دوسرا باب
سرّالخلافة, حصہ 3
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
والبحار فجرت، والنفوس اور دریا جاری کئے گئے او رلوگوں میں ملاپ
زوجت ، وجعلت الأرض كأنها پیدا کیا گیا اور زمین گویا لپیٹ دی گئی ہے اور وہ (۴۳
مطوية ومزلف طرفيها، اپنے کناروں کو قریب کرتی چلی جارہی ہے۔بقية الحاشية : - فِيهَا يُفْرَقُ كُلُّ أَمْرٍ بقیه حاشیہ: کہ فِيهَا يُفْرَقُ كُلُّ أَمْرٍ حَكِيمٍ لے اور اس
حَكِيم وفي هذا اشارة من رب عليم الی میں رب علیم کی طرف سے اس بات کا اشارہ ہے کہ ہر ہراہم
ان كل ما يفرق في ليلة القدر من امر معاملہ جولیلۃ القدر میں طے پاتا ہے وہ اللہ کی عظمت و جلال والی
ذي بـال فهو مكتوب في القرآن کتاب الله کتاب قرآن میں لکھا ہوا ہے۔کیونکہ وہ ( قرآن ) کامل نزول
ذى كل عظمة و جلال فانه نزل في کے ساتھ لیلۃ القدر میں نازل ہوا۔پھر اُس قرآن سے اُس خاص
ليلة القدر بـنـزول تمام فبورك منه الليل رات کو رب غلام کے اذن سے برکت دی گئی۔پس جو کچھ بھی اس
|
باذن ربّ علام فـكـلـمـا يوجد من العجائب (خاص) رات میں عجائب پائے جاتے ہیں وہ سب ان مبارک
في هذه الليلة يوجد من بركات نزول صحیفوں کے نزول کی برکات کی وجہ سے ہیں۔پس قرآن ان
هـذه الـصـحـف الـمـبـاركـة فـالـقـرآن احق صفات کا زیادہ حقدار اور لائق ہے کیونکہ وہ ان سب برکات کا
و اولى بهذه الصفات فانه مبدأ اوّل لهذه مبدع اوّل ہے۔اور اس شب قدر کو کائنات کے رب کی طرف
البركات و ما بوركت الليلة الا به من ربّ سے صرف اور صرف اس (قرآن) کی وجہ سے برکت دی گئی۔الكائنات ولاجل ذلك يصف القرآن | اسی وجہ سے قرآن خود کو ان اوصاف سے متصف قرار دیتا ہے جو
نفسه بأوصاف توجد في ليلة القدر بل لیلۃ القدر میں پائے جاتے ہیں بلکہ یہ رات تو ہلال کی طرح ہے اور
الليـلـة كـالـهـلال وهو كالبدر و ذلك مقام وہ (قرآن) چودھویں رات کے چاند کی طرح ہے اور یہ امر
مسلمانوں کے لئے مقام شکر اور لائق فخر ہے۔الشكر والفخر للمسلمين۔و انی نظرت مرارا فوجدت القرآن بحرا میں نے بارہا غور کیا تو قرآن کو ایک بحر ذخار پایا۔اللہ نے
زخارا و قد عظمه الله انواعا واطوارا فما اُسے انواع و اطوار سے عظمت بخشی ہے پھر مخالفوں کو کیا ہو گیا ہے
لـلـمـخـالـفـيــن لا يرجون له وقارا و انکروا کہ یہ اُس کا وقار نہیں چاہتے۔انہوں نے اس کی عظمت کا کلیۂ
عظمته انكارا ويتكتون علی احادیث ما انکار کر دیا ہے اور وہ اُن احادیث پر تکیہ کر رہے ہیں جن کی اچھی
طهر وجهها حق التطهير ويتركون الحق طرح جانچ پڑتال نہیں کی گئی۔وہ قبیح جھوٹ کی خاطر خالص حق
الخالص لـلـدقــاريـــر ولا يخافون ربّ کو چھوڑ رہے ہیں۔اور وہ ربّ العالمین سے نہیں ڈرتے۔اور
الـعـالـمـيـن۔واذا قيل لهم تعالوا الى كتاب جب اُن سے یہ کہا جائے کہ اُس کتاب کی طرف آؤ جو ہمارے
سواء بيننا وبينكم لتخلصوا من الظلام اور تمہارے درمیان برابر ہے تا کہ تم ظلمت سے نجات پاؤ
لے اس میں ہر پر حکمت بات کا فیصلہ کیا جاتا ہے۔(الدخان:۵)
