انٹروڈکشن

تصدیق براھین احمدیہ, حصہ 19

تصدیق براہین احمد به
۲۱۷
ششم۔الہی عبادت کی تاکید
وَاعْبُدُوا اللهَ وَلَا تُشْرِكُوا فرمانبردار عبادت کرنے والے اللہ کے بنو اور کسی چیز کو کچھ ہی ہو اس کا
بِه شَيْئًا ( النساء:۳۷) کسی امر میں ساجھی اور شریک نہ بناؤ۔فَادْعُوا الله اللہ تعالیٰ کو پکارو۔اس کی عبادت میں اخلاص سے کام لو اور دین کے
مُخْلِصِينَ لَهُ الذِينَ قبول کرنے میں ظاہر و باطن میں دکھ سکھ میں۔غرض کسی حالت
وَلَوْكَرِهَ الْكَفِرُونَ میں ہو اللہ تعالیٰ کے سوا کسی کے ساتھ تمہارا تعلق نہ ہوا گر منکر برا
(المومن: ۱۵) مناویں تو پڑے منادیں۔ہفتم۔اللہ تعالیٰ کی عبادت کرنے کی دلیل بیان فرمائی
يَاأَيُّهَا النَّاسُ اعْبُدُوا سنو! اولوگو! فرمانبرداری کرو اپنے اس محسن مربی کی جس نے تم کو اور تم
رَبَّكُمُ الَّذِي خَلَقَكُمْ سے پہلوں کو خلق کیا۔اس سے فائدہ یہ ہوگا کہ دکھوں سے بیچ رہو
وَالَّذِينَ مِنْ قَبْلِكُمْ
لَعَلَّكُمْ تَتَّقُونَ
گے۔وہ تمہارا مربی اور خالق وہی ہے جس نے تمہارے لئے زمین کو
الَّذِي جَعَلَ لَكُمُ الْأَرْضَ گول پھر آرامگاہ بنایا اور آسمان کو ایسا کر دیا کہ وہ زمین کے قیام کا
فِرَاشًا وَ السَّمَاءِ بِنا باعث ہو رہا ہے۔اور جہاں دیکھو وہ آسمان زمین کے لئے نیو ہے۔وَأَنْزَلَ مِنَ السَّمَاء وہی جس نے بادلوں سے ایسا پانی اتارا جس سے تمہارے کھانے کے
مَاءً فَأَخْرَجَ بِه واسطے رنگ برنگ کے پھل نکالے ایسے محسن مربی کامل صفات کے
مِنَ الثَّمَرَاتِ رِزْقًا لَكُمْ جامع کا کسی کو کسی امر میں شریک نہ ٹھہراؤ۔اور تم جانتے ہو تمہارے
فَلَا تَجْعَلُو اللَّهِ
أَنْدَادًا وَأَنْتُمْ تَعْلَمُونَ انسانی عمدہ قولی میں اتنا تو رکھ ہی دیا ہے کہ ایسا محسن مربی کامل
فرمانبرداری اور عبادت کا مستحق ہے پس اپنے قومی کو بریکارنہ کرو۔(البقرة: ۲۳،۲۲)

تصدیق براہین احمد به
۲۱۸
ہشتم۔اخلاق فاضلہ کی تعلیم دی
لَيْسَ الْبِرَّانْ تُوَلُّوا پسندیدہ باتیں یہی تو نہیں کہ مشرق اور مغرب کی طرف منہ کر کے نماز
وُجُوهَكُمْ قِبَلَ الْمَشْرِقِ پڑھ لی۔نیکی اور عمدہ بات تو اس شخص کی ہے جس نے دل سے مانا
وَالْمَغْرِبِ وَلَكِنَّ الْبِرَّ
مَنْ آمَنَ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ زبان سے اقرار کیا اور اپنے کاموں سے کر دکھایا کہ وہ اللہ کو مانتا، جزا
الْآخِرِ وَالْمَلَكَةِ وسزا کے دن پر یقین رکھتا ہے۔ملائکہ اور اللہ تعالیٰ کی پاک کتاب اور
وَالْكِتُبِ وَالنَّبِيِّنَ
سچے نبیوں پر اس کے اعتقاد لایا۔اور با اینکہ اسے خود حاجت و
وَالَى الْمَالَ عَلَى حُبِّهِ ذَوِى
الْقُربى واليتی ضرورت ہے اور زندگی کا امیدوار ہے۔مگر اپنے مال سے رشتہ داروں
