خلافت کے بارہ میں پہلا باب
سرّالخلافة, حصہ 4
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
إشـار إلى أنه كان لرسول الله يا اشارہ تھا اس بات کا کہ آپ رسول اللہ ﷺے کے
صلى الله عليه وسلم أوّل | پیاروں میں سے سب سے بڑھ کر ہیں۔آپ حریت
الأحباء ، وخُلِقَ من طينة کے خمیر سے پیدا کئے گئے اور وفا آپ کی گھٹی میں
الحرية وتفوق در الوفاء تھی۔اس وجہ سے آپ کو خوفناک اہم امراور
ولأجل ذلك اختير عند ہوش رُبا خوف کے وقت منتخب کیا گیا اور اللہ علیم
خطب خشی و خوف غشی وحکیم ہے۔وہ تمام امور کو ان کے موقع ومحل پر
واللہ علیم حکیم یضع الأمور رکھتا اور پانیوں کوان کے (مناسب حال ) سرچشموں
في مواضعها، ويُجرى المياه سے جاری کرتا ہے۔سو اس نے ابنِ ابی قحافہ پر
من منابعها، فنظر إلى ابن أبى نگاهِ التفات ڈالی اور اس پر خاص احسان
قحافة نظرةً، ومن عليه خاصة، فرمایا۔اور اسے ایک یگانہ روزگار شخصیت بنا
وجعله من المتفردین، وقال دیا۔اور اللہ تعالیٰ نے فرمایا اور وہ بات کرنے
وهو أصدق القائلين۔والوں میں سب سے سچا ہے۔إِلَّا تَنْصُرُوهُ فَقَدْ نَصَرَهُ اللهُ إِذْ إِلَّا تَنْصُرُوهُ فَقَدْ نَصَرَهُ اللَّهُ إِذْ أَخْرَجَهُ
اَخْرَجَهُ الَّذِيْنَ كَفَرُوا ثَانِيَ اثْنَيْنِ الَّذِينَ كَفَرُوْا ثَانِيَ اثْنَيْنِ إِذْهُمَا فِي
إِذْهُمَا فِي الْخَارِ إِذْ يَقُولُ لِصَاحِبِهِ الْغَارِ إِذْ يَقُولُ لِصَاحِبِهِ لَا تَحْزَنُ
لَا تَحْزَنْ إِنَّ اللَّهَ مَعَنَا فَأَنْزَلَ
اللهُ سَكِينَتَهُ عَلَيْهِ وَأَيَّدَهُ بِجُنُودٍ
اِنَّ اللهَ مَعَنَا ۚ فَأَنْزَلَ اللهُ سَكِينَتَهُ
عَلَيْهِ وَأَيَّدَهُ بِجُنُوْدِ لَمْ تَرَوْهَا وَجَعَلَ
لَّمْ تَرَوْهَا وَجَعَلَ كَلِمَةَ الَّذِينَ
كَفَرُوا السُّفْلَى۔وَكَلِمَةُ اللهِ كَلِمَةَ الَّذِينَ كَفَرُوا السُّفْلَى وَكَلِمَةُ
هِيَ الْعُلْيَا وَاللهُ عَزِيزٌ حَكِيمُ اللهِ هِيَ الْعُلْيَا وَاللَّهُ عَزِيزٌ حَكِيمُ
اگر تم اس (رسول) کی مدد نہ بھی کرو تو اللہ (پہلے بھی) اس کی مدد کر چکا ہے جب اسے ان لوگوں نے جنہوں نے کفر کیا
فتدبَّر في هذه الآيات فهما وحزما، پس ان آیات پر عقل و فہم سے غور کر اور عمدا
ولا تُعرض عمدا و عزما، وأحسن اور بالا رادہ ان سے اعراض نہ کر۔اور رب العالمین
النظر فيما قال رب العالمين۔کے قول پر ا چھی طرح سے غور کر۔ولا تلج مقاحم الأخطار بست اور برگزیدہ، نیک اور خدائے قہار کے پیاروں کو
الأخيار والأبرار وأحبّاء القهّار، گالیاں دے کر پُر خطر ہلاکت گاہوں میں مت
فإن أنفَس القربات تخيرُ طرق گھی۔کیونکہ قرب الہی کے حصول کا بہترین
التـقـلـة والإعراض عن طريق تقویٰ کی راہوں کو اختیار کرنا اور ہلاکت کی
