نجم الہدیٰ
حصہ 5
Urdu original from Ruhani Khazain, edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
نجم الهدى
بنا فرحتان كزهر البساتين: فرحة باغوں کے پھولوں کی طرح ہمارے وجود میں
الأمن وفرحة الحرية في الدين پھوٹ نکلیں ۔ ایک امن کی خوشی اور دوسری دینی
وما كان لي حظ من رئاسة آبائی آزادی کی خوشی ۔ اور مجھے اپنے معظم اور مکرم
العبقرييين، فصرت بعد موت أبي بزرگوں کی ریاست سے کچھ حصہ نہیں ملا اور میں
كالمحرومين۔ وقد أتى على حين اپنے باپ کی موت کے بعد محروموں کی طرح ہو
من الدهر لم أكن شيئا مذكورًا، گیا اور میرے پر ایک ایسا زمانہ گذرا ہے کہ بجز
وكنت أعيش خفيًّا ومستورا ، لا چند گاؤں کے لوگوں کے اور کوئی مجھ کو نہیں جانتا
يعرفني أحد إلا قليل من أهل القرية، تھا یا کچھ ارد گرد کے دیہات کے لوگ تھے کہ
أو نفر من القرى القريبة۔ فكنت إن روشناس تھے اور میری یہ حالت تھی کہ اگر میں کبھی
قدمت من سفر فما سألني أحد من سفر سے اپنے گاؤں میں آتا تو کوئی مجھے نہ پوچھتا
أين أقبلت، وإن نزلت بمكان فما کہ تو کہاں سے آیا اور اگر میں کسی مکان
سأل سائل بأي مكان حللت میں اُترتا تو کوئی سوال نہ کرتا کہ تو کہاں اُترا
وكنت أحب هذا الخمول وهذا ہے اور میں اس گمنامی اور اس حال کو بہت
الحال، وأجتنب الشهرة والعزة اچھا جانتا تھا اور شہرت اور عزت اور اقبال سے
آب رفته در جوئے ما باز آمد و دو تا شادی و خورمی چون شگفتن غنچه ها از نهاد ما سر برز د۔ یکے خورمئی
امن جان و دیگری آزادی دین و ایمان - من از امارت بزرگان خود بهره نیافتم و بعد از مرگ پدر
چوں محروماں گردیدم - و روزگارے بر سر من گذشته که غیر از تنی چند از اهالی ده یا متعددی از
نواح مرا نه می شناخت و هرگاه چنانچه از سفر باز آمدن اتفاق می افتاد کسے از اہل ده نمی پرسید
از کجا می آئی۔ واگر جائے فرومی کشیدم کسے لب نمی کشود گجا فرود آمدی ۔ اما من این گمنامی و کس مپرسی
را از جان دوست داشتم و نهاد من به طوری افتاده بود که پوشیدگی و بریدن از مردم را
نجم الهدى
والإقبال، وكانت جبلتي خُلقت پر ہیز کرتا تھا اور میری طبیعت کچھ ایسی واقع تھی
على حب الاستتار، وكنت مزُورًا
کہ میں پوشیدہ رہنے کو بہت چاہتا تھا اور میں
ملنے والوں سے تنگ آجاتا تھا اور کوفتہ خاطر ہوتا
عن الزوّار ، حتى يئس أبى منى تھا یہاں تک کہ میرا باپ مجھ سے نو مید ہو گیا
وحسبني كالطارق الممتار۔ وقال اور سمجھا کہ یہ ہم میں ایک شب باش مہمان کی
رجل ضرى بالخلوة وليس مخالط طرح ہے جو صرف روٹی کھانے کا شریک ہوتا
ہے اور گمان کیا کہ یہ شخص خلوت کا عادی ہے
الناس رحب الدار ۔ فكان يلومني اور لوگوں سے وسیع گھر کے ساتھ میل جول
عليه كمؤدب مغضب مرهف رکھنے والا نہیں ۔ سو وہ ہمیشہ مجھے اس عادت پر
