعُ الله أن يشرح صدرك پورا ہوا۔میں اللہ سے دعا کرتا ہوں کہ وہ اس
لهذا التحقيق، وتدبر كيف تحقیق کی خاطر تمہارا سینہ کھول دے۔غور کرو
كانت حالة المسلمین فی وقت کہ آپ کے خلیفہ ہونے کے وقت مسلمانوں کی
استخلافه وقد كان الإسلام كيا حالت تھی۔اسلام مصائب کی وجہ سے آگ
من المصائب كالحريق، ثم سے جلے ہوئے شخص کی طرح ( نازک حالت
رد الله الـكـرة على الإسلام میں ) تھا پھر اللہ نے اسلام کو اس کی طاقت کو ٹا دی
رض

وأخرجه من البير العميق، اور اسے گہرے کنویں سے نکالا اور جھوٹے مدعیانِ
وقتل المتنبئون بأشد الآلام نبوت درد ناک عذاب سے مارے گئے اور مرند
وأُهلك المرتدون كالأنعام چوپاؤں کی طرح ہلاک کئے گئے۔اور اللہ نے مومنوں
وآمن الله المؤمنين من خوف كانوا کو اس خوف سے جس میں وہ مُردوں کی طرح تھے
فيه كالميتين۔وكان المؤمنون امن عطا فرمایا۔اس تکلیف کے رفع ہونے کے بعد
يستبشرون بعد رفع هذا العذاب مومن خوش ہوتے تھے اور ( حضرت ابوبکر صدیق
ويهنئون الصديق ويتلقونه کو مبارکباد دیتے اور مرحبا کہتے ہوئے ان سے ملتے
بالترحاب، ويحمدونه ويدعون تھے ، آپ کی تعریف کرتے اور رب الارباب کی بارگاہ
له من حضرة ربّ الأرباب سے آپ کے لئے دعائیں کرتے تھے۔آپ
کی تعظیم
وبادروا إلى تعظيمه و آداب اور تکریم کے آداب بجالانے کے لئے لپکتے تھے۔تكريمه، وأدخلوا حبه في تامورهم، اور انہوں نے آپ کی محبت کو اپنے دل کی گہرائی میں
واقتدوا به في جميع أمورهم داخل کر لیا۔اور وہ اپنے تمام معاملات میں آپ کی
وكانوا له شاكرين۔وصقلوا پیروی کرتے تھے اور وہ آپ کے شکر گزار
خواطرهم، وسقوا نواضرهم تھے۔انہوں نے اپنے دلوں کو روشن اور چہروں کو
وزادوا حبا، وودّوا وطاوعوه شاداب کیا اور وہ محبت والفت میں بڑھ گئے اور
جهدًا وجدا، وكانوا يحسبونه پوری جدوجہد سے آپ کی اطاعت کی وہ آپ کو
مباركًا ومؤيدا كالنبيين۔وكان ایک مبارک وجود اور نبیوں کی طرح تائید یافتہ سمجھتے
هذا كله من صدق الصديق تھے۔اور یہ سب کچھ (حضرت ابوبکر صدیق کے
واليقين العميق۔ووالله إنه صدق اور گہرے یقین کی وجہ سے تھا۔اور بخدا
كان آدم الثاني للإسلام، آپ اسلام کے لئے آدم ثانی اور خیر الا نام (محمد
والمظهر الأول لأنوار خير الأنام صلى اللہ علیہ وسلم ) کے انوار کے مظہر اول تھے۔

وما كان نبيا ولكن كانت فيه آپ نبی تو نہ تھے مگر آپ میں رسولوں کے قومی موجود
قوى المرسلين، فبصدقه تھے۔آپ کے اس صدق کی وجہ سے ہی چمن اسلام
عادت حديقة الإسلام إلى اپنی پوری رعنائیوں کی طرف لوٹ آیا۔اور تیروں
زخرفه التام، وأخذ زينته کے صدمات کے بعد بارونق اور شاداب ہوگیا
