نجم الہدیٰ

حصہ 3

Urdu original from Ruhani Khazain, edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

نجم الهدى
يقتلون أولادهم خوفا من الإملاق كو انتہا تک پہنچاتے تھے۔ اور وہ لوگ اپنی اولاد
کو درویشی اور تنگ دستی کے خوف سے قتل کر دیا
والخصاصة، ويقتلون بناتهم عارًا من
أن يكون لهم ختن من شركاء القبيلة ۔
وكذلك كانوا يجمعون في أنفسهم
کرتے تھے اور بیٹیوں کو اس عار سے قتل کرتے
تھے کہ تا شرکاء میں سے ان کا کوئی داماد نہ ہو اور
اسی طرح انہوں نے اپنے اندر اخلاق رویہ
أخلاقا ردية، وخصالا رذيلة مهلكة اور رذیل خصلتیں جمع کر رکھی تھیں۔ یہاں تک
حتى كثر فيهم حزب المقرفین کہ اُن میں ایک جماعت بداصلوں اور
الزنيمين، وعاهرات متخذات أخدانا ولد الحراموں کی ہو گئی تھی اور عورتیں زانیہ
والزانين۔ والذين كانوا يُخالفون آثار آشناؤں سے تعلق رکھنے والیں اور مرد زانی پیدا
مهيعهم فكانوا يخافون عند نصحهم
على عرضهم ونفسهم وأهل
ہو گئے تھے اور جو لوگ اُن کی راہ کے مخالف
ہوتے تھے وہ نصیحت دینے کے وقت اپنی عزت
اور جان اور گھر کی نسبت خوف کرتے تھے۔ غرض
مربعهم۔ فالحاصل أن العرب كان | عرب کے لوگ ایک ایسی قوم تھی جن کو کبھی
قوم لم يواجهوا في مدة عمرهم تلقاء واعظوں کے وعظ سننے کا اتفاق نہ ہوا اور نہیں
الواعظين، وكانوا لا يدرون جانتے تھے کہ پر ہیز گاری اور پرہیز گاروں کی
از بیم گرسنگی و ناداری می کشتند - و دختران را از ننگ آں کہ نباید از دودمان کسی بدا ما دی
سر بلندی بکند بر خاک بلاک می نشاندند و همچنین روشهائی نا پسندیدہ وخو ہائی تکو ہیده در
خود گرد آورده بودند تا اینکه در انها گرو ہے بسیار از حرام زادہ ہائے بدنژاد و زنان لولی
نهاد که در نهان بآشنایان در می آمیختند پدیدار گشتند و آنانکه خلاف راه آن بد سرشتان
رفتار می کردند همواره وقت اندرز و پند بر جان و مال و اہل و آبرو می لرزیدند ۔ خلاصہ
عرب گروهی بودند که هرگز اتفاق نیفتاده بود پند اندرزگوئی را گوش بکنند ۔ و بکلی بے خبر