المهلكات، وأمتن أسباب جگہوں سے بچنا ہے اور عافیت کا محکم سبب زبان پر
العافية كف اللسان والتجنب من قابو رکھنا ، گالی گلوچ اور غیبت سے احتراز کرنا اور
السب والغيبة، والاجتناب من بھائیوں کا گوشت کھانے (غیبت) سے اجتناب
أكل لحم الإخوة۔انظر إلى هذه کرنا ہے۔( قرآن کریم ) کی اس مذکورہ آیت پر
الآية الموصوفة، أتُثنى على غور کر۔کیا یہ آیت حضرت صدیق " کی حمد وثنا
الصديق أو تجعله مورد اللوم کرتی ہے یا مور دملامت وعتاب ٹھہراتی ہے؟ کیا
والمعتبة ؟ أتعرف رجلا آخر من صحابہ میں سے کسی اور شخص کو تم جانتے ہو کہ جس کی
الصحابة الذي حمد بهذه ان صفات (حمیدہ) کے ساتھ کسی شک وشبہ کے
الصفات بغير الاسترابة ؟ بغیر تعریف کی گئی ہو۔کیا تمہیں کسی ایسے شخص کا علم
أتعرف رجلا سُمّى ثَانِيَ اثْنَيْنِ ہے جسے ثَانِيَ اثْنَین کے نام سے موسوم کیا گیا
رض
بقیہ حاشیہ صفحہ ۶۱:۔(وطن سے) نکال دیا تھا اس حال میں کہ وہ دو میں سے ایک تھا جب وہ دونوں غار میں تھے اور وہ اپنے
ساتھی سے کہ رہا تھا کہ غم نہ کر یقینا اللہ ہمارے ساتھ ہے پس اللہ نے اس پر اپنی سکیت نازل کی اور اس کی ایسے لشکروں سے مدد
کی جن کو تم نے کبھی نہیں دیکھا اور اس نے ان لوگوں کی بات نیچی کر دکھائی جنہوں نے کفر کیا تھا اور بات اللہ ہی کی غالب ہوتی
ہے اور اللہ کامل غلبہ والا (اور ) بہت حکمت والا ہے۔“ (التوبة: ۴۰)
وشمى صاحبًا لنبي الثقلين، اور نبی دو جہاں کے رفیق کا نام دیا گیا ہو اور اس
وأُشرِكَ في فضل اِنَّ اللهَ مَعَنَا فضیلت میں شریک کیا گیا ہو کہ اِنَّ اللهَ مَعَنَا
وجُعِل أحد من المؤيدين؟ اور اسے دو تائید یافتہ میں سے ایک قرار دیا گیا ۲۰
أتعلم أحدًا حُمد في القرآن ہو۔کیا تم کسی ایسے شخص کو جانتے ہو جس کی
كمثل هذه المحمدة، وسُفر قرآن میں اس تعریف جیسی تعریف کی گئی ہو
زحام الشبهات عن حالاته اور جس کے مخفی حالات سے شبہات کے ہجوم
المخفية، وثبت فيه بالنصوص کو دور کر دیا گیا ہو اور جس کے بارے میں
الصريحة لا الظنية الشكيّة أنه نصوص صریحہ سے نہ کہ ظنی شکی باتوں سے یہ
من المقبولين؟ ووالله ما أرى ثابت ہو کہ وہ مقبولین بارگاہ الہی میں سے
مثل هذا الذكر الصريح ثابت ہیں۔بخدا اس قسم کا صریح ذکر جو تحقیق سے
بالتحقيق الذي مخصوص ثابت شدہ ہو جو حضرت ابوبکر صدیق۔بالصديق لرجل آخر في صحف مخصوص ہے، میں نے رب بیت عقیق کے
رب البيت العتيق۔فإن كنت في صحیفوں میں کسی اور شخص کے لئے نہیں دیکھا۔شك مما قلت، أو تظن أنى عن پس اگر تجھے میری اس بات کے متعلق شک ہو یا
الحق ملتُ، فأت بنظير من تمہارا یہ گمان ہو کہ میں نے حق سے گریز کیا ہے
القرآن، وأرنا لرجل آخر تو قرآن سے کوئی نظیر پیش کرو اور ہمیں دکھاؤ کہ
تصريحا من الفرقان، إن كنت فرقان حمید نے کسی اور شخص کے لئے ایسی