الشفار، وكان يوصینی لدنیای غضب سے اور تیز کاردوں سے ملامت کرتا
سرا وجهرا وفي الليل والنهار ، اور مجھے دن رات اور ظاہر اور در پردہ دنیا کی
ترقی کے لئے نصیحت کیا کرتا تھا اور دنیا کی
وكان يجذبني إلى زخارفها وقلبي
آرائشوں کی طرف رغبت دیتا تھا اور میرا دل
يجذب إلى الله القهار۔ وكذالک خدا کی طرف کھنا جار ہا تھا۔ اور ایساہی میرا بھائی
تلقاني أخى و كان يُضاهي أبي مجھے پیش آیا اور وہ ان باتوں میں میرے باپ
في هذه الأطوار، فتوفهما الله سے مشابہ تھا۔ پس خدا نے ان دونوں کو
از بس خواهان بودم و از بیننده ها خیلی ملالت می کشیدم تا آنکه پدرم از من نومید شد و مرا از طفیلیان
مفت خور می پنداشت و دید که این کس خو گرفته تنهائی است و با مردم خانه آمیز گاری ندارد - نا چار
بر این و تیره مرا چون آموزگار خشم ناک نکوهش می فرمود و کارد زبان را بر من تیز می کرد و روز و شب ۱۰
و نهان و آشکار برائے حصول دنیا پند داندرز می داد و بسوئی آرائش و پیرائش دنیا مرا بزور مے کشید ۔
ولی دل من به کشش تمام میل بسوئے خدائے لگا نہ می آورد و همچنیں برادر بزرگ با من رفتار
می نمود داد در این شیوہ ہا بر پیئے پدر قدم می زد آخر خدا هر دو را در جوار رحمت خود جائے بداد
نجم الهدى
ولم يترك كالميخار ۔ وقال وفات دی اور زیادہ دیر تک زندہ نہ رکھا اور
کذالك لئلا يبقى منازع فیک ولا
اُس نے مجھے کہا کہ ایسا ہی کرنا چاہیے تھا تا تجھ
میں خصومت کرنے والے باقی نہ رہیں اور ان
يضرك إلحاح الأغيار۔ ثم اقتادنى كا الحاح تجھ کو ضرر نہ کرے ۔ پھر میرے رب
إلى بيت العزة والاختيار، وما كان نے مجھے عزت اور برگزیدگی کے گھر کی طرف
لى علم بأنه يجعلني المسیح کھینچا اور مجھے اس بات کا علم نہ تھا کہ وہ مجھے
مسیح موعود بنا دے گا اور اپنے عہد مجھ میں
الموعود، ويتم في نفسي العهود
پورے کرے گا اور میں اس بات کو دوست
و كنت أحب أن أترك في زاوية رکھتا تھا کہ گمنامی کے گوشہ میں چھوڑا جاؤں اور
الخمول، وكانت لذتي كلها في ميرى تمام لذت پوشیدہ اور گم رہنے میں تھی
الاختفاء والأفول، لا أبغى شهرة میں دنیا اور دین کی شہرت کو نہیں چاہتا تھا اور
میں ہمیشہ اپنی کوشش کی اونٹنی اسی طرف چلاتا
الدنيا والدين۔ ولم أزل أنص عنسى
گیا کہ میں فانیوں کی طرح پوشیدہ رہوں
إلى مكاتمة كالفانين۔ فغلب على أمر پس خدا کے حکم نے میرے پر غلبہ کیا اور
الله العلام، ورفع مكانتي وأمرني أن میرے مرتبہ کو بلند کیا اور مجھے دعوت مخلوق
و تا دیر باز زنده شان نگذاشت و فرمود همچنین می باید تا با تو نزاع کننده نماند و خصومت شاں
ترا آزارے نرساند - باز خدا مرا بسوئے خانہ عزت و برگزیدگی بکشید و من هرگز گمان نداشتم
که مرا مسیح موعود بگر داند و عهد خود را در نفس من با نجام برساند ومن گنج گمنامی و تنہائی