نجم الهدى
ما التقى وما خصال المتقين، وما كان خصلتیں کیا چیز ہیں۔ اور اُن میں کوئی ایسا نہ تھا
فيهم من كان صادقا في الكلام غیر کہ جو کلام میں صادق اور فیصلہ مقدمات میں
جافٍ عند فصل الخصام۔ فبينما هم في متصف ہو۔ پس اسی زمانہ میں جب کہ وہ لوگ
تلك الأحوال وأنواع الضلال ان حالات اور ان فسادوں میں مبتلا تھے اور ان
والفساد في الأقوال والأعمال
کا تمام قول اور فعل فساد سے بھرا ہوا تھا۔
والأفعال۔ اذ بعث فيهم رسول من
خدا تعالیٰ نے مکہ میں سے اُن کیلئے رسول پیدا
أنفسهم في بطن مكة، وكانوا لا
کیا اور وہ نہیں جانتے تھے کہ رسالت اور نبوت
يعلمون الرسالة والنبوة وما بلغهم رس
کیا چیز ہے اور اس حقیقت کی کچھ بھی خبر نہ تھی
من أخبارها وما دروا هذه الحقيقة
پس انکار اور نافرمانی کی اور اپنے کفر اور فسق پر
فأبوا وعصوا وكانوا على كفرهم
وفسقهم مصرين۔ وحمل رسول الله اصرار کیا اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اُن
صلى الله عليه وسلم كل جفائهم وصبر کے ہر ایک جفا کی برداشت کی اور ایذا پر صبر کیا
على إيذائهم، ودفع السيئات بالحسنة، اور بدی کو نیکی کے ساتھ اور بغض کو محبت کے ساتھ
والبغض بالمحبة، ووافاهم كالمحبين | ٹال دیا اور غمخواروں اور محبوں کی طرح اُن کے
ازیں کہ پرہیز گاری و خوہائی پرہیز گاران کدام چیزی می باشد۔ در میانه انها کسی
راست گفتار و در وقت بر پاشدن قضیه ها نصفت کا رونیک کردار نبود۔ در اثنائی این حال که
بد گفتاری و بدکرداری و کجره روی نوبت انها بدینجا رسیده بود که پیغمبری از یشان در
مکہ مکرمہ ظہور فرمود و ایشان قبل ازان از رسالت و نبوت آگاه وگاہی کی بہ کنہ آں
نبرده بودند ۔ پس نتیجه آن بود که گردن کشیدند و بر کفر و بدکاری اصرار ورزیدند و
رسول خدا (صلی اللہ علیہ وسلم ) هر گونه آزار را از آنها برداشت و هرگز نا شکیبائی را بخود راه
نداد و بدی را با نیکی و دشمنی را با دوستی پاداش میفرمود و چون یاران غمگسار با انها رفتار می نمود
در بد

نجم الهدى
المواسين۔ وطالما سلک فی سکک پاس آیا اور ایک مدت تک آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم
مكة كوحيد طريد، وتصدى بقوة اکیلے اور رڈ شدہ انسان کی طرح مکہ کی گلیوں
النبوة لكل عذاب شديد، وكان يُقبل
على الله الله كل ليلة، ويسأل الله انفتاح
میں پھرتے رہے اور قوت نبوت سے ہر ایک
عذاب کا مقابلہ کیا اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم
اللہ انفتاح کی یہ عادت تھی کہ رات کو اٹھ کر تھی کہ رات کو اٹھ کر خدا تعالیٰ کی
عيونهم ونزول فضل ورحمة، حتى طرف توجہ کرتے اور خدا تعالیٰ سے ان کی بینائی
استجيب الدعوات، وضاع مسكها اور فضل اور رحمت چاہتے ۔ یہاں تک کہ
وتوالي النفحات ونزل أمر مقلب دعائیں قبول کی گئیں اور ان کی کستوری کی خوشبو
القلوب، وأوتوا قوة من معطى الحب پھیلی اور خوشبوئیں پے در پے پھیلنی شروع
ہوئیں اور دلوں کے بدلنے والے کا حکم نازل
وزارع الحبوب، فبدلت الأرض
ہوا اور اُس ذات سے اُن کو قوت عطا ہوئی جو
غير الأرض بحكم حضرة الكبرياء محبت کو عطا کرتا اور دانوں کو اگاتا ہے۔ سو حکم الہی
وجذبت النفوس إلى الداعى سے زمین بدلائی گئی اور آواز دینے والے
المبارك وسمع نداءه قلوب بابرکت کی طرف دل کھینچے گئے اور ہر ایک رشید
السعداء ، وأفضى إلى مقتله كل رشید اپنے قتل گاہ کی طرف صدق اور وفا سے
و تا زمانی در از در کوچہ ہائی مکہ چون شخصے بے یارو یاوری را نده شده گردش می کرد و با تاب و
توان نبوت هر رنجی سخت را بر خود آسان میگرفت - و شب را رو بخدا می آورد و از وی بزاری
و گریه میخواست که دیده انها را بکشاید و در فضل و رحمت بر روئی اُنها با ز نماید - تا آنکه
نیاز و گدازش پذیرفته شد و بوئی مشک آسایش و میدن و بمغز جانها پیاپی رسیدن گرفت ۔
و از طرف گرداننده دلها فرمان نازل شد و بخشنده مهر و محبت و نشاننده دانہ ہا توانائی
باوشان بخشید ۔ پس باذن الہی انقلاب شگرفی پیدا و آن زمین بز مینی دیگر عوض شد - دلها
بسوئی آواز دہندہ فرخندہ پی کشیده شد و همه نیک نہادان فرخ نزاد از صدق و وفا بسوئی