وَالْمَسْكِينَ وَاب کی خبر گیری کرتا ہے اور قیموں مسکینوں اور مسافروں سائل کی پرورش
السَّبِيلِ وَالسَّابِلِينَ وَ غلاموں کے آزاد کرنے میں مال کو خرچ کرے۔عبادت و نمازوں کو
فِي الرِّقَابِ وَأَقَامَ
الصَّلوةَ وَإِلَى الزَّكَوةَ ٹھیک درست رکھے اپنے مال سے مقرری حصہ جسے زکوۃ کہتے ہیں ادا
وَالْمُوفُونَ بِعَهْدِهِمْ کرتا رہے اور نیکی تو ان کی ہے جو تمام ان بھلے معاہدوں اور اقراروں
إِذَا عُهَدُوا وَ الصّيرِينَ فِي کا ایفا کریں جو انہوں نے خدا تعالیٰ سے یا اس کے کسی بندے سے
وَحِيْنَ الْبَاسِس باند ھے۔باتوں میں صداقت کو کام میں لاویں۔امانت میں خیانت
أُولَيكَ الَّذِينَ صَدَقُوا نہ کریں افلاس میں ، مرض میں ، جنگ کی شدت میں تنگی میں ، تکلیف
الْبَأْسَاءِ وَالضَّرَّاءِ
وَأُولَيْكَ هُمُ الْمُتَّقُونَ میں، وفادار ، ثابت قدم مستقل مزاج رہیں۔(البقرة: ۱۷۸)
لَا تَجْعَلْ مَعَ اللهِ الهَا او مخاطب ! کبھی اللہ تعالیٰ کے ساتھ کسی کو معبود نہ بنانا کہ خدا کی بھی
اخَرَ فَتَقْعُدَ
مَدُمُومًا مَّخْدُولاً عبادت و فرمانبرداری کی اور اس کی بھی۔اگر شرک کا مرتکب ہوا تو دنیا
(بنی اسرائیل: ۲۳) میں بُرا اور ذلیل ہوگا۔

تصدیق براہین احمدیہ
۲۱۹
وَقَضَى رَبُّكَ الَّا او مخاطب ! تیرے مربی اور محسن پالنے والے والی کا حکم تو یہ ہے کہ
تَعْبُدُوا إِلَّا إِيَّاه اس کے سوا کسی کی پرستش اور فرمانبرداری نہ کی جاوے اور ماں باپ
وَبِالْوَالِدَيْنِ إِحْسَانًا سے پورا نیک سلوک ہو۔اگر او مخاطب ! تیرے جیتے ہوئے والدین
إِمَّا يَبْلُغَنَّ عِنْدَكَ
الْكِبَرَ أَحَدُهُمَا اور بوڑھے ہو جاویں ایک یا دونوں۔تو خبر دار کبھی ان سے کسی قسم کی
كِلَهُمَا فَلَا تَقُل لَّهُمَا کراہت نہ کر بیٹھو۔اور نہ کبھی ان کو جھڑ کیو۔اور ان سے پیاری
أَفْ وَلَا تَنْهَرْهُمَا میٹھی نرم ادب کی باتیں کیا کرنا۔ان کی پرورش دنیا داری کے
وَقُل لَّهُمَا قَوْلًا كَرِيمًا لحاظوں سے نہیں بلکہ صرف دلی محبت و پیار سے اس طرح کرنا جس
الدُّلِ مِنَ الرَّحْمَةِ وَقُل طرح پرندے اپنے بچوں کو پروں میں پرورش کے لئے لیتے ہیں۔رَبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا اور خدا سے یوں دعائیں مانگنا۔اے میرے رب ! ان سے اس
رَبَّيْنِي صَغِيرًارَ بكُم طرح رحم کے سلوک کر جس طرح انہوں نے میرے لڑکپن میں
أَعْلَمُ بِمَا فِی نُفوسِكُف پرورش فرمائی۔غرض جیسے والدین تیرے لڑکپن میں تیرے ہمدرد
وَاخْفِضْ لَهُمَا جَنَاحَ
إِنْ تَكُونُوا تھے ایسا ہی تو ان کے لئے ہو۔سنو مخاطبو! تمہارا پرورش کرنے والا
صلِحِينَ فَإِنَّهُ كَانَ
