انٹروڈکشن
تصدیق براھین احمدیہ, حصہ 18
تصدیق براہین احمدیہ
۲۰۵
اور بہتوں نے جو جادوگر تھے اپنی کتابیں اکٹھی کر کے سب لوگوں کے آگے جلا دیں اور ان کی
قیمت کا حساب کیا تو پچاس ہزار روپیہ ثابت ہوئیں۔اسی طرح خداوند کریم کا کلام بڑھ گیا اور
غالب ہوا۔اب اس تعلیم پر جو عملی کارروائیاں ہوئیں وہ سنیئے اور یہ بھی یادر ہے کہ اسکندریہ کے کتب
خانہ میں مذہبی کتا بیں نہ تھیں جو اصل محل اعتراض ہے کتاب والٹن مطبوعہ ۱۷۸ء جلد سوم میں ہے۔جب ڈ کلف کے ترجمہ جلانے کا حکم ہوا تو ۱۴۰ء میں ایک کتاب ٹیلر نے تصنیف کی اور
۱۴۲۸ء میں کونسل منعقد ہوئی جس کے حکم سے وکلف کی ہڈیاں قبر سے نکال کر جلائی گئیں۔۱۵۲۶ء میں کارڈنل ولی اور بشپ لوگوں نے حکم دیا کہ ٹنڈیل کا ترجمہ نہ پڑھا جاوے۔اور اس مضمون کے اشتہار اپنے علاقوں میں جاری کئے کہ لوتھر کے بعضے پیرؤوں نے ترجمہ غلط کیا
ہے۔اور خدا کے کلام کو جھوٹے ترجموں اور الحادی حاشیوں سے خراب کیا ہے اس لئے وہ ترجمے
جس جس کے پاس ہوں تمیں دن کے عرصہ میں جنرل واٹیکر کے پاس حاضر کرے ورنہ کلیسیا سے
نکالا جاوے گا اور بدعتی کہلا دے گا۔اور اسی سال ٹونسل بشپ لنڈن اور ٹامس مور نے تمام نسخے
ی نوٹ۔جادوگری کس کو کہا گیا ہے۔پادری کلارک آیت ۱۹ کے نیچے لکھتے ہیں۔دنیا میں ہزار ہا کتا بیں نفسانی اور شیطانی
موجود ہیں جن سے لوگ بگڑتے ہیں عقلاً و نقل وہ بُرے ہیں۔مثلا بُرے شعروں کی کتابیں کوک شاستر کی کتابیں یا جو ٹھے قصے
کہانیاں جو شہوت انگیز ہیں اور وہ افسانے اور قصے جولوگوں نے بُرے مطلب پر تیار کئے ہیں۔پھر رابرٹ کلارک تفسیر اعمال ۳ باب ۸ درس کی تفسیر میں لکھتے ہیں۔ہشیار، نجومی ، جادوگر یہ ایک ہی بات ہے۔(متی ۲-۱) میں جو لفظ مجوسی لکھا ہے وہ لفظ اور یہ لفظ ایک ہی ہے پھر کہا ہے تو اریخ
میں لکھا ہے کہ یا رسیوس بزرگ ، پم پیوس، کلاس، جو لیں ، طبر یوس شہنشاہ یہ سب کے سب اپنے اپنے ساتھ جادوگروں کو
رکھتے تھے۔اور نپولین شہنشاہ فرانس جو ابھی مرا ہے ایسی دانائی کے زمانہ میں بھی اپنے ساتھ جادوگر رکھتا تھا۔اعمال کے۱۳
باب ۶ درس کے تفسیر میں کہا ہے۔رومی لوگ جادوگروں کو بہت چاہتے تھے اور ان سے شگون و فال دریافت کرتے تھے۔جیسے
اس وقت ہندؤں میں ہو رہا ہے۔اور بعضے مسلمان بھی تعویذ گنڈے اور رمالی اور فال کشائی اور ٹو ٹکے کرتے ہیں۔رابرٹ
کلارک تفسیر اعمال ۱۹ باب ۲۰ درس میں لکھتے ہیں۔پس یہ کتابیں بھی خداوند کے کلام کے غلبہ سے جل گئیں اور جادوگری کا
اعتقاد دالوں سے نکل گیا۔بطلان مٹ گیا۔کلام صدق پھیل گیا۔
تصدیق براہین احمدیہ
خرید کر کے پالیکر اس میں جلا دئیے پھر ۱۵۲۹ء میں یہ نسخہ چھپ سار میں علانیہ جلا دیئے گئے۔جب ۱۵۳۰ء میں ٹنڈیل نے اس پر نظر ثانی کر کے دوبارہ چھپوایا اور جان وغیرہ کی