را بسیار دوست میداشتم ۔ واز میں تنہائی و پنہانی لذتے می یافتم ۔ شہرت دین و دنیا را
ہرگز خواستاری نمیکردم و هر چه می توانستم خود را چون فانیان پوشیده از مردم می داشتم ۔
پس امر خدا بر من غالب آمد و مرتبه مرا بلند کرد و فرمود تا برائے دعوت خلق بر خیزم و
نجم الهدى
اقوم لدعوة الأنام، وفعل ما شاء وهو كے لئے حکم کیا اور جو چاہا کیا اور وہ احکم الحاکمین
أحكم الحاكمين۔ والله يعلم ما فی ہے۔
قلبي ولا يعلم أحد من العالمين۔ ہمارا ایک دوست ہے اور ہم اُس کی محبت
سے پُر ہیں ۔ اور مراتب اور منازل سے ہمیں
حِبُّ لَنَا فَبِحُبِّهِ نَتَحَبِّبُ
وَعَنِ الْمَنَازِلِ وَالْمَرَاتِبِ نَرْغَبُ
إِنِّي أَرَى الدُّنْيَا وَبَلْدَةَ أَهْلِهَا
بے رغبتی اور نفرت ہے ۔ میں دیکھتا ہوں کہ دنیا
اور اُس کے طالبوں کی زمین قحط زدہ ہو گئی یعنی
جلدی تباہ ہو جائے گی اور ہماری محبت کی زمین
جَدَبَتْ وَأَرْضُ وِدَادِنَا لَا تَجْدَبُ کبھی قحط زدہ نہیں ہوگی ۔ لوگ دنیا کی نعمت پر
يَتَمَايَلُونَ عَلَى النَّعِيمِ وَإِنَّنَا جھکتے ہیں مگر ہم اُس منہ کی طرف جھک گئے ہیں
مِلْنَا إِلَى وَجْهِ يَسُرُّ وَيُطْرِبُ جو خوشی پہنچانے والا اور طرب انگیز ہے۔ ہم
إِنَّا تَعَلَّقْنَا بِنُورِ حَبِيبِنَا اپنے پیارے کے دامن سے آویختہ ہیں ایسے کہ
حَتَّى اسْتَنَارَ لَنَا الَّذِي لَا يَخْشَبُ جو صاف اور شفاف نہیں ہو سکتا وہ بھی ہمارے
إِنَّ الْعَدَا صَارُوا خَنَازِيرَ الْفَلَا لئے منور ہو گیا ۔ دشمن ہمارے بیابانوں کے خنزیر
وَنِسَاءُ هُمُ مِنْ دُونِهِنَّ الأَكُلَبُ ہو گئے اور اُن کی عورتیں کتیوں سے بڑھ گئی ہیں۔
آنچه را خواست کرد که او احکم الحاکمین است و خدا می داند آنچه در دل من است و غیر اوازاں آگاہ نہ۔
ترجمہ اشعار۔ مارا محبوبی است که از حب او پر می باشیم و از مراتب و مناصب بکلی فراغ داریم ۔
می بینیم دنیاوز مین طالبانش را قحط بر آن چیره شده ولی زمین دوستی ما همواره سر سبز خواهد بود۔
مردم بر نعمت ہائے دنیا سر فرود آورده اند ولیکن مامیل سوئے روئے آورده ایم که شادی و خور می بخشد ۔
ما دست بدامان دوست خود زده ایم از همین سبب است که آنچه صاف بودنش دشوار بود جهت ماصاف و روشن گردیده است ۔
دشمنان ما خنزیر ہائی بیابان شده اند و زنان آنها سگ ماده ها را در پس انداخته اند می
☆
ایڈیشن اول میں سہوا پانچویں شعر کا فارسی ترجمہ آخر میں دیا گیا ہے۔ روحانی خزائن میں اسے درست کر دیا گیا ہے۔ (ناشر )
ولد
نجم الهدى
سَبُّوا وَمَا أَدْرِي لأَيِّ جَرِيمَةٍ انہوں نے گالیاں دیں اور میں نہیں جانتا کیوں
سَبُّوا أَنَعْصِيَ الْحِبَّ أَوْ نَتَجَنَّبُ دیں کیا ہم اس دوست کی مخالفت کریں یا اُس
