خلافت کے بارہ میں پہلا باب
سرّالخلافة, حصہ 5
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
|
بل التقيا بعد بين أيام معدودة معدودے چند ایام کی مفارقت کے بعد آپس میں
فتهادى تحية المحبين مل گئے اور محبت کا تحفہ پیش کیا۔انتہائی تعجب کی بات
والعجب كل العجب أن الله یہ ہے کہ بقول ان ( شیعہ حضرات) کے اللہ نے نبی (۲۳)
جعل أرض مرقد نبیه بزعمهم کے مرقد کی تربت کو خاتم النبیین اور دو کافروں،
مشتركة بين خاتم النبيين غاصبوں اور خائنوں کے درمیان مشترک کر دیا۔اور
والكافرين الغاصبين الخائنين اپنے نبی اور حبیب کو ان دونوں (ابوبکر اور عمر) کی
وما نجى نبيه وحبيبه من أذيّة ہمسائیگی کی اذیت سے نجات نہ دی۔بلکہ ان
جوارهما بل جعلهما له رفیقین دونوں کو دنیا اور آخرت میں آپ کے اذیت رساں
مؤذيين في الدنيا والآخرة، وما رُفقاء بنا دیا اور (نعوذ باللہ ) ان دونوں نا پاکوں سے
باعده عن الخبيثين سبحان ربنا آپ کو دور نہ رکھا۔ہمارا رب ان کی بیان کردہ
عما يصفون، بل الحق الطيبين باتوں سے پاک ہے۔بلکہ اللہ نے ان دونوں پاکبازوں
بإمام الطيبين۔إن في ذلك کو پاکبازوں کے امام کے ساتھ ملا دیا۔یقیناً اس میں اہل بصیرت کے لئے نشانات ہیں۔لآيات للمتبصرين۔صلى
الله
فتفكر يا من تحلّى بفهم، ولا اے زیور فہم سے آراستہ شخص ! سوچ! اور
تركن من يقين إلى وهم ولا یقین کو چھوڑ کر وہم کی جانب مائل مت ہو۔اور
تجترء على إمام المعصومين امام المعصومین کے خلاف جرات نہ کر۔جبکہ
وأنت تعلم أن قبر نبينا صلى تجھے یہ بخوبی علم ہے کہ ہمارے نبی کریم علی
الله عليه وسلم روضة عظیمة کی آرامگاہ، جنت کے باغوں میں سے ایک
من روضات الجنة، وتبوأ كل عظيم باغ ہے جو ہر فضیلت اور عظمت کی
ذروة الفضل والعظمة، وأحاط انتہائی بلندی کے مقام پر فائز ہے اور سعادت اور
كل مراتب السعادة والعزة عزت کے تمام مراتب کا وہ احاطہ کئے ہوئے ہے۔
فما له وأهل النيران؟ فتفکر تو پھر آپ کا اور آگ کے باسیوں کا کیا واسطہ؟
ولا تختر طرق الخسران الہذا سوچ سے کام لے! اور گھاٹا پانے والوں کی
و تأدب مع رسول الله یا راہیں اختیار نہ کر۔اور اے آنکھوں والے ! رسول
اوراے
ذا العينين، ولا تجعل قبره بين اللہ ﷺ کا ادب ملحوظ رکھ ، اور حضور کی قبر کو دو
الكافرين الغاصبين، ولا تُضِعُ کافروں اور غاصبوں کے درمیان مت قرار دے
إيمانك للمرتضى أو الحسين، اور اپنے ایمان کو (علی) مرتضی یا (امام) حسین
ولا حاجة لهما إلى إطرائك يا كى خاطر ضائع نہ کر۔اے جھوٹ کے اسیر! ان
کی
أسـيـر الـميـن فـاغـمـدُ عَضُبَ دونوں ( بزرگوں) کو تیری مبالغہ آمیز ستائش کی
لسانك وكن من المتقين ضرورت نہیں اس لئے اپنی زبان کی تلوار کو نیام