وتركت القلاص فلا يُسعى جوان اونٹنیاں ایسی بے کار کر دی گئیں کہ اُن
عليها۔وليس هذا محل إلباس سے کام نہیں لیا جاتا یہ مقام حرج نہیں بلکہ اللہ
بل أرصده الله لخیر الناس نے لوگوں کی بھلائی کے لئے یہ چیز تیار کی ہے۔بقية الحاشية: وتفتح اعينكم قالوا کفی بقیہ حاشیہ:۔اور تمہاری آنکھیں کھل جائیں تو وہ کہتے ہیں کہ جو کچھ ہم
لنا ما سمعنا من أباء نا الاولين اولو كان نے اپنے پہلے آباء و اجداد سے سناو ہی ہمارے لئے کافی ہے۔خواہ اُن
أباء هـم لا يعلمون شيئا من حقایق الدین و کے یہ آباء و اجداد دین کے حقائق میں سے کچھ بھی نہ جانتے ہوں میں
(۴۴) اني فكرت حق الفكر فوجدت فيه كل نے خوب غور وفکر کیا تو میں نے اس میں ذکر کی تمام انواع پائیں۔اور
انواع الذكر وما من رطب و لا يابس الا فی کوئی اہم اور معمولی بات ایسی نہ تھی جو اس کتاب مبین میں مذکور نہ ہو۔کتاب مبين و من انباء ه انه اخبر عن نشر اُس کی پیشگوئیوں میں سے ایک پیشگوئی یہ بھی ہے کہ اس نے آخری
الصحف في اخر الزمان وكذلك ظهر زمانے میں صحیفوں کی نشر و اشاعت کی خبر دی ہے۔اور وہ پیشگوئی بالکل
الامر في هذا الاوان وقد بدت في هذا اُسی طرح اس زمانے میں ظاہر ہو گئی۔اس زمانے میں وہ کتابیں ظاہر
الــزمـن كـتـب مـفـقـدة بـل مـوؤدة حتى ان ہوئیں جو پہلے نا پید بلکہ مدفون تھیں۔یہاں تک کہ ان کتابوں کی کثرت
كثرتهـا تـعـجـب الـنـاظرين۔وظهرت کل ناظرین کو حیران کئے ہوئے ہے۔اور اشاعت و کتابت کے ہر طرح
وسائل الاشاعة والكتابة و لا بد من أن نقبل کے وسائل ظاہر ہو چکے ہیں اور اس کے سوا چارہ نہیں کہ ہم اس امر کو بغیر
هذا الأمر من غير الاسترابة و ان كنت في شک وشبہ کے قبول کرلیں۔اگر تم کو اس کثرت صحف کے بارے میں
شك من هذا فات نظيره من زمن الاولين۔کوئی شک ہو تو اس کی کوئی نظیر پہلے زمانوں سے پیش کرو۔و من انباء العليم القهار انه اخبر اور علیم و قہار خدا کی پیشگوئیوں میں سے یہ بھی ہے کہ اُس نے دس
من تعطيل العشار و تفجير البحار ماہ کی گا بھن اونٹنیوں کے بے کار ہو جانے ،سمندروں اور دریاؤں
وتزويــج الــديــار فـظـهـر كـمـا اخبر کے پھاڑے جانے اور ملکوں کے باہمی ملاپ کی اطلاع دی۔اور
فتبارك عالم غيوب السموات والارضين۔پھر جیسے خبر دی ویسا ہی ظہور میں آگیا۔پس بہت ہی برکت والا ہے
واخبــر عـن قـوم ذوى خـصـب يـنـسـلون وہ خدا جو آسمانوں اور زمینوں کی پوشیدہ باتوں کا علم رکھنے والا ہے۔من كل حدب ويعلون علوا كبيرًا اور اُس نے ایک ایسی خوشحال قوم کے متعلق بھی خبر دی جو ہر بلندی
ويفسدون في الارض فسادًا مبيرا فرئینا سے پھلانگتے ہوئے آئے گی اور بہت بڑی سرکشی کرے گی اور زمین
تلك الـقـوم باعيننا ورئينا غلوهم وغلبتهم میں تباہ کن فساد برپا کرے گی۔پھر ہم نے اس قوم کو بچشم خود دیکھا
بـلـغـــت مشـــارق الارض و مغاربها تكاد اور ان کے غلو اور غلبہ کو بھی دیکھا جو زمین کے مشارق ومغارب میں