معرفت اس کی اشاعت کی تو لنڈن کے بشپ نے شائع کرنے والوں کی تشہیر کی اور یک لاکھ اٹھاسی
ہزار چارسور و پیہ چھ آ نہ آٹھ پائی جرمانہ کیا۔پھر ۱۵۴۶ء میں ہنری ہشتم شاہ انگلستان کا حکم صادر ہوا کہ ٹنڈیل اور کور ڈیل کے ترجمے
اور نیز وہ کتا بیں جن کی پارلیمنٹ نے اجازت نہیں دی اور نیز فرت اور دکلف کی کتابیں نہ پڑھی
جاویں اور ملکی اور کلیسائی افسروں کو دیجا دیں کہ وہ جلا دی جاویں۔پھر۱۵۵۴ء میں نماز کی کتاب مع انجیل جلائی گئی۔پھر ۱۵۵۵ء میں اشتہار جاری ہوا کہ بدعتی کتا بیں کہیں نہ بھیجی جاویں اور نہ کوئی اپنے
پاس رکھے۔یہ پاک عیسائیوں کی کارروائیاں تھیں جو انہوں نے خلاف مذہب تحریرات اور کتب کی
اشاعت کے انسداد میں جاری رکھیں۔اب ہم روشن ضمیر آریہ صاحبان
کو ستیارتھ پر کاش مطبوعہ بار
اول کے صفحہ ۱۹۴ و ۲۱۶ ۳۱۲۹ کے دیکھنے کی تکلیف دیتے ہیں جو ان کے واجب القدر گور و دیانند
صاحب کی تصنیف سے ہے وہ تحریر فرماتے ہیں۔دوسری بات یہ ہے کہ بید آدی ست شاستروں کا پرتیت پر چار کرے۔اور جو کوئی جال
پستک رچے ، وا پڑھے، پڑھاوے، اس کو راجہ شر چھیدن تک ڈنڈ دیوے۔جسے کہ کوئی منتھیا جال
پستک نرچے۔ستھیار تھ پر کاش صفحہ ۱۹۴۔اور صفحہ نمبر ۲۱۵ میں دیا نند جی نے لکھا ہے۔بیاس ارتھا تھ آ کا دشی، بھاگوت آدکون کی کتھا کرنے والے اور مندروں کے پوجاری
اور سنپر واء والے، بیراگی سندھ ، بام مارگی اوک پنڈت مہاتما اور سدہ یہ تو اوپر سے بنے رہتے ہیں
تصدیق براہین احمدیہ
۲۰۷
پرنتو ان کو سب جگت کے ٹھگنے والا جاننا۔ہیں۔اور یہ سب پر سدہ چور ہیں ان کو ڈنڈ سے راجہ اپدیش
کر دے۔ایسا ڈنڈ دے کہ کوئی اس پر کار کا منکھ پر جائیں نہ رہنے پاوے۔تب ہی راجہ اور پر جا کی
انتی ہو گی۔انتہا نہیں۔پھر ستیارتھ پرکاش میں آریہ ورتی مذاہب کی کارروائی صفحہ ۳۱۲ میں لکھی ہے اور جو
جو بید آدکون کے پستک کو پایا اور پورب کے آتی ہانسوں کا ان
کا پر ایا ناش کر دیا جسے کہ ان کو پورب
اوستھا کا سمرن بھی نہ رہے۔پھر جینیوں کا راج اس دیش میں اتنیت جم گیا۔تب جین بھی بڑے ادمان میں ہو گئے اور
کو کرم انیا بھی کرنے لگے۔الزامی جوابات پر نظر ڈالنے کے واسطے جو تکلیف دی گئی تھی اس تکلیف کو اب ہم زیادہ
کرنا نہیں چاہتے اور انصاف پسند طبائع کو اب اسی طرف مائل کرتے ہیں کہ وہ اسکندریہ کے
کتب خانہ کا حال ملاحظہ فرمائیں۔مصر کے جغرافیہ میں جس کو فکری نے لکھا ہے یوں آیا ہے۔احترقت كتب خانه بطليميوس الاول فى عهد يوليس قيصر الرومان بان
عند محاصرة يوليس بالاسكندرية رامت الاعداء الاستيلاء على سفينته - فاضرم
فيها النار انتهى
ثم قال الظوان الرومانى - اهدى الى الملكة كيلو سطبرة من كتب
خانه برجام ٣٠٠ الف أو ٤٠٠ الف كتب
فـاصـابـهـا الحريق مرتين بواسطة الديانة النصرانية لازالة افكار عبدة