سے کنارہ کریں ۔ میں نے قسم کھائی ہے کہ میں أَقْسَمْتُ أَنِّي لَنْ أُفَارِقَهُ وَلَوْ
اس سے علیحدہ نہیں ہوں گا اگرچہ شیر یا بھیڑیا مَرَّقَتْ أُسُودٌ جُمَّتِي أَوْ أَذُوبُ مجھے ٹکڑے ٹکڑے کر دیں۔ لوگوں کی ریاستیں ان
ذَهَبَتْ رِيَاسَاتُ الأُنَاسِ بِمَوْتِهِمُ کے مرنے کے ساتھ جاتی رہیں اور ہمارے لئے
وَلَنَا رِيَاسَةُ خُلَّةٍ لَا تَذْهَبُ دوستی کی وہ ریاست ہے جو قابل زوال نہیں ۔
وکذالک كنت قد انقطعت من اور اسی طرح میں لوگوں سے منقطع ہو چکا
الناس، وعكفت على الله فارغًا من تھا ۔ اور دنیوی صلح اور جنگ سے فارغ ہو کر
الصلح والعماس، وكنت أعلم وأنا خدا تعالیٰ کی طرف جھک گیا تھا اور میں ابھی
حدث أن الله ما خلقني إلا لأمر نوجوان تھا کہ اس بات کو جانتا تھا کہ خدا تعالیٰ
عظيم، وكانت قریحتی تبغی نے مجھے ایک امر عظیم کیلئے پیدا کیا ہے اور میری
الارتقاء وقرب رب كريم طبیعت ترقی اور قرب رب العالمین کو چاہتی تھی۔
وكان تبر جوهرى يبرق في عرق اور میری طبیعت کا سونا خاک کی جڑ میں چمک
الثرى، من غير أن يستثار رہا تھا بغیر اس کے کہ وہ کھود کر نکالا جائے
دشنام دادند حیرانم که جرم من چیست آیا خلاف آن دوست بکنیم یا از وی رو بگردانیم ۔
سوگند خورده ام نه هرگز از وی جدا نخواهم شد اگر چه شیر و گرگ مرا پاره پاره بکنند -
ریاست مردم بعد از مرگ فنامی پزیر دولے ریاست دوستی ما را ابد از وال نیست۔
همچنین از مردم بریده و از آشتی و استیز کنار جسته همگی رو بخدا آورده بودم و هنوز جوان
بودم که می فهمیدم خدا مرا برائے کاری بزرگ خلق فرموده است - نهادمن نزد یکی پروردگار جهان
و ترقی را آرزو داشت و زر جوهر من در تهه خاک می درخشید بغیر آنکه کندیده و برون داده شود و
نجم الهدى
بالنبش ويُبدى، وكان أبى متلاحق اور ظاہر کیا جائے ۔ اور میرا باپ میرے معاملہ
الأفكار في أمرى، ودائم الفكر من میں ہمیشہ نمگین رہتا تھا اور میری آہستگی کی
سيرة هوني وعدم شمري، وكان خصلت اور دنیا کے کاموں میں شوخ اور چالاک
نہ ہونا اس کو فکر اور غم میں رکھتا اور وہ اس کوشش
يسعى لنرقى على ذروة شاهق
الإقبال، ونصل الدولة كآباءنا میں تھا کہ تاہم اقبال کے پہاڑ کی چوٹی پر چڑھ
جائیں اور اپنے بزرگوں کی طرح دولت اور
امیری کو پالیں ۔ حاصل کلام یہ کہ میرے باپ کا
رادہ تھا کہ ہم دنیا کے اعلیٰ سے اعلیٰ مراتب پر پہنچ
جاویں لیکن خدا نے میرے لئے ایک اور رتبہ کا
الأمراء والأجيال۔ فالحاصل أن قصد |
أبي كان أن نصل في الدنيا إلى
مراتب عظمى، وكان الله أرادلى مرتبة |
ارادہ
أخرى، فما ظهر إلا ما أراد رہی ارادہ کر رکھا تھا۔ پس جو خدا نے چاہا وہی ہوا۔
الأعلى۔ فوهب لي نورا في ليلة داجية اور اُس نے مجھے سخت سیاہ رات میں جس کے