السموات يتفطرن من مفاسدهم يلبسون پہنچ چکا ہے۔قریب ہے کہ آسمان ان کے مفاسد کی وجہ سے پھٹ
الحق بالباطل و كانوا قوما دجالین جائیں۔وہ حق کو باطل سے ملا جلا دیتے ہیں اور وہ دجال قوم ہیں
ولو كان من صنع الدجالين۔اگر چہ یہ دجالوں کی صنعت ہے۔پس یہ سواریاں
فهذه المراكب جارية مذ مدة، مدّت سے جاری وساری ہیں اور ان کے سوا اور
وليست سواها قعدة، وفيها كوئی کر دجال نہیں ، اس میں اہل عقل کے لئے
آيات للمتفطنين۔کئی نشان ہیں۔فثبت من هذا البيان أن هذا هو پس اس بیان سے ثابت ہو گیا کہ المہدی اور
وقت ظهور المهدي ومسيح الزمان، مسیح الزمان کے ظہور کا یہی وقت ہے۔یقیناً
فإن الضلالة قد عمّت، والأرض ضلالت عام ہوگئی ہے اور زمین بگڑ گئی ہے
فسدت، وأنواع الفتن ظهرت اور طرح طرح کے فتنے ظاہر ہو گئے ہیں اور
وكثرت غوائل المفسدين فتنہ اندازوں کی ہلاکت خیز یاں بہت زیادہ ہوگئی ہیں
بقية الحاشية : اتخذوا الحلم والاطماع بقیہ حاشیہ :۔انہوں نے نرمی، لالچ دینے اور خوفناک تحریف کو گمراہ
والتحريف المناع شبكة الاضلال واهلكوا کرنے کا ایک پھندہ بنایا ہوا ہے۔اور بہت سی مخلوق (خدا) کو اس
خلقا كثيرا منه هذا التثليث كالمغتال وكل تثلیث کے ذریعہ دھوکا سے ہلاک کرنے والے کی طرح ہلاک کر دیا
من يقصد منهم طرق الغول الخبيث فلا بد ہے۔اور اُن میں سے ہر وہ شخص جو خبیث غول بیابان کی راہیں اپنا تا
له مـن هـذا التثليث فيهلكون بعض الناس ہے تو اس کو تثلیث ) کے فریب ) کے سوا چارہ نہیں۔پھر وہ کچھ لوگوں کو
بـالـحـلـم الـمـبـنـي على الاختداع بانواع تو دھو کے پر مبنی حالم کے ذریعہ قسم قسم کے لالچ دے کر ہلاک کرتے ہیں
الاطماع و به
و بعضًا أخر بظلام التحريف الذي اور کچھ اور لوگوں کو روشنی کی دشمن تحریف کے اندھیروں سے تباہ کرتے
هو عدو الشعاع وكذلك يضلون الخلق ہیں اور اس طرح وہ مخلوق خدا کو عمداً گمراہ کر رہے ہیں۔انہیں باپ،
متعمدين۔وما نفعهم حديث الاب والابن و بیٹے اور روح القدس کے قصہ نے کچھ فائدہ نہ دیا کیونکہ وہ تو محض ایک
روح القدس و ان هو الا الحديث ولكن من گھڑت بات ہے۔البتہ اس ( حلم ، لالچ دینے اور تحریف کرنے
نفعهم هذا التثليث ففازوا بمطالب الخبث والی تثلیث نے انہیں ضرور فائدہ پہنچایا ہے۔سو وہ گند اور پلیدی
والرجس فعجبت لهم كيف ايدوا من روح والے مقاصد میں کامیاب ہیں۔مجھے اُن پر تعجب ہے کہ کس طرح اُن
القدس و نسلوا من كل حدب فرحين۔کی روح القدس سے تائید کی گئی ؟ اور انہوں نے کیسے اتراتے ہوئے
ولكل امر اجل فاذا جاء الاجل فلا ينفع ہر بلندی کو تیزی سے پھلانگ لیا۔ہر امر کے لئے ایک میعاد ہوتی ہے
الكايدين كيدهم ولا يطيقون قبل اور جب وہ میعاد آئے گی تو مکاروں کو ان کا کوئی مکر فائدہ نہ دے گا اور
وہ صادقوں کا سامنا کرنے کی طاقت نہ پائیں گے۔منہ
الصادقين۔منه
٢٣ وكل ما ذكر فى القرآن من اور آخری زمانے کی علامات جو قرآن میں
علامات آخر الزمان فقد بدت مذکور ہیں وہ تمام تر ناظرین کے لئے ظاہر