لِلْأَوَّابِينَ غَفُورًا تمہارے دلوں کے بھید جانتا ہے۔پس وہاں ریا اور دکھلاوا کام نہیں
وَاتِ ذَا الْقُرْبی آتا۔اگر سچ سچ کے نیک ہو تو وہ خدا ہمیشہ ہی اپنی طرف رجوع
مسكين
حَقَّهُ وَالْمِسْكِينَ لانے والوں کو بخشنے والا ہے۔او مخاطب ! ہر ایک رشتہ دار اور
وَابْنَ السَّبِيلِ وَلَا اور مسافر کو جو کچھ اس کا حق ہے دے دے۔اور اپنی نفسانی
تُبَذِرْ تَبْذِيرًا إِنَّ خواہشوں پر ، فخر پر اور بڑائی کے لئے اور بے ایمانی کے کاموں میں
الْمُبَذِّرِينَ كَانُوا إِخْوَانَ
الشَّيطين
اموال کو ضائع مت کر، ناجائز طور پر مالوں کو ضائع کرنے والے
قال کا لفظ عرب میں افعال پر بھی بولتے ہیں۔

تصدیق براہین احمدیہ
۲۲۰
وَكَانَ الشَّيْطَنُ لِرَبِّهِ شیاطین کے بھائی ہیں۔اور شیطان تو ایسا ہے کہ جس نے اسے پیدا کیا
وَإِمَّا تُعْرِضَ اور جس نے اس کو پرورش کیا اس کا بھی منکر ہو گیا۔اگر ان لوگوں
كَفُورًا
عنْهُمُ ابْتِغَاء رَحْمَةٍ فِین کے دینے کو جنہیں دینا ہے ترے پاس کچھ نہ ہو اور تو اس امید پر کہ
رَّبَّكَ تَرْجُوْهَا فَقُلْ عنقریب تجھے تیرا محسن رب کچھ دے گا تو سر دست ان کو ایسا جواب
لَّهُمْ قَوْلًا مَّيْسُورًا
وَلَا تَجْعَلُ يَدَكَ دے جس سے ان کو آرام ہو۔اور ان کی امید بڑھے۔نہ ایسا بھیل
مَغْلُولَةً إِلى عُنُقِكَ کنجوس بن کہ گویا تیرے ہاتھ تیری گردن سے بندھے ہیں۔اور نہ اتنا
وَلَا تَبْسُطْهَا كُلَّ الْبَسْطِ
فضول خرچ بن کہ کچھ بھی تیرے پاس نہ رہے۔اگر ایسا ہوا تو تجھے
فَتَقْعُدَ مَلُوْمًا مَّحْسُورًا
اِنَّ رَبَّكَ ملامت لگے گی۔اور تھکا ماندہ رہ جاوے گا۔( بعض انسانوں کی
يَبْسُطُ الرِّزْقَ لِمَنْ حالت ایسی حالت ہوتی ہے کہ محتاج کو دیکھ کر گھبرا جاتے ہیں اور
يَشَاءُ وَيَقْدِرُ إِنَّهُ
كَانَ بِعِبَادِهِ خَبِيرًا فضول کر بیٹھتے ہیں ایسوں کو مخاطب کر کے فرمایا ) تیرے رب کی
بَصِيرًا وَلَا تَقْتُلُوا طرف سے ہے کہ کس کو دولتمند کرتا ہے اور کسی کو مفلس تو کیوں گھبراتا
أَوْلَادَكُمُ خَشْيَةَ إِمْلَاقٍ
نَحْنُ نَرْزُقُهُمْ ہے وہ حکیم اپنے بندوں سے واقف اور ان کے حالات پر آگاہ ہے او
وَإِيَّاكُمْ إِنَّ قَتْلَهُمُ لوگو! اپنی اولا د کو اس لئے تو قتل نہ کیا کرو کہ ہم ان کو کہاں سے کھلا دیں
كَانَ خِطئًا كَبِيرًا گے۔تم اور وہ ہمارا ہی رزق کھاتے ہیں۔اور بات تو یہ ہے کہ اولاد
إِنَّهُ كَانَ فَاحِشَةً کا قتل کسی سبب سے کیوں نہ ہو بڑی بھاری غلطی اور بدی ہے اور زنا
وَسَاءَ سَبِیلا کے تو نزدیک بھی مت جاؤ۔یہ بڑی بے حیائی اور بُری راہ ہے اور
وَلَا تَقْرَبُوا الزَّنَى
وَلَا تَقْتُلُوا النَّفْسَ ایسے شخص کو بے وجہ قتل نہ کر جس کا قتل اللہ نے حرام فرمایا۔جو
الَّتِي حَرَّمَ اللَّهُ إِلَّا بِالْحَقِّ