أيرضى قلبك ويسرّ سِربك میں رکھ اور متقیوں میں سے بن۔کیا تیرا دل پسند
أن تدفن بين الكفار و کان علی کرے گا اور تیرے سینے کو اس سے سرور ملے گا
يمينك ويسارك كافران كه تو کافروں کے درمیان دفن کیا جائے اور
من الأشرار ؟ فكيف تجوّز تیرے دائیں اور تیرے بائیں اشرار میں سے دو
لسيّد الأبرار ما لا تجوّز کافر ہوں؟ تو پھر اے قھار خدا کے قہر کے مورد تو
لنفسك يا مورد قهر القهار ؟ سید الابرار کے لئے وہ چیز کیوں جائز سمجھتا ہے جو
أتنزل خير الرسل منزلة لا تو خود اپنے لئے جائز نہیں سمجھتا؟ کیا تو خیر الرسل
ترضاها، ولا تنظر مراتب کو اس مقام پر لا رہا ہے جس کو تو اپنے لئے پسند
عصمته وإياها؟ أين ذهب نہیں کرتا۔اور تو خود حضور کی عصمت کے
أدبك وعقلك وفهمك ؟ مراتب کی پاسداری نہیں کرتا۔تیرا ادب اور عقل
أ اختطفته جن و همك و فہم کہاں چلا گیا ؟ کیا تیرے وہم کے جن نے
وتركتك كالمسحورين؟ اُسے اُچک لیا ہے اور تجھے سحر زدہ کر چھوڑا ہے؟
وكما صلت على الصديق جس طرح تو نے انتہائی تقوی شعار صدیق پر
الأتقى كذلك صلت على حملہ کیا۔اسی طرح تو علی مرتضیٰ پر بھی حملہ آور ہوا
على المرتضى، فإنك جعلت ہے۔سو تو نے نعوذ باللہ (حضرت) علی کو بھی
عليا نعوذ بالله كالمنافقین، منافقوں کی طرح قرار دیا اور دو کافروں کے
وقاعدا علی باب الکافرین دروازے پر بیٹھنے والا بنا دیا تا کہ اس طرح ان کا
ليفيض شربه الذي غاض خشک چشمہ فیض پھر سے جاری ہو جائے اور ان
وينجبر من حاله ما انهاض ولا کی شکستہ حالی رُو بہ اصلاح ہو جائے۔بلا شبہ یہ
شك أن هذه السير بعيدة من مخلصوں کے سیرت واطوار نہیں اور یہ روش
المخلصين، ولا توجد إلا في صرف اُسی میں پائی جاتی ہیں جو منافقوں کی
الذي رضى بعادات المنافقین عادات پسند کرتا ہو۔وإذا سئل عن الشيعة المتعصبين اگر متعصب شیعوں سے یہ پوچھا جائے کہ مخالف
من كان أوّل من أسلم من منکروں کی جماعت سے نکل کر بالغ مردوں میں سے
الرجال البالغين وخرج من اسلام لانے والا پہلا شخص کون تھا؟ تو انہیں یہ کہنے
المنكرين المخالفين، فلا بد کے سوا چارہ نہیں کہ وہ حضرت ابوبکر تھے۔پھر جب
لهم أن يقولوا إنه أبو بكر۔ثم یہ پوچھا جائے کہ وہ کون تھا جس نے سب سے
إذا سئل مَن كان أوّل من هاجر پہلے حضرت خاتم النبیین کے ساتھ ہجرت کی اور تمام
مع خاتم النبيين ونبذ العلق تعلقات کو پس پشت ڈالا اور وہاں چلے گئے جہاں
وانطلق حيث انطلق، فلا بد حضور گئے تھے تو ان کے لئے اس کے سوا کوئی چارہ
لهم أن يقولوا إنه أبو بكر نہ ہوگا کہ وہ کہیں کہ وہ حضرت
ابو بکڑ تھے! پھر جب
ثم إذا سئل من كان أوّل یہ پوچھا جائے کہ بفرض محال غاصب ہی سہی تا ہم