وقرته بعد صدمات السهام، اور اس کے قسم قسم کے خوشنما پھول کھلے اور اس کی
وتنوعت أزاهیره و ظهرت شاخیں گردو غبار سے صاف ہو گئیں جبکہ اس سے
أغصانه من القتام، وكان پہلے اس کی حالت ایسے مُردے کی سی ہوگئی تھی جس
قبل ذلك كميت نُدِبَ، پر رویا جا چکا ہو اور اس کی حالت ) قحط زدہ کی سی اور
وشريد جُدِبَ، وجریح مصیبت کے شکار کی سی اور ذبح کئے گئے ایسے جانور
نُوبَ و ذبيح جُوبَ ، وأليم کی سی جس کے گوشت کو ٹکڑے ٹکڑے کر دیا گیا
أنواع تعب، وحريق هاجرة ہو، ہوگئی تھی۔اور (اس کی حالت) قسما قسم کی
ذات لهب، ثم نجاه الله مشقتوں کے مارے ہوئے اور شدید تپش والی
من جميع تلك البليات دو پہر کے جلائے ہوئے کی طرح تھی۔پھر اللہ نے
واستخلصه من سائر الآفات اسے ان تمام مصائب سے نجات بخشی اور ان ساری
وأيـده بـعـجـائـب التأييدات آفات سے اسے رہائی دلائی اور عجیب در عجیب
حتى أم الملوك ومَلِكَ تائیدات سے اس کی مدد فرمائی۔یہاں تک کہ
الرقاب، بعدما تكسر وافترش اسلام اپنی شکستگی اور خاک آلودگی کے بعد
راب، فزُمّتُ السنة بادشاہوں کا امام اور گردنوں ( عوام الناس ) کا مالک
المنافقين وتهلل وجه بن گیا پس منافقوں کی زبانیں گنگ ہو گئیں اور
المؤمنين۔وكل نفس حمدت مومنوں کے چہرے چمک اٹھے۔ہر شخص نے اپنے
ربه وشكرت الصدیق رب کی تعریف اور صدیق (اکبر) کا شکر یہ ادا کیا۔

وجاء ته مطاوعا إلا الزنديق، زندیق اور جو فاسق تھے اُن کے سوا ہر شخص آپ کے 1 کی
والذي كان من الفاسقين پاس مطیع ہو کر آ گیا۔اور یہ سب اس بندے کا اجر تھا
وكان كل ذلك أجر عبد تخيَّره جسے اللہ نے منتخب فرمایا، اسے اپنا محبوب بنایا اور اس
الله وصافاه و رضى عنه وعافاه سے راضی ہوا، اسے عافیت بخشی (مصائب سے
والله لا يضيع أجر المحسنين | بچایا ) اوراللہ محسنوں کے اجر کو ضائع نہیں فرماتا۔اجر
فالحاصل أن هذه الآيات سو حاصل کلام یہ کہ یہ سب آیات صدیق
كلها مخبرة عن خلافة الصدّيق (اکبر) کی خلافت کی خبر دیتی ہیں اور انہیں
وليس لهـا مـحـمـل آخر فانظر کسی اور پر محمول نہیں کیا جاسکتا۔لہذا تحقیق
على وجه التحقيق، واخش الله کی رو سے غور کر اور اللہ سے ڈراور تعصب
ولا تكن من المتعصبين۔ثم انظر کرنے والوں میں سے نہ بن۔پھر یہ بھی تو
أن هذه الآيات كانت من الأنباء دیکھو کہ یہ آیات آئندہ کی پیشگوئیاں تھیں
المستقبلة ليزيد إيمان المؤمنین تاکہ ان کے ظہور کے وقت مومنوں کا ایمان
عند ظهورها، ولیعرفوا مواعید بڑھے اور وہ ربّ العزت کے وعدوں کو
حضرة العزة، فإن الله أخبر فيها | پہچان لیں۔یقیناً اللہ نے ان ( آیات ) میں
عن زمان حلول الفتن ونزول خیر الا نام کی وفات کے بعد اسلام پر فتنوں
