سورة النَّاس
تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۷), حصہ 2
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
نَبِيَّنَا صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَمَا بُعِثَ فِي کی بروزی صورت اختیار کر کے چھٹے ہزار کے آخر
الْأَلْفِ الْخَامِسِ كَذَالِكَ بُعِثَ فِي آخِرِ الْأَلْفِ میں مبعوث ہوئے۔اور یہ قرآن سے ثابت ہے
السَّادِس بِالْخَاذِهِ بُرُوزَ الْمَسِيحِ الْمَوْعُودِ اِس میں انکار کی گنجائش نہیں اور بجز اندھوں کے
وَذَالِكَ ثَابِتٌ بِنَضِ الْقُرْآنِ فَلَا سَبِيلَ إِلَى کوئی اس معنی سے سر نہیں پھیرتا ۔ کیا وَآخَرِينَ
الْجُحُودِ، وَلَا يُنْكِرُهُ إِلَّا الَّذِي كَانَ مِنَ مِنْهُمْ کی آیت میں فکر نہیں کرتے ۔ اور کس طرح
الْعَمِينَ۔ أَلا تُفَكَّرُونَ فِي آيَةٍ وَأَخَرِيْنَ مِنْهُمْ مِنْهُمْ کے لفظ کا مفہوم متحقق ہو اگر رسول کریم
، وَكَيْفَ يَتَحَقَّقُ مَفْهُومُ لَفْظ مِنْهُمْ مِنْ آخرین میں موجود نہ ہوں جیسا کہ پہلوں میں
غَيْرِ أَن يَكُونَ الرَّسُولُ مَوْجُودًا فِي الْآخِرِينَ موجود تھے پس جو کچھ ہم نے ذکر کیا اُس کی تسلیم
كَمَا كَانَ فِي الْأَوَّلِينَ فَلَا بُدَّ مِنْ تَسْلِيمِ مَا سے چارہ نہیں اور منکروں کے لئے بھاگنے کا رستہ
ذَكَرْنَاهُ وَلَا مَفَرَّ لِلْمُنْكِرِينَ۔ وَ مَنْ أَنْكَرَ مِنْ بند ہے اور جس نے اس بات سے انکار کیا کہ نبی
أَنَّ بَعْثَ النَّبِي عَلَيْهِ السَّلَامُ يَتَعَلَّقُ بِالْأَلْفِ علیہ السلام کی بعثت چھٹے ہزار سے تعلق رکھتی ہے
السَّادِسُ كَتَعَلُّقِهِ بِالْأَلْفِ الْخَامِسِ، فَقَدْ جیسا کہ پانچویں ہزار سے تعلق رکھتی تھی پس اُس
أَنْكَرَ الْحَقِّ وَنَضَ الْفُرْقَانِ، وَصَارَ مِن نے حق کا اور نص قرآن کا انکار کیا۔ بلکہ حق یہ ہے
الظَّالِمِينَ۔ بَلِ الْحَقِّ أَنَّ رُوْحَانِيَّتَهُ عَلَيْهِ کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی روحانیت چھٹے
السَّلَامُ كَانَ فِي آخِرِ الْأَلْفِ السَّادِسِ أَعْنِي ہزار کے آخر میں یعنی اِن دنوں میں بہ نسبت اُن
فِي هَذِهِ الْأَيَّامِ أَشَدَّ وَأَقْوَى وَأَكْمَلَ مِنْ تِلْكَ سالوں کے اقوئی اور اکمل اور اشد ہے۔ بلکہ
الْأَعْوَامِ ، بَلْ كَالْبَدْرِ الثَّامِ۔
(خطبہ الہامیہ، روحانی خزائن جلد ۱۶ صفحه ۲۶۸ تا ۲۷۲)
چودہویں رات کے چاند کی طرح ہے ۔
( ترجمہ اصل کتاب سے )
اعْلَمُوا أَنَّ الْخَتْمِيَّةَ أُعْطِيَتُ مِنَ الْأَزَلِ جان لو کہ ختمیت ازل سے محمد رسول اللہ
لمُحَمَّدٍ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، ثُمَّ أُعْطِيَتْ صلی اللہ علیہ وسلم کو عطا کی گئی ہے پھر وہ اس شخص کو عطا
لِمَنْ عَلَّمَهُ رُوحُهُ وَجَعَلَهُ ظِلَّهُ، فَتَبَارَكَ مَنْ کی گئی ہے جس کو آپ کی روح نے تعلیم دی اور اسے
عَلَّمَ وَتَعَلَّمَ۔ فَإِنَّ الْخَتَمِيَّةَ الْحَقِيقِيَّةَ كَانَتْ آپ کا ظل بنایا۔ پس مبارک ہے وہ جس نے سکھایا
مُقَدَّرَةً فِي الْأَلْفِ السَّادِسِ الَّذِي هُوَ يَوْم اور وہ بھی جس نے سیکھا۔ پس یقینا ختمیت حقیقی چھٹے
سَادِسُ مِنْ أَيَّامِ الرَّحْمَنِ، لِيُشَابِه أَبَا ہزار میں مقدر تھی جو خدائے رحمان کے دنوں میں سے
الْبَشْرِ مَنْ كَانَ هُوَ خَاتِمَ نَوْعِ الإِنْسَانِ۔ چھٹا دن ہے تا وہ ہستی جو خاتم نوع انسان ہے حضرت
وَاقْتَضَتْ مَصَالِحُ أُخْرَى أَنْ يُبْعَثَ آدم علیہ السلام کے مشابہہ ہو جائے اور دیگر مصلحتوں
رَسُولُنَا فِي الْيَوْمِ الْخَامِي۔ أَعْنِي فِي نے بھی تقاضا کیا کہ ہمارے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
الْأَلْفِ الْخَامِسِ بَعْدَ آدَمَ ، لِمَا كَانَ الْيَوْمُ آدم کے بعد پانچویں ہزار میں مبعوث ہوں۔ کیونکہ
الْخَامِسُ يَوْمَ اجْتِمَاعِ الْعَالَمِ الْكَبِيرِ، وَهُوَ پانچواں دن عالم کبیر کے اجتماع کا دن ہے اور آپ حضرت
ظِلُّ لِأَدَمَ الَّذِي أَعَزَّهُ اللهُ وَأَكْرَمَ، فَإِنَّ آدم علیہ السلام کے ظل ہیں جسے اللہ تعالیٰ نے عزت اور
آدَمَ جَمَعَ فِي نَفْسِهِ كُلَّ مَا تَفَرَّقَ فِيْهِ اکرام سے نوازا پس حضرت آدم علیہ السلام نے اپنی
وَوَصَلَ كُلَّمَا تَجَنَّمَ، فَلَا شَكَ أَنَّ الْعَالَمَ ذات میں ہر متفرق کو جمع کیا اور ہر شکستہ کو جوڑا۔ پس
الْكَبِيرَ قَدْ نَزَلَ بِمَنْزِلَةِ خِلْقَةٍ أُولى لآدَمَ في بيشک عالم کبیر حضرت آدم علیہ السلام کی پہلی پیدائش کے طور