المستخلفين ولو کالغاصبین، خلیفہ بنائے جانے والوں میں سے پہلا کون تھا؟
تاہم
فلا بد لهم أن يقولوا إنه أبو بكر۔تو انہیں یہ کہے بغیر کوئی چارہ نہ ہوگا کہ ابوبکر۔پھر
ثم إذا سئل من كان جامع القرآن جب یہ پوچھا جائے کہ ملک ملک میں اشاعت
ليشاع في البلدان، فلا بد لهم ان کے لئے قرآن کو جمع کرنے والا کون تھا ؟ تو لا محالہ
يقولوا إنه أبو بكر۔ثم إذا سئل کہیں گے کہ وہ (حضرت ) ابوبکر تھے۔پھر جب
من دفن بجوار خير المرسلین یہ پوچھا جائے کہ خیر المرسلین اور سید المعصومین
وسيد المعصومين، فلا بد لهم أن کے پہلو میں کون دفن ہوئے تو یہ کہے بغیر انہیں
يقولوا إنه أبو بكر وعمر۔فالعجب کوئی چارہ نہ ہوگا کہ وہ ابو بکر اور عمرؓ ہیں۔تو پھر
كل العجب أن كل فضيلة أُعطيت كتنے تعجب کی بات ہے کہ (معاذ اللہ ) ہر فضیلت
للكافرين المنافقین، و کل خیر کافروں اور منافقوں کو دے دی گئی۔اور اسلام کی
الإسلام ظهرت من أيدى المعادين تمام تر خیر و برکت دشمنوں کے ہاتھوں سے ظاہر
أيزعم مؤمن أن أوّل لبنة ہوئی۔کیا کوئی مومن یہ خیال کر سکتا ہے کہ وہ شخص
لإسلام كان كافرا ومن اللئام؟ جو اسلام کے لئے خشتِ اوّل تھا وہ کا فراورلیم
ثم أوّل المهاجرين مع فخر تھا ؟ پھر وہ کہ جس نے فخر المرسلین کے ساتھ سب
المرسلين كان كافرًا ومن سے پہلے ہجرت کی وہ بے ایمان اور مرتد تھا؟ اس
المرتدين؟ وكذلك كل فضيلة طرح تو ہر فضیلت کا فروں کو حاصل ہو گئی۔یہاں
حصلت للكفار حتی جوار قبر سید تک کہ سید الابرار کی قبر کی ہمسائیگی بھی ! اور علی
الأبرار، وكان على من المحرومين حرماں نصیب رہے۔اور اللہ ان کی مدد کی طرف
ومـا مـال إليه الله بالعدوى وما مائل نہ ہوا اور نہ ہی اپنی کسی نوازش سے انہیں
أجدى من جدوى، كأنه ما عرفه نوازا۔گویا وہ انہیں جانتا پہچانتا ہی نہ ہو اور عدم
وأخطأ من التنكير واحرورف فی شناخت کی وجہ سے غلطی کھائی اور صحیح راہ سے ہٹ
المسير، وإن هذا إلا كذب مبين۔گیا ہو۔یہ تو ایک کھلا جھوٹ ہے۔يبدو انه سهو، والصحيح الاسلام “۔(الناشر)
فالحق أن الصديق والفاروق سچ تو یہ ہے کہ (ابوبکر) صدیق اور (عمر)
كانا من أكابر الصحابة وما ألتا فاروق دونوں اکابر صحابہ میں سے تھے۔ان دونوں
الحقوق، واتخذا التقویٰ نے ادائیگی حقوق میں کبھی کوتا ہی نہیں کی انہوں
شرعة، والعدل نُجُعة، وكانا نے تقویٰ کو اپنی راہ اور عدل کو اپنا مقصود بنالیا تھا۔ينقبان عن الأخبار ويفتشان من وہ حالات کا گہرا جائزہ لیتے اور اسرار کی کنہ تک پہنچ
أصل الأسرار، وما أرادا أن جاتے تھے۔دنیا کی خواہشات کا حصول کبھی بھی
يُلفيا من الدنيا بغية، وبذلا ان كا مقصود نہ تھا۔انہوں نے اپنے نفوس کو اللہ کی