المصائب على الإسلام بعد کے وارد ہونے اور مصائب کے نازل ہونے
وفاة خير الأنام، ووعد أنه کے زمانہ کی خبر دی تھی۔اور یہ وعدہ فرمایا تھا
سيستخلف في ذلك الزمن کہ وہ ایسے وقت میں مومنوں میں سے کسی کو
بعضا من المؤمنين ويؤمِنهم من خلیفہ بنائے گا اور ان کے خوف کے بعد انہیں
بعد خوفهم، ویمگن دینه امن عطا فرمائے گا۔اور اپنے متزلزل دین کو
المتزلزل ويهلك المفسدين استحکام بخشے گا۔اور مفسدوں کو ہلاک کرے گا۔

ولا شك أن مصداق هذا بے شک اس پیشگوئی کا کامل مصداق حضرت
النبأ ليس إلا أبو بكر ،وزمانه ابوبکر اور آپ کے زمانے کے سوا اور کوئی
فلاتنكر وقد حصحص نہیں۔جب اس امر کی دلیل واضح ہو گئی ہے تو
برهانه۔إنه وجد الإسلام پھر انکار نہ کر۔حضرت ابوبکر صدیق نے اسلام
كجدار يريد أن ينقص من کو ایک ایسی دیوار کی طرح پایا جو اشرار کے شر
شر أشرار، فجعله الله کے باعث گرا ہی چاہتی تھی۔تب اللہ نے
بیده کحصن مشید له آپ کے ہاتھوں اسے ایک ایسے مضبوط قلعہ
جدران من حديد، وفيه کی طرح بنا دیا جس کی دیوار میں لوہے کی ہوں
فوج مطيعون كعبید فانظر اور جس میں غلاموں کی طرح فرمانبردار فوج
هل تجد من ريب في هذا ہو۔پس غور کر کیا تو اس میں کوئی شک پاتا
أو يسوغ عندك إتيان نظيره ہے؟ یا پھر اس کی مثال تو دوسرے گروہوں
من زُمر آخرين؟
میں سے پیش کر سکتے ہو؟
وإني أعلم أن بعض الشيعة میں جانتا ہوں کہ بعض شیعہ اس موقعہ پر اہلِ
يخاصم أهل السنّة فى هذا المقام، سنت سے جھگڑتے ہیں اور یہ جھگڑا ایک لمبی مدت
وقد تمادت أيام الخصام، وربما پر پھیلا ہوا ہے اور بسا اوقات یہ معاملہ بحث
انتهى الأمر من مخاصمة إلى مباحثے سے بڑھ کر ہاتھا پائی اور قتل وغارت تک
ملاكمة ومقاتلة، وأفضتُ إلى پہنچ جاتا اور مقدمات اور عدالتوں تک جا پہنچتا
محاكمة ومرافعة۔وأتعجب على ہے۔مجھے شیعہ (افراد) اور ان کے سوء فہم
الشيعة وسوء فهمهم، وأتاوه پر تعجب ہوتا ہے اور ان کے وہم کی زیادتی پر
لإفراط وهمهم، قد تجلت میں آہیں بھرتا ہوں کہ بہت سے نشانات ان
لهم الآيات و ظهرت القطعیات کے لئے روشن ہوئے اور قطعی دلائل ظاہر ہوئے

فيفرون ممتعضين ولا اس کے باوجود وہ ناراض ہو کر فرار ہو جاتے ہیں اور
يتفكرون كالمنصفين۔فها أنا انصاف سے کام لینے والوں کی طرح غور وفکر نہیں
عوهم إلى أمر يفتح عينهم کرتے۔لواب میں انہیں ایک ایسے امر کی طرف بلاتا
وسواء بيننا وبينهم، أن نحاضر ہوں جو اُن کی آنکھیں کھول دے گا اور جو ہمارے
في مضمار ، و نتضرع في اور اُن کے درمیان یکساں ہے۔یہ کہ ہم دونوں فریق
حضرة رب قهار، ونجعل لعنة ایک میدان میں حاضر ہوں اور رپ قہار کے حضور