الظلم، فاحمته اللمم، وأضاء قلبي سیاہ اور لمبے بال تھے نور عطا فر مایا اور میرے دل
لإضاءة القوم والأمم۔ ومن علی کو امتوں اور قوموں کے روشن کرنے کیلئے روشن
وجعلني المسیح الموعود کیا اور میرے پر احسان کیا اور مجھے مسیح موعود بنایا
پدرمن همواره از بابت من اند و بگین می بود و خوار داشتن من دنیا را و چست نبودن من در کار آل
دائما او را در اندیشه داشت و کوشش آن میکرد که ما بر قله کوه اقبال و جاه بالا رویم و بر روش
بزرگان و پدران خویش دولت و مکنت را در دست آریم - خلاصه پدرم از بس میخواست که دریں
دنیا بر مرتبہ ہائے بزرگ برسیم ولیکن خدا برائے من مرتبه دیگر اراده کرده بود ۔ بالآخر همان شد که
پروردگار من خواسته بود - پس اومرا در شب تا رسیاه که روکش زغال و رشب تا رسیاه که روکش زغال وزاغ بود روشنی بخشید ۔ و مرا
نوری در دست داد که قوم ها را روشن سازم و از کمال منت بر حسب وعده قدیم مرا مسیح موعود بگردانید
نجم الهدى
كما قدم في هذا الأمر العهود ۔ ثم جيسا كه قدیم سے اُس کا وعدہ تھا ۔ پھر طرح
أيدني بتأييدات، وأظهر صدقی طرح کی مددوں کے ساتھ میری تائید کی اور
بآيات، وجعل من شهداء أمرى اپنے نشان دکھلائے اور میرے لئے آسمان پر
کسوف خسوف ظاہر کیا تا کہ دعوے کی راہ چمکے
كسوف الشمس والقمر ، ليبرق
اور کہانیوں کی راہوں کی طرح نہ ہو۔ اور جب
محجة الدعوى ولا يكون كأراجيف |
السمر۔ ولما أخبرك عما أُمرت میں نے اپنے مسیح موعود ہونے کی لوگوں کو خر کی
صَعُبَ ذالك على العلماء ، وكفروا
تو یہ بات اس ملک کے لوگوں پر بہت شاق
گذری اور مجھے انہوں نے کافر ٹھہرایا اور میری
وكذبوا وكادوا يقتلونني لولا خوف تکذیب کی اور قریب تھا کہ وہ مجھے قتل کرتے
الحكام ومخافة سوء الجزاء۔ وكانوا اگر حکام کا خوف نہ ہوتا اور وہ یہ حجت
يحتجون بأن المسيح ينزل من پیش کرتے تھے کہ مسیح آسمان سے اترے گا
السماء ، كما جاء في الكتب واتفق جيسا کہ کتابوں میں لکھا ہے اور اس پر اکابر
عليه الأكابر من الفضلاء ، وكانوا فضلاء کا اتفاق ہے اور وہ اسی پر اصرار کرتے
عليه مصرين۔ وأسمعناهم فما تھے اور ہم نے اُن کو سُنا یا مگر انہوں نے نہ
سمعوا، وفهمناهم فما فهموا ، سنا اور ہم نے سمجھایا مگر انہوں نے نہ سمجھا
باز بگوناگون تائید با دست مرا بگرفت و نشانها از برائے راستی من پدیدار کرد و آفتاب و ماہتاب را
برائے من بالائے آسمان لباس سیاه در بر کرد تا طریق دعوی من آشکار و روشن گردد و آن دعوئی مجرد افسانه
وارے نباشد ۔ و ہر گاہ ماموریت خود را بر مردم عرض دادم بر مولویان این دیار خیلی گران آمد - کمر بر تکفیر و
تکذیب من چست بستند و نزد یک بود بر من میریختند اگر هر اس حاکمان وقت و بیم پاداش نبود۔
و مایہ حجت انها غیر آں نہ کہ مسیح باید از آسمان فرود آید بموجب آنچه در کتب مذکور و در میانه فضلاء مشهور