نجم الهدى
من الصدق والوفاء ۔ وجاهدوا نکل آیا اور انہوں نے مالوں اور جانوں کے
بأموالهم وأنفسهم لابتغاء مرضاة الله ساتھ خدا تعالیٰ کی رضا جوئی کے لئے کوششیں
کیں اور اپنی جان فشانی کی نذروں کو پورا کیا
الرحمن، وقضوا نحبهم لله الرحمن،
اور اس کے لئے یوں ذبح کئے گئے جیسا کہ
ودبحوا له ككبش القربان۔ قربانی کا بکرا ذبح کیا جاتا ہے۔ اور انہوں
وشهدوا بإهراق دمائهم أنهم قوم نے اپنے خونوں سے گواہی دیدی کہ وہ ایک
صادقون، وأثبتوا بأعمالهم أنهم الله كچی قوم ہے اور اپنے اعمال سے ثابت کر دیا
مخلصون۔ و كانوا في زمن كفر هم که وه لوگ خدا کی راہ میں مخلص ہیں اور زمانہ
أسارى في سجن الظلام، فنوروا کفر میں وہ لوگ تاریکی کے زنداں میں قید
بعد إجابة دعوة الإسلام، وبدل اللہ تھے سو اسلام کے قبول کرنے ان کو منور کر
دیا اور ان کی بدیوں کو نیکی کے ساتھ اور اُن کی
سيئاتهم بالحسنات، وشرورهم شرارتوں کو بھلائی کے ساتھ بدل دیا اور ان کی
بالخيرات، فبدل غبوقهم بصلاة شراب شب انگاہی کو رات کی نماز اور رات
آناء الليل والتضرعات، وصبوحهم كے تضرعات کے ساتھ بدل ڈالا اور اُن کی
بصلوة الصبح والتسبيحات بامدادی شراب کو صبح کی نماز اور تسبیح اور
کشتن گاه خویش بدویدند و برائی خوشنودی یزدان هر چه از مال و جان در دست داشتند بکوشیدند - جان را
در راه خدا دادند و چون گوسپند قربان سر بر کارد جفا نهادند و از ریختن خون خود و با کردار ہائی پسندیده
گواهی بر صدق و سداد ادا ساختند و مهری بر وفا و وداد کردند حال آنکه در هنگام کفر در زندان تاریکی
گرفتار بودند ولی پس از گرویدن با سلام بیک ناگاه همه نور گردیدند ۔ خدائی رحیم بدی شان را
به نیکی و شر را به خیر بدل کرد ومی شب انگاهی شان به نماز شب و صبوح ایشان را به نماز صبح و استغفار
سہو کتابت معلوم ہوتا ہے کرنے نے ان ہونا چاہیے۔ (ناشر)