كلها للناظرين۔ہو چکی ہیں۔والذين يرقبون ظهور اور جولوگ یہ انتظار کر رہے ہیں کہ مہدی صرف
المهدي من ديار العرب، أو بلاد عرب یا مغربی ممالک کے کسی ملک سے
من بلدة من بلاد الغرب فقط ظاہر ہوگا تو انہوں نے بلاشبہ بہت بڑی غلطی کا
أخطأوا خطأ كبيرًا وما كانوا ارتکاب کیا اور وہ (اس رائے میں ) درست
مصيبين۔فإن بلاد العرب بلاد نہیں ہیں۔کیونکہ بلا دعر بیہ وہ ملک ہیں جنہیں
حفظها الله من الشرور والفتن اللہ تعالیٰ نے شر فتنوں اور کفار زمانہ کے مفاسد
ومفاسد كفار الزمن، ولا يُتوقع سے حفاظت میں رکھا ہے۔اور اُس ہادی
ظهور الهادي إلا في بلاد ( برحق ) کے ظہور کی توقع صرف اُن علاقوں
كثرت فيها طوفان الضلال، میں کی جاسکتی ہے جن میں گمراہی کا طوفان
وكذلك جرت سُنة الله ذى زوروں پر ہو۔اللہ ذوالجلال کی سنت ایسے ہی
الجلال۔وإنا نرى أن أرض جاری ہے اور ہم دیکھتے ہیں کہ سرزمین
الهند مخصوصة بأنواع الفساد، ہند طرح طرح کے فسادات کے لئے مخصوص
وفتحت فيها أبواب الارتداد ہے اور اس میں ارتداد کے دروازے کھول
(۲۵) وكثر فيها كل فسق وفجور، دیئے گئے ہیں۔اور اس میں فسق و فجور اور ظلم
وظلم و زور، فلا شك أنها اور جھوٹ کی بہتات ہے۔پس اس میں کوئی
محتاجة بأشد الحاجة إلى شک نہیں کہ اس (سرزمین ) کو صاحب عزت و
نصرة الله ذى العزة والقدرة قدرت اللہ کی نصرت اور حضرت عزت کی
ومجيء مهدي من حضرة العزّة۔طرف سے آمد مہدی کی اشد ضرورت ہے۔
ووالله لا نرى نظیر فساد الهند بخدا! ہم ہندوستان ( میں موجود ) فساد اوران
في ديار أخرى، ولا فتناً گفتن هذه عیسائیوں کے فتنوں جیسے فتنے کی نظیر دوسرے
النصارى۔وقد جاء في الأحاديث ممالک میں نہیں دیکھتے۔صحیح حدیثوں میں آیا
الصحيحة أن الدجال يخرج من ہے کہ دجال مشرقی ممالک سے خروج کرے
الديار المشرقية، والقرآن يشير گا۔اور قرآن کھلے کھلے قرائن کے ساتھ اس
إلى ذلك بالقرائن البينة، طرف اشارہ فرماتا ہے اس لئے ضروری ہے کہ
فوجب أن نحكم بحسب هذه ہم ان ثابت شدہ بد یہی علامات کے مطابق
العلامات الثابتة البديهة، ولا فیصلہ کریں۔اور انکار کرنے والوں کے انکار کی
نتوجه إلى إنكار المنكرين۔طرف کوئی توجہ نہ دیں۔والذين يرقبون المهدي في اور جو لوگ مہدی کا مکہ یا مدینہ میں انتظار کر
مكة أو المدينة فقد وقعوا فی رہے ہیں تو وہ صریح گمراہی میں پڑ گئے ہیں اور
الضلالة الصريحة۔وكيف، یہ کیسے ہو سکتا ہے جبکہ اللہ نے اپنے خاص فضل
والله كفل صيانة تلك البقاع اور رحمت کے ساتھ ان مبارک خطہ ہائے زمین
المباركة بالفضل الخاص کی حفاظت کی ذمہ داری لی ہوئی ہے۔ان
والرحمة، ولا يدخل رعب علاقوں میں دجال کا رُعب داخل نہیں ہو گا اور
الدجال فيها، ولا يجد أهلها نہ ہی وہاں کے رہنے والوں کو اس فتنہ (دجال)
ريح هذه الفتنة فالبلاد کی ہوا لگے گی۔لہذا وہ ممالک جہاں دجال
التي يخرج فيها الدجال أحق خروج کرے گا وہ اس بات کے زیادہ لائق
وأولى بأن يرحم أهلها الربُّ اور مستحق ہیں کہ اُن کے رہنے والوں پر ربّ
الفعّال، ويبعث فيهم من فقال رحم فرمائے۔اور آسمانی انوار کے ساتھ