الله على الكاذبين۔گریہ وزاری کریں اور جھوٹوں پر اللہ کی لعنت ڈالیں۔فإن لم يظهر أثر دعائى إلى سنة، اگر پھر بھی ایک سال تک میری دعا کا اثر
فأقبل لنفسي كل عقوبة، وأقر ظاہر نہ ہو تو میں اپنے لئے ہر سز ا قبول کرلوں گا
بأنهم كانوا من الصادقين، ومع اور اقرار کرلوں گا کہ وہ سچے تھے۔علاوہ ازیں
ذلك أعطى لهم خمسة آلاف من میں انہیں پانچ ہزار روپے سکہ رائج الوقت بھی
الدراهم المروجة، وإن لم أعط دوں گا۔اور اگر یہ رقم نہ دوں تو روز قیامت تک
فلعنة الله على إلى يوم الآخرة۔مجھ پر اللہ کی لعنت ہو۔اور اگر وہ چاہیں تو
وإن شاء وا فأجمع لهم تلك میں یہ رقم حکومت برطانیہ کے خزانے میں
الدراهم في مخزن دولة البريطانة يا معززین میں سے کسی کے پاس جمع کرادوں
أو عند أحد من الأعزّة۔بيد أني گا۔البتہ میرے مخاطب عوام الناس نہیں ہیں
لا أُخاطب كل أحد من العامة، إلا صرف وہ شخص ہے جو میرے اس رسالے کے
الذي ينسج رسالة على منوال هذه اسلوب پر رسالہ مرتب کرے۔اور یہ طریق
الرسالة۔وما اخترت هذا المنهج ميں نے محض اس لئے اختیار کیا ہے تا کہ مجھے یہ
إلا لأعلم أن المباهل المناضل معلوم ہو سکے کہ مد مقابل مباہلہ کرنے والا
|
مـن أهـل الـفـضـيـلـة والـفـطـنـة | شخص (واقعی) اہلِ فضیلت و دانش میں سے ہے۔

لا من الجهلة العُمر الذين ليس ایسے جاہلوں، بیوقوفوں میں سے نہیں جنہیں
لهم حظ وافر من العربية، فإن عربی زبان سے حصہ وافر نہیں ملا۔کیونکہ وہ
الذي حل محل الأنعام لا شخص جو حیوانوں کی سطح پر ہو وہ اس قابل نہیں کہ
يستحق أن يؤثر للإنعام، والذى اسے انعام کے لئے فوقیت دی جائے اور جو شخص
هو كالجمال، لا يليق أن يجلس اونٹوں کی طرح ہے وہ اس لائق نہیں کہ وہ حسن
في مجالس الحسن والجمال و جمال کی مجالس میں بیٹھے۔اور جو شخص مقابلہ
(۱۸) و من تعرض للمنافثة لا بد له من کے لئے آئے اُس کے لئے ضروری ہے کہ وہ
المشابهة۔فمن لم يكن مثلی اپنے مد مقابل کے مشابہہ ہو ، پس جو شخص میری
أنبل الكتاب فليس هو عندی طرح بہترین مصنف نہ ہو وہ میرے نزدیک
لائقا للخطاب۔ثم لما بلغتُ قُنّةَ لائِقِ خطاب نہیں۔پھر جب قادر و خالق اللہ کے
هذا المقام المنيع، فضلا من فضل سے میں اس ارفع مقام کی انتہائی چوٹی
القدير البديع، أحب أن أرى تک جا پہنچا ہوں تو میں یہ پسند کروں گا کہ اس
مثلي في هذه الكرامة، وأكره أن اعزاز میں میرا کوئی ہم پلہ ہو اور نہیں چاہوں گا
أناضل كل أحد من العامة، فإنه كه هر كس و ناكس سے مقابلہ کروں۔کیونکہ اس
فيه كسر شأني، وعار لعلو میں میری کسر شان ہے اور میرے بلند مرتبہ کے