صُوَرٍ مُتَنَوَّعَةٍ، فَقَدْ خُلِقَ آدَمُ بِهَذَا الْمَعْنَى پر مختلف صورتوں میں نازل ہوا اور آدم اس معنی کے لحاظ
فِي الْيَوْمِ الْخَامِسِ مِنْ غَيْرِ شَكٍّ وَشُبْهَةٍ سے بلا شک و شبہ پانچویں دن پیدا ہوئے۔ پھر اللہ تعالیٰ
ثُمَّ أَرَادَ اللهُ أَن يُنْشِأَ نَبِيَّنَا الَّذِي هُوَ آدَمُ نے ارادہ کیا کہ وہ ہمارے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو جو
خَلْقًا أَخَرَ فِي الْأَلْفِ السَّادِسِ بَعْدَ خِلْقَتِهِ آدم ہیں چھٹے ہزار میں پہلی پیدائش کے بعد دوسری
الْأُولى، كَمَا أَنْشَأَ مِنْ قَبْلُ صَفِيَّهُ ادَمَ فِي پیدائش میں پیدا کرے جیسا کہ اس نے ابتدائے فطرت
آخِرِ الْيَوْمِ السَّادِسِ مِنْ أَيَّامِ بَدْءِ الْفِطْرَةِ میں آدم آدم صفی اللہ کو چھٹے دن پیدا کیا تا پہلی خلقت اور
لِيُتِمَّ الْمُشَابَهَةُ فِي الْأُولَى وَالْأُخْرَى، وَهُوَ دوسری خلقت کی مشابہت پوری ہو جائے اور وہ حقیقی
يَوْمُ الْجُمُعَةِ الْحَقِيقِيَّةِ، وَكَانَ جُمْعَةُ آدَمَ جمعہ کا دن ہے اور حضرت آدم علیہ السلام کا جمعہ عقلمندوں
ظِلا لَهُ عِنْدَ أُولِي النُّهَى فَاتَّخَذَ عَلَى طَرِيقِ کے نزدیک اس کا ظل تھا۔ پس اس اس نے بروزی طور پر
الْبُرُوزِ مَظْهَرا لَهُ مِنْ أُمَّتِهِ، وَهُوَ لَهُ كَالْعَيْنِ اس کی امت سے اس کا ایک مظہر پیدا کیا پس وہ نام اور
فِي اسْمِهِ وَمَا هَيَّتِهِ، وَخَلَقَهُ اللهُ فِي الْيَوْمِ ماہیت کے لحاظ سے اس کا عین ہے اور اللہ تعالیٰ نے اس کو
السَّادِس بِحِسَابِ أَيَّامِ بَدْوِ نَشَأَةِ الدُّنْيَا دُنیا کی پیدائش کے دنوں کے لحاظ سے چھٹے دن میں پیدا کیا
لِتَكْمِيلِ هُمَا ثَلَتِهِ أَعْنِي فِي آخِرِ الْأَلْفِ تا مماثلت پوری ہو یعنی چھٹے ہزار کے آخر میں تا وہ اپنی
السَّادِسِ لِيُشَابِهَ آدَمَ فِي يَوْمِ خَلْقَتِهِ، پیدائش کے دن میں آدم کے مشابہ ہو جائے اور وہ حقیقی
وَهُوَ الْجُمُعَةُ حَقِيقَةً لِأَنَّ اللهَ قَدَّرَ أَنَّهُ يَجْمَعُ طور پر جمعہ ہے کیونکہ اللہ تعالیٰ نے مقدر کیا تھا کہ وہ اپنی
الْفِرَقَ الْمُتَفَرِّقَةَ فِي هَذَا الْيَوْمِ جَمْعًا رحمت کاملہ کی وجہ سے اس دن تمام متفرق فرقوں کو جمع
بِرَحْمَةٍ كَامِلَةٍ، وَيُنْفَخُ فِي الصُّورِ يَعْنِي کرے گا اور بگل میں پھونک لگائی جائے گی یعنی اللہ تعالیٰ
يَتَجَلَّى اللهُ يُجَمْعِهِمْ فَإِذَا هُمْ مُجْتَمِعُونَ عَلَی ان کے جمع کرنے کے لئے تجلی فرمائے گا۔ پس سوائے
مِلَّةٍ وَاحِدَةٍ إِلَّا الَّذِينَ شَقُوا بِمَشِيَّةٍ ان لوگوں کے جو اس کی مشیت کے ماتحت شقی ہوں گے
وَحَبَسَهُمْ سِجْنُ شِقْوَةٍ، وَإِلَيْهِ أَشَارَ سارے لوگ ایک ملت پر جمع ہو جائیں گے اور اسی کی
سُبْحَانَهُ فِي قَوْلِهِ وَ آخَرِينَ مِنْهُمْ فِي سُورَةِ طرف اللہ تعالیٰ کے قول وَ آخَرِيْنَ مِنْهُمْ میں اشارہ
الْجُمُعَةِ، إِيمَاء إِلى يَوْمِ الْجُمُعَةِ الْحَقِيقِيَّةِ ہے جو سورۃ جمعہ میں وارد ہوا ہے تا جمعہ حقیقی کے دن کی
وَأَرَادَ مِنْ هَذَا الْقَوْلِ أَنَّ الْمَسِيحَ طرف اشارہ ہو۔ اور اللہ تعالیٰ نے اس قول سے ارادہ کیا
الْمَوْعُودِ الَّذِي يَأْتِي مِنْ بَعْدِ خَاتَمِ ہے کہ مسیح موعود جو حضرت خاتم الانبیاء صلی اللہ علیہ وسلم
الْأَنْبِيَاءِ هُوَ مُحَمَّدٌ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کے بعد آئے گا وہ مشابہت کاملہ کی بنا پر محمد صلی اللہ
مِنْ حَيْثُ الْمُضَاهَاةِ التَّامَّةِ، وَ رُفَقَاءُ علیہ وسلم ہی ہوگا اور اس کے ساتھی صحابہؓ کے مثیل ہوں
كَالصَّحَابَةِ، وَأَنَّهُ هُوَ عِيسَى الْمَوْعُودِ لِهَذِهِ گے اور وہ اس امت کے لئے عیسیٰ ہوگا جیسا کہ سورۃ
الْأُمَّةِ، وَعْدًا مِنَ اللهِ ذِي الْعِزَّةِ فِي سُورَةِ تحريم، سورة نور اور سورۃ فاتحہ میں اللہ تعالیٰ نے وعدہ
التَّحْرِيمِ وَ النُّورِ وَالْفَاتِحَةِ قَوْلَ الْحَقِّ فرمایا ہے ۔ یہ قول حق ہے جس میں لوگ شک کر رہے
الَّذِي فِيهِ يَمْتَرُونَ مَا كَانَ لِنَبِي أَنْ يَأْتِي ہیں ۔ حضرت خاتم الانبیاء کے بعد کوئی نبی نہیں آسکتا
بَعْدَ خَاتَمِ الْأَنْبِيَاءِ إِلَّا الَّذِى جُعِلَ سوائے اس کے جو آپ کی امت میں نبی بنایا جائے اور
وَارِثَهُ مِنْ أُمَّتِهِ، وَأُعْطِيَ مِنَ اسْمِهِ وَهُوِيَّتِهِ، جسے آپ کا نام اور آپ کی ہویت عطا کی جائے اور اس
