دوسرا باب
سرّالخلافة, حصہ 4
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
فهذا هو سر نزول عيسى پس یہ نزول عیسی کا وہ راز ہے جس کے
الذي هم فيه يختلفون۔وختم بارے میں وہ اختلاف کرتے ہیں۔اللہ نے
الله على قلوبهم فلا يعرفون ان کے دلوں پر مہر لگا دی ہے اس لئے نہ تو وہ
الأسرار ولا يسألون۔و من تجرّدَ ان اسرار كي معرفت رکھتے ہیں اور نہ ہی وہ
کی
عن وسخ التعصبات وصبغ پوچھتے ہیں۔اور جو شخص تعصبات کی میل سے
بأنوار التحقيقات، فلا يبقى له پاک ہو گیا اور تحقیقات کے انوار سے رنگین ہوا
شك في هذه النكات، ولا تو اُسے اُن نكات کے بارے میں کوئی شک
يكون من المرتابين تلك قوم باقی نہ رہے گا اور نہ وہ شک کرنے والوں میں
قد خلوا وذهبوا ور حلوا، فلا سے ہوگا۔یہ لوگ ہیں جو فوت ہو گئے ، گزر گئے
يرجعون إلى الدنيا ولا يذوقون اور رحلت فرما گئے۔پس وہ دنیا میں واپس نہیں
موتين إلا موتتهم الأولى، وتجد آئیں گے اور نہ ہی وہ اپنی پہلی ایک موت کے
السنّة والكتاب شاهدین علی سوا دو موتوں کا مزا چکھیں گے اور تو سنت اور
هذا البيان، ولكن بشرط كتاب (اللہ ) کو اس بیان پر گواہ پائے گا لیکن
التحقيق والإمعان وإمحاض اس کے لئے منصفوں جیسی تحقیق ، گہری نظر اور
النظر كالمنصفين۔بصیرت شرط ہے۔وقد جاء في بعض الآثار من اللہ کے نبی (محمد) مصطفی کی بعض احادیث میں آیا
الله المختار أنه قال " لو لم ہے کہ آپ نے فرمایا کہ اگر دنیا کا صرف ایک دن باقی
يبق من الدنيا إلا يوم لطول الله رہے گا تو اللہ اس دن کو لمبا کر دے گا یہاں تک کہ وہ اُس
ذلك اليوم حتی یبعث فيه رجلا میں ایک ایسے شخص کو مبعوث کرے گا جو مجھ سے یا
منى أو من أهل بيتي، يواطئ اسمه میرے اہلِ بیت میں سے ہوگا جس کا نام میرے نام اور
اسمى واسم أبيه اسم أبى “ اس کے باپ کا نام میرے باپ کے نام کے موافق ہوگا۔“
نبی
أخرجه أبو داود الذي كان من اس حدیث کو ابوداؤد نے جو ائمہ محد ثین میں
أئمة المحدثين۔فقوله ”منی“ و سے تھے۔درج کیا ہے۔پس حضور کا یہ فرمانا کہ
يواطئ اسمه اسمی“ إشارة لطيفة وہ مجھ سے ہوگا اور اُس کا نام میرے نام کے موافق
إلى بياننا المذكور، ففكّرُ کطالب ہو گا ( اس میں ) ہمارے مذکورہ بیان کی طرف ایک
النور ، إن كنت تريد أن تنكشف لطيف اشارہ ہے۔پس اگر تو چاہتا ہے کہ تجھ پر اس
عليك حقيقة السر المستور پوشیدہ بھید کی حقیقت ظاہر ہو تو ایک ٹور کے متلاشی
فلا تمر غاض البصر كالظالمین کی طرح غور کر۔اور ظالموں کی طرح آنکھیں بند
واعلم أن المراد من مواطأة کر کے نہ گزر۔اور یہ جان لے کہ ان دو ناموں کی
الاسميــن مـواطـأة روحانية لا موافقت سے مراد موافقت روحانی ہے نہ کہ فنا
جسمانية فانية، فإن لكل رجل اسم ہونے والی جسمانی۔یقیناً حضرت کبریاء کی بارگاہ