الاوثان في مدة حكم تيدوس قبل الاسلام۔علاوہ بریں اہل اسلام بے سند بات کو پرانے زمانہ کی باتوں سے قابل اعتبار نہیں سمجھتے
تصدیق براہین احمدیہ
مخالفوں کو ضرور ہے کہ اس کا پورا ثبوت دیں۔۲۰۸
اب بمقابلہ ڈاکٹر لائیٹر کی بے سند بات کے مشہور اور یورپ والوں کے نزدیک محقق
ہسٹورین گبن صاحب کے فٹ نوٹوں کا ترجمہ ملاحظہ ہو۔( تاریخ گبن صفحہ نمبر ۶۶۔باب ۵۱، جلد نمبر ۶ )
اول۔یہود یا عیسائیوں کی مذہبی کتابوں کے نہ جلانے کی دلیل یہ ہے کہ اہل اسلام خدا
کے نام کی بہت عزت کرتے ہیں اور ان کی کتابوں کو وہ کتب الہیہ مانتے ہیں جیسا کہ صفحہ نمبر ۳۷
جلد ۶ میں ذکر ہے۔دیکھ مکتوبات فریفش
دوم۔اسکندریہ میں دو کتب خانہ تھے۔ایک برو چین کا کتب خانہ جو گیلنس کے عبد
حکومت میں ۲۶۳ ء میں جلایا گیا تھا۔جیسا گبن باب ۱۰، جلد اصفحہ ۳۴۷ میں ہے۔دوسرے کا نام
سیر پیم (Serapeum) کا کتب خانہ تھا۔جس کے نصیب میں اسی وصیت کا سامنا ہوا جو
پہلے کتب خانہ کو ہوا۔یعنی تھو پالیس کے جور و جفا سے تباہ کیا گیا جس کا باب ۲۸ میں ذکر ہو چکا
ہے۔اور جن کا حوالہ گن اس موقع پر دیتا ہے۔یہ بیش قیمت ذخیرے دوسو پچاس برس پہلے
حضرت عمرؓ کے حملہ کے تباہ ہو چکے تھے اور اس وقفہ کے عرصہ میں کوئی تو اریخ کسی بادشاہ محب وطن
یا کسی عالم کا پتہ نہیں لگا سکتی جس کو ان کتب خانوں کے پورا کرنے کی خواہش ہوئی ہو۔یا جس کے
پاس وسائل ان کے پورا کرنے کے ہوں۔ابوالفریگیس کا افسانہ اس قدر مشہور نہ ہو جا تا۔اگر
اسے یہ غرض نہ ہوتی کہ روم کے وحشی فتح یا بوں کو اس بات کا الزام دیا جاوے کہ انہوں نے دنیا
میں علمی تاریکی پھیلانے کی کوشش کی۔گین صفحه نمبر ۲۸۸ جلد نمبر ۳ باب ۲۸)
تھیوڈاس کے زمانہ (۳۷۸-۳۹۵) میں جب اسکندریہ کے بتوں کی تباہی کا حکم نافذ
کیا گیا تو عیسائیوں نے بڑی خوشی اور خورمی کے نعرے بلند کئے اور بدنصیب پیگنس نے جن کی
تصدیق براہین احمدیہ
۲۰۹
تندی کے باعث یہ حملہ ہوا تھا۔جلدی شکست کھائی اور کچھ بھاگے اور کچھ چھپ گئے۔تھو فیلس نے آگے قدم بڑھایا تو کہ سیر میس کے مندر کو تباہ کرے۔اور بجز اس کے کوئی
مشکل اسے سد راہ نہ ہوئی کہ وہاں کی بڑی بڑی اشیا جو مقدار اور وزن میں بھاری تھیں۔دشوار
رکا وٹیں معلوم ہوئیں اور مجبوراً اسے ان بناؤں کو چھوڑ کر اس بات پر قناعت کرنی پڑی کہ اس مندر کو
توڑ کر ایک تو وہ خاکستر بنایا اور اس کے ایک حصہ پر تھوڑی دیر بعد ایک گر جا تعمیر کیا تو کہ عیسائی
غازیوں کی یاد گا رر ہے۔قیمتی کتب خانہ اسکندریہ کا تباہ اور برباد کیا گیا اور قریباً بیس سال بعد خالی الماریاں ایسے
نظارہ کنندوں کے غم و غصہ کو بڑھاتی تھیں۔جن کا دل مذہبی تعصب سے بالکل سیاہ نہ ہوا ہو۔پرانے عقلا کی تصانیف جن میں سے بہت تباہ ہو گئیں یقیناً بعض ان میں سے بت پرستی