نجم الهدى
والاستغفارات، وبذلوا أموالهم استغفار کے ساتھ مبدل کر دیا اور انہوں نے
وأنفسهم بسبل الرحمن بطيب
یقین کامل کے بعد اپنے مالوں اور جانوں کو
خدا تعالیٰ کی راہوں میں بخوشی خاطر خرچ کیا اور
الجنان، عندما ثبت لهم صدق |
جب انہوں نے حق کو دیکھ لیا پس اپنی کوششوں کو
الرسول بكمال الإيقان۔ فإذا رأوا |
ایمان کے چقماق میں سے آگ نکالنے میں
الحق فأتموا جهدهم في استبراء زند کمال تک پہنچایا۔ اور اپنی جانوں کو اس لئے کہ
الإيمان، وبلوا أنفسهم لاستشفاف تا یقین کی تلوار کے جو ہر کو خوب غور اور تامل
فرند الاستيقان۔ فهذا هو الأمر الذى كے ساتھ دیکھیں آزمائش میں ڈالا ۔ پس یہی
شجعهم وحد مداهم، ثم أشاد لهم وه امر ہے جس نے اُن کو بہادر کر دیا اور اُن
کی کاردوں کو تیز کیا پھر اُن کے ذکر کو بلند کیا
ذكرى هم وأحسن عقباهم۔ وهذا هو
اور اُن کا انجام بخیر کیا ۔ اور یہ وہی جوانمردی
السمح الذي حبب إلى الخلائق
ہے جس نے لوگوں کے دلوں میں اُن کی
خلائقهم، وأرى كنشر المسك فطرت کو محبوب بنایا اور اس کستوری کی خوشبو
المفتوت حقائقهم۔ وهذا كى طرح جو پیسی جائے ان کی باطنی حقیقتوں کو
هو سبب اجتراء جنانهم دکھلایا اور یہی سبب اُن کے دل کی دلیری اور
عوض فرمود و چون حق را دیدند کوشش هر چه تمامتر بجا آوردند تا آتش از چقماق ایمان بیروں
آرند و روان خود را در کوره بلا با انداختند تا جو ہر تیغ یقین را چنانچه باید و شاید ملاحظه نمایند ۔
ہمیں امریست که اوشان را دلیر و کاردشان را تیز گردانید و یا دو نام شان را بر اوج چرخ برین
رسانید و امر اوشان را بحسن خاتمت کشانید واز ہمیں مردمی است که طبیعت ہاشان محبوب
مردم شد و مانند بوئی مشک سودہ حقیقت ہاشاں را بر عالم منتشر فرمود - جرأت دل و روانی زبان

نجم الهدى
وانصلات لسانهم، وقوة ايمانهم زبان کی روانگی اور ایمان کی قوت اور بلندی
وعلو عرفانهم، ولأجل ذلك معرفت کا ہے اور اسی لئے انہوں نے اپنی
أهرقوا نفوسهم محبّةً و ودادًا، حتى جانوں کو محبت میں جلایا یہاں تک کہ اُن کا
عاد جمرها رمادا ، واتقدوا بحب الله کوئلہ راکھ کی طرح ہو گیا اور خدا تعالیٰ کی
اتقادًا، واعدوا النفوس بسبله محبت میں افروختہ ہو گیا اور اُس کی راہوں
إعدادًا۔ وصارت المصائب عليهم كے لئے خوب تیاری کی اور مصیبتیں اُن کے
كالبرد والسلام، ونسوا تكاليف |
لئے سلامتی اور ٹھنڈک ہو گئیں اور گرمی اور
الحر والضرام۔ ومن نظر فی أنهم آگ کی تیزی کو انہوں نے بھلا دیا۔ اور جو
كيف تركوا مرا تعهم الأولى شخص اس : شخص اس بات کو غور کی نظر سے دیکھے کہ
وكيف جابوا بيد الأهواء ووصلوا انہوں نے اپنی پہلی چرا گاہوں کو کیونکر چھوڑ
المولى، وكيف بدلوا وغيروا دیا اور کیونکر وہ ہوا و ہوس کے جنگل کو کاٹ
وطهروا ومُحصوا علم باليقين کر اپنے مولا کو جا ملے تو ایسا شخص یقین سے
أنه ما كان إلا أثر القوة القدسية جان لے گا کہ وہ تمام قوت قدسیہ محمد یہ کا اثر
المحمدية۔ وبه اصطفاهم الله تھا۔ وہ رسول جس کو خدا نے برگزیدہ کیا
و بلندی معرفت وقوة ایمان را موجب همین است که جان خود را از آتش محبت سوختند تا آنکه
زغالش خاکستر گردید و به حبّ اللهی بر افروختند و در راه خدا جان شان را بخوبی ساز دادند ۔
نار مصائب بر ایشان خنک و سلامت گردید و زبانه آتش و گرمی اش را فراموش ساختند ۔ ہر کہ
نگاه کند که چگونه اوشان چراگاہ ہائی مالوفه خود را ترک گفتند و چه بیا با نہائے ہوا و آز را
پی سپار کرده بآقائی خود رسیدند و چه قسم تبدل و تغیر و پاکیزگی و طہارت در ایشان راه یافت ۔
او به یقین بداند که این همه از اثر قوه قدسیه محمدیه بوده است آل رسول کہ خدا او را برگزید