في حضرة الكبرياء ، ولا يموت میں ہر شخص کا ایک نام ہے اور وہ ( نام ) اُس وقت
حتى ينكشف سر اسمه سعيدًا تک نہیں مرتا جب تک کہ اس نام کا یہ راز ظاہر نہ
كان أو من الأشقياء والضالین ہو جائے کہ آیا وہ خوش بخت لوگوں میں سے تھا یا
وقد يتفق توارُدُ أسماء الظاهر بدبختوں اور گمراہوں میں سے بعض اوقات
كما في ” أحمد“ و ”احمد“ ، ظاہری ناموں کے توارد میں بھی اتفاق ہو جاتا ہے
ولكن الأمر الذى وجدنا أحق جیسا کہ احمد سے احمد کا۔لیکن جس امر کو ہم نے
وأنشد، فهو أن الاتحاد اتحاد زیادہ درست اور زیادہ معروف پایا ہے وہ یہی ہے
روحاني في حقيقة الاسمين که در اصل اتحادان دونوں ناموں کی حقیقت میں
کمالايخفى على عارف ذی روحانی اتحاد ہے جیسا کہ ایک عارف ، بینا شخص
العينين۔وقد كان من هذا القبيل پر یہ امر مخفی نہیں۔اور بالکل اس طرح کی وہ بات
مـا الـهـمـت مـن الــرب الجليل ہے جو رب جلیل کی طرف سے مجھے الہام کی گئی
وكتبته في كتابي البراهين، اور جسے میں نے اپنی کتاب البراھین (براہین
وهو أن ربی کلمنی و خاطبنی احمدیہ میں تحریر کیا ہے اور وہ یہ ہے کہ مجھ سے
وقال يَا أَحْمَدُ يَتِمُّ اسمُكَ، میرے رب نے کلام کیا اور مجھے مخاطب ہو کر فرمایا
وَلا يَتِمُّ اسْمِي۔فهذا هو كه يَا أَحْمَدُ يَتِمُ اسْمُكَ، وَلَا يَتِمُ
الاسم الذي يُعطى للروحانيين، اسمئیے اور یہ وہ نام ہے جو روحانی لوگوں کو دیا
وإليه إشارة في قوله تعالی جاتا ہے اور اسی طرف اللہ تعالیٰ کے اس قول میں
وَعَلَمَ أَدَمَ الْأَسْمَاءَ كُلَّهَا۔أى اشارہ ہے کہ وَعَلَّمَ أَدَمَ الْأَسْمَاءَ كُلَّهَا
علمه حقائق الأشياء یعنی اسے تمام اشیاء کے حقائق کا علم عطا کیا اور
كلها، وجعله عالما مجملا اسے ایک ایسا مجمل عالم بنا دیا جو تمام جہانوں کا
مثيل العالمين۔مثیل ہے۔وأما توارد اسم الأبوين جہاں تک دو باپوں کے نام کے توارد کا تعلق
كما جاء فی حدیث نبی ہے، جیسا کہ سرور دو عالم نبی ( محمد صلی اللہ علیہ
الثقلين، فاعلم أنه إشارة وسلم کی حدیث میں آیا ہے سو یا د رہے کہ یہ
لطيفة إلى تطابق السرين (حضرت) خاتم النبین کے دو اسرار میں
من خاتم النبيين فإن أبا نبينا مطابقت کی جانب لطیف اشارہ ہے۔یقینا ہمارے
صلى الله عليه وسلم كان نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے والد انوار (الہیہ ) پانے
اللہ
مستعدا للأنوار فما اتفق حتى کے لئے مستعد تھے مگر ایسا اتفاق نہ ہو سکا حتی کہ
مضى من هذه الدار، وكان وہ اِس جہاں سے رخصت ہو گئے۔اُن کی
صلى الله
نور نبينا مواججًا في فطرته فطرت میں تو ہمارے نبی علیہ کا نو ر موجزن تھا
لے اے احمد ! تیرا نام پورا ہو جائے گا اور میرا نام پورا نہیں ہوگا۔اور اللہ نے آدم کو تمام اسماء سکھائے۔(البقرۃ: ۳۲)