وَيَعْلَمُهُ الْعَالِمُونَ فَذَالِكَ مَسِيحُكُم بات کو عالم لوگ جانتے ہیں اور یہ وہ مسیح ہے جس کا تم
الَّذِي تَنْظُرُونَ إِلَيْهِ وَلَا تَعْرِفُوْنَهُ، وَإِلَى انتظار کر رہے ہولیکن اس کی طرف دیکھتے نہیں۔ تمہاری
السَّمَاءِ أَعْيُنَكُمْ تَرْفَعُونَ۔
(خطبہ الہامیہ، روحانی خزائن جلد ۱۶ صفحه ۳۱۱،۳۱۰)
آنکھیں آسمان کی طرف اُٹھی ہوئی ہیں ۔
( ترجمه از مرتب )
إِنَّ اللَّهَ كَانَ أَوْحَى إِلَى وَقَالَ كُلُّ بَرَكَةٍ الله تعالیٰ نے میری طرف وحی فرمائی اور فرمایا مکانی
مِنْ مُحَمَّدٍ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَتَبَارَكَ بَرَكَةٍ مِنْ مُحَمَّدٍ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَتَبَارَكَ
مَنْ عَلَّمَ وَتَعَلَّمَ يَعْنِي أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ مَنْ عَلَّمَ وَتَعَلَّمَ یعنی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے
عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَّمَكَ مِنْ تَأْثِيرِ رُ وحَانِيَّتِهِ تمہیں اپنی روحانیت کی تاثیر کے ذریعہ سکھایا اور اپنی
وَأَفَاضَ إِنَاءَ قَلْبِكَ بِفَيْضِ رَحْمَتِهِ رحمت کا فیض تیرے دل کے برتن میں ڈال دیا تا تجھے
لِيُدْخِلَكَ فِي صَحَابَتِهِ وَلِيُشْرِكَكَ فِي بَرْكَتِهِ اپنے صحابہؓ میں داخل کریں اور تجھے اپنی برکت میں
وَلِيتِمَّ نَبَأَ اللهِ وَآخَرِيْنَ مِنْهُمْ بِفَضْلِهِ شریک کریں اور تا اللہ تعالیٰ کی خبر وَ آخَرِينَ مِنْهُمْ اس
( ترجمه از مرتب )
وَمِنتِه
(خطبہ الہامیہ، روحانی خزائن جلد ۱۶ صفحه ۳۱۰ حاشیه )
کے فضل اور اس کے احسان سے پوری ہو۔
منجملہ ان دلائل کے جو اس بات پر دلالت کرتی ہیں جو آنے والا مسیح جس کا اِس اُمت کے لئے وعدہ دیا
گیا ہے وہ اسی اُمت میں سے ایک شخص ہوگا بخاری اور مسلم کی وہ حدیث ہے جس میں اِمَامُكُمْ مِنْكُمْ
اور آمكُمْ مِنْكُمْ لکھا ہے ۔ جس کے یہ معنے ہیں کہ وہ تمہارا امام ہوگا اور تم ہی میں سے ہوگا۔ چونکہ یہ
حدیث آنے والے عیسیٰ کی نسبت ہے اور اسی کی تعریف میں اس حدیث میں حکم اور عدل کا لفظ بطور صفت
موجود ہے جو اس فقرہ سے پہلے ہے اس لئے امام کا لفظ بھی اسی کے حق میں ہے اور اس میں کچھ شک نہیں کہ
اس جگہ منکم کے لفظ سے صحابہ کو خطاب کیا گیا ہے اور وہی مخاطب تھے۔ لیکن ظاہر ہے کہ اُن میں سے تو
کسی نے مسیح موعود ہونے کا دعویٰ نہیں کیا اس لئے منکم کے لفظ سے کوئی ایسا شخص مراد ہے جو خدا تعالیٰ کے علم
یں قائم مقام صحابہ ہے اور وہ وہی ہے جس کو اس آیت مفصلہ ذیل میں قائم مقام صحابہ کہا گیا ہے یہ ا مقام صحابہ کہا گیا ہے یعنی یہ کہ
وَاخَرِيْنَ مِنْهُمْ لَمَّا يَلْحَقُوا بِهِمْ کیونکہ اس آیت نے ظاہر کیا ہے کہ وہ رسول کریم کی روحانیت سے
تربیت یافتہ ہے اور اسی معنے کے رُو سے صحابہ میں داخل ہے اور اس آیت کی تشریح میں یہ حدیث ہے لوگان
الْإِيمَانُ مُعَلَّقًا بِالثَّرَيَّا لَنَا لَهُ رَجُلٌ مِنْ فَارِسَ اور چونکہ اس فارسی شخص کی طرف وہ صفت منسوب کی
گئی ہے جو مسیح موعود اور مہدی سے مخصوص ہے یعنی زمین جو ایمان اور توحید سے خالی ہو کر ظلم سے بھر گئی ہے
پھر اس کو عدل سے پر کرنا۔ لہذا یہی شخص مہدی اور مسیح موعود ہے اور وہ میں ہوں اور جس اور جس طرح کسی دوسرے
مدعی مہدویت کے وقت میں کسوف خسوف رمضان میں آسمان پر نہیں ہوا۔ ایسا ہی تیرہ سو برس کے عرصہ میں
میں
لد الله له
سورة الجمعة
کسی نے خدا تعالیٰ کے الہام سے علم پا کر یہ دعوی نہیں کیا کہ اس پیشگوئی لَنَا لَهُ رَجُلٌ مِنْ فَارِسَ کا
مصداق میں ہوں اور پیشنگوئی اپنے الفاظ سے بتلا رہی ہے کہ یہ شخص آخری زمانہ میں ہوگا جبکہ لوگوں کے
ایمانوں میں بہت ضعف آجائے گا اور فارسی الاصل ہوگا اور اس کے ذریعہ سے زمین پر دوبارہ ایمان قائم کیا
جائے گا اور ظاہر ہے کہ صلیبی زمانہ سے زیادہ تر ایمان کو صدمہ پہنچانے والا اور کوئی زمانہ نہیں۔ یہی زمانہ ہے
جس میں کہہ سکتے ہیں کہ گویا ایمان زمین پر سے اُٹھ گیا جیسا کہ اس وقت لوگوں کی عملی حالتیں اور انقلاب
عظیم جو بدی کی طرف ہوا ہے اور قیامت کے علامات صغری جو مدت سے ظہور میں آچکی ہیں صاف بتلا رہی
ہیں اور نیز آیت وَ آخَرِينَ مِنْهُمْ میں اشارہ پایا جاتا ہے کہ جیسے صحابہ کے زمانہ میں زمین پر شرک پھیلا ہوا
تھا ایسا ہی اُس زمانہ میں بھی ہوگا اور اس میں کچھ شک نہیں کہ اس حدیث اور اس آیت کو باہم ملانے سے یقینی