مکاني، فلا أكلمه أبدا، بل لئے عار ہے۔پس میں ایسے شخص سے
کبھی کلام نہیں
أعرض عن الجاهلين۔کروں گا۔بلکہ جاہلوں سے اعراض کروں گا۔وعلمتُ أن الصديق أعظم شأنا اور مجھے علم دیا گیا ہے کہ حضرت ابوبکر صدیق
الصحابة، تمام صحابہ میں شان میں عظیم تر اور مرتبہ میں بالاتر
وأرفع مكانا من جميع ا
وهو الخليفة الأوّل بغیر الاسترابة، تھے اور بلا شبہ آپ خلیفہ اول تھے اور آپ
وفيه نزلت آيات الخلافة کے بارے میں ہی آیات خلافت نازل ہوئیں۔رض

وإن كنتم زعمتم يا عدا الثقافة لیکن اے تہذیب کے دشمنو! اگر تم یہ سمجھتے ہو کہ
أن مصداقها غيره بعد عصرہ اس خلافت کا آپ کے زمانے کے بعد آپ کے
فأْتوا بفص خبره إن كنتم علاوہ کوئی اور مصداق تھا تو کوئی حتمی اور قطعی پیش
صادقين۔وإن لم تفعلوا ولن خبری پیش کرو اگر تم سچے ہو لیکن اگر ایسا نہ کر سکو
تفعلوا فلا تكونوا أعداء اور تم ہرگز ایسا نہ کر سکو گے تو پھر برگزیدہ لوگوں کے
الأخيار، واقطعوا خصاما دشمن مت بنو اور ایسے جھگڑے کو چھوڑ دو جو شر انگیز
متطائر الشرار۔وما كان ہو، اور کسی مومن کو یہ زیب نہیں دیتا کہ وہ جھگڑا
لمؤمن أن يركن إلى اشتطاط کرنے میں شدت کی طرف مائل ہو۔اور راستے
اللدد، ولا يدخل باب کھل جانے کے باوجود حق کے دروازے میں
الحق مع انفتاح السدد داخل نہ ہو تم ایسے شخص پر کیسے لعنت کرتے ہو
وكيف تلعنون رجلا أثبت جس کے دعوی کو اللہ نے ثابت کر دیا اور اس نے
الله دعواه، وإذا استعدى الله سے مدد مانگی تو اللہ نے اس کی مدد کی اور اس کی
☆
فأغـداه وأرى الآياتِ العَدُواه، نصرت کے لئے نشانات دکھائے اور بداندیشوں
وطَرَّ مـكـر الـمـاكـرين، وهو كى تدبیروں کو پارہ پارہ کر دیا۔اور آپ (ابوبکر)
نجي الإسلام من بلاء هاض نے اسلام کو شکستہ کر دینے والی آزمائش اور جور و جفا
وجور فاضَ ، وقتل الأفعى کے سیلاب سے بچایا، اور پھنکارنے والے اثر دہا
النضنا، وأقام الأمن والأمان، کو ہلاک کیا۔آپ نے امن وامان قائم کیا اور اللہ
وخيب كل من مان، بفضل الله رب العالمین کے فضل سے ہر دروغ گوکونا کام
رب العالمين۔و نامراد کیا۔وللصديق حسنات أُخرى اور حضرت (ابوبکر) صدیق کی اور بہت سی
وبركات لا تعد ولا تحصى، خوبیاں اور بے حساب وبے شمار برکتیں ہیں
ورد في اقرب الموارد: استعداه: استغاثه واستنصره، يقال : استعديت على فلان الامير
فأعدانى أى استعنت به عليه فأعانني عليه۔والعدوى بمعنى المعونة۔(الناشر)

وله منن على أعناق المسلمين، اور مسلمانوں کی گردنیں آپ کے زیر بار احسان
ولا يـنـكـرهــا إلا الذي هو أوّل ہیں اور اس بات کا انکار صرف وہی شخص کرسکتا ہے
المعتدين۔وكما جعله الله موجبا جو اوّل درجہ کا زیادتی کرنے والا ہو۔جس طرح