تصدیق براہین احمدیہ
۲۲۱
وَمَنْ قُتِلَ کوئی بے وجہ قتل کیا گیا اس مقتول کے وارث کو ہم نے طاقت دی
مَظْلُومًا فَقَدْ جَعَلْنَا
لِوَلِيْهِ سُلْطَنَّا فَلَا ہے۔کہ قاتل کو مار ڈالے مگر کوئی نا جائز کام اس قصاص میں نہ
يُسْرِفُ فِي الْقَتْلِ
وَلَا تَقْرَبُوا مَالَ
إِنَّهُ كَانَ مَنْصُورًا کرے۔اور بے ریب مقتول کو مدد دی گئی کہ اس کا بدلہ دنیا میں بھی
الْيَتِيمِ إِلَّا بِالَّتِي هِی لیا جاوے۔اور آخرت میں گناہ کے بوجھ سے ہلکا ہو۔کسی بھلے غرض
أَحْسَنُ حَتَّی تبلغ کے سوا قیموں کے مال کے پاس مت جاؤ اور ان کا خیال رکھو۔أَشَدَّهُ وَأَوْفُوا بِالْعَهْدِ
إِنَّ الْعَهْدَ كَانَ مَسْئُولًاً یہاں تک کہ مضبوط اور بڑے ہو جاویں اپنے معاہدوں پر وفاداری
وَأَوْفُوا الْكَيْلَ إِذَا
كِلْتُمْ وَزِنُوا دکھلاؤ۔تمہارے معاہدے خدا تعالیٰ سے ہوں یا اس کے بندوں
بِالْقِسْطَانِ الْمُسْتَقِيمِ سے۔یاد رکھو عہدوں کی بابت پوچھے جاؤ گے۔ماپنے اور تو لنے میں
ذلِكَ خَيْرٌ وَأَحْسَنُ تَوِيلًا
وَلَا تَقْفُ مَا لَيْسَ پورا ماپ اور پورا تول اختیار کرو۔اس بات کا نتیجہ اس دنیا میں بہت
لَكَ بِهِ عِلْمٌ إِنَّ
السَّمْعَ وَالْبَصَرَ وَالْفُؤَادَ ہی اچھا ہوگا۔اور اس امر کا انجام بھی بہت عمدہ ثابت ہوگا۔اور جو
كُلُّ أُولَيْكَ كَانَ عَنْهُ
مَسْئُولًا وَلَا تَمْشِ فِى بات معلوم نہ ہو اس کا دعولی مت کرو۔نا سمجھی سے گواہی نہ دو۔کان
الْأَرْضِ مَرَحًا إِنَّكَ لَن اور آنکھ اور اعصابی مرکز جسے قلب کہتے ہیں سب سے ان کے
تَخْرِقَ الْأَرْضَ وَلَنُ
تَبْلُغَ الجبال طولاً کاموں کا سوال ہوگا خوشی سے اتراتے ہوئے زمین پر مت چلو۔تو
كُلُّ ذلِكَ كَانَ سَيْتُه
عِنْدَ رَبِّكَ مَكْرُوها او مخاطب ! اپنی طاقت سے زمین کو نہیں پھاڑ سکتا اور نہ پہاڑوں سے
ذلِكَ مِمَّا أَوْحَى اونچا ہوسکتا ہے یہ سب بری باتیں ہیں ان کی بُرائی تیرے رب کو
إِلَيْكَ رَبُّكَ مِنَ
الْحِكْمَةِ ۖ وَلَا تَجْعَل نا پسند ہے۔یہ وہ حکمت کی باتیں ہیں کہ تیرے رب نے تجھے وحی
مَعَ اللَّهِ الْهَا أَخَرَ
فَتَلْقَى فِي جَهَنَّمَ کے ذریعہ بتلا دیں۔اللہ تعالیٰ کے ساتھ کسی کو بھی معبودمت ٹھہرانا۔مَلُوْمًا مَّدْحُوْرًا - اگر شرک کیا تو جہنم میں ملزم ہو کر دھکیل دیا جاوے گا۔(بنی اسرائیل: ۲۴ تا ۴۰)

تصدیق براہین احمدیہ
۲۲۲
الَّذِينَ يَمْشُونَ عَلَى
وَعِبَادُ الرَّحْمنِ رحمن کے
فرمانبردار بندے تو وہی ہیں جو زمین میں سکینہ وقار اور تواضع
الْأَرْضِ هَوْنًا وَ إِذَا کی چال چلتے ہیں۔نہ تکبر اور ستی کی اور جب جاہل ان سے الجھیں تو
خَاطَبَهُمُ الجهلُونَ قَالُوا ان سے ایسا سلوک کرتے ہیں جس میں نہ بدی وایذ ا ہو اور نہ جہل و