كان نازلا بالأنوار السماوية نازل ہونے والے کوان میں مبعوث فرمائے
كما خرج الدجال بالقوى جیسا کہ دجال شیاطین کی طرح زمینی طاقتوں
الأرضية كالشياطين۔وأما ما کے ساتھ ان میں ) نکلا ہے۔اور یہ جو کہا گیا
قيل أن المهدى مُختفِ في الغار ہے کہ مہدی کسی غار میں چھپا ہوا ہے تو اس قول
فهذا قول لا أصل له عند ذوی کی اہلِ بصیرت کے نزدیک کوئی بنیاد نہیں۔اور
الأبصار، وهو كمثل قولهم أن يہ تو ایسی ہی بات ہے جیسے وہ کہتے ہیں کہ عیسی
عيسى لم يمت بل رفع بجسمه فوت نہیں ہوئے بلکہ اپنے جسم کے ساتھ آسمان
إلى السماء ، وينزل عند خروج کی طرف اُٹھالئے گئے ہیں۔اور وہ دجال کے
الدجال والفتنة الصمّاء ، مع أن خروج اور سخت فتنے کے وقت نازل ہوں گے۔القرآن يُخبر عن وفاته ببيان باوجود اس کے کہ قرآن صریح واضح بیان کے
ساتھ اُن کی وفات کی خبر دیتا ہے۔صريح مبين
فالحق أن عيسى والإمام سوحق یہ ہے کہ عیسی اور امام محمد نے اپنے
محمد أطرحا عنهما جلابيب جسموں کے چوغے اُتار پھینکے اور اُن کے ربّ
أبدانهما وتوفاهما ربّهما نے ان دونوں کی روحوں کو قبض کر لیا۔اور انہیں
وألحقهما بالصالحين، وما صالحین کے گروہ میں شامل کر لیا۔اللہ نے کسی
جعل الله لعبد خُلدًا، وكل بندے کے لئے بھی ہمیشہ (زندہ) رہنا مقدر
كانوا من الفانين۔ولا تعجب نہیں فرمایا۔اور وہ سب فانی تھے۔تو اُن
من أخبار ذُكر فيها قصة حياة روايات پر تعجب نہ کر جن میں حیات مسیح کا قصہ
المسيح، ولا تلتفت إلى أقوال مذکور ہے اور نہ اُن اقول کی طرف توجہ کر جن میں
فيها ذكر حياة الإمام ولو امام کی زندگی کا ذکر کیا گیا ہے۔خواہ ( یہ ذکر )
بالتصريح، وإنها استعارات صراحت سے ہو۔دراصل یہ استعارے ہیں۔وفيها إشارات للمتوسّمین اور ان میں اہلِ فراست کے لئے اشارے ہیں۔
والبيان الكاشف لهذه الأسرار، ان اسرار کی حقیقت کو کھولنے والا بیان اور وہ
والكلام الكامل الذي هو رافع كامل كلام جو ان سے پردہ اُٹھانے والا ہے یہ
الأستار، أن لله عادة قديمة ہے کہ یہ اللہ کی قدیم عادت اور سنت مستمرہ ہے
وسُنّة مستمرة أنه قد يُسمّی کہ وہ وفات یافتہ نیک بندوں کو زندہ
الموتى الصالحين أحياءً ، ليفهم قرار دیتا ہے تاکہ وہ اس طرح دشمنوں کو
به أعداء أو يبشر به أصدقاء ، أو سمجھائے یا راستباز دوستوں کو خوشخبری دے یا
یکرم به بعض عباده المتقین اس سے اپنے بعض متقی بندوں کی عزت افزائی
كما قال عزّ وجلّ في الشهداء کرے۔جیسا کہ اللہ عز و جل نے شہیدوں
لا تحسبوهم أمواتا بل أحياء کے بارہ میں فرمایا کہ تم انہیں مردے نہ سمجھو۔ففى هذا إيماء إلى أن الكافرين بلکہ وہ زندہ ہیں۔پس اس میں یہ اشارہ ہے کہ
كانوا يفرحون بقتل المؤمنين كا فرمومنوں کو قتل کر کے خوش ہو رہے تھے اور
وكانوا يقولون إنا قتلناهم | یہ کہہ رہے تھے کہ ہم نے انہیں قتل کیا ہے اور
ہم غالب ہیں۔وكذلك كان بعض المسلمين اور اسی طرح بعض مسلمان اپنے بھائیوں،
محزونين بموت إخوانهم وخلانهم دوستوں ، باپوں اور بیٹوں کی موت سے