صراحت کی ہوا گر تم سچوں میں سے ہو۔والله إن الصديق رجل أعطى اللہ کی قسم صدیق اکبر وہ مرد خدا ہیں جنہیں اللہ تعالیٰ
من الله حلل الاختصاص کی طرف سے اختصاص کے کئی لباس عطا کئے گئے
من الصادقين۔یقینا اللہ ہمارے ساتھ ہے۔(التوبة: ۴۰)
ނ
وشهد له الله أنه من اور اللہ نے ان کے لئے یہ گواہی دی کہ وہ خاص
الخواص، وعزا معية برگزیدہ لوگوں میں سے ہیں اور اپنی ذات کی معیت
ذاته إليه، وحَمدَه وشَكَرَہ کو آپ کی طرف منسوب کیا اور آپ کی تعریف و
وأثنى عليه، وأشار إلى توصیف کی اور آپ کی قدردانی کی۔اور یہ اشارہ
أنه رجل لم يطب له فرمایا کہ آپ ایسے شخص ہیں کہ جنہیں حضرت محمد
فراق المصطفى، ورضى مصطفى ﷺ کی جدائی گوارا نہ ہوئی۔ہاں
بفراق غيره من القربی آنحضرت کے علاوہ دیگر عزیز واقارب کی جدائی پر
وآثر المولی وجاءہ آپ راضی ہو گئے۔آپ نے اپنے آقا کو مقدم
يسعى، فساق إلى الموت رکھا اور اُن کی طرف دوڑے چلے آئے پھر بکمال
دود الرغبة، وأزجي كل رغبت آپ نے اپنے تئیں موت کے منہ میں ڈال
هوى المهجة۔استدعاه دیا اور ہر نفسانی خواہش کو اپنی راہ سے ہٹا دیا۔الرسول للمرافقة، فقام ملبيا رسول نے آپ کو رفاقت کے لئے بلایا تو موافقت
للموافقة، وإذ هم القوم میں لبیک کہتے ہوئے اُٹھ کھڑے ہوئے۔اور
بإخراج المصطفی، جاءه جب قوم نے حضرت ( محمد ) مصطفی کو نکالنے کا
النبى حبيب الله الأعلى، ارادہ کیا تو بزرگ و برتر الله عز وجل کے
قــــــال إني أُمرت أن محبوب نبی آپ کے پاس تشریف لائے اور
أهاجر وتهاجر معى ونخرج فرمایا مجھے حکم دیا گیا ہے کہ میں ہجرت کروں اور تم
من هذا المأوى، فحمدل میرے ساتھ ہجرت کرو گے اور ہم اکٹھے اس
الصديق على ما جعله بتی سے نکلیں گے۔پس اس پر حضرت صدیق
رفيق المصطفی نے الحمد للہ پڑھا کہ ایسے مشکل وقت میں اللہ
، مثل ذلك البلوى نے انہیں مصطفیٰ " کا رفیق بننے کی سعادت بخشی۔
وكان ينتظر نصرة النبي المبغي وہ پہلے ہی سے نبی مظلوم (ﷺ) کی نصرت کے
عليه إلى أن آلت هذه الحالة منتظر تھے۔یہاں تک کہ جب نوبت یہاں تک پہنچ
سے
إليه، فرافقه في شجون من جد گئی تو آپ نے پوری سنجیدگی اور عواقب۔ومجون، وما خاف قتل لا پرواہ ہو کرھم و غم میں آپ کا ساتھ دیا اور قاتلوں
الـقـاتـليـن فـفـضـيـلته ثابتة من ے قتل کے منصوبہ سے خوفزدہ نہ ہوئے۔پس آپ
جلية الحكم والنص المحكم کی فضیلت حکم صریح اور نص محکم سے ثابت ہے اور
وفضله بین بدلیل قاطع آپ کی بزرگی دلیل قطعی سے واضح ہے اور آپ کی
وصدقه واضح كصبح ساطع صداقت روز روشن کی طرح درخشاں ہے۔آپ نے
إنه ارتضى بنعماء الآخرة آخرت کی نعمتوں کو پسند فرمایا اور دنیا کی ناز و نعمت
وترك تنعم العاجلة، ولا يبلغ کو ترک کر دیا۔دوسروں میں سے کوئی بھی آپ