طور پر یہ سمجھا جاتا ہے کہ یہ پیشگوئی مہدی آخر الزمان اور مسیح آخر الزمان کی نسبت ہے کیونکہ مہدی کی تعریف
میں یہ لکھا ہے کہ وہ زمین کو عدل سے بھر دے گا جیسا کہ وہ ظلم اور جور سے بھری ہوئی تھی اور مسیح آخر الزمان
کی نسبت لکھا ہے کہ وہ دوبارہ ایمان اور امن کو دنیا میں قائم کر دے گا اور شرک کو محو کرے گا اور ملل باطلہ کو
ہلاک کر دے گا۔ پس ان حدیثوں کا مال بھی یہی ہے کہ مہدی اور مسیح کے زمانہ میں وہ ایمان جو زمین پر سے
اُٹھ گیا اور ثریا تک پہنچ گیا تھا پھر دوبارہ قائم کیا جائے گا اور ضرور ہے کہ اوّل زمین ظلم سے پر ہو جائے اور
ایمان اُٹھ جائے کیونکہ جبکہ لکھا ہے کہ تمام زمین ظلم سے بھر جائے گی تو ظاہر ہے کہ ظلم اور ایمان ایک جگہ جمع
نہیں ہو سکتے ناچار ایمان اپنے اصلی مقر کی طرف جو آسمان ہے چلا جائے گا۔ غرض تمام زمین کا ظلم سے بھرنا
اور ایمان کا زمین پر سے اُٹھ جانا اس قسم کی مصیبتوں کا زمانہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ کے بعد ایک
ہی زمانہ ہے جس کو مسیح کا زمانہ یا مہدی کا زمانہ کہتے ہیں اور احادیث نے اس زمانہ کو تین پیرایوں میں بیان کیا
ہے رجل فارسی کا زمانہ۔ مہدی کا زمانہ مسیح کا زمانہ۔ اور اکثر لوگوں نے قلت تدبر سے ان تین ناموں کی
وجہ سے تین علیحدہ علیحدہ شخص سمجھ لئے ہیں اور تین قو میں اُن کے لئے مقرر کی ہیں ۔ ایک فارسیوں کی قوم ۔
دوسری بنی اسرائیل کی قوم ، تیسری بنی فاطمہ کی قوم مگر یہ تمام غلطیاں ہیں ۔ حقیقت میں یہ تینوں ایک ہی شخص
ہے جو تھوڑے تھوڑے تعلق کی وجہ سے کسی قوم کی طرف منسوب کر دیا گیا ہے۔ مثلاً ایک حدیث حدیث سے جو
کنز العمال میں موجود ہے سمجھا جاتا ہے کہ اہل فارس یعنی بنی فارس بنی اسحاق میں سے ہیں ۔ پس اس طرح
پر وہ آنے والا مسیح اسرائیلی ہوا اور بنی فاطمہ کے ساتھ امہاتی تعلق رکھنے کی وجہ سے جیسا کہ مجھے حاصل ہے
فاطمی بھی ہوا پس گویا وہ نصف اسرائیلی ہوا اور نصف فاطمی ہوا جیسا کہ حدیثوں میں آیا ہے۔ ہاں میرے
پاس فارسی ہونے کے لئے بجز الہام الہی کے اور کچھ ثبوت نہیں لیکن یہ الہام اس زمانہ کا ہے کہ جب اس دعویٰ
کا نام و نشان بھی نہیں تھا یعنی آج سے بیس برس پہلے براہین احمدیہ میں لکھا گیا ہے اور وہ یہ ہے خُذُوا
التَّوْحِيدَ التَّوْحِيدَ يَا ابْنَاءَ الْفَارِسِ یعنی توحید کو پکڑ و توحید کو پکڑ والے فارس کے بیٹو! اور پھر دوسری
جگہ یہ الہام ہے ۔ اِنَّ الَّذِينَ صَدُّوا عَنْ سَبِيلِ اللهِ رَدَّ عَلَيْهِمْ رَجُلٌ مِنْ فَارِسَ شَكَرَ اللَّهُ سَعْيَهُ
یعنی جو لوگ خدا کی راہ سے روکتے تھے ایک شخص فارسی اصل نے اُن کا رڈ لکھا۔ خدا نے اُس کی کوشش کا
شکریہ کیا۔ ایسا ہی ایک اور جگہ براہین احمدیہ میں یہ الہام ہے تو حانَ الْإِيمَانُ مُعَلَّقًا بِالثَّرَيَّا لَنَا لَهُ رَجُلٌ
مِن فَارِسَ یعنی اگر ایمان ثریا پر اٹھایا جاتا اور زمین سراسر بے ایمانی سے بھر جاتی تب بھی یہ آدمی جو فارسی
الاصل ہے اس کو آسمان پر سے لے آتا۔ اور بنی فاطمہ ہونے میں یہ الہام ہے- الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي جَعَلَ
لَكُمُ الصَّهْرَ وَالنَّسَبَ اشْكُرْ نِعْمَتِي رَقَيْتَ خَدِيجَتِي یعنی تمام حمد اور تعریف اس خدا کے لئے جس نے
تمہیں فخر دامادی سادات اور فخر علو نسب جو دونوں مماثل و مشابہ ہیں عطا فر مایا یعنی تمہیں سادات کا داماد ہونے کی
فضیلت عطا کی اور نیز بنی فاطمہ امہات میں سے پیدا کر کے تمہارے نسب کو عزت بخشی اور میری نعمت کا شکر کر
کہ تو نے میری خدیجہ کو پایا یعنی بنی اسحاق کی وجہ سے ایک تو آبائی عزت تھی اور دوسری بنی فاطمہ ہونے کی
عزت اس کے ساتھ ملحق ہوئی اور سادات کی دامادی کی طرف اس عاجز کی بیوی کی طرف اشارہ ہے جو سیدہ
سندی سادات دہلی میں سے ہیں میر درد کے خاندان سے تعلق رکھنے والے۔ اسی فاطمی تعلق کی طرف اس کشف
میں اشارہ ہے جو آج سے تیس برس پہلے براہین احمدیہ میں شائع کیا گیا جس میں دیکھا تھا کہ حضرات پنج تن
سید الکونین حسنین فاطمۃ الزہراء اور علی رضی اللہ عنہ عین بیداری میں آئے اور حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا نے
کمال محبت اور مادرانه عطوفت کے رنگ میں اس خاکسار کا سر اپنی ران پر رکھ لیا اور عالم خاموشی میں ایک غمگین
صورت بنا کر بیٹھے رہے۔ اُسی روز سے مجھ کو اس خونی آمیزش کے تعلق پر یقین کھلی ہوا۔ فالحمد الله على ذلك۔