ولكن ما ظهر فى صورته لیکن اُن کی صورت میں وہ ظاہر نہ ہو سکا۔اس کی
والله أعلم بسر حقیقته، وقد حقیقت کے راز کو اللہ ہی بہتر جانتا ہے اور وہ
مضى كالمستورين۔وكذلك (حضور کے والد ) گمناموں کی طرح رخصت ہو
تشابه أب المهدی آب گئے۔اس طرح مہدی کے والد رسول مقبول کے
الرسول المقبول، ففكّرُ والد کے مشابہ ہو گئے۔پس تو عقلمندوں کی طرح
كذوى العقول، ولا تمش غور کر اور جلد بازوں کی طرح اعراض کرتے
معرضا كالمستعجلين۔ہوئے مت چل۔وأظن أن بعض الأئمة من أهل اور میرا خیال ہے کہ اہلِ بیت نبوت کے کسی
بيت النبوة، قد ألهم من حضرة امام کو اللہ رب العزت کی طرف سے یہ الہام کیا
العزة، أن الإمام محمدًا قد گیا تھا کہ امام محمد ایک غار میں چُھپ گئے ہیں
اختفى في الغار، وسوف يخرج اور وہ آخری زمانے میں کفار کو قتل کرنے کے
في آخر الزمان لقتل الكفار، وإعلاء لئے اور ملت (رسول) اور دین اسلام کے کلمہ
كلمة الملة والدين۔فهذا کو سر بلند کرنے کے لئے ضرور ظاہر ہوں گے۔الخيال يشابه خیال صعود پس یہ خیال مسیح کے آسمان کی طرف صعود کر
المسيح إلى السماء ونزوله عند جانے اور سخت فتنوں کے موجزن ہونے کے
تموج الفتن الصمّاء۔والسر وقت اُس کے نزول کے خیال کے مشابہ
الذي يكشف الحقيقة ويبين ہے۔اور وہ بھید جو حقیقت کو ظاہر کرتا
الطريقة، هو أن هذه الكلمات اور طریقت کو واضح کرتا ہے وہ یہ ہے کہ یہ اور
ومثلها قد جرت على ألسنة اس جیسے دوسرے کلمات استعاروں کی شکل
الملهمين بطريق الاستعارات، فھی میں ماہموں کی زبان پر جاری ہوتے ہیں۔مملوّة من لطائف الإشارات، اور وہ لطیف اشاروں سے لبریز ہوتے ہیں۔
فكأن القبر الذي هو بيت گویا کہ وہ قبر جو اس دُنیا سے کوچ کر جانے
الأخيار بعد النقل من هذا الدار کے بعد نیکوکار لوگوں کا گھر ہے اُسے غار سے
عُبِّر منــه بــالـغـار وغبر خروج تعبیر کیا گیا ہے اور مثیل جو فطرت اور جو ہر کے
المثيـل المتحد طبعا وجوهرًا اعتبار سے (اپنے مُمَثَّل بِہ سے ) متحد ہے
بخروج الإمام من المغارة، وهذا اُس کے خروج کو امام کے غار میں سے نکالنے
كله على سبيل الاستعارة۔وهذه سے تعبیر کیا گیا ہے۔اور یہ تمام تر استعارے
المحاورات شائعة متعارفة فی کے رنگ میں ہے اور یہ محاورات رب العالمین
كلام رب العالمين، ولا یخفی کے کلام میں عام اور معروف ہیں اور یہ امر
عارفوں پر مخفی نہیں۔ألا تعرف كيف أنـب اللـه کیا تو یہ نہیں جانتا کہ کس طرح اللہ نے خاتم
یهود زمان خاتم النبيين النبیین کے زمانے کے یہودیوں کو سرزنش فرمائی؟
وخاطبهم وقال بقول انہیں مخاطب کیا اور انہیں ان کھلے صریح الفاظ میں
على العارفين۔فرمایا:۔صريح مبين۔وَاذْفَرَقْنَا بِكُمُ الْبَحْرَ فَأَنْجَيْنَكُمْ وَإِذْ فَرَقْنَا بِكُمُ الْبَحْرَ فَأَنْجَيْنَكُمْ