فضائله أحد من الآخرين۔کے ان فضائل تک رسائی حاصل نہیں کر سکتا۔و إن سألت أن الله لِمَ آثَرَه اگر تم یہ پوچھو کہ اللہ نے سلسلۂ خلافت کے
لصدر سلسلة الخلافة، وأتى سر آغاز کے لئے آپ کو کیوں مقدم فرمایا اور اس
كان فيه من ربّ ذى الرأفة، میں رب رؤف کی کیا حکمت تھی ؟ تو جاننا چاہئے
فاعلم أن الله قد رأى أن الصديق کہ اللہ نے یہ دیکھا کہ حضرت صدیق اکبر رضی
رضي الله عنه وأرضى آمن مع الله عنه وارضی ایک غیر مسلم قوم میں سے بکمال
رسول الله صلعم بقلب أسلم في قلب سلیم رسول اللہ ﷺ پر ایمان لے آئے ہیں
قوم لم يسلم، وفي زمان كان اور ایسے وقت میں ایمان لائے جب نبی اللہ صلی
الله وحيدًا، وكان الفساد الله عليه وسلم یک و تنہا تھے اور فساد بہت شدید تھا۔شديدا، فرأى الصديق بعد هذا پس حضرت صدیق اکبر نے اس ایمان لانے
الإيمان أنواع الذلة والهوان کے بعد طرح طرح کی ذلت اور رسوائی دیکھی
نبى
ولعن القوم والعشيرة والإخوان اور قوم، خاندان، قبیلے، دوستوں اور بھائی بندوں کی
والخلان، وأوذى في سبيل الله لعن طعن دیکھی ، رحمن خدا کی راہ میں آپ
کو تکلیفیں دی
الـرحـمـان، وأخرج من وطنه گئیں اور آپ کو اسی طرح وطن سے نکال دیا گیا جس
كمـا أُخرج نبي الإنس ونبي طرح جن وانس کے نبی ﷺ کو نکالا گیا تھا۔آپ نے
الجان، ورأى محنا كثيرة من دشمنوں کی طرف سے بہت تکلیفیں اور اپنے پیارے
الأعداء ، ولعنا ولوما من دوستوں کی طرف سے لعنت ملامت مشاہدہ کی۔آپ
الأحباء ، وجاهد بماله و نفسه نے بارگاہ رب العزت میں اپنے مال و جان سے جہاد
في حضرة العزة، وكان يعيش کیا۔آپ معزز اور ناز و نعم میں پلنے کے باوجود معمولی
كالأذلّة، بعدما كان من الأعزّة لوگوں کی طرح زندگی بسر کرتے تھے۔آپ راہ خدا میں
ومن المتنعمين۔وأخرج في وطن سے ) نکالے گئے۔آپ اللہ کی راہ میں ستائے
سبيل الله، وأُوذی فی سبیل گئے۔آپ نے راہ خدا میں اپنے اموال سے جہاد کیا اور
الله، وجاهد بأمواله في سبيل دولت وثروت رکھنے کے بعد آپ فقیروں اور مسکینوں
الله، فصار بعد الثراء كالفقراء کی طرح ہو گئے۔اللہ نے یہ ارادہ فرمایا کہ آپ پر
والمساكين۔فأراد الله أن يُريه | گزرے ہوئے ایام کی آپ کو جزا عطا فرمائے اور جو
جزاء الأيام التی قد مضت علیہ آپ کے ہاتھ سے نکل گیا اس سے بہتر بدلہ دے اور
ويبدله خيرا مما ضاع من اللہ کی رضامندی چاہنے کیلئے جن مصائب سے آپ
يديه، و يُريه أجر ما رأى ابتغاء دو چار ہوئے ان کا صلہ آپ پر ظاہر فرمائے۔اور اللہ
لمرضاة الله والله لا يُضيع أجر محسنوں کے اجر کو کبھی ضائع نہیں کرتا۔لہذا آپ کے
المحسنين۔فاستخلفه ر به و رفع رب نے آپ کو خلیفہ بنا دیا اور آپ کے لئے آپ کے
له ذكره وأسلى وأعزّه رحمة منه ذكر كو بلند کیا اور آپ کی دل جوئی فرمائی۔اور اپنے فضل