(تحفہ گولڑویہ، روحانی خزائن جلد ۷ ۱ صفحه ۱۱۴ تا ۱۱۸)
منعم علیہم کے کامل طور پر مصداق باعتبار کثرت کمیت اور صفائی کیفیت اور نعماء حضرت احدیت از روئے
نص صریح قرآنی اور احادیث متواترہ حضرت مرسل یزدانی دو گروہ ہیں۔ ایک گروہ صحابہ اور دوسرا گروہ
جماعت مسیح موعود کیونکہ یہ دونوں گروہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے ہاتھ کے تربیت یافتہ ہیں کسی اپنے
اجتہاد کے محتاج نہیں وجہ یہ کہ پہلے گروہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم موجود تھے جو خدا سے براہ راست
ہدایت پا کر وہی ہدایت نبوت کی پاک توجہ کے ساتھ صحابہ رضی اللہ عنہم کے دل میں ڈالتے تھے اور ان
کے لئے مربی بے واسطہ تھے۔ اور دوسرے گروہ میں مسیح موعود ہے جو خدا سے الہام پاتا اور حضرت
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی روحانیت سے فیض اٹھاتا ہے لہذا اس کی جماعت بھی اجتہاد خشک کی محتاج
نہیں ہے ۔ جیسا کہ آیت وَآخَرِيْنَ مِنْهُمْ لَمَّا يَلْحَقُوا بِهِمْ سے سمجھا جاتا ہے۔
(تحفہ گولڑو یہ، روحانی خزائن جلد ۱۷ صفحه ۲۲۴)
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے بعث اوّل کا زمانہ ہزار پنجم تھا جو اسم محمد کا مظہر تجلی تھا یعنی یہ بحث اول جلالی
نشان ظاہر کرنے کے لئے تھا مگر بعث دوم جس کی طرف آیت کریمہ وَآخَرِيْنَ مِنْهُمْ لَمَّا يَلْحَقُوا بِهِمْ میں
اشارہ ہے وہ مظہر تجلی اسم احمد ہے جو اسم جمالی ہے۔ (تحفہ گولڑویہ، روحانی خزائن جلد ۱۷ صفحه ۲۵۳)
چونکہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا حسب آیت وَ آخَرِينَ مِنْهُم دوباره تشریف لا نا بجز صورت بروز
غیر ممکن تھا اس لئے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی روحانیت نے ایک ایسے شخص کو اپنے لئے منتخب کیا جو خُلق
اور خُو اور ہمت اور ہمدردی خلائق میں اس کے مشابہ تھا اور مجازی طور پر اپنا نام احمد اور محمد اس کو عطا کیا
تا یہ سمجھا جائے کہ گویا اس کا ظہور بعینہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا ظہور تھا۔
(تحفہ گولڑویہ، روحانی خزائن جلد ۷ ۱ صفحه ۲۶۳)
چونکہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا دوسرا فرض منصبی جو تکمیل اشاعت ہدایت ہے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم
کے زمانہ میں بوجہ عدم وسائل اشاعت غیر ممکن تھا اس لئے قرآن شریف کی آیت وَ آخَرِينَ مِنْهُمْ لَمَّا
يَلْحَقُوا بِهِمْ میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی آمد ثانی کا وعدہ دیا گیا ہے۔ اس وعدہ کی ضرورت رورت اسی وجہ
سے پیدا ہوئی کہ تا دوسرا فرض منصبی آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا یعنی تکمیل اشاعت ہدایت دین جو آپ کے
ہاتھ سے پورا ہونا چاہئے تھا اُس وقت باعث عدم وسائل پورا نہیں ہوا سو اس فرض کو آنحضرت صلی اللہ
علیہ وسلم نے اپنی آمد ثانی سے جو بروزی رنگ میں تھی ایسے زمانہ میں پورا کیا جبکہ زمین کی تمام قوموں تک
اسلام پہنچانے کے لئے وسائل پیدا ہو گئے تھے۔ (تحفہ گولڑویہ، روحانی خزائن جلد ۱۷ صفحه ۲۶۳ حاشیه )
یادر ہے کہ جیسا کہ خدا تعالیٰ کے دو ہاتھ جلالی و جمالی ہیں اسی نمونہ پر چونکہ ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم
اللہ جل شانہ کے مظہر اتم ہیں لہذا خدا تعالیٰ نے آپ کو بھی وہ دونوں ہاتھ رحمت اور شوکت کے عطا فرمائے ۔
جمالی ہاتھ کی طرف اس آیت میں اشارہ ہے کہ قرآن شریف میں ہے وَمَا أَرْسَلْتُكَ إِلَّا رَحْمَةً
لِلْعَلَمِينَ (الانبياء : ۱۰۸) یعنی ہم نے تمام دنیا پر رحمت کر کے تجھے بھیجا ہے اور جلالی ہاتھ کی طرف اس
آیت میں اشارہ ہے وَمَا رَمَيْتَ إِذْ رَمَيْتَ وَلَكِنَّ اللهَ رَهْى (الانفال: ۱۸) اور چونکہ خدا تعالیٰ کو منظور
تھا کہ یہ دونوں صفتیں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی اپنے اپنے وقتوں میں ظہور پذیر ہوں اس لئے خدا
تعالیٰ نے صفت جلالی کو صحابہ رضی اللہ عنہم کے ذریعہ سے ظاہر فرمایا اور صفت جمالی کو مسیح موعود اور اس کے
گروہ کے ذریعہ سے کمال تک پہنچایا ۔ اسی کی طرف اس آیت میں اشارہ ہے۔
اربعین، روحانی خزائن جلد ۱۷ صفحه ۴۲۱ حاشیه )
قَالَ وَآخَرِيْنَ مِنْهُمْ لَمَّا يَلْحَقُوا بِهِمْ اللہ تعالیٰ نے فرمایا اس آیت میں مسیح موعود اور اس کی