النفوس لله طاعةً۔وإني لم ألق اطاعت میں لگائے رکھا۔کثرت فیوض اور نبی
كالشيخين في غزارة فيوضهم الثقلین کے دین کی تائید میں شیخین (یعنی ابو بکر وعمر
ابوبکر
و تأييد دين نبي الثقلين۔كانا رضی اللہ عنہما ) جیسا میں نے کسی کو نہ پایا۔یہ دونوں
أسرع من القمر فى اتباع ہی آفتاب اُم و ملل (ع) کی اتباع میں
شمس الأمم والزمر، وكانا في ماہتاب سے بھی زیادہ سریع الحرکت تھے اور آپ
حبه من الفانين۔واستعذ با کل کی محبت میں فنا تھے۔انہوں نے حق کے حصول کی
عذاب لتحصيل صواب خاطر ہر تکلیف کو شیر میں جانا۔اور اس نبی کی خاطر
ورضوا بكل هوان للنبى الذى جس کا کوئی ثانی نہیں ، ہر ذلت کو برضا و رغبت
ليس له ثان، وظهرا كالأسود گوارا کیا۔اور کافروں اور منکروں کے لشکروں
عند تلقى القوافل والجنود من اور قافلوں سے مٹھ بھیڑ کے وقت شیروں کی
ذوى الكفر والصدود ، حتی طرح سامنے آئے۔یہاں تک کہ اسلام غالب
غلب الإسلام وانهزم الجمع، آگیا۔اور دشمن کی جمعیتوں نے ہزیمت
وانزوى الشرك وانقمع اٹھائی۔شرک چھٹ گیا اور اس کا قلع قمع ہو گیا
وأشرقت شمس الملة والدين۔اور ملت و مذہب کا سورج جگمگ جگمگ کرنے لگا
وكـانـت خـاتـمـة أمرهما جوار اور مقبول دینی خدمات بجالاتے ہوئے اور
خير المسلمين، مع خدمات مسلمانوں کی گردنوں کو لطف و احسان سے
مرضية في الدين، وإحسانات زیر بار کرتے ہوئے ان دونوں کا انجام
ومنن على أعناق المسلمين خير المرسلين کی ہمسائیگی پر منتج ہوا۔اور یہ اُس
وهذا فضل من الله الذى لا اللہ کا فضل ہے جس کی نظر سے
متقی پوشیدہ نہیں
تخفى عليه الأتقياء ، وإن اور بے شک فضل اللہ کے ہاتھ میں ہے اور وہ
الفضل بيد الله يؤتيه من يشاء ، جسے چاہتا ہے عطا فرماتا ہے۔جو شخص بکمال
من اعتلق بذيله مع کمال میله شوق اللہ کے دامن سے وابستہ ہو جاتا ہے تو وہ
فإن الله لن يُضيعه ولو عاداه اُسے ہرگز ضائع نہیں کرتا، خواہ دنیا بھر کی ہر چیز
كل ما في العالمين، ولا يرى اُس کی دشمن ہو جائے۔اور اللہ کا طالب کسی
طالبه خسرًا ولا عسرًا ولا يذر نقصان اور تنگی کا منہ نہیں دیکھتا۔اور اللہ صادقوں
الله الصادقين۔کو بے یار و مددگار نہیں چھوڑتا۔الله أكبر ما أعظم شأن اللہ اکبر! ان دونوں ( ابو بکر و عمر) کے صدق و خلوص
سرهما وصدقهما دفنوا فی کی کیا بلندشان ہے۔وہ دونوں ایسے (مبارک) مدفن
مدفن لو كان موسى وعيسی میں دفن ہوئے کہ اگر موسیٰ اور عیسی زندہ ہوتے تو
حيين لتمناها غبطة، ولكن لا بصدر شک وہاں دفن ہونے کی تمنا کرتے۔لیکن یہ
يحصل هذا المقام بالمنية، ولا مقام محض تمنا سے تو حاصل نہیں ہوسکتا اور نہ صرف
يعطى بالبغية، بل هي رحمة خواہش سے عطا کیا جاسکتا ہے بلکہ یہ تو بارگاہ رب