کیا اورآپ اوراپنے
وفضلا، وجعله أمير المؤمنين۔ورحم سے عزت بخشی اور آپ
کو امیر المؤمنین بنادیا۔
اعلموا، رحمكم الله، أن الصحابة اللہ آپ لوگوں پر رحم فرمائے۔جان لو کہ سارے
كلهم كانوا کجوارح رسول الله کے سارے صحابہ رسول اللہ ﷺ کے اعضاء و
صلعم وفخر نوع الإنسان، فبعضهم جوارح کی طرح تھے اور نوع انسان کے فخر تھے۔كانوا كالعيون وبعضهم كانوا خدائے رحمن کے رسول حملے کے لئے ان میں
كالآذان، وبعضهم كالأيدى وبعضهم سے بعض آنکھوں جیسے تھے، بعض کانوں کی طرح
كالأرجل من رسول الرحمان، وكلّ اور بعض اُن میں سے ہاتھوں کی مانند اور بعض
ما عملوا من عمل أو جاهدوا من پاؤں کی طرح تھے۔ان صحابہ نے جو بھی کام کئے یا
جهد فكانت كلها صادرة بهذه جو بھی سعی فرمائی وہ سب کچھ ان اعضاء کی مناسبت
المناسبات، وكانوا يبغون بها مرضاة سے صادر ہوئے۔اور ان کی غرض اس سے محض
رب الكائنات رب العالمين۔فالذي رب کائنات، رب العالمین کی رضا جوئی تھی۔اور
يقول أن الأصحاب الثلاثة كانوا من جو شخص یہ کہتا ہے کہ اصحاب ثلاثہ کا فر، منافق یا
الكافرين والمنافقين أو الغاصبين فلا غاصب تھے۔بلکہ وہ سب کو ہی کا فرقرار دیتا ہے
يُكفّر إلا كلهم أجمعين لأن الصحابة كيونكہ سب صحابہ نے حضرت ابوبکر کی ، پھر حضرت
كلهم كانوا بايعوا أبا بكر ثم عمر ثم عمر کی اور پھر حضرت عثمان رضی الله عنهم
عثمان رضى الله عنهم وأرضى و ارضی کی بیعت کی تھی۔ان (خلفاء) کے
وشهدوا المعارك والمواطن عظيم احکام کی تعمیل کرتے ہوئے وہ معرکوں اور
بأحكامهم العظمى، وأشاعوا لڑائیوں میں شریک ہوئے اور انہوں نے
الإسلام وفتحوا ديار الكافرين فما اسلام کی اشاعت کی اور کافروں کے ممالک فتح
أرى أجهل من الذى يزعم أن کئے۔میری نظر میں اس شخص سے بڑھ کر کوئی
المسلمين ارتدوا كلهم بعد وفاة جاہل نہیں جو یہ خیال کرتا ہے کہ رسول اللہ علی
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے بعد تمام مسلمان مرتد ہو گئے تھے
كأنه يكذب كل مواعيد نصرة اس طرح گویا وہ ان تمام وعدوں کو جھٹلاتا ہے جو
الإسلام التي مذكورة فى كتاب اسلام کی نصرت کے بارے میں علام خدا کی
الله العلام، فسبحان ربنا حافظ کتاب میں مذکور ہیں۔پس پاک ہے ہمارا رب جو
الملة والدين۔هذا قول أكثر ملت (اسلام) اور دین کا محافظ ہے۔شیعوں کی
الشيعة، وقد تجاوزوا الحد فی اکثریت کا یہ قول ہے اور حقیقت یہ ہے کہ انہوں
تطاول الألسنة، وغضوا من نے زبان درازی میں حد سے تجاوز کیا اور حق کی
الحق عينهم، فكيف ينتظم طرف آنکھ اُٹھا کر بھی نہیں دیکھا۔پھر ہمارے اور
الوفاق بيننا وبينهم؟! وكيف ان کے درمیان کیسے موافقت راہ پاسکتی ہے؟ اور
يرجع الأمر إلى ودادٍ، وإنهم لفی جبکہ وہ ایک وادی میں ہیں اور ہم دوسری وادی میں