سَلْمًا وَالَّذِيْنَ يَبِيتُونَ
لِرَبِّهِمْ سُجَّدًا وَ قِيَامًا نادانی وہی جو اپنے رب کے آگے سجدوں اور قیام میں راتیں گزار
وَالَّذِينَ يَقُوْلُوْنَ رَبَّنَا دیتے ہیں۔وہی جن کی دعا ہے کہ اے ہمارے رب ہٹا دے ہم سے
اصْرِفُ عَنَا عَذَابَ جَهَنَّمَ
إِنَّ عَذَابَهَا كَانَ غراما دوزخ کا عذاب۔اس کا عذاب تو دائمی ہلاکت ہے۔اور دوزخ تو
إِنَّهَا سَاءَتْ بڑی تکلیف کی جگہ اور برا مقام ہے وہی فرمانبردار بندے کہ جب
مُسْتَقَرًّا وَمُقَامًا
وَالَّذِينَ إِذَا انْفَقُوا اموال کو خرچ کرتے ہیں تو مالوں کو نہ بے جا ضائع کریں اور نہ موقع
لَمْ يُسْرِفُوا وَلَم میں دینے سے کمی دکھلاویں۔بلکہ خرچ میں پسندیدہ راہ اختیار کریں
يَقْتُرُوا وَكَانَ بَيْنَ ذَلِكَ
قَوَامًا وَالَّذِينَ لَا يَدْعُونَ وہی جو اللہ تعالیٰ کی یاد کے ساتھ دوسرے معبود کو نہیں پکارتے۔اور
مَعَ اللهِ الهَا أَخَرَ وَلَا ایسی جانوں کے ناحق قتل سے بچتے ہیں جن کا قتل اللہ تعالیٰ نے حرام
يَقْتُلُونَ النَّفْسَ الَّتِي حَرَّمَ -
اللهَ إِلَّا بِالْحَقِّ وَلَا فرمایا اور کسی قسم کا زنا نہیں کرتے اور جو کوئی بندوں میں سے ایسی
يَزْنُونَ ۚ وَمَن يَفْعَلُ کرتوت کرتا ہے وہ بڑی سخت بدکاری میں گرفتار ہوا۔ایسے بدکار کے
ذلِكَ يَلْقَ أَثَامًا
يُضْعَفْ لَهُ الْعَذَابُ لئے عذاب بڑھا اور ذلیل وخوار ہو کر اس عذاب میں رہ پڑا۔مگر بیچا تو
يَوْمَ الْقِيمَةِ وَيَخْلُدْ وہی بچا جس نے بدی کو چھوڑ دیا اور تمام بھلائیوں کی اصل ایمان کو
فِيْهِ مُهَانًا إِلَّا مَنْ
تَابَ وَآمَنَ وَعَمِلَ عَمَلًا اختیار کر لیا اور اچھے اعمال کئے۔آخر ایسے لوگوں کی برائیاں جاتی
صَالِحًا فَا و لنک رہتی ہیں اور ان کے بدلہ میں نیکیاں آجاتی ہیں۔(دیکھو عربوں کے
يُبَدِّلُ اللهُ سَيَاتِهِمْ
حَسَنَتٍ وَكَانَ الله حالات اسلام سے پہلے اور پیچھے ) اور ہر تائب کی تو بہ اللہ تعالیٰ قبول
غَفُورًا رَّحِيمًا کرنے والا۔

تصدیق براہین احمدیہ
۲۲۳
وَمَنْ تَابَ وَعَمِلَ اور اس کی تو بہ پر رحم کرنے والا ہے۔جو کوئی بدی کو چھوڑ بھلے
صَالِحًا فَإِنَّهُ يَتُوبُ اِلَی کاموں کی طرف متوجہ ہوا وہی اللہ تعالیٰ کی طرف پسندیدہ طور سے
اللَّهِ مَتَابًا وَالَّذِينَ لَا جھکا۔وہی رحمان کے فرمانبردار بندے ہیں۔جو دھو کے کے پاس
يَشْهَدُونَ الزَّوْرَ وَ إِذَا بھی نہیں جاتے اور جب کبھی کسی بے ہودہ کام کے پاس سے بھی
مَرُّوا بِاللَّغْوِ مَرُّوا كِرَامًا گزرتے ہیں تو اس طرح گزرتے ہیں کہ بھلائیوں کا حکم کرتے
وَالَّذِينَ إِذَا ذُكِّرُوا بِالیت اور برائی سے روکتے ہیں۔وہی جن کو جب کبھی الہی نشان دکھلائے