أزلية من حضرة العزة، ولا العزت کی طرف سے ایک ازلی رحمت ہے اور یہ
تتوجه إلا إلى الذين توجهت رحمت صرف انہی لوگوں کی طرف رُخ کرتی ہے
العناية إليهم من الأزل، جن کی طرف عنایت (الہی ) ازل سے متوجہ ہو۔
رض
وحقت بهم ملاحف الفضل یہی لوگ ہیں ) جنہیں انجام
کار اللہ کے فضل کی
فقضيت العجب كل العجب چادریں ڈھانپ لیتی ہیں۔مجھے ایسے لوگوں پر
أن الذين يُفضّلون عليا على بے حد تعجب آتا ہے جو علی کو صدیق (اکبر) پر
الصديق لا يرجعون إلى هذا فضیلت دیتے ہیں اور اس تحقیق شدہ امر کی طرف
التحقيق، ويتهافتون على ثناء رجوع نہیں کرتے اور ( علی ) مرتضیٰ کی توصیف پر
المرتضى ولا ينظرون مقام پروانہ وار گرتے ہیں اور نہایت پاکباز صدیق
الصديق الأتقى۔فاسأل الذین کے مقام پر نگاہ نہیں ڈالتے۔پس تو ان لوگوں سے
يكفرون الصديق ويلعنون، پوچھ جو صدیق اکبر کو کافر قرار دیتے اور اُن پر
وسيعلم الذين ظلموا بأى لعنتیں ڈالتے ہیں۔اور یہ ظالم لوگ بہت جلد جان
منقلب ينقلبون۔إن الصديق لیں گے کہ کس مقام کی طرف ان کو لوٹ کر جانا
والفاروق كانا أميرا ركب ہے۔بلاشبہ ابوبکر صدیق “ اور عمر فاروق ” اُس
علو الله قُننا على ودعوا إلى كارواں کے امیر تھے جس نے اللہ کی خاطر بلند
الحق أهل الحضارة والفلا، چوٹیاں سرکیں اور انہوں نے متمدن اور بادیہ نشینوں
حتى سرت دعوتهم إلى بلاد کو حق كى دعوت دی۔یہاں تک کہ اُن کی یہ دعوت
قصوى، وقد أودعت خلافتهما دور دراز ممالک تک پھیل گئی۔اور ان دونوں کی
لفائف ثمرات الإسلام خلافت میں بکثرت ثمرات اسلام ودیعت کئے گئے (۲۵)
وضُمخت بالطيب العميم بأنواع اور کئی طرح کی کامیابیوں اور کامرانیوں کے ساتھ
فوز المرام۔وكان الإسلام في كامل خوشبو سے معطر کی گئی۔اور اسلام حضرت
زمن الصديق متألما بأنواع صديق اکبر کے زمانہ میں مختلف اقسام کے (فتنوں
الحريق، وشارف أن تُشن کی) آگ سے الم رسیدہ تھا اور قریب تھا کہ کھلی کھلی
على سربه فوج الغارات غارت گریاں اس کی جماعت پر حملہ آور ہوں۔
وتَنَادَى عند نهبه يا للثارات، اور اس کے لوٹ لینے پر فتح کے نعرے لگائیں۔فأدركه الرب الجليل بصدق پس عین اُس وقت حضرت ابوبکر صدیق کے صدق
الصديق، وأخرج بعاعه من کی وجہ سے رب جلیل اسلام کی مدد کو آ پہنچا۔اور
البئر العميق، فرجع إلى حالة گہرے کنویں سے اُس کا متاع عزیز نکالا۔چنانچہ
الصلاح من مَحْلة نازحة، اسلام بدحالی کے انتہائی مقام سے بہتر حالت کی
وحالة رازحة، فأوجب لنا طرف لوٹ آیا۔پس انصاف ہم پر یہ لازم ٹھہراتا
الإنصاف أن نشكر هذا المعین ہے کہ ہم اس مدد گار کا شکر یہ ادا کریں اور دشمنوں کی
ولا نبالى المعادين۔فإياك أن پر اوہ نہ کریں۔پس تو اس شخص سے بے رخی نہ