وادٍ ونحن في وادٍ ؟ والله يعلم أنا تو پھر محبت کیسے راہ پا سکتی ہے؟ اللہ خوب جانتا ہے
من الصادقين۔کہ ہم صادقوں میں سے ہیں۔يا حسرة عليهم إنهم لا يستفيقون وائے حسرت ان پر ، کہ یہ تعصبات کی غشی
من غَشَى التعصبات، ولا يكفكفون سے ہوش میں نہیں آرہے۔اور نہ بہتان
من البهتانات۔أعجبنى شأنهم وما طرازی سے باز آ رہے ہیں۔ان کی حالت
أدرى ما إيمانهم، إنهم كفروا نے مجھے تعجب میں ڈالا ہے اور میں نہیں
الأصحاب الثلاثة وحسبوهم جانتا کہ ان کا ایمان کیسا ہے؟ انہوں نے
من المنافقين المرتدين، مع أن اصحاب ثلاثہ کو کا فر ٹھہرایا اور انہیں منافق اور
القرآن ما بلغهم إلا من أيدى مرتد گردانا با وجودیکه قرآن انہیں کفار
تلك الكافرين، فلزمهم أن کے ہاتھوں ہی ان تک پہنچا۔پس ان کے لئے
يعتقدوا أن القرآن الموجود یہ لازم ہے کہ وہ یہ اعتقاد رکھیں کہ لوگوں کے
في أيدى الناس ليس بشیء ہاتھوں میں موجود قرآن کچھ بھی چیز نہیں
بل ساقط من الأساس، وليس بلکہ بے بنیاد ہے اور تمام لوگوں کے رب کا کلام
كلام رب الأناس ، بل مجموعة نہیں۔بلکہ وہ تحریف کرنے والوں کے کلمات کا
كلمات المحرفين۔فإنهم كلهم مجموعہ ہے اور بات یہ ہے کہ تمام صحابہ اُن کے
كانوا خائنين و غاصبين بزعمهم عقیدہ کے مطابق خائن اور غاصب تھے اور ان میں
وما كان أحد منهم أمينا و من سے کوئی ایک بھی امین اور دیندار شخص نہ تھا۔اگر یہ
المتدينين۔فإذا كان الأمر معاملہ ایسا ہی ہے تو پھر کس چیز پر ان کے دین کا
كذلك فعلى ما عوّلوا في دينهم؟ انحصار ہے؟ اور ان کو دین سکھانے کے لئے ان کے
وأى كتاب من الله في أيديهم ہاتھوں میں اللہ کی کونسی کتاب ہے؟ لہذا ثابت ہوا
لتلقينهم؟ فثبت أنهم قوم کہ یہ ایک ایسی محروم قوم ہے جن کا نہ تو کوئی دین ہے
محرومون لا دين لهم ولا كتاب اور نہ کوئی دینی کتاب۔کیونکہ اس قوم نے جب یہ
الدين۔فإن قوما إذا فرضوا أن فرض كرلیا کہ تمام صحابہ کا فراور منافق ہو گئے
الصحابة كفروا ونافقوا وارتدوا اپنی ایڑیوں پر پھر گئے اور شرک کیا اور کفر کے گند
على أعقابهم وأشركوا، واتسخوا سے آلودہ ہوئے اور پاکیزگی اختیار نہ کی تو پھر
بوسخ الكفر وما تطهروا، فلا بد انہیں یہ اقرار کرنے کے بغیر چارہ نہیں کہ قرآن
لهم أن يُقروا بأن القرآن ما بقی اپنی صحت پر باقی نہیں رہا۔اور اپنی اصل صورت
على صحته وحرف وبدل عن سے محرف و مبدل ہو گیا ہے اور اس میں کمی بیشی
صورته وزيد ونُقص، وغیر من کر دی گئی ہے اور اس کی ہیئت تبدیل کر دی گئی
سحنته وقيد إلى غير حقيقته، فإن ہے۔اور اپنی اصل حقیقت پر قائم نہیں رہا۔اور
هذا الإقرار لزمهم ضرورةً بعد یہ اقرار مجبورا ان کے اس امر پر جرات کے