لأمن المؤمنين و مطفاءً لنيران اللہ نے آپ کو مومنوں کے لئے موجب امن اور
الكافرين والمرتدين، كذلك مرتدوں اور کافروں کی آگیں بجھانے والا بنایا اسی
جعله من أوّل حماة الفرقان و خدام طرح اس نے آپ کو اول درجہ کا حامی فرقان اور
القرآن ومُشيعي كتاب الله المبين خادم قرآن اور اللہ کی کتاب مبین کی اشاعت
فبذل سعيه حق السعی فی جمع کرنے والا بنایا۔پس آپ نے قرآن جمع کرنے
القرآن و استطلاع ترتيبه من اور رحمان خدا کے محبوب صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف
محبوب الرحمن، وهملت عيناه سے اس کی بیان کردہ ترتیب دریافت کرنے میں
لمواساة الدين و لا همول عین پوری کوشش صرف فرما دی۔اور دین کی غمخواری
الماء المعين۔وقد بلغت هذه میں آپ کی آنکھیں ایک چشمہ جاری کے بہنے
الأخبار إلى حد الیقین، ولكن سے بھی بڑھ کر اشکبار ہوئیں۔اور یہ روایات تو حد
التعصب تعقَّرَ فِطنَ المتدبرين۔يقين تک پہنچی ہوئی ہیں لیکن تعصب نے سوچنے
وإن كنت تريد أصل الواقعات ولب والوں کی ذہانت کو تباہ کر دیا ہے۔اگر تو واقعات
النكات، فاربأ بنفسك أن تنظر کی اصلیت نکات کا مغز معلوم کرنا چاہتا ہے
بحيث يغشاك دون التعصبات تو اپنے آپ کو اس طور سے دیکھنے سے بچا کہ
وإياك وطرق التعسفات، تجھ پر تعصبات کی میل چڑھ جائے اور ظلم کی
فإن النصفَة مفتاح البركات، راہوں سے بیچ کیونکہ انصاف تمام برکات کی
ولا ترحض عن القلب قشف کلید ہے اور صرف اور صرف عدل وانصاف کا
الظلمة إلّا نور العدل والنصفة نور ہی دل سے ظلمت کی میل کچیل کو دھو سکتا ہے۔

وإن العلوم الصادقة والمعارف اور یہ کہ بچے علوم اور میچ معارف حضرت کبریا کے
الصحيحة رفيعة جدًّا كعرش عرش کی طرح بہت ہی بلند ہیں اور انصاف ان
حضرة الكبرياء ، والنصفة لها (علوم) تک رسائی کے لئے ایک زینے کی مانند
كسلّم الارتقاء ، فمن كان يرجو ہے۔اس لئے جو شخص ان مشکلات کو حل کرنا اور
حل المشكلات وقُنية النكات ان نکات کو پانے کا آرزومند ہے تو اسے چاہئے کہ
فليعمل عملا صالحا ويتق التعسّف وہ اعمالِ صالحہ بجالائے اور ظلم اور تعصب اور
والتعصبات وطرق الظالمين ظالموں کی راہوں سے بچے۔و من حسنات الصديق ومزاياه اور ( حضرت ) ابوبکر صدیق کے محاسن اور خصوصی
الخاصة أنه خُصّ لمرافقة فضائل میں سے ایک خاص بات یہ بھی ہے کہ
سفر الهجرة، وجعل شريك سفر ہجرت میں آپ کو رفاقت کے لئے خاص کیا گیا
مضائق خير البرية و أنيسه اور مخلوق میں سے سب سے بہترین شخص ( صلی اللہ 19
الخاص في باكورة المصيبة عليه وسلم ) کی مشکلات میں آپ ان کے شریک تھے