تلوى عذارك عمن نصر کر جس نے تیرے سید و مولیٰ ﷺ کی مدد کی اور
سيدك ومختارك ، وحفظ تیرے دین و در کی حفاظت کی اور اللہ کی خاطر تیری
دينك ودارك، وقصد الله بہتری چاہی اور تجھ سے بدلہ نہ چاہا۔تو پھر بڑے
فلاحك و ما امتار سماحك۔تعجب كا مقام ہے کہ حضرت صدیق اکبر کی
فياللعجب الأظهر كيف بزرگی سے کیسے انکار کیا جا سکتا ہے؟ اور یہ
يُنكر مجد الصديق الأكبر ؟ حقیقت ہے کہ آپ کے اوصاف حمیدہ آفتاب
وقد برقت شمائلہ کالنیر کی طرح درخشندہ ہیں۔اور بلا شبہ ہر مومن آپ
ولا شك أن كل مؤمن یأکل کے لگائے ہوئے درخت کے پھل کھاتا اور
أُكُلَ غَرُسه، ويستفيض من آپ کے پڑھائے ہوئے علوم سے فیض یاب
علوم درسه۔أعطى لديننا ہو رہا ہے۔آپ نے ہمارے دین کے لئے
الفرقان، ولدنيـانـا الأمن فرقان اور ہماری دنیا کے لئے امن و امان عطا
والأمان، ومن أنكره فقد مان فرمایا۔اور جس نے اس سے انکار کیا تو اُس نے
ولقى الشيط والشيطان۔جھوٹ بولا اور ہلاکت اور شیطان سے جا ملا۔
والذين التبس عليهم مقامه فما اور جن لوگوں پر آپ کا مقام و مرتبہ مشتبہ رہا، ایسے
أخطأوا إلا عمدًا، وحسبوا الغدق لوگ عمدا خطا کار ہیں اور انہوں نے کثیر پانی
ثمدًا، فتوغروا غضبًا، وحقروا کو قلیل جانا۔پس وہ غصے سے اُٹھے اور ایسے شخص کی
رجلا كان أوّل المكرمين۔تحقیر کی جواول درجہ کا مکرم و محترم تھا۔وإن نفس الصديق كانت اور حضرت صدیق کی ذات گرامی رجاء وخوف،
جامعة للرجاء والخوف، والخشية خشيت وشوق اور انس و محبت کی جامع تھی۔والشوق، والأنس والمحبة اور آپ کا جوہرِ فطرت صدق وصفا میں اتم
وكان جوهر فطرته أبلغ وأكمل واکمل تھا اور حضرت کبریاء کی طرف بکمال
في الصفاء ، منقطعًا إلى حضرة منقطع تھا۔اور نفس اور اس کی لذات سے
الكبرياء ، مفارقا من النفس خالی اور ہوا و ہوس اور اس کے جذبات سے
ولذاتها، بعيدًا عن الأهواء كلية دور تھا اور آپ حد درجہ کے متبتل تھے
وجذباتها، وكان من المتبتلين۔اور آپ سے اصلاح ہی صادر ہوئی اور آ
وما صدر منه إلا الإصلاح، وما سے مومنوں کے لئے فلاح و بہبود ہی ظاہر
ظهر منه للمؤمنين إلا الفلاح ہوئی۔آپ ایذا اور دُکھ دینے کی تہمت
وكان مبراً من تهمة الإيذاء سے پاک تھے۔اس لئے تو داخلی تنازعات
والضير، فلا تنظر إلى التنازعات کى طرف نہ دیکھ بلکہ انہیں بھلائی کی طرز
الداخلية، واحملها على محامل پر محمول کر۔کیا تو غور نہیں کرتا کہ وہ شخص
الخير۔ألا تفكر أن الرجل الذى جس نے کے احکامات اور
ما التفت من أو امر ربه و مرضاته خوشنودی سے اپنی توجہ اپنے بیٹے بیٹیوں کی
إلـى بـنـيـــه وبـنــاتـه، ليجعلهم طرف نہیں پھیری تا کہ وہ انہیں مالدار بنا ئیں
متمولين أو من أحد ولاته، یا انہیں اپنے عمال میں سے بنا ئیں۔پنے در