رَبِّهِمْ لَمْ يَخِرُّوا عَلَيْهَا گئے تو اس نشان پر اندھے اور بہرے کی طرح ٹھو کر نہیں کھاتے وہی
صُمَّا وَعُمْيَانًا وَالَّذِينَ جو دعا مانگتے ہیں کہ اے ہمارے رب ہمارے ساتھیوں
يَقُولُونَ رَبَّنَا هَبْ لَنَا
سے
بیبیاں ہوں یا اور دوست ) اور ہماری اولاد سے ہمیں آرام
مِنْ اَزْوَاجِنَا وَذُرِّيَّتِنَا قُرَّةَ دے۔وہ ہماری آنکھوں کا نور ہوں جو دل کے سرور کا نشان ہے
أَعْيُنٍ وَاجْعَلْنَا لِلْمُتَّقِينَ
امَامًا أُولَيكَ يُجْزَوْنَ
اور دعا مانگتے ہیں کہ ہم سچے فرمانبرداروں کے واسطے آئندہ کے
لئے نمونے ہوں وہی اللہ تعالیٰ کے فضل سے اپنے نیک اعمال کا
الْغُرْفَةَ بِمَا صَبَرُوا وَ
يُلْقَوْنَ فِيهَا تَحِيَّةٌ وَسَلْنَا بدلہ بڑے بلند مقامات کو پا کر وہاں نئی زندگی اور پوری سلامتی
خُلِدِينَ فِيهَا حَسُنَتْ پاویں گے۔اور پھر اتنا ہی نہیں بلکہ تناسخ سے بچ کر وہاں ہی ہمیشہ
مُسْتَقَرًّا وَ مُتَامَّا قُل مَا ہمیشہ کے لئے رہیں گے۔واہ وہ کیسے آرام کی جگہ اور رہنے کا
يَعْبُوا بِكُمْ رَبِّ لَوْلا مقام ہے۔او مخاطب ! کہہ دے میرے رب
کو تمہارے ہلاک و تباہ
دُعَاؤُكُمْ فَقَدْ كَذَبْتُمْ کرنے کی ضرورت ہی کیا ہے اگر تمہاری بت پرستی نہ ہوتی مگر تم
فَسَوْفَ يَكُوْنُ لِزَاما تو راستی کو جھٹلا چکے۔پس نا فرمانی کا لازمی و بال تم پر ضرور آنے
(الفرقان: ۶۴ تا ۷۸)
والا ہے۔

تصدیق براہین احمد به
۲۲۴
نہم۔سیاست مدن کے اصول
أطِيعُوا اللهَ وَأَطِيعُوا فرمانبرداری کرو اللہ کی چاہے اس کا حکم اس کے کلام سے پہنچے چاہے
الرَّسُولَ وَ اُولی اسکے فعل سے ( قانون قدرت) سے اور فرمانبردار بنو اللہ کے رسول
الْأَمْرِ مِنْكُمُ کے کہ وہ اسی اللہ تعالیٰ کے احکام تمہیں پہنچاتا ہے۔اور فرمانبردار رہو
(النساء: ۶۰) حکومت والوں کے دنیوی احکام ہوں یا سچے دین کے علماء ہوں۔وہم۔جمہوری سلطنت کی بنا ڈالی اور
مسلمانوں کی صفات میں کہا
وَشَاوِرْهُمْ فِي الْآخرِ ( جناب رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم کو بطریق اولویت بلکہ ہر ایک
(ال عمران: ۱۲۰) مخاطب کو حکم ہوتا ہے ) کہ حکومت میں اپنے لوگوں سے مشورہ کر لیا کر۔وَمَا عِنْدَ اللَّهِ خَيْرٌ وَ أَبْقَى
لِلَّذِينَ آمَنُوا وَ عَلَى رَبِّھے وہ نعمتیں جو اللہ تعالیٰ کے پاس ہیں بہت ہی اچھی اور ہمیشہ رہنے والی
يَتَوَكَّلُونَ وَالَّذِينَ
يَجْتَنِبُونَ كَبير الإِثْمِ ہیں اور انہیں کو ملیں گی کہ جو ایمان لائے اور اپنے رب ہی پر ان کا
وَالْفَوَاحِشَ وَإِذَا مَا
غَضِبُوا هُمْ يَغْفِرُونَ بھروسہ ہے۔اور وہ جو بڑے بڑے گناہوں سے اور بے حیائیوں
وَالَّذِينَ اسْتَجَابُوا لِرَبِّهِمْ