ليثبت تخصصه بمحبوب اور آپ مصائب کے آغاز سے ہی حضور کے خاص
الحضرة۔وسرُّ ذلك أن الله انیس بنائے گئے تھے تا کہ محبوب خدا کے ساتھ آپ
كان يعلم بأن الصديق أشجع كا خاص تعلق ثابت ہو اور اس میں بھید یہ تھا کہ اللہ
کا
الصحابة ومن التقاة وأحبهم تعالى كو يه خوب معلوم تھا کہ صدیق اکبر صحابہ میں
یہ
إلى رسول الله صلی اللہ علیہ سے زیادہ شجاع متقی اور ان سب سے زیادہ
وسلم ومن الكماة، وكان فانيا | آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے پیارے اور مر دمیدان
في حُبّ سيّد الكائنات تھے اور یہ کہ سید الکائنات صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت
وكان اعتاد من القديم ان میں فنا تھے۔آپ ابتدا سے ہی حضور کی مالی مدد
یمونه ويراعی شؤونه کرتے اور آپ کے اہم امور کا خیال فرماتے تھے۔

فأسلی به الله نبیه فی وقت عبوس سو اللہ نے تکلیف دہ وقت اور مشکل حالات میں اپنے
وعيش بوس، وخص باسم نبي (ﷺ) کی آپ کے ذریعہ تسلی فرمائی۔اور الصدیق
الصديق وقرب نبی الشَّقَلَین کے نام اور نبی تقلین کے قرب سے مخصوص فرمایا اور اللہ تعالیٰ
وأفاض الله علیہ خلعة ثانِيَ نے آپ کو شانِی الثنین کی خلعت فاخرہ سے فیضیاب
اثنين، وجعله من المخصوصین فرمایا اور اپنے خاص الخاص بندوں میں سے بنایا۔ومع ذلك كان الصديق من علاوہ ازیں ( حضرت ابوبکر صدیق صاحب تجربه
المجربين و من زمر اور صاحب فراست لوگوں میں سے تھے۔آپ نے
المتبصرين رأى كثيرا من بہت سے پیچیدہ امور اور ان کی سختیوں کو دیکھا اور کئی
مغالق الأمور وشدائدها، معرکوں میں شامل ہوئے اور اُن کی جنگی چالوں کا
وشهد المعارك و رأی مشاہدہ کیا۔اور آپ نے کئی صحرا وکو ہسار روندے
مكايدها، ووطئ البوادی اور کتنے ہی ہلاکت کے مقامات تھے جن میں آپ
وجلامدها، وكم من مهلكة بے دریغ کھس گئے۔اور کتنی سج راہیں تھیں جن کو
اقتحمها وكم من سبل العوج آپ نے سیدھا کیا۔اور کئی جنگوں میں آپ نے
قومها وكم من ملحمة قدمها پیش قدمی کی اور کتنے ہی فتنے تھے جن کو آپ نے
وكم من فتن عدمها وكم من نیست و نابود کیا اور کتنی ہی سواریاں تھیں جن کو آپ
راحلة أنضاها في الأسفار ، وطوی نے سفروں میں ڈبلا کیا اور بہت سے مراحل طے کئے
المراحل حتى صار من أهل یہاں تک کہ آپ صاحب تجر بہ وفر است بن گئے۔التجربة والاختبار وكان صابرًا آپ مصائب پر صبر کرنے والے اور صاحب
على الشدائد ومن المرتاضين۔ریاضت تھے۔پس اللہ تعالیٰ نے آپ کو اپنی آیات
فاختاره الله لرفاقته مورد آیاته کے مورد عے کی رفاقت کے لئے چنا اور آپ
وأثنى عليه لصدقه و ثباته کے صدق و ثبات کے باعث آپ کی تعریف کی۔

·

آج 10 میں سے 10 باقی