نجم الهدى
وأقبل عليهم بالتفضلات الأزلية۔ اور عنایات از لیہ کے ساتھ اُس کی طرف توجہ کی
وإن الصحابة أُخذوا بهذا الأثر من اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی قوت قدسیہ کو
سوچ کہ صحابہ زمین کے نیچے سے لئے گئے اور
تحت الثرى ورفعوا إلى سمك
آسمان کی بلندی تک پہنچائے گئے اور درجہ بدرجہ
السماء ، ونقلوا درجة بعد درجة برگزیدگی کے مقام تک منتقل کئے گئے ۔ اور
إلى مقام الاجتباء والاصطفاء۔ وقد انحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے اُن کو چارپایوں
وجدهم النبي كعجماوات لا یعلمون کی مانند پایا کہ وہ توحید اور پر ہیز گاری میں سے
شيئا من تهذيب وتقاة ولا يُفرّقون کچھ بھی نہیں جانتے تھے اور نیکی بدی میں تمیز نہیں
بين صلاح وهنات، فعلمهم أولا کر سکتے تھے ۔ پس رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
آداب الإنسانية بالاستيفاء ،
نے ان کو انسانیت کے آداب سکھلائے۔ اور
تمدن اور بود و باش کی راہوں پر مفصل مطلع کیا
وفصل لهم طرق التمدن والثواء اور اُن کے لئے پاکیزگی کے طریقوں اور
والطهارة والاستنان والسواک دانتوں کو صاف کرنا اور مسواک کرنا اور خلال
والخلالة بعد الضحاء والعشاء، بعد طعام چاشت و طعام شب کرنا اور بول
والاستنتار عند البول والاستبراء کر کے جلدی سے نہ اٹھنا بلکہ بقیہ قطرات
و باران رحمت و فضل بے اندازہ بر سرش بارید ۔ اثر آں قوه قدسیه را بدقت نظر یہ ہیں کہ صحابہ را از
زیر طبقات زمین بکشید و بر اوج فلک رسانید و بآخر تدریجاً خلعت برگزیدگی براوشان پوشانید ۔
آں نبی کریم اوشاں را چوں مواشی دید که از راه توحید و پر ہیز گاری پیچ آگاهی نداشتند و نیک را از
بد نمی شناختند ۔ لہٰذا اولا بایشان آداب انسانیت چنانچه شاید بیاموخت و طریق تمدن و معاشرت
مفصلا تعلیم فرمود از قبیل طهارت و پاک کردن دندان و مسواک کردن و بعد طعام چاشت و شب
خلال کردن و پس از بول زود بر پا شدن بل بگذاشتن تا بقیه قطره با نجوشد و با صفائی هر چه

نجم الهدى
عند الاستنجاء ، وقوانين المعاشرة کو نکالنا تا کپڑا نا پاک نہ ہو اور تمام تر صفائی سے
والمدنية والأكل والشرب والكسوة استنجا کرنا اور معاشرت اور تمدن اور کھانے پینے
والمداواة والاحتماء ، وأصول رعاية اور لباس اور علاج اور پر ہیز اور اصول رعایت
الصحة والاتقاء من أسباب الوباء، صحت اور اسباب وبا سے پر ہیز کے قوانین ظاہر
وهداهم إلى الاعتدال في جميع فرمائے اور تمام صورتوں میں اعتدال کی
الأحوال والأنحاء۔ ثم إذا مرنوا عليها
وصیت فرمائی ۔ پھر جب جسمانی آداب سے
فنقلهم من التطهيرات الجسمانية خو پذیر ہو گئے تو جسمانی پاکیوں سے منتقل
إلى التحلي بالأخلاق الفاضلة
کر کے اخلاق فاضلہ روحانیہ اور خصال ایمانیہ
الروحانية، والخصال المرضية
المحمودة الإيمانية۔ ثم إذا رأى أنهم |
کی طرف کھینچا تا ان کے ذریعہ سے روحانی
رسخوا في محاسن الخصال، پاکیزگی حاصل ہو۔ پھر جب دیکھا کہ وہ لوگ
وكانت لهم ملكة في إصدار نیک خصلتوں میں پختہ ہو گئے اور اچھے خلقوں
الأخلاق المرضية على وجه الكمال کے صادر کرنے کا اُن کو ملکہ ہو گیا پس ان کو
فدعاهم إلى سرادق القرب والوصال قرب اور وصال کے سرادق کی طرف بلایا
تمام تر استنجا کردن ۔ خلاصہ ہمہ قوانین معاشرت و تمدن را مثل خوردن و نوشیدن و چاره و
پر ہیز واصول حفظ صحه و اسباب صیانت از و بابا از و با با تشریح و تفصیل فرمود و در همه چیز با امر به میانه
روی کرد ۔ و چون دید که اوشان مشق رعایت آداب جسمانی بهم رسانیدند - باز اوشان را
بسوئے اخلاق فاضلہ و خصال ایمانیه رهبری کرد و چون دید که اوشان را در خصال نیک گامے
استوار و سوادے تمام دست بداد باز اوشاں را بسوئے سرا پر دہ ہائی قرب و وصال بخواند