وما كان له من الدنيا إلا ما كان اور جس نے دنیا سے صرف اسی قدر حصہ لیا جتنا
ميرة ضروراته، فكيف تظن أنه ظلم اس کی ضرورتوں کے لئے کافی تھا تو پھر تو کیسے
آل رسول الله مع أن الله فضله على خیال کر سکتا ہے کہ اس نے رسول اللہ ﷺ کی
كلهم بحسن نياته، وجعله من آل پر ظلم روا رکھا ہوگا۔باوجود یکہ اللہ نے آپ
المؤيدين۔وليس كل نزاع مبنيا علی کو آپ کی حسن نیت کی وجہ سے ان سب پر
فساد النيات كما زعم بعض متبعى فضيلت عطا فرمائی ہوئی تھی اور آپ کو اپنا تائید
الجهلات، بل رُبَّ نزاع يحدث یافتہ بنایا ہوا تھا اور ہر جھگڑا نیتوں کے فساد پر مبنی
من اختلاف الاجتهادات۔فالطريق نہیں ہوتا جیسا کہ جہالت کے بعض پیروکاروں
الأنسب والمنهج الأصوب أن نقول نے خیال کیا ہے بلکہ اکثر جھگڑے اجتہادات
إن مبدأ التنازعات في بعض صحابہ کے اختلاف سے پیدا ہوتے ہیں۔سب۔خير الكائنات كانت الاجتهادات زیادہ مناسب اور درست طریق یہی ہے کہ ہم
لا الظلامات والسيئات کہیں کہ خیر الکائنات کے بعض صحابہ میں
والمجتهدون معفوون ولو كانوا آغاز تنازعات دراصل اجتہادات تھے نہ کہ ظلم
مخطئين۔وقد يحدث الغل اور بدیوں کا ارتکاب۔اور مجتہد اگر چہ خطا کار
والحقد من التنازعات فی ہوں وہ قابل معافی ہوتے ہیں۔کبھی کبھی صلحاء
الصلحاء ، بل في أكابر الأنقياء بلکہ اکابر اتقیاء اور اصفیاء کے تنازعات میں بھی
والأصفياء ، وفي ذلك مصالح كين اور بغض پیدا ہو جاتا ہے۔اور اس میں اللہ
لله ربّ العالمين۔رب العالمین کی مصلحتیں ہوتی ہیں۔فكلما جرى فيهم أو لہذا جو کچھ بھی ان (صحابہ) کے درمیان
خرج من فيهم، فيجب واقع ہوا یا ان کی زبانوں سے نکلا اسے بیان
أن يُطْوَى لا أن يُروى کرنے کی بجائے اسے لپیٹ دینا ہی مناسب ہے
ويجب أن يُفوَّض أمورهم إلى اور اُن کے اُن امور کو اللہ کے حوالہ کرنا جو کہ
الله الذي هو ولى الصالحين صالحين كا متولی ہے واجب ہے۔اس کی
وقد جرت سُنته أنه يقضى بين سنت جاریہ یہی ہے کہ وہ صالحین کے
الصالحين على طريق لا يقضى علیه درمیان ایسے طریق پر فیصلے فرماتا ہے جس
قضايا الفاسقين، فإنهم كلّهم أحباؤه طريق پر وہ فاسقوں کے فیصلے نہیں فرمایا
وكلهم من المحبين المقبولین، کرتا۔کیونکہ وہ سب اس کے پیارے اور
ولأجل ذلك أخبرنا ربنا عن اس کی بارگاہ میں محبوب اور مقبول ہیں۔اس
مآل نزاعهم وقال وهو لئے ہمارے رب نے جو اصدق الصادقین
أصدق القائلين۔وَنَزَعْنَا مَا فِي ہے ہمیں ان کے باہمی نزاع کے انجام کی
صُدُورِهِمْ مِنْ غِلٌ اِخْوَانًا عَلى نسبت یہ بتایا ہے کہ وَنَزَعْنَا مَا فِي
سُرُرٍ مُتَقبِلِينَ۔هذا هو الأصل صُدُورِهِمْ مِنْ غِلِ اِخْوَانًا عَلَى سُرُرٍ