وآبائهم وأبنائهم مع أنهم قتلوا غمگين تھے۔اگر چہ یہ سب رب العالمین کی
في سبيل ربّ العالمین، فسکت راہ میں قتل کئے گئے تھے۔پس اللہ نے
الله الكافرين المخذولين بذکر شہیدوں کی زندگی کا ذکر کر کے نامراد
حياة الشهداء ، وبشر المؤمنين کافروں کا منہ بند کر دیا۔اور غمزدہ مومنوں کو
المحزونين أن أقاربهم من الأحياء بشارت دی کہ اُن کے رشتہ دار زندہ ہیں۔وأنهم لم يموتوا وليسوا بميتين۔اور یہ کہ وہ مرے نہیں اور نہ وہ مرنے والے ہیں۔وإنا من الغالبين۔
وما ذکر فی کتابہ اور خدا نے اپنی کتاب مبین میں یہ ذکر نہیں کیا کہ
(٢٦) المبين أن الحياة حياة روحانی (شہداء کی) یہ زندگی روحانی زندگی ہے اور اہلِ
وليس كحياة أهل الأرضين، زمین کی زندگی کی طرح نہیں ہے بلکہ (اللہ نے)
بل أكد الحياة المظنون اپنے قول عِنْدَ رَبِّهِمْ يُرْزَقُونَ لے کے
بقوله عِنْدَ رَبِّهِمْ يُرْزَقُونَ ذریعہ اُس یقینی زندگی کو زیادہ مؤکد بنا دیا اور
و رد على المنكرين۔منکرین کارڈ فر مایا۔فكيف تعجب من قول لم يمت پھر تم اس قول سے کیونکر خوش ہوتے ہو کہ عیسی فوت
عيسى، وقد جاء مثل هذا القول نہیں ہوئے حالانکہ اس قسم کا قول تو اُن لوگوں کے
لقوم لحقوا بالموتى وماتوا متعلق بھی آیا ہے جو مر دوں سے یقینی طور پر جاملے
بالاتفاق، وقتلوا بالإهرياق ہیں اور بالاتفاق مر چکے ہیں اور خون بہانے سے قتل
ودفنوا بالیقین۔أما يكفی کئے گئے اور یقینی طور پر دفن کئے گئے۔بلا شک وشبہ
لك حياة الشهداء بنص كتاب موت کے وقوع کی صحت کے باوجود حضرت کبریاء کی
حضرة الكبرياء مع صحة واقعة كتاب كى نَص سے ثابت شہداء کی زندگی کیا تیرے
الموت بغير التمارى والامتراء لئے کافی نہیں؟ پس قرآن کریم کے حضرت عیسی
فأي فضل وخصوصية لحياة كو وفات یافتہ قرار دینے کے باوجود حضرت عیسی
عيسى مع أن القرآن يسميه کی زندگی کے لئے کون سی فضیلت اور خصوصیت ہے؟
المتوفى، فتدبر فإنك تُسأل پس غور کر! کیونکہ جزا وسزا والے دن تجھ سے ہر
عن كل خيانة ونفاق في يوم خيانت اور نفاق کے متعلق پوچھا جائے گا۔اس
الدين۔يومئذ يتندّم المبطل على دن ہر باطل پرست اپنے اصرار کرنے اور اس سے
ما أصر، وعلى ما أعرض عنه وفرّ، اعراض کرنے اور فرار اختیار کرنے پر نادم ہو گا
لے وہ اپنے رب کے ہاں رزق دیئے جاتے ہیں۔(ال عمران: ۱۷۰)
ولكن لا ينفع الندم إذ الوقت ليکن یہ ندامت اُسے کوئی فائدہ نہ پہنچائے گی
مضى ومر، وكذلك تطلع کیونکہ وقت جاچکا اور گزر چکا ہوگا۔اور اسی
نار الله على أفئدة الكاذبين۔طرح اللہ کی آگ کافروں کے دلوں کے
ويل للمزورين الذين اندر چلی جاتی ہے پس ہلاکت ہے ان جھوٹے
لا ينتهون عن تزيدهم بل ملمع سازوں کے لئے جو اپنے غلو سے باز نہیں
يزيدون كل يوم وكل حين آتے بلکہ ہر روز اور ہردم بڑھتے چلے جاتے
وكفى لخيانتك أن تتبع ہیں۔تیری خیانت کے ثبوت میں یہی کافی ہے
بغیر تحقیق کل قول رقیق که تو بلا تحقیق ہر معمولی بات کی جو تیرے کانوں