وَاغْرَقْنَا آلَ فِرْعَوْنَ وَانْتُمْ تَنْظُرُونَ وَاغْرَقْنَا الَ فِرْعَوْنَ وَاَنْتُمْ تَنْظُرُونَ۔وَإِذْ وَعَدْنَا مُوسَى أَرْبَعِينَ لَيْلَةً ثُمَّ وَإِذْ وَعَدْنَا مُوسَى أَرْبَعِينَ لَيْلَةً ثُمَّ
اتَّخَذْتُمُ الْعِجْلَ مِن بَعْدِهِ وَاَنْتُمْ ظَلِمُونَ۔اتَّخَذْتُمُ الْعِجْلَ مِنْ بَعْدِهِ وَاَنْتُمْ ظَلِمُونَ -
ثُمَّ عَفَوْنَا عَنْكُمْ مِّنْ بَعْدِ ذلِكَ لَعَلَّكُمْ ثُمَّ عَفَوْنَا عَنْكُم مِّنْ بَعْدِ ذلِكَ لَعَلَّكُمْ
تَشْكُرُونَ۔وَإِذْ أَتَيْنَا مُوسَى الْكِتَبَ تَشْكُرُونَ - وَإِذْ أَتَيْنَا مُوسَى الْكِتَبَ
وَالْفُرْقَانَ لَعَلَّكُمْ تَهْتَدُونَ۔وَالْفُرْقَانَ لَعَلَّكُمْ تَهْتَدُونَ
لے اور جب ہم نے تمہارے لئے سمندر کو پچھاڑ دیا اور تمہیں نجات دی جب کہ ہم نے فرعون
کی قوم کو غرق کر دیا اور تم دیکھ رہے تھے۔
(۲۹) وَإِذْ قُلْتُمْ يَمُوسَى لَنْ تُؤْمِنَ لَكَ وَإِذْ قُلْتُمْ يَمُوسى لَنْ نُّؤْمِنَ لَكَ
حَتَّى نَرَى اللهَ جَهْرَةً فَأَخَذَتُكُمُ حَتَّى نَرَى اللهَ جَهْرَةً فَاَخَذَتْكُمُ
الصُّعِقَةُ وَاَنْتُمْ تَنْظُرُونَ۔ثُمَّ الصُّعِقَةُ وَاَنْتُمْ تَنْظُرُونَ۔ثُمَّ بَعَثْنَكُمْ
بعَثْكُم مِّنْ بَعْدِ مَوْتِكُمْ لَعَلَّكُمْ مِّنْ بَعْدِ مَوْتِكُمْ لَعَلَّكُمْ تَشْكُرُونَ۔تَشْكُرُونَ۔وَظَلَّلْنَا عَلَيْكُمُ الْغَمَامَ وَظَلَّلْنَا عَلَيْكُمُ الْغَمَامَ وَ اَنْزَلْنَا عَلَيْكُمُ
وَاَنْزَلْنَا عَلَيْكُمُ الْمَنَ وَالسَّلْوِى كُلُوا الْمَنَ وَ السَّلوى كُلُوا مِنْ طَيِّبَتِ
مِنْ طَيْبَتِ مَا رَزَقْنَكُمْ وَمَا ظَلَمُوْنَا مَا رَزَقْنَكُمْ وَمَا ظَلَمُوْنَا وَلَكِنْ
وَلكِنْ كَانُوا أَنْفُسَهُمْ يَظْلِمُونَ۔كَانُوا أَنْفُسَهُمْ يَظْلِمُونَ
هذا ما جاء في القرآن یہ ہے جو قرآن میں آیا ہے اور جسے تم
وتقرأونه فی کتاب الله اللہ کی کتاب فرقان حمید میں پڑھتے ہو۔الفرقان، مع أن ظاهر صورة باوجود اس کے کہ یہ بیان ظاہری صورت
هذا البيان يُخالف أصل الواقعۃ میں اصل واقعہ کے مخالف ہے۔اور یہ وہ
وهذا أمر لا يختلف فيه اثنان امر ہے جس میں کوئی دو شخص اختلاف نہیں
فإن الله ما فرق بیهودِ کرتے۔اللہ نے ہماری نبی کے زمانے
زمان نبينا بحرًا من البحار، کے یہودیوں کے لئے نہ کسی سمندر کو پھاڑا
بقیہ حاشیہ صفحہ ۱۵۳:۔اور جب ہم نے موسیٰ سے چالیس راتوں کا وعدہ کیا پھر اس کے ( جانے کے ) بعد تم بچھڑے کو
(معبود) بنا بیٹھے اور تم ظلم کرنے والے تھے۔پھر اس کے باوجود ہم نے تم سے در گزر کیا تا کہ شاید تم شکر کرو۔اور جب ہم نے
موسیٰ کو کتاب اور فرقان دیئے تا کہ ہو سکے تو تم ہدایت پا جاؤ۔(البقرۃ: ۵۴۲۵۱)
ے اور جب تم نے کہا کہ اے موسیٰ ! ہم ہرگز تمہاری نہیں مانیں گے یہاں تک کہ ہم اللہ کوظاہر باہر دیکھ نہ لیس پس تمہیں آسمانی