إصرارهم جرأةً على أن القرآن ما اصرار کے بعد لازم ہو گیا کہ قرآن کریم کی (۲۲)
شاع من أيدى المؤمنين الصالحين، اشاعت صالح مومنوں کے ہاتھوں نہیں ہوئی
وأشاعه قوم من الكافرين الخائنين بلکہ خائن مرتد کافروں نے اس کی اشاعت کی
المرتدين۔وإذا اعتقدوا أن القرآن ہے۔اور جب ان کا عقیدہ یہ ہے کہ قرآن مفقود
مفقود، وكل من جمعه فهو كافر ہے اور اسے جمع کرنے والے سب کے سب کا فر
مردود، فلا شك أنهم يئسوا مما اور مردود ہیں۔تو اس صورت میں کوئی شک باقی
نزل على أبي القاسم خاتم نہیں رہتا کہ وہ اس کلام سے مایوس ہو چکے ہیں
النبيين، وخُلقت عليهم أبواب جو ابو القاسم خاتم النبین (ﷺ) پر نازل ہوا۔العلم والمعرفة واليقين، ولزمهم اور ان پر علم و معرفت اور یقین کے دروازے بند
أن يُنكروا النواميس كلها، فإنهم کردیئے گئے۔اور پھر ان کے لئے یہ بھی لازم
محرومون من تصديق الأنبياء ٹھہرا کہ وہ تمام آسمانی کتابوں کا انکار کریں۔والإيمان بكتب المرسلين۔وإذا چونکہ وہ انبیاء کی تصدیق اور مرسلین کی کتابوں پر
فرضنا أنا هذا هو الحق أن ایمان لانے سے محروم ہو گئے۔اور جب ہم نے
☆
الصحابة ارتدوا كلهم بعد خاتم يه فرض کر لیا کہ حق یہی ہے کہ خاتم الانبیاء
الأنبياء ، وما بقى على الشريعة کے بعد سب کے سب صحابہ مرتد ہو گئے تھے اور
الغراء إلا عـلـي رضي الله عنه | شریعت غراء پر علی رضی اللہ عنہ اور آپ کے
ونفر قليلون معه من الضعفاء، ساتھ چند ضعیف لوگوں کے سوا کوئی قائم نہ رہا
وهم مع إيمانهم ركنوا إلى إخفاء تھا اور وہ چند لوگ بھی اپنے ایمان کے باوجود
الحقيقة، واختاروا تقيّةً للدنيا إخفاء حقیقت کی جانب جھک گئے تھے اور انہوں
الدنية تخوّفًا من الأعداء ، أو نے دشمنوں سے ڈر کر حقیر دنیا کی خاطر یا جلب
لجذب المنفعة و الحطام، فهذا منفعت اور فانی اموال کے لئے تقیہ اختیار کئے
أعظم المصائب على الإسلام رکھا۔تو یہ اسلام پر سب سے بڑی مصیبت اور
وبلية شديدة على دين خير الأنام خير الا نام کے دین کے لئے شدید آفت ہے۔سهو الناسخ، والصحيح ” أن “۔(الناشر)
وكيف تظن أن الله أخلف اور تو کیسے خیال کرتا ہے کہ اللہ نے خود اپنے وعدوں
مواعيده، وما أرى تأییده کی خلاف ورزی کی اور اپنی تائیدات کا جلوہ نہ
بل جعل أوّل الدَنْ دُرْدِيَّا، دکھایا بلکہ مشکے میں موجود چیز کی بالائی سطح کو ہی
وأفسد الدين من كيد تلچھٹ بنا دیا اور خائنوں کی فریب کاریوں سے
الخائنين۔دین کو بگاڑ دیا۔فتشهد الخلق كلهم أنا بريئون ہم تمام خلق خدا کو گواہ ٹھہراتے ہیں کہ ہم اس قسم
من مثل تلك العقائد، وعندنا هي کے عقائد سے بیزار ہیں۔اور ہمارے نزدیک یہ کفر
مقدمات الكفر وإلى الارتداد کی ابتدا ہیں اور ارتداد کی طرف لے جانے والے
كالقائد، ولا تناسب فطرة کی طرح ہیں اور نیک لوگوں کی فطرت سے