بلغ آذانك، وما تطهر تک پہنچے پیروی کرنے لگتا ہے۔اور تو اپنے
من الجهلات جنانك دل کو جاہلانہ باتوں سے صاف نہیں کرتا اور
وتسقط على كل خضراء بندہ ہوا و ہوس اور فتنوں کے خوگر کی طرح
الدمن، كأهل الأهواء کوڑا کرکٹ کے ڈھیر پر اُگے سبزہ پر گرتا
ومحبى الفتن، ولا تفتش اور پاک وصاف لوگوں کی طرح پاکیزہ
چیزوں کا متلاشی نہیں۔الطيب كالطيبين۔ہے
وقد علمت أن إطلاق لفظ الأحياء اور تجھے معلوم ہے کہ قرآنی نصوص
على الأموات وإطلاق لفظ الحياة اور فرقان حمید کے محکمات کی روسے
على الممات ثابت من النصوص زندوں کا لفظ مُردوں پر اور حیات کا لفظ
القرآنية والمحكمات الفرقانية موت پر اطلاق پاتا ہے جیسا کہ یہ امر علم
كما لا يخفى على المستطلعين کے اُن طالب علموں سے مخفی نہیں
الذين يتلون القرآن متدبّرین جو قرآن کو مد تر سے پڑھتے اور کھولنے کے
تدبر
ويصــــون أبـوابـه مستفتحين۔لئے اس کے دروازوں پر دستک دیتے ہیں۔
فينير عليك من هذه الحقيقة اس روشن حقیقت سے تجھ پر وہ رات جو بعض
الغراء الليل الذى اكفهر على بعض علماء پر شدید تاریک ہو چکی تھی منور ہو جائے
العلماء حتى انثنوا مُحقوقفین گی یہاں تک کہ وہ مستقیم الحال ہونے کے
بعد کج رو ہو گئے۔بعدما كانوا مستقيمين۔ولعلك تقول بعد هذا البيان اس بیان کے بعد شاید تو یہ کہے کہ میں
إنِّى فهمت حقيقة الحياة كأهل نے اہلِ عرفان کی طرح زندگی کی حقیقت کو
العرفان، ولكن ما معنی سمجھ لیا ہے۔تو پھر معقول طور پر اور ایسے
النزول على وجه المعقول طریق سے جس سے حق کے متلاشیوں کے
وعلى نهج يطمئن قلوب دل اطمینان حاصل کر سکیں نزول کے کیا معنی
الطالبين۔فاعلم أنه لفظ قد ہیں ؟ سو جان لو کہ یہ ( نزول ) کا لفظ وہ ہے
كثر استعماله في القرآن، جو قرآن میں بکثرت استعمال ہوا ہے اور
وأشار الله الحمید فی مقامات خدائے حمید نے قرآن میں مختلف مقامات پر
شتى من الفرقان أن كل حِبُرٍ یہ اشارہ فرمایا ہے کہ ہر حسن و جمال آسمان
وسبر ينزل من السماء ، وما سے نازل ہوتا ہے اور ہر چیز حضرتِ کبریاء
من شيء إلا ينال کماله من کے اذن سے اوپر سے ہی اپنا کمال حاصل
العُلى بإذن حضرة الكبرياء ، کرتی ہے۔اور زمین اُسی چیز کو لیتی ہے جسے
وتلتقط الأرض ما تنفض آسمان گرا ئیں اور طبائع وہی رنگ پکڑتی
السماوات، ويصبغ القرائح ہیں جو اوپر سے رنگ دیا گیا ہو۔پھر (اُس
بتصبيغ من الفوق، فتجعل کے بعد ) یا تو نفس کو سعادتمند بنایا جاتا ہے
نفس سعيدًا أو من الأشقياء یا پھر اُسے بدبختوں اور حق سے دُور رہنے
والمبعدين۔والوں میں داخل کر دیا جا تا ہے۔
فالذين سعدوا أو شقوا يُشابه پھر سعادت مند یا بد بخت لوگ ایک دوسرے کے
بعضهم بعضا، فیزیدون تشابها مشابہ ہونے لگتے ہیں۔اور دن بدن اس مشابہت
يوما فيوما ، حتى يُظَنّ أنهم میں بڑھتے چلے جاتے ہیں یہاں تک کہ وہ ایک ہی
شيء واحد، كذلك جرت سمجھتے جاتے ہیں۔احسن الخالقین اللہ کی یہی سنت
سنة أحسن الخالقين۔وإليه جاریہ ہے اور اسی کی جانب خدائے عزوجل