بجلی نے آ پکڑا اور تم دیکھتے رہ گئے۔پھر ہم نے تمہاری موت ( کی سی حالت) کے بعد تمہیں اٹھایا تا کہ تم شکر کرو۔اور ہم نے تم
پر بادلوں کو سایہ لگن کیا اور تم پر ہم نے من اور سلویٰ اُتارے جو رزق ہم نے تمہیں دیا ہے اس میں سے پاکیزہ چیزیں کھاؤ اور
انہوں نے ہم پر ظلم نہیں کیا بلکہ خود اپنے اوپر ہی ظلم کرنے والے تھے۔(البقرۃ: ۵۶ تا ۵۸)
وما أغرق آل فرعون أمام أعين اور نہ ہی آل فرعون کو ان شریروں کی آنکھوں کے
تلك الأشرار، وما كانوا سامنے غرق کیا۔اور نہ ہی وہ ان خطرات کے وقت
موجودين عند تلك الأخطار، وہاں موجود تھے۔نہ اُنہوں نے بچھڑے کو معبود
وما اتخذوا العجل وما كانوا بنایا اور نہ ہی وہ اُس موقع پر حاضر تھے۔اور نہ ہی
في ذلك الوقت حاضرین، انہوں نے یہ کہا کہ اے موسیٰ ! ہم تجھ پر ہرگز ایمان
وما قالوا يا موسى لن نؤمن نہیں لائیں گے، یہاں تک ہم اللہ کو اپنی آنکھوں
حتى نرى الله جهرة بل ما كان کے سامنے نہ دیکھ لیں۔بلکہ موسیٰ کے زمانے میں
لهم في زمان موسى أثرًا تو اِن کا نشان اور ذکر تک نہ تھا۔وہ تو (بالکل)
وتذكرة ، وكانوا معدومين۔معدوم تھے۔پھر کس طرح کڑکتی بجلی نے ان کو
فكيف أخذتهم الصاعقة، پکڑلیا۔اور کس طرح وہ موت کے بعد اُٹھائے
وكيف بعثوا من بعد الموت گئے۔اور موت سے الگ ہو گئے اور کیسے اللہ نے
وفارقوا الحمام ؟ وكيف ظلل اُن پر بادلوں کا سایہ کیا۔اور کس طرح انہوں نے
الله عليهم الغمام؟ وكيف مَن اور سلویٰ کھایا۔اور اللہ نے انہیں مصیبت
أكلوا المن والسلوى، ونجاهم سے رہائی بخشی حالانکہ وہ موجود ہی نہ تھے؟ بلکہ وہ
الله من البلوى، وما كانوا لمى صدیوں اور بہت دور دراز زمانے کے بعد
موجودين، بل ولدوا بعد قرون پیدا ہوئے۔اور کوئی بوجھ اُٹھانے والی جان
متطاولة وأزمنة بعيدة مبعدة دوسرے کا بوجھ نہیں اٹھاتی اور اللہ ایک آدمی کا
ولا تزر وازرة وزر أخرى، والله دوسرے آدمی کی جگہ مؤاخذہ نہیں کرتا۔کیونکہ وہ
لا يأخذ رجلا مكان رجل سب عدل کرنے والوں سے بڑھ کر عدل
وهو أعدل العادلين۔فالسر فيه کرنے والا ہے۔اس میں بھید یہ ہے کہ اللہ نے
أن الله أقامهم مقام آبائهم اُنہیں اُن کے باپ دادوں کا قائمقام بنایا۔
لمناسبة كانت في آرائهم، اس مناسبت کی وجہ سے جو اُن کے خیالات میں
وسماهم بتسمية أسلافهم موجود تھی اور انہیں اُن کے اسلاف کا نام دے دیا
وجعلهم ورثاء أوصافهم، وكذلك اور اُنہیں اُن کے اوصاف کا وارث قرار دیا۔اور
استمرت سنة ربّ العالمين۔رب العالمین اللہ کی سنت اسی طرح جاری ہے۔وإن كنت تزعم كالجهلة أن اور اگر جاہلوں کی طرح تو یہ خیال کرتا ہے کہ
المراد من نزول عیسی نزول نزول عیسی سے مراد فی الحقیقت عیسی علیہ السلام