است و بر این عقیده اصرار ورزیدند هر چه ممکن بود شنوانیدیم ولی نشنید ند و فهمانیدیم ولے نہ فہمیدند ۔
نجم الهدى
فأردنا أن نبلغ هذه الدعوة إلى أقوام پس ہم نے ارادہ کیا کہ اس دعوت کو دوسری
آخرين، ونجعلهم شهداء على قوم قوموں تک پہنچا دیں اور اُن کو پہلوں پر گواہ
أولين، ونتم الحجة مرة ثانية على بناویں اور منکروں پر دوبارہ حجت قائم کر دیں
المنكرين۔ والله هو المستعان وهو اور خدا سے ہم مدد چاہتے ہیں اور وہی بہتر آقا اور
وہی بہتر مددگار ہے۔
نعم المولى ونعم المعين۔
لہذا خواستیم این مائده الهی را در پیش قوم دیگر بگستریم و آن پسینیان را بر پیشینیان گواه بسازیم
و یک بار دیگر بر مشکران اتمام حجت بکنیم و در هر کار یاری از خدا میخواهیم که او یا ر خو بے و یاوری
شگرفی است ۔
نجم الهدى
ا يا أرض اسمعى ما أقول اے زمین سن جو میں کہتا ہوں
ويا سماء اشهدی
اور اے آسمان گواہ رہ
هذا مكتوب إلى خواص
یہ ایک خط ہے جو خواص لوگوں اور قوموں
الناس ونخب الأقوام، من عبد اللہ کے برگزیدوں کی طرف لکھا گیا ہے اور یہ خدا
أحمد الذي نُصلَ له أسهم كے بندے احمد کی طرف سے ہے جس کے لئے
الملام، وأرجو أن لا يُعجل بدم، ملامت کے تیروں پر پیکان رکھے گئے ۔ اور میں
ولا ينبذ عودي قبل عجم بل
يسمع قولى بالوقار والتؤدة، ثم
امید رکھتا ہوں کہ بُرا کہنے کے لئے جلدی نہ کی
جائے ۔ اور میری لکڑی آزمانے سے پہلے پھینک
نہ دی جائے بلکہ میری بات کو آہستگی سے سنا جائے
يتبع ما يُلقى الله في الأفئدة۔ پھر اس بات کی پیروی کی جائے کہ جو خدا تعالیٰ
وأدعو الله أن يلهم القلوب ما هو دلوں میں ڈالے۔ اور میں دعا کرتا ہوں کہ خدا تعالیٰ
أصوب وأولى، وهو نعم الهادی وہ امر دلوں میں ڈالے جو نہایت سیدھا اور بہتر
ونعم المولى۔
ہے اور وہی اچھا ہادی اور اچھا آتا ہے۔
زمین بشنو آنچه می گویم
و آسمان گواه باش
این نامه ایست که بسوی مردم چیده و کلانان ملت با نوشته شده از قبل بنده خدا احمد آنکه از برائی او بر تیر ہا
پیکان نکوهش در پیوسته اند - امید دارم که در نکوهیدن شتاب کاری روا نداشته و پیش از آزمودن سرگی و نا سرگی نقد مرا
از دست انداخته نشود۔ بلکه مناسب است گفتار مرا با بستگی و آرامی گوش کرده باز پیروی آنچه خدا در دل بر یزد
نموده شود از خدا میخواهم دلها را رهنمونی بفرماید با نچه راست و بهتر است۔
انا أشهير باسم ميرزا غلام احمد بن میرزا غلام مرتضى القادیانی و القادیان قرية مشهورة من ملك
الهند من فنجاب قريب من لاهور فی ضلع گورداسپور وهذه علامة تكفى لمن ارادان يكتب الى مكتوبًا۔ منه
نجم الهدى
أيها الإخوان ۔ إنى ألهمت من اے بھائیو ! میں اللہ جل شانہ سے الہام
حضرة العزة، وأُعطيت علمًا من دیا گیا ہوں اور علوم ولایت میں سے مجھے علم