کے زمانہ کی تباہی سے بچ گئی ہوں گی۔تا کہ آئندہ نسلیں ان سے فائدہ اٹھاویں اور ان کے مطالعہ
سے اپنے دل کو خوش کر یں۔پھر گین صفحہ ۳۴۸ باب ۱۰ جلدا میں اسکندریہ کی آبادی اور اس کا جلیل القدر تجارت گاہ
ہونا بیان کرنے کے بعد لکھتے ہیں کہ اس میں مختلف قوموں کے آدمی آباد تھے۔آخران میں ایسا عام
فساد ہوا کہ بارہ برس تک قائم رہا۔یہ لڑائی سیول اور ملٹری آدمیوں میں ایک جوتے سے شروع
ہوئی۔اس تباہ شدہ شہر کے بعض حصوں میں باہم خط و کتابت اور آمد و رفت کا سلسلہ قطع ہو گیا۔اور ہر ایک کو چہ خون سے پُر ہو گیا اور اس کی عمارتیں ڈھائی گئیں حتی کہ اس کا بہت حصہ تباہ ہو
گیا۔وسیع اور شاندار محلہ پر و چین کا معہ دیگر محلوں اور عجائب خانوں اور بادشاہوں اور فلاسفروں
کے مکانات کے تباہ ہو گیا۔اور اس کے بعد قریباً ایک سو برس تک ویران پڑا رہا بلکہ اب بھی اس
کی حالت ایسی ہے۔مکذب صفحہ نمبر ۸۱ مگر اہل اسلام سے ایک ضروری گزارش ہے کہ آدم و حوا ، و شیطان،
۲۱۰
تصدیق براہین احمدیہ
و موسیٰ ، ونوح و ابراهیم، و یوسف، وخضر، و یعقوب ، ولوط، ولقمان، وسکندر، و اصحاب کہف ،
و یا جوج و ماجوج و عمران و زکریا و عیسی، و مریم ، ومحمد صاحب کے خانگی امورات و جنگ و جہاد
وسامری، و یونس ، ویجی، و دوزخ، و بہشت کی نہروں کا حال حور و قصور، غلمان، وخیرات ، وزكوة،
و حج و احرام و سنگ اسود، و نکاح، ومتاع، وحلال، وحرام، وقربانی وغیرہ کے قصہ و کہانی نکال کر باقی
کواے بھائیو! اگر آپ انصاف سے مطالعہ فرماویں گے تو بخوبی جان جاویں گے کہ کس قد ر الہی
تعلیم باقی ہے“۔مصدق۔اس سمجھدار کو اتنی بھی خبر نہیں کہ حرام و حلال کی بحث اور خیرات اور زکوۃ کا حکم
قصہ کہانیوں میں داخل ہے یا سچی تعلیمات میں؟ پھر یہ خبر نہیں کہ ان پاک قصوں میں کس قدر
صداقتیں بھری ہوئی ہیں۔بہر حال ان قصہ کہانیوں کے سوا جو کچھ صداقتیں اور پاک تعلیمات
قرآن کریم میں ہیں۔ان کے لئے کئی مجلد بھی کفایت نہیں کر سکتیں۔اس لئے کہ قرآن کریم ان
تمام حقہ تعلیمات و علوم کا مجموعہ ہے۔جن کی ضرورت ہم کو لاحق ہے یا ہوگی۔کیا ہی سچ کہا ہے جس
نے کہا۔جَمِيعُ الْعِلْمِ فِى الْقُرْآنِ لَكِنْ تَقَاصَرَ عَنْهُ أَفَهَامُ الرِّجَالِ۔مگر یہاں جس قدر اس
کتاب میں گنجائش ہو سکتی ہے نہایت مختصر گذارش کرتے ہیں تفصیل کے واسطے احکام القران
حضرت پیر ومرشد مجددا لوقت میرزاغلام احمد صاحب کی اور اقتباس انوار شیخ محمد عبید اللہ صاحب اور
جواہر صمد یہ جناب عبدالصمد پیغام محمدی، سید محمد علی، نیل المرام نواب صاحب وغیرہ دیکھنے چاہیئے۔ہاں ان مضامین بالا کے سوا جن کو مکذب نے بیان کیا۔قرآن کریم میں اس قسم کے مضامین ہیں۔اول۔باری تعالی کی ہستی اور اس کی توحید کا بیان
بسم الله الرحمن الرحيم