فَأَشَارَ إِلَى الْمَسِيحِ الْمَوْعُودِ وَ جَمَاعَتِهِ جماعت کی طرف اشارہ ہے نیز ان لوگوں کی طرف جو
وَالَّذِينَ اتَّبَعُوهُمْ۔
اعجاز المسیح ، روحانی خزائن جلد ۱۸ صفحه ۱۵۴)
ان کی پیروی کریں گے۔ (ترجمہ از مرتب )
ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم جلال اور جمال دونوں کے جامع تھے۔ مکہ کی زندگی جمالی رنگ میں تھی اور مدینہ
کی زندگی جلالی رنگ میں ۔ اور پھر یہ دونوں صفتیں امت کے لئے اس طرح پر تقسیم کی گئیں کہ صحابہ رضی اللہ عنہم کو
جلالی رنگ کی زندگی عطا ہوئی اور جمالی رنگ کی زندگی کے لئے مسیح موعود کو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا مظہر
ٹھہرایا۔ یہی وجہ ہے کہ اس کے حق میں فرمایا گیا کہ يَضَعُ الْحَرْب یعنی لڑائی نہیں کرے گا اور یہ خدا تعالیٰ کا
قرآن شریف میں وعدہ تھا کہ اس حصے کے پورا کرنے کے لئے مسیح موعود اور اس کی جماعت کو ظاہر کیا جائے
گا ۔ جیسا کہ آیت وَ آخَرِينَ مِنْهُمْ لَمَّا يَلْحَقُوا بِهِمْ میں اس کی طرف اشارہ ہے اور آیت حتی تضع
الْحَرْبُ اَوْزَارَهَا (محمد : ۵) بھی یہی اشارہ کر رہی ہے۔ (اربعین ، روحانی خزائن جلد ۱۷ صفحه ۴۴۳، ۴۴۴)
خدا کے کلام میں یہ امر قرار یافتہ تھا کہ دوسرا حصہ اس اُمت کا وہ ہوگا جو مسیح موعود کی جماعت ہوگی ۔ اسی
لئے خدا تعالیٰ نے اس جماعت کو دوسروں سے علیحدہ کر کے بیان کیا جیسا کہ وہ فرماتا ہے وَ اخَرِينَ مِنْهُم
لَمَّا يَلْحَقُوا بِهِمْ یعنی اُمت محمدیہ میں سے ایک اور فرقہ بھی ہے جو بعد میں آخری زمانہ میں آنے والے ہیں اور
حدیث صحیح میں ہے کہ اس آیت کے نزول کے وقت آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنا ہا تھ سلمان فارسی کی پشت
پر مارا اور فرمایا لو كان الْإِيمَانُ مُعَلَّقًا بِالثَّرَيَّا لَنَالَهُ رَجُلٌ مِنْ فَارِسَ اور یہ میری نسبت پیشگوئی تھی ۔
جیسا کہ خدا تعالیٰ نے براہین احمدیہ میں اس پیشگوئی کی تصدیق کے لئے وہی حدیث بطور وحی میرے پر نازل کی
اور وحی کی رو سے مجھ سے پہلے اس کا کوئی مصداق معین نہ تھا اور خدا کی وحی نے مجھے معین کر دیا۔ فالحمد لله
(حقیقة الوحی، روحانی خزائن جلد ۲۲ صفحه ۴۰۷ حاشیه )
رجل فارس اور مسیح موعود ایک ہی شخص کے نام ہیں جیسا کہ قرآن شریف میں اسی کی طرف اشارہ فرمایا
ہے اور وہ یہ ہے وَ اخَرِينَ مِنْهُمْ لَمَّا يَلْحَقُوا بِهِمْ یعنی آنحضرت کے اصحاب میں سے ایک اور فرقہ ہے جو
ابھی ظاہر نہیں ہوا۔ یہ تو ظاہر ہے کہ اصحاب وہی کہلاتے ہیں جو نبی کے وقت میں ہوں اور ایمان کی حالت
میں اس کی صحبت سے مشرف ہوں اور اس سے تعلیم اور تربیت پاویں۔ پس اس سے یہ ثابت یہ ثابت ہوتا ہے کہ آنے
والی قوم میں ایک نبی ہوگا کہ وہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا بروز ہوگا اس لئے اس کے اصحاب آنحضرت
صلی اللہ علیہ وسلم کے اصحاب کہلائیں گے اور جس طرح صحابہ رضی اللہ عنہم نے اپنے رنگ میں خدا تعالیٰ کی راہ
میں دینی خدمتیں ادا کی تھیں وہ اپنے رنگ میں ادا کریں گے۔ بہر حال یہ آیت آخری زمانہ میں ایک نبی کے
ظاہر ہونے کی نسبت ایک پیشگوئی ہے ورنہ کوئی وجہ نہیں کہ ایسے لوگوں کا نام اصحاب رسول اللہ رکھا جائے جو
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد پیدا ہونے والے تھے جنہوں نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو نہیں
دیکھا ۔ آیت ممدوحہ بالا میں یہ تو نہیں فرمایا وَ اخَرِيْنَ مِنَ الْأُمَّةِ بلکہ یہ فرمایا ہے وَ آخَرِينَ مِنْهُمُ اور ہر
ایک جانتا ہے کہ مِنْهُمْ کی ضمیر اصحاب رضی اللہ عنہم کی طرف راجع ہے۔ لہذا وہی فرقہ مِنْهُمُ میں داخل ہو سکتا
ہے جس میں ایسا رسول موجود ہو کہ جو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا بروز ہے۔
دو
(حقیقة الوحی ، روحانی خزائن جلد ۲۲ صفحه ۵۰۲،۵۰۱)
روحانی زندگی کے لحاظ سے ہم تمام نبیوں میں سے اعلیٰ درجے پر اپنے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو زندہ سمجھتے ہیں
اور قرآن شریف آیت وَ اخَرِينَ مِنْهُمْ لَمَّا يَلْحَقُوا بِهِمُ میں اس زندگی کی طرف اشارہ فرماتا ہے کیونکہ
اس کا یہی مطلب ہے کہ جیسا کہ صحابہ رضی اللہ عنہم نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے باطنی فیض پایا ایسا ہی