عيسى عليه السلام فی الحقیقة کا نزول ہے تو یہ معاملہ تیرے لئے مشکل ہو۔فيعسر عليك الأمر و تخطئ خطأ جائے گا اور یہ طریق اختیار کر کے تو بہت بڑی
كبيرا في الطريقة، فإن توفّى غلطی کرے گا۔کیونکہ (حضرت) عیسی کی
عیسی ثابت بنص القرآن، ومعنى وفات نص قرآن سے ثابت ہے اور توفی
التوفّى قد انكشف من تفسير نبی کے معنی بلا شبہ جن وانس کے نبی (ع) کی
الإنس ونبي الجان، ولا مجال تفسیر سے کھل چکے ہیں۔اور اس بیان میں کسی
للتأويل في هذا البیان، فالنزول تاویل کی گنجائش نہیں۔پس لفظ نزول جس کی
الذي ما فسره خاتم النبيين بمعنى خاتم النبیین نے ایسے معنی میں تفسیر نہیں فرمائی جو
يفيـد الـقـطـع واليقين بل جاء قطعیت اور یقین کا فائدہ دے بلکہ قرآن اور
إطلاقه على معان مختلفة في فخرِ رسل کی احادیث میں مختلف معانی پر اس
|
القرآن وفی آثار فخر کا اطلاق ہوا ہے۔( تو پھر ) وہ اُس لفظ توفی
المرسلين، كيف يعارض لفظ کے خلاف کیسے ہو سکتا ہے جس کے معنی واضح
التوفي الذي قد حصحص معناہ ہو چکے اور جو نبی (اکرم ) اور ابن عباس کے
وظهر بقول النبي و ابن العباس قول سے ظاہر ہیں کہ (توفی) اِمَاتَتْ یعنی
أنه الإماتة وليس ما سواه؟ وفات دینا ہے۔اور اس کے علاوہ کچھ نہیں۔
وما بقى في معناه شك ولا ريب مومنوں کے لئے اس کے معنی میں کوئی شک وشبہ
للمؤمنين۔وهل يستوى المتشابهات باقی نہیں رہا۔کیا متشابہات اور بینات و محکمات
والبينات والمحكمات؟ كلا۔لا برابر ہو سکتے ہیں؟ ہرگز نہیں۔یہ
کبھی برابر نہیں ہو
تستوى أبدا، ولا يتبع المتشابهات سکتے۔نیز متشابہات کی وہی شخص پیروی کرتا ہے
إلا الذي في قلبه مرض وليس جس کے دل میں بیماری ہو اور پاک بازوں میں
من المطهرين۔فالتوفّی لفظ محکم سے نہ ہو۔پس لفظ توفی محکمات میں سے ہے
قد صرح معناه وظهر أنه الإماتة جس کے معنوں کی صراحت ہو چکی ہے اور یہ ظاہر
لا سواه، و النزول لفظ متشابہ ہو گیا کہ اس لفظ کے معنی وفات دینے کے ہیں اس ۵۰
ما توجّه إلى تفسيره خاتم کے سوا کچھ بھی نہیں۔اور نزول کا لفظ متشابہات
الأنبياء، بل استعمله فی میں سے ہے۔جس کی تفسیر کی جانب خاتم الانبیاء
المسافرين۔ومع ذلك إن كنتَ نے توجہ نہیں فرمائی بلکہ اسے مسافروں کے معنی میں
يصعب عليك ذكرُ مجدد آخر استعمال فرمایا ہے۔اس کے باوجود اگر جن وانس
الزمان باسم عیسی فی احادیث کے نبی ﷺ کی احادیث میں مجد د آخر الزمان کا
نبي الإنس ونبي الجان ويغلب ذکر عیسی کے نام کے ساتھ گراں گزرے اور
عليك الوهم عند تعمیم اس کے معنوں کی عمومیت کے وقت و ہم تجھ پر
المعنى، فاعلم أن اسم عیسی غالب آجائے تو جان لے کہ بہت سے علماء کبار
جاء في بعض الآثار بمعان وسيعة کے نزدیک بعض احادیث میں جو عیسی کا نام
عند العلماء الكبار، وكفاك آیا ہے وہ وسیع تر معنوں میں آیا ہے اور تیرے