قُلْ هُوَ اللهُ اَحَدة او مخاطب تو کہہ دے اصل بات تو یہ ہے کہ خود بخو دموجود جس کا نام ہے
اللهُ الصَّمَدْنَ اللہ پوجنے کے لائق، فرمانبرداری کا مستحق وہ ایک ہے اپنی ذات میں
تصدیق براہین احمدیہ
لَمْ يَلِدُ
۲۱۱
یکتا، صفات میں بے ہمتا ترکیب و تعدد سے پاک۔اللہ جس کا نام
وَلَمْ يُولَدُ ہے وہ اصل مطلب مقصود بالذات ہر کمال میں بڑھا ہوا جس کے
اندر نہ کچھ جاوے کہ کھانے پینے وغیرہ کا محتاج ہو نہ اس کے اندر سے
وَلَمْ يَكُن لَّهُ
کچھ نکلے کہ کسی کا باپ بنے۔پس نہ وہ کسی کا باپ اور نہ کسی کا بیٹا۔اس
كُفُوًا اَحَدُ
(الاخلاص: ۲ تا ۵) بھی اس کے جوڑ کا نہیں۔کے وجود میں اس کے بقا میں اس کی ذات میں اس کی صفات میں کوئی
والهكم إله واحد تمہارا معبود صرف ایک ہی ہے جسے اللہ کہتے ہیں۔ہر ایک کا ملہ صفت سے
لا إله إلا هو موصوف ہر ایک برائی سے پاک، بن مانگے احسانات کرنے والا۔مانگنے
الرَّحْمَنُ الرَّحِيمُ
والوں کے سوال و محنت پر عنایت فرما۔اس اللہ کے سوا کوئی بھی معبود نہیں۔(البقرة: ۱۶۴)
وَمَا أُمِرُوا إِلا لِيَعْبُدُ وا لوگوں کو ایک اللہ کی پوجا کے سوا کسی کی پوجا کا حکم نہیں ایک ہی معبود
الْهَا وَاحِدًا ۚ لَا إِلَهَ ایک ہی پورن پوجنی کے بنا کوئی پرستش و عبادت فرمانبرداری کے
إِلَّا هُوَ (التوبة: ٣١) لائق نہیں۔دوم۔باری تعالیٰ کے وجود اور توحید پر دلائل
إِنَّ فِي خَلْقِ بے شک آسمانوں اور زمین کی پیدائش میں کہ دونوں میں کس قدر
السَّمَوتِ وَالْأَرْضِ مختلف القویٰ اشیا موجود ہیں اور پھر ان میں کیسا با ہمی تعلق ہے تم کو
وَاخْتِلَافِ الَّيْلِ وَالنَّهَارِ کس قدر وقتا فوقتا ضروتوں کا سامنا ہوتا ہے پھر آسمان اور زمین میں
وَالْفُلْكِ الَّتِي کتنا سامان تمہاری ضرورتوں کے علاوہ تمہاری راحت کے واسطے
تَجْرِى فِي الْبَحْرِ بِمَا بھی موجود ہے۔اور رات و دن کے اختلاف میں کہ کس طرح
دونوں طول البلد میں بایں اختلاف کہ ہر ایک
دوسرے
تصدیق براہین احمدیہ
۲۱۲
يَنْفَعُ النَّاسَ وَمَا کے پیچھے موجود ہے اور عرض بلد میں بائیں اختلاف کہ کم و زیادہ
أَنْزَلَ
اللهُ مِنَ السَّمَاءِ موجود رہتے ہیں۔اور ان جہازوں میں جولوگوں کے لئے ہر قسم کے
منافع کے واسطے سمندر میں پتلے پتلے پانیوں پر بڑے بڑے بوجھوں
مِنْ مَّا فَأَحْيَا بِهِ
کے ساتھ دوڑ رہے ہیں۔اور اس میں کہ اللہ تعالیٰ ویران آباد
الْأَرْضَ بَعْدَ مَوْتِهَا زمینوں کو اس پانی سے آباد کر دیتا ہے۔جس کو وہ آپ بادلوں سے
و تَصْرِيفِ الرِّيح۔وَبَثَّ فِيهَا مِنْ كُلِّ دَآبَّةٍ اتارتا ہے۔اور اس میں کہ پینے کے لئے پانی ، کھانے کے لئے
کھانے۔غرض آسمانوں اور زمین کی پیدائش اور رات دن کی روشنی
واند ھیری اور بادلوں کی بارش کے بعد اللہ تعالیٰ نے ہی زمین میں ہر
و السَّحَابِ المتخي قسم کے جانداروں کو پھیلایا اور ہواؤں کے ادھر اُدھر پھیر نے میں