آخری زمانے میں ہو گا کہ مسیح موعود اور اس کی جماعت آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے فیض پائے گی جیسا کہ
اب ظہور میں آرہا ہے۔
مجموعه اشتہارات جلد دوم صفحہ ۳۸۶، ۳۸۷)
ی ممکن ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نہ ایک دفعہ بلکہ ہزار دفعہ دُنیا میں بروزی رنگ میں آجائیں اور
بروزی رنگ میں اور کمالات کے ساتھ اپنی نبوت کا اظہار بھی کریں اور یہ بروز خدا تعالیٰ کی طرف سے ایک
قرار یافتہ عہد تھا جیسا کہ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے وَ آخَرِينَ مِنْهُمْ لَمَّا يَلْحَقُوا بِهِمْ اور انبیاء کو اپنے بروز پر
غیرت نہیں ہوتی کیونکہ وہ انہی کی صورت اور انہی کا نقش ہے لیکن دوسرے پر ضرور غیرت ہوتی ہے۔
مجموعه اشتہارات جلد دوم صفحه ۵۲۹ )
جو کچھ اللہ تعالیٰ نے چاہا تھا اس کی تکمیل دو ہی زمانوں میں ہوئی تھی ۔ ایک آپ کا زمانہ اور ایک آخری
مسیح و مہدی کا زمانہ۔ یعنی ایک زمانہ میں تو قرآن اور سچی تعلیم نازل ہوئی لیکن اس تعلیم پر پیج اعوج کے زمانہ
نے پردہ ڈال دیا۔ جس پردہ کا اٹھایا جانا مسیح کے زمانہ میں مقدر تھا ۔ جیسے کہ فرمایا کہ رسول اکرم نے
ایک تو موجودہ جماعت یعنی جماعت صحابہ کرام کا تزکیہ کیا اور ایک آنے والی جماعت کا جس کی شان میں آیا
يَلْحَقُوا بِهم آیا ہے۔ سو یہ ظاہر ہے کہ خدا نے بشارت دی کہ ضلالت کے وقت اللہ تعالیٰ اس دین کو ضائع
نہ کرے گا۔ بلکہ آنے والے زمانہ میں خدا حقائق قرآنیہ کو کھول دے گا۔ آثار میں ہے کہ آنے والے مسیح کی
ایک یہ فضیلت ہو گی کہ وہ قرآنی فہم اور معارف کا صاحب ہوگا اور صرف قرآن سے استنباط کر کے لوگوں کو
ان غلطیوں سے متنبہ کرے گا جو حقائق قرآن کی نا واقفیت سے لوگوں میں پیدا ہوگئی ہوں ۔
رپورٹ جلسہ سالانه ۱۸۹۷ ء صفحه ۵۲، ۵۳)
تمہارے معاملات خدا اور خلق کے ساتھ ایسے ہونے چاہئیں جس میں رضاء الہی مطلق ہی ہو۔ پس اس
سے تم نے وَاخَرِينَ مِنْهُمْ لَمَّا يَلْحَقُوا بِهِمُ الخ کے مصداق بننا ہے۔
رپورٹ جلسہ سالانہ ۱۸۹۷ء صفحہ ۵۷)
اللہ تعالیٰ کے اس وعدہ واثقہ کی رو سے کہ إِنَّا لَهُ لَحْفِظُونَ ( الحجر : ۱۰) اس زمانہ میں بھی آسمان سے
ایک معلم آیا جو اخَرِيْنَ مِنْهُمْ لَمَّا يَلْحَقُوا بِهِمْ کا مصداق اور موعود ہے۔ وہ وہی ہے جو تمہارے درمیان
بول رہا ہے۔
رپورٹ جلسہ سالانہ ۱۸۹۷ء صفحہ ۹۵)
اللہ تعالیٰ نے اس جماعت کو جو مسیح موعود کے ساتھ ہے یہ درجہ عطا فرمایا ہے کہ وہ صحابہؓ کی جماعت سے
ملنے والی ہے۔ وَاخَرِيْنَ مِنْهُمْ لَمَّا يَلْحَقُوا بِهِمْ مفسروں نے مان لیا ہے کہ یہ مسیح موعود والی جماعت
ہے۔ اور یہ گویا صحابہ اسی کی جماعت ہوگی اور وہ مسیح موعود کے ساتھ نہیں۔ در حقیقت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
کے ہی ساتھ ہیں۔ کیونکہ مسیح موعود آپ ہی کے ایک جمال میں آئے گا اور تکمیل تبلیغ اشاعت کے کام کے لئے
مامور ہوگا۔
الحکم جلد ۴ نمبر ۴۶ مورخه ۲۴ دسمبر ۱۹۰۰ صفحه ۳)
صحابہ کی جماعت اتنی ہی نہ سمجھو جو پہلے گزر چکے بلکہ ایک اور گروہ بھی ہے جس کا اللہ تعالیٰ نے
قرآن شریف میں ذکر کیا ہے۔ وہ بھی صحابہ ہی میں داخل ہے جو احمد کے بروز کے ساتھ ہوں گے چنانچہ فرمایا
رض
ہے وَاخَرِينَ مِنْهُمْ لَمَّا يَلْحَقُوا بِهِمْ یعنی صحابہؓ کی جماعت کو اسی قدر نہ سمجھو بلکہ مسیح موعود کے زمانہ کی
جماعت بھی صحابہ ہی ہوگی ۔
دو
اس آیت کے متعلق مفسروں نے مان لیا ہے کہ یہ مسیح موعود کی جماعت ہے۔ مِنْهُمْ کے لفظ سے پایا جاتا
ہے کہ باطنی توجہ اور استفاضہ صحابہ ہی کی طرح ہوگا۔ صحابہ کی تربیت ظاہری طور پر ہوئی تھی مگر ان کو کوئی دیکھ
نہیں سکتا ۔ وہ بھی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہی کی تربیت کے نیچے ہوں گے اس لئے سب علماء نے اس گروہ
کا نام صحابہ ہی رکھا ہے جیسے ان صفات اربعہ کا ظہور ان صحابہ میں ہوا تھا ویسے ہی ضروری ہے کہ آخَرِينَ
مِنْهُمْ لَمَّا يَلْحَقُوا بِهِمْ کی مصداق جماعت صحابہ میں بھی ہو۔
الحکم جلد ۵ نمبر ۳ مورخه ۲۴ جنوری ۱۹۰۱ء صفحه ۴)
اسی غرض کے لئے اللہ تعالیٰ نے اس سلسلہ کو قائم کیا ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی سچی اتباع کے آثار
اور ثمرات ہر وقت پائے جاتے ہیں۔ اس وقت بھی وہ خدا جو ہمیشہ سے ناطق خدا ہے اپنا لذیذ کلام دنیا کی
ہدایت کے لئے بھیجتا ہے۔ اور قرآن شریف کے اعجاز کا ثبوت اس وقت بھی دے رہا ہے یہ قرآن شریف