حدیث ذکرہ البخاری فیلئے تو وہ حدیث ہی کافی ہے جس کا امام بخاری
صحيحه مع تشريحه من العلامة نے اپنی صحیح میں ذکر فرمایا ہے اور جس کی
الزمخشرى و کمال تصریحه تشریح اور کمال تصریح علامہ زمخشری نے کی ہے
وهو أن كل بني آدم یمشہ اور وہ یہ کہ مریم اور اس کے بیٹے عیسی کے
الشيطان يوم ولدته أمه إلا مريم علاوه ہر بنی آدم کو جس دن اُس کی ماں اُسے
وابنها عيسى۔وهذا يُخالف جنتی ہے، شیطان مس کرتا ہے۔اور یہ نص
نص القرآن اِنَّ عِبَادِى لَيْسَ قرآنى إِنَّ عِبَادِي لَيْسَ لَكَ عَلَيْهِمْ
لَكَ عَلَيْهِمْ سُلْطن و آيات سُلْطن اور دیگر آیات کے خلاف
أُخرى، فقال الزمخشرى ان ہے۔زمخشری کہتے ہیں کہ عیسی اور ان کی
المراد من عيسى وأُمّه كلُّ ماں سے مراد ہر وہ متقی انسان ہے جو ان
رجل تـقـى كان على صفتهما دونوں کی صفات پر ہو اور وہ پاکبازوں اور
وكان من المتقين المتورعين۔پر ہیز گاروں میں سے ہو۔فانظر كيف سمي كل تقى پس غور کر کہ اس نے کس طرح ہر متقی کا نام
عيسى، ثم انظر إلى إعراض عیسی رکھا پھر منکروں کے اعراض پر غور کر۔المنكرين۔وإن قلت إن الشهادة اور اگر تو کہے کہ یہ تو صرف ایک گواہی ہے اس
واحدة ولا بد أن تزيد عليه شاهدًا لئے یہ ضروری ہے کہ آپ اس پر مزید کسی مرد
أو شاهدةً، فاسمع وما أخال أن يا عورت گواہ کا اضافہ کریں تو سُن اور میرا
تكون من السامعين۔اقرأ کتاب نہیں خیال کہ تو سُننے والوں میں سے ہوگا۔تو
التيسير بشرح الجامع الصغير | جامع الصغیر کی شرح کتاب التيسير
للشيخ الإمام العامل والمحدث کو پڑھ جو شیخ ، امام، عالم باعمل، محدث اور فقیہ
الفقيه الكامل عبد الرؤوف كامل عبد الرؤف المناوی کی تصنیف ہے۔اللہ
المناوی رحمه الله تعالى و غفر له ان پر رحم کرے ان کی خطائیں معاف کرے،
المساوى وجعله من المرحومین اور انہیں اپنے مرحوم بندوں میں شامل کرے۔یقیناً (جو) میرے بندے (ہیں) ان پر تجھے کوئی غلبہ نصیب نہ ہوگا۔(الحجر: ۴۳)
إنه ذكر هذا الحديث في | انہوں نے مذکورہ (بالا) کتاب میں اس حدیث کا
الكتاب المذكور وقال ما جاء ذکر فرمایا ہے اور اس مذکور حدیث میں عیسی اور اُن کی
في الحديث المزبور من ذكر والدہ کے متعلق جو ذکر آیا ہے اُس کی نسبت وہ کہتے
عيسى وأُمّه فالمراد هما ومن ہیں کہ اس سے مراد وہ دونوں اور وہ سب لوگ ہیں
في معناهما۔فانظر بإمعان جو ان دونوں کے ہم صفات ہیں۔پس بنظر غائر
الـعـيـنـيـن كيف صرح بتعمیم دیکھ کہ کس طرح اُس نے ان دونوں اسماء کی
هذين الاسمين، فما لك لا عمومیت کو صراحت سے بیان کر دیا ہے پس تجھے کیا
تقبل قول المحققين۔ہو گیا ہے کہ تو محققین کے قول کو قبول نہیں کرتا۔وقد سمعت أن الإمام مالگا اور تم سُن چکے ہو کہ امام مالک ، ابنِ