بَيْنَ السَّمَاءِ کہ کہیں ان میں کوئی حیوانات و نباتات کی زندگی کا باعث ہیں۔کہیں خون کے صاف کرنے اور گھسے پیسے اجزا کے نکالنے میں
وَالْأَرْضِ لايت
لِّقَوْمٍ يَعْقِلُونَ
مددگار۔کہیں جہازوں اور کشتیوں کے لے جانے میں مفت کے
ور کہیں بادلوں کو ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جانے میں
مزدور
فرمانبردار۔کہیں ضرورت کے موافق ذرات کو جمع کر دیں۔کہیں (البقرة: ۱۶۵)
صفائی میں مدد دیں۔اور بادلوں میں جو آسمان و زمین کے درمیان
اللہ تعالیٰ کے قبضہ حکم میں مسخر ہورہے ہیں۔ضرور ہی ان باتوں میں
اللہ تعالیٰ کی ہستی اس کی یکتائی اس کی کا ملہ صفات ، حکمت، قدرت،
علم ، رحم وغیرہ وغیرہ کے نشان ہیں۔مگر صرف اس قوم کے واسطے جو
عقل سلیم رکھتے ہیں۔
تصدیق براہین احمدیہ
۲۱۳
سوم۔نہایت درجہ کا ظلم اور بے ایمانی جس نے دنیا میں جہالت
اور اختلاف اور توہمات کو پھیلایا وہی جس کو شرک کہتے ہیں
قرآن کریم نے اس کا ابطال کیا
إِنَّ اللَّهَ لَا يَغْفِرُ آن جان لو جس کا نام ہے اللہ ہر برائی سے پاک ہر ایک کامل صفت سے
يُشْرَكَ بِهِ وَيَغْفِرُ ما موصوف وہ یہ گناہ تو کبھی نہ بخشے گا کہ اس کا کوئی شریک ٹھہرایا جاوے
دُونَ ذَلِكَ لِمَنْ يَشَاءُ ذات میں اس کا ہمتا سمجھا یا صفات میں اس کے ہم پلہ خیال کیا
وَمَنْ يُشْرِكْ بِاللهِ جاوے۔یا کسی عبادت میں کسی کو اس کا ساجھی بنایا جاوے۔اور شرک
فَقَدِ افْتَرَى کے نیچے کے گناہ تم کو عفو کر دے گا جس کے لئے اپنے رحم سے چاہے۔اِثْمًا عَظِيمًا جس نے کوئی شرک کیا اس نے بڑی بھاری بدی کا طوفان باندھا۔(النساء: ۴۹)
إِنَّ اللهَ لَا يَغْفِرُ آن جان لو جس کا نام ہے اللہ ہر برائی سے پاک ہر ایک کامل صفت سے
يُشْرَكَ بِهِ وَيَغْفِرُ ما موصوف وہ یہ گناہ تو کبھی نہ بخشے گا کہ اس کا کوئی شریک ٹھہرایا جاوے
دُونَ ذَلِكَ لِمَنْ يَشَاءُ ذات میں اس کا ہمتا سمجھا یا صفات میں اس کے ہم پلہ خیال کیا
وَمَنْ يُشْرِكْ بِاللهِ جاوے یا کسی عبادت میں کسی کو اس کا ساجھی بنائے اور شرک سے۔فَقَدْ ضَلَّ ضَللًا بَعِيدًا نیچے کے گناہ اس کو عفو کر دے گا جس کے لئے اپنے رحم سے چاہے
(النساء: ۱۱۷) جس نے کوئی شرک کیا وہ راہ حق سے بہک کر کہیں دور جا پڑا۔إِنَّهُ مَنْ يُشْرِكْ بِاللهِ بات یہ ہے کہ جس نے کسی چیز کوکسی پہلو پر بھی خدا کا شریک بنایا اس
فَقَدْ حَرَّمَ اللهُ عَلَيْهِ الجَنَّةَ پر اس معبود نے جو ہر ایک برائی سے پاک اور ہر ایک کامل صفت
تصدیق براہین احمدیہ
۲۱۴
وَمَوهُ النَّارُ سے موصوف ہے بچے آرام گاہ کو جس کا نام جنت ہے اس پر حرام کر
وَمَا لِلظَّلِمِينَ مِن دیا۔اور ایسے بد کار کا ٹھکانا وہ آگ ہے جسے دوزخ کہتے ہیں۔ان
ظالموں کا جو رزق کسی کا کھاتے ہیں اور فرمانبرداری کسی دوسرے کی