ہی کا معجزہ ہے کہ جو ہم تحدی کر رہے ہیں کہ ہمارے بالمقابل قرآن شریف کے حقائق معارف عربی زبان
میں لکھو اور کسی کو یہ قدرت نہیں ہوتی کہ مقابلہ کے لئے نکل سکے ۔ ہمارا مقابلہ در اصل آنحضرت صلی اللہ علیہ
وسلم کا مقابلہ ہے کیونکہ وَ اخَرِيْنَ مِنْهُمْ لَمَّا يَلْحَقُوا بِهِمْ جو فرمایا گیا ہے۔ اس وقت جو تعلیم الکتب والحکمت
ہو رہی ہے اور ایک قوم کو اس وقت بھی صحابہ کی طرح اللہ تعالیٰ بنانا چاہتا ہے اس کی اصلی غرض یہی ہے کہ تا
قرآن شریف کا معجزہ ثابت ہو۔
الحکم جلدے نمبر ۲۰ مورخه ۳۱ رمئی ۱۹۰۳ء صفحہ ۱)
اس زمانہ میں بھی قرآن شریف کے کلام کے اعجاز کے لئے مسیح موعود کو کلام کا معجزہ دیا گیا ہے اسی طرح پر
جیسے دوسرے خوارق اور نشانات آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے نشانات اور خوارق کے ثبوت کے لئے دیئے
گئے ہیں جس جس قسم کے نشانات آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو ملے تھے اسی رنگ پر اس سلسلہ میں اللہ تعالیٰ
نے نشانات کو رکھا ہے۔ کیونکہ یہ سلسلہ اسی نقش قدم پر ہے اور دراصل وہی سلسلہ ہے آنحضرت صلی اللہ
پس جیسے
دود
علیہ وسلم کی بروزی آمد کی پہلے ہی سے پیشگوئی ہوچکی تھی اور آخَرِيْنَ مِنْهُمُ میں یہ وعدہ کیا گیا تھا پس
آپ کو اس وقت کلام کا معجزہ اور نشان اس وقت دیا گیا تھا اور قرآن شریف جیسی لا نظیر کتاب آپ کو ملی ۔ اسی
طرح پر اس رنگ میں آپ کی اس بروزی آمد میں بھی کلام کا نشان دیا گیا۔
الحکم جلدے نمبر ۲۰ مورخہ ۳۱ رمئی ۱۹۰۳ء صفحہ (۲)
یہ لوگ جمع بین الصلاتین پر روتے ہیں حالانکہ مسیح کی قسمت میں بہت سے اجتماع رکھے ہیں
کسوف و خسوف کا اجتماع ہوا یہ بھی میرا ہی نشان تھا اور وَإِذَا النُّفُوسُ زُوجَت (التکویر : ۸ ) بھی میرے ہی
لئے ہیں ۔ اور آخَرِينَ مِنْهُمْ لَمَّا يَلْحَقُوا بِهِمُ بھی ایک جمع ہی ہے کیونکہ اول اور آخر کو ملایا گیا ہے اور یہ
عظیم الشان جمع ہے جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے برکات اور فیوض کی زندگی پر دلیل اور گواہ ہے اور پھر یہ
بھی جمع ہے کہ خدا تعالیٰ نے تبلیغ کے سارے سامان جمع کر دیئے ہیں چنانچہ مطبع کے سامان ، کاغذ کی کثرت،
ڈاک خانوں، تار اور ریل اور دخانی جہازوں کے ذریعہ کل دنیا ایک شہر کا حکم رکھتی ہے اور پھر نت نئی ایجادیں
اس جمع کو اور بھی بڑھا رہی ہیں کیونکہ اسباب تبلیغ جمع ہو رہے ہیں اب فونوگراف سے بھی تبلیغ کا کام لے سکتے
ہیں اور اس سے بہت عجیب کام نکلتا ہے اخباروں اور رسالوں کا اجراء غرض اس قدر سامان تبلیغ جمع ہوئے ہیں
کہ اس کی نظیر کسی پہلے زمانہ میں ہم کو نہیں ملتی بلکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی بعثت کے اغراض میں سے ایک
تکمیل دین بھی تھی۔ جس کے فرمایا گیا تھا الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دِينَكُمْ وَ اتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتِي ( المائدة :(۴)
اب اس تکمیل تکمیل میں دو خو بیاں تھی ۔ ایک تکمیل ہدایت ، دوسری تکمیل اشاعت ہدایت ۔ تکمیل ہدایت کا زمانہ تو
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا اپنا پہلا زمانہ تھا اور تکمیل اشاعت ہدایت کا زمانہ آپ کا دوسرا زمانہ ہے جبکہ
وَاخَرِيْنَ مِنْهُمْ لَمَّا يَلْحَقُوا بِهِمْ کا وقت آنے والا ہے اور وہ وقت اب ہے یعنی میرا زمانہ یعنی مسیح موعود کا
زمانہ اس لئے اللہ تعالیٰ نے تکمیل ہدایت اور تکمیل اشاعت ہدایت کے زمانوں کو بھی اس طرح پر ملایا ہے اور
یہ بھی عظیم الشان جمع ہے۔
الحکم جلد ۶ نمبر ۴۳ مورخه ۳۰ نومبر ۱۹۰۲ء صفحه ۲،۱)
اسلام پر تین زمانے گزرے ہیں ۔ ایک قرون ثلاثہ اس کے بعد فیج اعوج کا زمانہ جس کی بابت ۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمادیا کہ لَيْسُوا مِنِّی وَلَسْتُ مِنْهُمْ ۔ یعنی نہ وہ مجھ سے ہیں اور نہ میں اُن
سے ہوں اور تیسرا زمانہ مسیح موعود کا زمانہ ہے جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہی کے زمانہ سے ملحق ہے بلکہ
حقیقت میں یہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا زمانہ ہے۔ فیج اعوج کا ذکر اگر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نہ بھی
فرماتے تو یہی قرآن شریف ہمارے ہاتھ میں ہے اور آخَرِينَ مِنْهُمْ لَمَّا يَلْحَقُوا بِهِمْ صاف ظاہر کرتا ہے