الصحيح، والحق الصريح، ملین سے یہ ہے وہ صحیح اصل اور صریح حق۔ولكن العامة لا يُحققون فى أمر ليكن عامۃ الناس کسی معاملے میں اہلِ
كأولي الأبصار، بل يقبلون بصیرت کی طرح تحقیق نہیں کرتے۔بلکہ
القصص بغض الأبصار ، ثم آنکھیں بند کر کے قصوں کو قبول کر لیتے ہیں۔يزيد أحد منهم شيئا علی پھر ان میں سے کوئی ایک اصل منقول میں کسی
الأصل المنقول، ويتلقاه الآخر قدر اضافہ کر دیتا ہے اور دوسرا اسے قبول کر
بالقبول، ویزید علیہ شیئا لیتا ہے اور اپنی طرف سے اس میں کچھ اور
آخر من عند نفسه، ثم يسمعه بڑھا دیتا ہے۔اور پھر تیسرا بڑے اشتیاق
ثالث بشدة حرصه فیؤمن به سے اسے سنتا اور اس پر ایمان لے آتا ہے
ا اور ہم ان کے دلوں سے جو بھی کہتے ہیں نکال باہر کریں گے۔وہ بھائی بھائی بنتے ہوئے تختوں پر آمنے سامنے بیٹھے ہوں گے۔(الحجر: ۴۸)
ويُلحق به حواشی أُخرى، اور اس پر وہ مزید حاشیہ آرائی کر دیتا ہے اور یہ
وهلم جرا، حتى تستتر سلسله اسی طرح چلتا چلا جاتا ہے یہاں تک کہ پہلی
الحقيقة الأولى، وتظهر حقيقة اصل حقیقت اوجھل ہو جاتی ہے اور ایک نئی قسم کی
جديدة تخالف الحق الأجلى، حقیقت جو ظاہر و باہر حق کے سراسر خلاف ہوتی ہے
وكذلك هلك الناس من ابھر آتی ہے اور اس طرح راویوں کی خیانتوں سے
خيانات الراوين۔لوگ ہلاک ہو جاتے ہیں۔وكم من حقيقة تسترت اور کتنی ہی حقیقتیں ہیں جو مستور ہو گئیں اور کئی واقعات
وواقعات اختفت وقصص بُذلت، ہیں جو پردہ اخفا میں چلے گئے۔اور کتنے قصے بدل
وأخبار غيّرت وحرفت، و کم من گئے۔اور کتنی روایات محرف و مبدل ہو گئیں اور کتنے
مفتريات نسجت، وأمور زيدت افتراء گھڑے گئے اور کئی امور میں کمی و بیشی کی گئی۔ونقصت، ولا تعلم نفس ما كانت اور یہ کسی کو بھی معلوم نہیں کہ ابتدا میں واقعہ کیا تھا اور
واقعة أولا ثم ما صُيّرت وجعلت پھر وہ کیا سے کیا ہو گیا۔اور اگر ابتدائی صحابہ، اہلِ
ولو أُحيى الأولون من الصحابة بيت اور خیر البریہ (ع) کے اقربا (پھر سے)
وأهل البيت وأقارب خير البرية، زندہ کر دئیے جائیں اور یہ سب قصے اُن کے سامنے
وعُرضت عليهم هذه القصص، پیش کئے جائیں تو وہ حیران و ششدر ہو جائیں اور وہ
لتعجبوا وحولقوا و استرجعوا من ان لوگوں کی مفتریات کے باعث لَا حَولَ وَلَا قُوَّة
مفتريات الناس، ومما طوّلوا اور اناللہ پڑھیں کہ انہوں نے شیطانی وساوس
الأمر من الوسواس الخنّاس کے زیر اثر اس معاملہ کو طول دیا۔اور ایک قطرے کو
وجعلوا قطرةً كبحر عظیم بحر بیکراں بنادیا اور ایک بوسیدہ ہڈی کے ذرہ کو
وأروا كجبال ذرّةَ عظم رمیم پہاڑوں کی طرح دکھایا اور غافلوں کو مبتلائے فریب
وجاء وا بكذب يخدع الغافلين کرنے کی غرض سے جھوٹ بول دیا۔