کرتے ہیں۔مخلوق کسی کی ہیں اور مطیع کسی کی جزا سزا کے واسطے
(المائدة: ۷۳) حاضر کسی کے پاس ہونا ہے حساب و کتاب کسی نے لینا ہے اور
فرمانبردار
کسی کے بنتے ہیں کوئی بھی حامی نہ ہوگا۔أَنصَارٍ
اگر زمین و آسمان میں ایک معبود برحق کاملہ صفات سے موصوف اور
لَوْ كَانَ فِيْهِمَا الهَةٌ برائیوں سے پاک ذات اللہ تعالیٰ کے سوا کچھ اور معبود بنا لیے
إِلَّا اللهُ لَفَسَدَتَا جاویں۔تو آسمان و زمین میں ایسی بڑی خرابی پڑے کہ دونوں میں
(الانبياء: ۲۳) تباہی آجاوے۔کیونکہ ظاہر ہے جس قوم میں شرک پھیلتا ہے وہ قوم
جاہل، وہم پرست، بیچے علوم سے محروم افسانوں، ڈھکونسلوں میں مبتلا
ہوکر آخر پھوٹ میں گرفتار ہو جاتے ہیں۔سَخَّرَ لَكُمْ مَّا فِی تمام وہ چیزیں جو آسمانوں اور زمین میں موجود ہیں انسان کے قابو
السَّمواتِ وَمَا فی میں ہو کر انسان کے مفت مزدور اور انسان کے خادم ہیں۔الْأَرْضِ جَمِيعًا مِنْهُ
(الجاثية : ۱۴)
چہارم۔تمام مخلوقہ اشیاء جو انسانی نوع کے واسطے بے مزدوری
مزدور ہیں اور مزدوروں کو اپنا معبود بنانا اس طرح باطل کیا
فَأَقِمْ وَجْهَكَ لِلدِّينِ پس درست رکھ مخاطب اپنے آپ کو سچے دین پر، اور وہ یہ ہے
تصدیق براہین احمدیہ
۲۱۵
حَيْفًا فِطْرَتَ
اللَّهِ الَّتی کہ انسان سب سے قطع تعلق کر کے اللہ تعالیٰ کی طرف جھک جاوے
فَطَرَ النَّاسَ عَلَيْهَا لا تبدیل اور تمام اقوال و افعال حرکات وسکنات اسی کی محبت سے صادر ہوں۔لِخَلْقِ اللَّهِ ذلك الدین یہی الہی فطرت کے مطابق بات ہے جس پر اللہ تعالیٰ نے لوگوں کو پیدا
الْقَيْمُ (الروم: ۳۱) کیا۔الہی اندازہ کو بدلا نا نہ چاہیے۔یہی پکا اور ٹھیک دین ہے۔پنجم اللہ تعالیٰ کے کاملہ صفات کا بیان
إِلَّا
اللهُ لَا إِلهَ الا ھو ہر ایک عیب سے پاک تمام صفات کاملہ کے ساتھ موصوف جس کا نام
الْحَيُّ الْقَيُّومُ لا تَأْخُذُهُ ہے اللہ اس کے بغیر کوئی بھی پرستش وفرمانبرداری کا مستحق نہیں۔دائم اور
سِنَةٌ وَلَا نَوْمُ
لَهُ مَا فِي السَّمَواتِ وَمَا باقی تمام موجودات کا مد بر اور حافظ جس کو کبھی ستی اونگھ اور نیند نہ ہواسی
فِي الْأَرْضِ مَنْ ذَا الَّذِی کے تصرف اور ملک اور خلق میں ہیں آسمان وزمین اسی کی ہستی اور یکتائی
يَشْفَعُ عِنْدَةً إِلَّا بِاِذْنِ) کو ثابت کرتے ہیں کوئی بھی نہیں کہ اس کی کبریائی عظمت کے باعث
يَعْلَمُ مَا بَيْنَ أَيْدِيهِمْ اس پاک ذات کی پروانگی کے سوا کسی کی سپارش بھی کر سکے۔پس کسی کو
وَمَا خَلْفَهُمْ وَلَا
يُحِيطُونَ بِشَئ من عِلمِةٍ إِلَّا مقابلہ وحمایت کی تو کیا سکت ہوگی۔وہ جانتا ہے تمام جو کچھ آگے ہوگا اور
بِمَا شَاء وَسِعَ جو کچھ گزر چکا ہے۔موجودات کی نسبت کیا کہنا ہے کوئی بھی اس کے علم
چکا