يشير عزّ وجلّ بقوله تَشَابَهَتْ اپنے قول تَشَابَهَتْ قُلُوبُهُمْ لے میں اشارہ
قُلُوبُهُم فليتفكر من أُعطى فرماتا ہے۔لہذا ہر اُس شخص کو جسے غور و فکر کرنے (۴۷)
قوى المتفكرين۔والوں کے قومی دیئے گئے ہیں غور کرنا چاہیئے۔اور
وقد يزيد على هذا التشابه اور کبھی بزرگ و توانا خدا کے اذن سے اس
شيء آخر بإذن الله الذي هو مشابہت پر کوئی اور چیز بھی زیادہ ہو جاتی ہے
أكبر وأقدر ، وهو أنه قد يفسد اور وه يه كهہ کسی نبی کی امت انتہائی درجہ تک بگڑ
أُمة نبى غاية الفساد، ويفتحون جاتی ہے اور وہ اپنے اوپر ارتداد کے دروازے
على أنفسهم أبواب الارتداد کھول لیتے ہیں۔تب اللہ کی مصلحتیں
و تقتضى مصالح الله وحكمه حکمتیں تقاضا کرتی ہیں کہ وہ انہیں عذاب نہ
أن لا يعذبهم ولا يُهلكهم بل دے اور نہ ہی ہلاک کرے۔بلکہ وہ انہیں
يدعو إلى الحق ويرحم وهو حق كى طرف بلاتا اور رحم فرماتا ہے اور وہ
أرحم الرّاحمين۔فيفتح الله ارحم الراحمین ہے۔پھر اللہ اس وفات یافتہ نبی
عين نبى متوفى كان أُرسل إلى كى آنکھ کھولتا ہے جو اس قوم کی طرف بھیجا
تلك القوم فیصرف نظرہ گیا تھا۔پھر وہ اُن کی طرف اپنی نگاہ مبذول
إليهم كأنه استيقظ من النوم کرتا ہے۔گویا وہ ابھی نیند سے بیدار ہوا ہے
ے ان کے دل آپس میں مشابہ ہو گئے۔(البقرۃ: ۱۱۹)
ويجد فيهم ظلما وفسادا اور وہ ان میں ظلم اور بہت بڑا فساد اور غلو اور تباہ کن
كبيرًا، وعُلوا وضلالا مُبيرا، گمراہی پاتا ہے اور ان کے دلوں کو دیکھتا ہے کہ وہ
ویری قلوبھم قد مُلِئَت ظلم اور جھوٹ اور فتنے اور شر سے بھر گئے ہیں تب
ظلما وزورا وفتنا وشرورًا، اس کا دل بے چین ہوجاتا ہے، جان بیقرار ہوتی
فيضجر قلبه، وتقلق مهجته ہے اور روح اور طبیعت مضطرب ہو جاتی ہے اور
وتضطر روحه ، و قریحته چاہتا ہے کہ نزول فرما ہو کر اپنی قوم کی اصلاح
ويعشو أن ينزل ويُصلح کرے اور دلیل کے ساتھ انہیں لا جواب کرے
قومه ويُـفـحـمهم دليلا، لیکن وہ اُس کی طرف کوئی راہ نہیں پاتا۔تب اللہ
فلا يجد إليه سبيلا، فيُدركه کی تدبیر اس کی دستگیری کرتی ہے اور اُسے
تدبيـــر الـحـق ويـجـعـلـه من کامیاب ہونے والوں میں سے بنادیتی ہے اور
الفائزين۔ويخلق الله اللہ اس کا ایسا مثیل پیدا کر دیتا ہے جس کا دل اُس
مثيلا له يشابه قلبه قلبہ کے دل اور جس کا جو ہر اُس کے جوہر کے مشابہ
وجوهره جوهره ، ويُنزِل ہوتا ہے اور جس ( وفات یافتہ نبی ) کا وہ مثیل
إرادات الممثل به على ہے اُس کے ارادوں کو (اس) مثیل پر نازل
المثيل، فيفرح الممثل بہ کرتا ہے۔جس پر مُمثل بِہ اس راہ کے آسان
بتيشر هذا السبيل، ويحسب ہونے کی وجہ سے خوش ہو جاتا ہے اور وہ اپنے
نفسه من النازلين، ويتيقن آپ کو نازل ہونے والا سمجھتا ہے اور اسے پورا
بتيقن تام قطعى أنه نزل قطعی یقین ہو جاتا ہے کہ وہ خود اپنی قوم میں
بقومه، وفاز برومه، فلا يبقى نازل ہوا ہے اور اپنے مقصد میں کامیاب ہو گیا
له هم بعده ويكون ہے لہذا اس کے بعد اُسے کوئی غم نہیں رہتا اور وہ
خوش باش ہو جاتا ہے۔من المستبشرين۔