علوم الولاية، ثم بعثتُ على رأس عطا ہوا ہے پھر میں صدی کے سر پر مبعوث
المائة، لأجدد دين هذه الأمة کیا گیا تا اس امت کے دین کی تجدید کروں
ولأقضى كحكم فيما اختلف فيه من اور ایک حکم بن کر اُن کے اختلافات کو درمیان
العقائد المتفرقة، ولأكسر الصليب سے اٹھاؤں اور صلیب کو آسمانی نشانوں کے
بآيات السماء، وأُبَدل الأرض بقوة ساتھ توڑوں اور قوت الہی سے زمین میں
حضرة الكبرياء۔ والله سمانی تبدیلی پیدا کروں اور اللہ تعالیٰ نے الہام
المسيح الموعود والمهدى الموعود صریح اور وحی صحیح سے مجھے مسیح موعود اور مہدی
بإلهام صريح، و وحى بین صحیح موعود کے نام سے پکارا اور میں فریبیوں میں
وما كنت من المخادعين۔ وما كنت سے نہیں اور نہ میں ایسا ہوں کہ میری زبان پر
أن افوه بزور، وأدلى بغرور، جھوٹ جاری ہوتا اور میں لوگوں کو بدی میں
وتعلمون عواقب الكاذبين، بل هو ڈالتا اور جھوٹوں کے انجام کو آپ لوگ جانتے
كلام من رب العالمين۔
ہیں بلکہ یہ خدا تعالیٰ کی طرف سے الہام ہے ۔
ہے۔
برادران من ! از حضرت عزت ملهم استم و مرا از علوم ولایت بهره وانی بخشیده بر سرصد
بر انگیخته اند که دین این ملت را تجدید کنم و بطور حکم نصفت کیش همه اختلافات را از میانه
بردارم نشانها رم و با نشا نہائی آسمانی صلیب را بشکنم و به قوه الهیه زمین را بر مین را برگردانم و خدا مرا بنام
مسیح موعود یاد فرمودست بالهام صریح و وحی صحیح و من از فریب دهندگان نبوده ام و هرگز
دروغ بر زبان من نرفته و چنان نیم که مردم را براه کج رهنمونی بکنم و شما انجام دروغ
زنان را نیکو می دانید - بل این الهام از طرف پروردگار جهان است ۔ ومع این همه
نجم الهدى
ومع ذالك كنتُ حرَّجت على اور باوجود اس کے میں نے اپنے نفس پر پی تنگی کر
نفسى أن لا أتبع إلهاما أو كرر من رکھی تھی کہ میں کسی الہام کی پیروی نہ کروں مگر
بعد اس کے کہ بار بار خدا تعالیٰ کی طرف سے اس الله إعلاما ويوافق القرآن والحديث
کا اعلام ہو اور قرآن اور حدیث سے بکلی موافق ہو
مرامًا، وينطبق انطباقا تماما ۔ اور پوری پوری مطابقت ہو ۔ پھر اس کارروائی کیلئے
ثم كان شرط منى لهذا الإيعاز أن ایک یہ شرط بھی میری طرف سے تھی کہ میں الہام
لا أقبله من غير أن أنظر إلى الاحياز، کے بارے میں اس کے کناروں تک
ومن غير أن أشاهد بدائع الإعجاز ۔ نظر ڈالوں اور بغیر مشاہدہ خوارق کے قبول نہ
فوالله رأيت في إلهامي جميع هذہ کروں ۔ پس بخدا کہ میں نے ا نے اپنے الہام میں
الأشراط، ووجدته حديقة الحق لا ان تمام شرطوں کو پایا اور میں نے اس کو سچائی کا
باغ دیکھا نہ اس خشک گھاس کی طرح جس
كالحماط۔ ثم كان هذا بعد ما
میں سانپ ہو ۔ پھر یہ الہام اس وقت مجھے ملا استطارت صدوع كبدى من
الحنين إلى ربّى وصمدى، ومن