نجم الهدى
وعلمهم المعارف الإلهية، ووقم اور معارف الہیہ ان کو سکھلائے اور حضرت
أعنتهم إلى حضرة العزة والجلال عزت اور جلال کی طرف اُن کی باگیں پھیریں تا
☆
ليترعوا من حدائق القرب لعاع الحب وہ قرب کے سبزہ گاہوں سے محبت کا سبزہ چکیں
ويكون لهم عند الله زلفى وصدق الحال اور خدا تعالیٰ کے نزدیک ان کو مقام قرب اور
صدق حال میسر آوے۔
پس خلاصہ یہ ہے کہ قرآن شریف کی تعلیم
اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ہدایت تین قسم
پر منقسم تھی ۔ پہلی یہ کہ وحشیوں کو انسان بنایا
فالغرض أن تعليم كتاب الله
الأحكم ورسول الله صلى الله عليه |
وسلم كان منقسما على ثلاثة أقسام ۔
الأول أن يجعل الوحوش أناسًا،
ويعلمهم آداب الإنسانية ويهب
جائے اور انسانی آداب اور حواس اُن کو عطا کئے
لهم مدارک وحواسًا ۔ والثاني أن
جائیں اور دوسری یہ کہ انسانیت سے ترقی دے
يجعلهم بعد الإنسانية أكمل الناس |
في محاسن الأخلاق والثالث كر اخلاق کاملہ کے درجے تک اُن کو پہنچایا
أن يرفعهم من مقام الأخلاق جائے اور تیسری یہ کہ اخلاق کے مقام سے اُن
إلى ذرى مرتبة حُبّ الخلاق کو اُٹھا کر محبت الہی کے مرتبہ تک پہنچایا جائے
و معارف الهیه بدیشان بیا موخت و زمام شان را به حضرت عزت وجلال بکشید - تا اوشاں
از مرغزار ہائے قرب سبزه محبت را بچرند و در نزدیکی خدا مقام قرب وصدق حال شاں میسر آمد ۔
خلاصه تعلیم قرآن حکیم ہم و و ہدایت ہدا یہ رسول کریم سه نوع بوده است - اولاً اولاً آنکه و حوش و
انعام را انسان بسازد و جمیع آداب انسانیت بیاموزد و حواس کامله آدمیت
عطا بفرماید ۔ ثانیاً آنکه بعد انسانیت اوشان را از روئی محاسن اخلاق کامل ترین
مردم نماید و ثالثاً آنکه از مقام اخلاق بر گرفته تا کنگره حب خلاق برساند و
سہو کتابت معلوم ہوتا ہے لیر تعوا “ہونا چاہیے۔(ناشر)