الصالحين۔أكفر الصحابة بعد ما مناسبت نہیں رکھتے۔کیا صحابہ نے اس کے بعد گفر
أفنوا أعمارهم في تأييد الإسلام کا ارتکاب کیا جبکہ انہوں نے اپنی ساری عمریں
وجاهدوا بأموالهم وأنفسهم اسلام کی تائید میں فنا کر دیں اور اپنے جان اور مال
لنصرة خير الأنام حتى جاء هم سے حضرت خیر الا نام کی نصرت کی خاطر جہاد کیا
الشيب وقرب وقت الحمام؟ یہاں تک کہ انہیں بڑھاپے نے آلیا اور موت کا
فمن أين تولدت إراداة متجددة وقت قریب آ پہنچا، پھر ان خیالات کو خیر باد کہنے
فاسدة بعد توديعها، وكيف کے بعد نئے فاسد خیالات کہاں سے پیدا ہو گئے؟
غاضت مياه الإيمان بعد اور ایمان کے چشمے جاری ہونے کے بعد ان کا پانی
جريان ينابيعها؟ فويل للذين لا کیسے خشک ہو گیا ؟ بُرا ہو ان لوگوں کا ! جو یوم حساب
يذكرون يوم الحساب، ولا کو یاد نہیں کرتے اور جورب الا رباب کی ذات سے
يخافون ربّ الأرباب ويسبون نہیں ڈرتے۔اور جلد بازی سے کام لیتے ہوئے
الأخيار مستعجلين۔نیک لوگوں کو گالیاں دیتے ہیں۔
والعجب أن الشيعة يُقرون عجیب بات یہ ہے کہ شیعہ حضرات یہ اقرار بھی
بأن أبا بكر الصديق آمن فی أیام کرتے ہیں کہ (حضرت) ابوبکر صدیق دشمنوں
كثرة الأعداء ، ورافق المصطفی کی کثرت کے ایام میں ایمان لائے اور آپ نے
في ساعة شدّة الابتلاء ، وإذا خرج ابتلا کی سخت گھڑی میں ( حضرت محمد ) مصطفی علی
رسول الله صلعم فخرج معه کی رفاقت اختیار کی اور جب رسول اللہ علی
بالصدق والوفاء ، وحمل (مکہ) سے نکلے تو آپ بھی کمال صدق و وفا۔التكاليف وترك المألف حضور کی معیت میں نکل کھڑے ہوئے اور تکالیف
والأليف، وترك العشيرة كلها برداشت کیں اور وطن مالوف اور دوست احباب
واختار الربّ اللطیف ، ثم حضر اور اپنا پورے کا پورا خاندان چھوڑ دیا اور خدائے
كل غزوة وقاتل الكفار وأعان لطيف کو اختیار فرمایا۔پھر ہر جنگ میں آپ شریک
النبي المختار، ثم جُعل خليفة ہوئے۔کفار سے لڑے اور نبی (احمد ) مختار علی
في وقت ارتدت جماعة من کی مدد کی۔پھر آپ اس وقت خلیفہ بنائے گئے
المنافقين، وادعى النبوة كثير جب منافقوں کی ایک جماعت مرتد ہوگئی اور بہت
من الكاذبين، فحاربهم سے کا زبوں نے دعویٰ نبوت کر دیا۔جس پر آپ
وقاتلهم حتى عادت الأرض ان سے جنگ وجدال کرتے رہے یہاں تک کہ
إلى أمنها وصلاحها وخاب ملک میں دوبارہ امن وامان ہو گیا اور فتنہ پردازوں
حزب المفسدين۔کا گروہ خائب و خاسر ہوا۔ثم مات ودفن عند قبر سید پھر آپ فوت ہوئے اور سید الانبیاء اور معصوموں
النبيين وإمام المعصومين، وما کے امام (ع) کی قبر کے پہلو میں دفن کئے گئے۔فارق حبيب الله ورسوله اور آپ خدا کے حبیب اور اس کے رسول ﷺ سے
لا في الحياة ولا فى الممات جدا نہ ہوئے نہ زندگی میں اور نہ موت کے بعد۔