وَأَقَامُوا الصَّلوةَ وَ سے بچے رہتے ہیں اور اگر کسی پر غضب کریں تو عفو کرتے ہیں اور ان
أَمْرُهُمْ شُورَى بَيْنَهُمْ
وَمِمَّا رَزَقْنَهُمْ يُنْفِقُونَ کی حکومت با ہمی مشورہ سے ہوتی اور کچھ ہما راد یا خرچ کرتے ہیں۔(الشوری: ۳۷ تا ۳۹)

تصدیق براہین احمدیہ
۲۲۵
یاز دہم۔بغاوت کی برائی سے آگاہ کیا اور بغاوت سے حکما روک دیا
قُلْ إِنَّمَا حَرَّمَ رَبِّيَ او مخاطب ! تو کہہ دے۔میرے رب نے تمام بے حیائیوں کو حرام کر دیا
الْفَوَاحِشَ مَا ظَهَرَ
مِنْهَا وَمَا بَطَنَ وَالْإِثْمَ کھلی بے حیائیاں یا چھپی اور ہر ایک اثم و بدی اور بے وجہ بغاوت کو اور
وَالْبَغْيَ بِغَيْرِ الْحَقِّ وَآنُ اس کو کہ اس کا شریک ٹھہراؤ۔اللہ کے ساتھ ایسی اشیا کو جن کے شریک
تُشْرِكُوا بِاللَّهِ مَالَمْ يُنَزِّلُ بِه
سلط و ان تَقُولُوا عَلَی ہونے کی دلیل کوئی بھی اللہ تعالیٰ نے نہیں اتاری۔اور یہ بھی حرام۔اللهِ مَا لَا تَعْلَمُونَ
(الاعراف: ۳۴) کہ اللہ تعالیٰ کی نسبت ایسی باتیں بناؤ جن کا تم کو علم ہی نہیں۔دوازدہم۔باہمی معاملات و اصول تمدن پر فرمایا
يَأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا او ایمان والو! اللہ تعالیٰ کے عذاب سے جو اس کے نافرمانوں کے
اتَّقُوا اللهَ وَذَرُوا مَا
بَقِيَ مِنَ الرَّبوا الان لئے مقرر ہے اپنے آپ کو بچائے رکھو۔اور چھوڑ دو جو کچھ بیا جوں کا
كُنتُمْ مُؤْمِنِينَ فَإِن روپیہ تم کو لوگوں سے لینا ہے۔اگر مومن ہو تو ایسے ہی کام کرو۔اگر
لَّمْ تَفْعَلُوا فَأَذَنُوا
بِحَرْبٍ مِنَ اللَّهِ وَرَسُولِهِ اس معاملہ میں تم نے فرمانبرداری نہ کی تو جان لو کہ تم سے جنگ
وان تُبْتُم کرنے کا حکم خدا اور اس کے رسول سے لگ چکا۔اگر اللہ کی طرف
أَمْوَالِكُمْ لَا تَظْلِمُونَ توجہ رکھو تو تم کو اصل سرمایہ کے لئے کی اجازت ہے۔ظالم نہ بنو والا
وَلَا تُظْلَمُونَ وَإِنْ كَانَ ظلم کی سزا بھگتو گے۔اصل بھی نہ ملے گا۔اگر تمہارا مقروض مفلس
ذُوعُسْرَةٍ فَنَظِرَةٌ إِلى
مَيْسَرَةٍ وَأَنْ تَصَدَّقُوا ہے تو اسے آسودگی تک مہلت دو۔اور اگر قرضہ عفو کر دو تو تمہارے
فَلَكُمْ رُءُوسُ
خَيْرٌ لَكُمْ إِن كُنتُم حق میں بہت بھلا ہے اگر سمجھو۔تَعْلَمُونَ وَاتَّقُوا يَوْمًا
تُرْجَعُونَ فِيهِ إِلَى اللهِ ثُمَّ ڈرتے رہو اس وقت سے کہ تمہارا معاملہ اللہ کے سامنے پیش ہو اور
تَوَفَّى كُلُّ نَفْسٍ مَّا وہاں ہر جی اپنے کئے کی سزا بھگتے اور وہاں کسی پر ظلم نہ ہوگا۔كَسَبَتْ وَهُمْ لَا يُظْلَمُونَ

تصدیق براہین احمدیہ
۲۲۶
يَاأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِذَا او ایمان والو! ہر ایک معاملہ کولکھ لیا کرو جس کے لئے کوئی میعادی
تَدَايَنْتُمْ بِدَيْنِ إِلَى أَجَلٍ