نجم الهدى
ويوصل إلى منزل القرب والرضاء اور یہ کہ قرب اور رضا اور معیت اور فنا اور محویت
والمعية والفناء والذوبان والمحوية كے مقام اُن کو عطا ہوں یعنی وہ مقام جس میں
أعنى إلى مقام ينعدم فيه أثر الوجود وجود اور اختیار کا نشان باقی نہیں رہتا اور خدا
والاختيار، ويبقى الله وحده كما هو اکیلا باقی رہ جاتا ہے جیسا کہ وہ اس عالم کے فنا
يبقى بعد فناء هذا العالم بذاته القهار۔ کے بعد اپنی ذات قھار کے ساتھ باقی رہے گا۔
فهذه آخر المقامات للسالكين |
والسالكات، وإليه تنتهى مطايا
الرياضات، وفيه يختتم سلوك
پس یہ سالکوں کے لئے کیا مرد اور کیا عورت
آخری مقام ہے اور ریاضتوں کے تمام مرکب
اسی پر جا کر ٹھہر جاتے ہیں اور اسی میں اولیاء
کے ولایتوں کے سلوک ختم ہوتے ہیں۔ اور
الولايات۔ وهو المراد من الاستقامة وہ استقامت جس کا ذکر سورۃ فاتحہ کی دعا میں
في دعاء سورة الفاتحة، وكل ما يتضرم |
ہے اس سے مراد یہی مرتبہ سلوک ہے۔ اور
من أهواء النفس الأمارة فتذوب في نفس امارہ کی جس قدر ہوا و ہوس بھڑکتی ہے وہ
هذا المقام بحكم الله ذي الجبروت اسی مقام میں خدائے ذوالجبروت والعزت
والعزة، فتفتح البلدة كلها كے حكم سے گداز ہوتی ہے۔ پس تمام شہر
در منزل قرب و رضا و معیت وفنا و گدازش و محویت بار به بخشد و آں مقامی است که آنجا از
وجود و اختیار نامی نماند و آن خدائے لگا نہ باقی می باشد همچنان که او بعد از فنائے این عالم
باذات برتر خویش باقی باشد ۔ ایں مقام برائے سالکان از مرد و زن مقام آخرین است و
مرکب ہائے ریاضات همین جا بآخر رسد و سلوک ولایت جمله اولیا تا بد بینجامنتهی شود و همین است
غرض از استقامتی که در سورۂ فاتحہ مذکور و مطلوب است و هر چه از آتش ہوائے نفس امارہ
سر بالا کشد ہمیں جا بحکم خدائے بزرگ و برتر کشته و بر باد فنا رود ۔ پس شہر بکلی مفتوح شود

نجم الهدى
ولا تبقى الضوضاة لعامة الأهواء۔ فتح ہو جاتا ہے اور ہوا و ہوس کے عوام کا شور باقی نہیں
ويقال لمن الملك اليوم ۔ لله ذی رہتا اور کہا جاتا ہے کہ آج کس کا ملک ہے اور یہ جواب ہوتا ہے کہ خدائے ذوالمجد والکبریا کا۔ مگر جو
المجد والكبرياء۔ وأما مرتبة مرتبه اخلاق فاضلہ اور نیک خصلتوں کا ہے اُس میں
الأخلاق الفاضلة والخصال الحسنة غفلت کے وقت دشمنوں سے امن نہیں ہے کیونکہ
جن لوگوں کا سلوک اخلاق تک ہی محدود ہوتا ہے ان
کیلئے ابھی ایسے قلعے باقی ہوتے ہیں جن کا فتح کرنا
عند الغفلة، فإن لأهل الأخلاق تبقى مشکل ہوتا ہے اور ان کی نسبت یہ اندیشہ دامنگیر رہتا
حصون يتعذّر عليهم فتحها، ويُخاف ہے کہ نفس امارہ اپنی بھوک کے بھڑکنے کے وقت
عليهم صول الأمارة إذا ضرم لتحها، حملہ نہ کرے اور جو شخص صرف اخلاق تک ہی اپنا
کمال رکھتا ہے اس کی زندگی کے دن گرد و غبار سے
المحمودة ، فلا أمن فيها من الأعداء |
ولا تصفوا أيام أهلها من النقع الثائر،
پاک نہیں رہ سکتے اور ایسے لوگ ہوائی تیروں سے
ولا يُؤمنون من السهم العائر ۔ امن میں نہیں رہ سکتے ۔
فالحاصل أن هذه تعاليم |
پس حاصل کلام یہ ہے کہ یہ جو ہم نے
بیان کیا ہے یہ قرآن شریف کی تعلیمیں ہیں اور
الفرقان، وبها استدارت الہی تعلیموں کے ساتھ انسان کی تکمیل علمی اور
دائرة تكميل نوع الإنسان عملی کا دائرہ اپنے کمال کو پہنچتا ہے ۔
و عوام ہوا و ہوس را سر فتنه و شورش کوفته گردد و آن وقت گفته شود که امروز ملک کر است جواب باشد خدائے
بزرگ یگانہ بے ہمتار است اما آنچہ مرتبۂ اخلاق فاضلہ و خو ہائے نیک می باشد دراں مرتبہ در هنگام غفلت
ایمنی از دشمنان نتواند بود۔ چه اهل اخلاق را هنوز قلعهاست که فتح آن بر ایشان خیلی دشوار است و
اندیشه بسیار است که نفس اماره در وقت اشتعال برایشان بتاز در حقیقت هر که تا بمنزل اخلاق رخت بیاندازد
نمی شود روز گار حیاتش از گردو غبار پاک باشد و هرگز نمی شود همیچوں کسان از تیر ہوائی ایمن و مطمئن بگردند ۔
خلاصه این تعلیم فرقان است و همین است آنچه دائره تکمیل علمی و عملی انسان را بکمال رساند۔