وابن قيم وابن تيميّة والإمام قيم ، اِبْنِ تَيْمِيَّه ، امام بخاری اور بہت سے
البخارى وكثيرًا من أكابر الأئمة اکابر ائمہ اور امت کے فضلاء عیسی کی
وفضلاء الأمّة، كانوا مُقرين موت کا اقرار کر نیوالے تھے اور اس
بموت عيسى ومع ذلك كانوا کے ساتھ ہی وہ عیسی کے نزول پر بھی
يؤمنون بنزول عيسى الذى أخبر ایمان رکھتے تھے جس کے متعلق رسول
عنه رسول الله صلى الله علیه وسلم اللہ صلی علیہ وسلم نے خبر دی تھی۔اور کسی
وما أنكر أحد هذين الأمرين ایک شخص نے بھی ان دو باتوں سے نہ تو
وما تكلم، وكانوا يُفوّضون انکار کیا اور نہ اعتراض۔وہ تفاصیل کو
التفاصيل إلى الله ربّ العالمين الله رب العالمین پر چھوڑ دیتے تھے اور
وما كانوا في هذا مجادلين۔ثم اس بارہ میں بحث نہ کرتے تھے۔پھر
خلف من بعدهم خلف وسواد ان کے بعد نا خلف جانشین پیدا ہوئے
أقلف و فيج اعوج وأجوف، جو ناسمجھ، ٹیڑھے اور کھوکھلے تھے
17۔اردو ترجمہ
يجادلون بغير علم ويفرقون، جو بغیر علم کے بخشیں کرتے اور تفرقہ پیدا کرتے تھے
ولا يركنون إلى سلم ويكفرون اور صلح کی جانب مائل نہیں ہوتے تھے اور اللہ کے
عباد الله المؤمنين۔مومن بندوں کو کا فرقرار دیتے تھے۔فحاصل الكلام فى هذا المقام اس مقام پر خلاصہ کلام یہ کہ اللہ تعالیٰ اپنے قدیم علم
أن الله كان يعلم بعلمه القديم ان کی بناء پر یہ جانتا تھا کہ آخری زمانے میں عیسائی
في آخر الزمان يُعادى قوم النصارى قوم طريق دینِ متین سے دشمنی کرے گی اور ربّ
صراط الدين القويم، ويصدون کریم کی راہوں سے روکے گی اور کھلے کھلے جھوٹ
عن سبل الرب الكريم، ويخرجون کے ساتھ نکلے گی۔اور اس کے ساتھ وہ (اللہ ) یہ
اد بإفك مبين۔ومع ذلك كان بھی جانتا تھا کہ اس زمانے میں مسلمان تعلیم فرقان
يعلم أن في هذا الزمان يترك کی خوبیوں کو چھوڑ دیں گے اور ایسی بدعات کی
المسلمون نفائس تعلیم الفرقان دل فریبیوں کی پیروی کریں گے جو فرقان حمید
ويتبعون زخارف بدعات ما سے ثابت نہیں۔اور دین کی اعانت کرنے
ثبتت من الفرقان، وينبذون أمورًا والے اور مومنوں کے لباس کو زینت دینے
تعين الدين وتحبّر حلل والے امور کو پھینک دیں گے۔اور وہ نت نئی
المؤمنين۔وتسقطون في هوة بدعتوں اور طرح طرح کی خواہشات اور
محدثات الأمور وأنواع الأهواء بدیوں کے گڑھے میں گر جائیں گے۔اُن
والشرور، ولا يبقى لهم صدق کے لئے نہ صدق باقی رہے گا اور نہ دیانت اور
ولا ديانة ولا ديـن فـقـدر فضلا نہ دین۔تب اُس (خدا) نے اپنے فضل اور رحم
ورحمة أن يرسل في هذا الزمان سے یہ مقدر فرمایا کہ وہ اس زمانے میں ایک
رجلًا يُصلح نوعى أهل الطغيان، ایسے شخص کو بھیجے جو دونوں قسم کے سرکش افراد کی
ويتم حجة الله على المبطلين اصلاح کرے اور جھوٹوں پر اللہ کی حجت تمام کرے۔6
☆
هذا ا سهو الناسخ والصحيح ” يسقطون“۔(الناشر)