كُرْسِيُّهُ السَّمواتِ وَ سے کسی چیز کا اس کی مشیت کے سوا احاطہ نہیں کر سکتا۔اس کا کامل علم
الْأَرْضَ وَلَا يَوْدُهُ
حِفْظُهُمَا وَهُوَ الْعَلِيُّ
آسمانوں اور زمینوں پر حاوی ہے اور وہ آسمانوں اور زمینوں کی حفاظت
الْعَظِيمُ (البقرة : ۲۵۲) سے کبھی نہیں تھکتا۔وہ شریک اور جوڑ سے بلند ہے۔هُوَ اللهُ الَّذِي لَا إِلَهَ إِلَّا وہ ذات پاک جس کا نام ہے اللہ تمام صفات کا ملہ سے موصوف تمام
هُوَ عَلِمُ الْغَيْبِ وَالشَّهَادَةِ برائیوں سے پاک وہی جس کے سوا کوئی بھی پرستش وفرمانبرداری کے
هُوَ الرَّحْمَنُ الرَّحِيمُ هُوَ لائق نہیں۔اپنی ذات کو جو تمام غیبوں کا غیب ہے آپ ہی جانتا ہے۔ف كُرْسِيُّهُ عِلْمُهُ ( بخاری )
ງ
تصدیق براہین احمدیہ
۲۱۶
اللَّهُ الَّذِي لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ تمام ان اشیاء کو جو موجود ہو کر فنا ہوگئیں۔یا اب تک ابھی پیدا ہی نہیں
ہوئیں۔صرف اس کے علم میں ہی ہیں۔اور تمام موجودات کو جانتا
الملك
الْقُدُّوسُ
ہے۔وہ رحمان بروں بھلوں سب کو روزی رساں ، بن مانگے فضل
کرنے والا وہ رحیم جو بھلوں کو اپنے فضل و رحم سے بخشے اور کسی کے
السَّلَمُ الْمُؤْمِنُ سوال ومحنت کو ضائع نہ کرے۔وہی اللہ جس کے سوا کوئی دوسرا پرستش و
فرمانبرداری کے لائق نہیں الملك پورا مالک اشیا کی خلق و بقا پر
الْمُهَيْمِنُ
الْعَزِيزُ الْجَبَّارُ القدوس تمام ان اسباب عیوب سے پاک جن کو حس دریافت کر سکے یا
خیال تصور کرے یا و ہم اس طرف جا سکے۔یا قلبی قومی سمجھ سکیں۔السلام
تمام عیوب سے مبرا سلامتی کا دینے والا۔المو من امن کا بخشنے والا
سُبْحَنَ اللهِ عَمَّا يُشْرِكُونَ
الْمُتَكَثِرُ
اپنے کمالات و توحید پر دلائل قائم کرنے والا المهیمن سب کے اعمال
هو الله کا واقف سب کا محافظ، العزیز بے نظیر ، سب پر غالب، ذرہ ذرہ پر
متصرف الجبار سنوار نے والا۔ہمارے بگاڑوں پر اصلاح کے سامان
پیدا کرنے والا۔اصلاح کی توفیق دینے والا المتکبر تمام مخلوقی عیوب
الْخَالِقُ
الْبَارِئُ
الْمُصَوِّرُ
اور مخلوق کے اوصاف سے مبرا۔تمام چھوٹوں بڑوں آسمانی اور زمینی
شریک اور ساجھی سے اس کی پاک ذات بلند ہو وہ خود بخود موجود جس کا
لَهُ الْأَسْمَاءُ الْحُسْنَى
نام ہے اللہ الخالق۔ہر ایک چیز کا کامل حکمت کے ساتھ اندازہ کرنے
يُسَبِّحُ لَهُ مَا والا۔الباری ہر ایک چیز کو اس کے اندازہ کے مطابق بے نقص و تفاوت
في السَّمَوتِ ظاہر کرنے والا۔المصور اسی اندازہ اور عمدگی سے صورتوں اور شکلوں
وَالْأَرْضِ وَهُوَ کا عطا کرنے والا۔اسی کے ایسے نام ہیں کہ تمام خوبیوں پر شامل ہوں
الْعَزِيزُ الْحَكِيمُ اسی کی تسبیحیں کرتی اور اسی کی پاک اور کامل ترین ہستی کو تمام وہ چیزیں
جو آسمان وزمین میں ہیں ثابت کرتی ہیں وہ غالب جس کے تمام کام (الحشر: ۲۳ تا ۲۵)
حکمتوں پر مبنی ہیں۔