نجم الهدى
وإنها لمعارف ما كفلها كتاب من اور تعلیمیں ! ہمیں ایسے معارف ہیں کہ پہلی کتابوں
الكتب السابقة، وما احتوتها میں سے کوئی کتاب بھی اُن کی متکفل نہیں ہوئی
صحيفة من الصحف المتقدمة، اور نہ کبھی پہلے صحیفوں میں سے کوئی صحیفہ ان پر
فهذا إعجاز نبيّنا من حيث الصورة مشتمل ہوا ہے۔ پس ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم
العلمية والعملية، ومعجزة الفرقان |
الكريم لكافة البرية۔ ولقد انقضت
وانعدمت خوارق النبيين الذين |
كانوا في الأزمنة السابقة، ويبقى |
هذا إلى يوم القيامة۔ وأما ما قلنا أن
کا
۔
یہ علمی اور عملی معجزہ ہے ۔ اور قرآن کریم کا
تمام مخلوق کیلئے یہ ایک اعجاز ہے اور پہلے نبیوں
کے معجزے منقضی اور معدوم ہو گئے مگر یہ قرآنی
معجزہ قیامت تک باقی رہے گا۔ اور یہ جو ہم
نے کہا کہ قرآن علمی اور عملی معجزہ ہے سو یہ ایک القرآن معجزة علمية وعملية ۔۔
فليس هذا كحكايات واهية، بل بیہودہ اور بے اصل بات نہیں ہے بلکہ ہمارے
عليه عندنا أدلة قاطعة، وبراهين | پاس اس پر دلائل قاطعہ اور براہین شافیہ اور
شافية مسكنة۔ فاعلم أن إعجازه تسكين بخش ہیں ۔ پس تو جان کہ قرآن شریف
العلمي ثابت کالبدیهیات کا علمی معجزہ بدیہیات کی طرح ثابت ہے۔
وایں آن معارف است که هیچ کتابی و صحیفه پیشین مشتمل بر آن و متکفل آن نبوده
است - فی الحقیقت این معجزہ نبی ماست ( صلی اللہ علیہ وسلم ) از حیثیت علمی و عملی و اعجاز
قرآن کریم است برائے ہمہ آفرینش - معجزات انبیائے پیشین بکلی از میان رفته ولی این
معجزه قرآن تا بدامان قیامت از یاد و از جهان نرود - آنچه قرآن را معجزه علمی و عملی گفتیم
این نه از راه لاف و گزاف است بلکه ما برایں عالم عالم دلائل قاطعه و براہین شافیه
تسکین بخش در دست داریم - نیکو بدانید که معجزه علمی قرآن از آشکارترین امور است

·

آج 10 میں سے 10 باقی