جبکہ میرے جگر کے ٹکڑے خدا تعالیٰ کے شوق
میں اڑے اور عشاق الہی کی موت میرے پر
ميتة العشاق، وأحرقت بأنواع آئی اور کئی قسم کے جلانے سے میں جلایا گیا
الإحراق، وصدمت بالأهوال اور کئی قسم کے خوفوں سے میں کوٹا گیا
نفس خود را تنگ گرفته و پابند آن بودم که در پے بیچ الہامے نروم تا آنکه مکرراً از جانب خدا
عز اسمه آگاهی داده شوم و با وجود آن با قرآن و حدیث موافقت کلی و مطابقت تامه داشته باشد۔
و بعلا وه بر خود لازم کرده بودم که نگا ہے دقیقی در همه اطراف الهام بیندازم و زنها ر آنرا قبول نکنم تا
آنکه خوارق عجیبه و اعجاز کامل ہمراہ آں نیا بم ۔ اکنوں سوگند بخدائی بزرگ یاد می کنم می گویم که
این شرائط را بتمامها در الهام خود موجود می بینم و آنرا با نے سر سبز و آراستہ می بینم نہ چوں آں گیا ہے کہ
مار در زیر آں پنہاں باشد ۔ وقطع نظر ازین همه این الهام وقتی نصیب من شد که از شوق الہی جگر من
پاره پاره شد وموت عشاق بر من وارد آمد و از گوناگون آتشها بسوختم و از اقسام خوفها کوفته گردیدم و
نجم الهدى
وصرم قلبي من الأهل و العيال، اور اہل وعیال سے میرا دل کا ٹا گیا یہاں تک
حتى تم فعل الله وشرح صدری که خدا تعالیٰ کا فعل پورا ہو گیا اور میرا راستہ
وأودع أنوار بدری۔ ففزت منه | کھولا گیا اور میرے چاند کا نور مجھ میں بھرا
بسهمين نور الإلهام ونور العينين۔ گیا۔ پس اس سے مجھے دو حصے ملے ۔ الہام
وهذا فضل الله لا راد لفضله، وإنه | کا نور اور عقل کا نور ۔ اور یہ خدا تعالیٰ کا فضل
ہے اور کوئی اس کے فضل کو رد نہیں کر سکتا۔
ذو فضل مستبين۔
وقد ذكرت أن إلهاماتي مملوة پھر میرے الہام غیب کی پیشگوئیوں
من أنباء الغيب، والغيب البحت سے بھرے ہوئے ہیں اور غیب اللہ جل شانه
قد خُص بذات الله من غیر الشک کی ذات سے خاص ہے اور ممکن نہیں کہ
والريب، ولا يمكن أن يُظهر الله الله علی اللہ تعالیٰ اپنے غیب پر اس شخص کو پورا غلبہ بخشے
غيبه رجلا فاسد الرويّة، وخاطب جو فاسد الخیال اور دنیا کا چاہنے والا ہے ۔ کیا
الدنيا الدنية۔ أيُحب الله خدا ایسے آدمی کو دوست پکڑ سکتا ہے جس نے
امرءا بسط مکیدةً شباك الرداء و ہلاکت کی دام محض فریب کی راہ سے بچھائی
از همه عیال و اموال بیکبار ببریدم تا آنکه فعل خدا از قوة بفعل آمد و سینه مرا
کشادی و بدر مرا نور کامل در کار کردند ۔ پس دو بهره از اں بدست آوردم نورا الهام ونور عقل ۔
و این همه از فضل خداست و کس را یا رائی آن نه که فضل وی را منع بکند۔
والہامات من همه پُر از اخبار غیب می باشد - وغیب بحت البته خاصه خدا هست
و نمی شود خدا بر غیب غلبه تا مه شخصی را که دارنده خیالات بد و خواهنده دنیا باشد ۔
آیا ممکن است خدا شخصی را دوست گیرد که دام هلاک مردم از راه مکر و زور گسترده