مُّسَمًّى فَاكْتُبُوهُ وَلْيَكْتُبُ معاہدہ ہو اور ہر ایک کو نہ چاہئیے کہ معاہدوں کو لکھا کرے بلکہ چاہیئے کہ
بيْنَكُمْ كَاتِبٌ بِالْعَدْلِ معاہدہ کو وہ شخص لکھے جو ایسے معاملوں کا لکھنے والا ہو۔اور معاہدہ کو اس
وَلَا يَأْبَ كَاتِبٌ أَنْ يَكْتُبُ
كَمَا عَلَّمَهُ اللهُ فَلْيَكْتُبُ انصاف کے ساتھ لکھے جس میں ضرورت کے وقت تمسک میں نقص نہ
وَلْيُمْلِلِ الَّذِي عَلَيْهِ نکلے۔اور تمسک نویس کو تمسک کے لکھنے میں کبھی انکار نہ ہوا کرے۔الْحَقُّ وَلْيَتَّقِ اللهَ رَبَّة
وَلَا يَبْخْ مِنْهُ شَيْنا فان کیونکہ کا تب کو اللہ تعالیٰ نے فضل سے ایسا کام سکھایا۔پس چاہیئے کہ
كَانَ الَّذِي عَلَيْهِ الْحَقِّ تمسکات کو لکھے اور لکھاوے وہ جس نے دینا ہو۔اور ضرور ہے کہ
سَفِيهَا أَوْ ضَعِيفًا أَوْلَا
يَسْتَطِيعُ أَنْ تُمِل هُوَ لکھاتے ہوئے لکھانے والا اللہ سے ڈرتا رہے۔اور ذرہ بھی اس میں
وَاسْتَشْهِدُوا شَهِيدَيْنِ مِنْ
فَيَميلُ وَلِيُّهُ بِالْعَدْلِ کمی و قص نہ کرے۔اور اگر لکھانے والا کم عقل اور بچہ اور لکھانے کے
رِجَالِكُمْ فَإِن لَّمْ قابل نہیں تو اس کا سر براہ انصاف و عدل کے ساتھ لکھاوے۔اور اپنے
يَكُونَا رَجُلَيْنِ فَرَجُلٌ قَ معاملات پر دومرد گواہ بنالیا کر واگر دومرد گواہ نہیں سکیں تو ایک مرد اور دو
امْرَاتْن مِمَّنْ تَرْضَوْنَ
مِنَ الشُّهَدَاء اَنْ تَضِل عورتیں، دو کا فائدہ یہ ہے کہ اگر ایک ان میں سے کچھ بھول گئی تو دوسری
احدهما فَتُذَكَّر اسے یاد دلائے گی۔اور گواہ بلانے پر انکار نہ کریں۔اور ایسے سست نہ
إحْدُهُمَا الْأُخْرَى وَلَا
يَأْبَ الشُّهَدَاءِ إِذَا مَا دُھوا نیو کہ تھوڑایا بہتا میعادی معاملہ لکھنے میں چھوڑ دو۔اللہ تعالیٰ کے یہاں
وَلَا تَسْمُوا أَنْ تَكْتُبُوهُ یہ انصاف کی باتیں ہیں۔اور جہاں گواہی کی ضرورت پڑے گی وہاں
صَغِيرًا أَوْ كَبِيرًا إِلَى أَجَلِهِ
ذلِكُمْ أَقْبَطَ عِنْدَ اللہ یہ باتیں بڑی مفید پڑیں گی۔اور ایسی تدابیروں سے باہمی بدگمانیاں
أَلَّا تَرْتَابُوا إِلَّا أَن تَكُونَ جاتی رہیں گی۔ہاں دستی لین دین اور نقدی کی تجارت میں تحریر کے نہ
وَأَقْوَمُ لِلشَّهَادَةِ وَأَدْنَى
تِجَارَةً حَاضِرَةً ہونے سے گناہ بھی نہیں مگر ہر ایک سودے میں گواہوں کا پاس ہونا تو
تُدِيرُونَهَا بَيْنَكُمُ فَلَيْسَ
علیکم جناح الا ضرور چاہئے (اگر اس پر عمل ہوتا تو چوری کی چیزیں لینے میں پولیس کی
عَلَيْكُمْ جُنَاحٌ
تَكْتُبُوهَا وَأَشْهِدُوا إِذَا گرفتاری سے بہت کچھ امن ہو جاتا )

تصدیق براہین احمدیہ
۲۲۷
تَبَايَعْتُمْ وَلَا يُضَار
كَاتِبٌ وَلَا شَهِيدٌ وَ اِن اور یادر ہے کہ کا تب اور گواہ کو ان کا ہرجانہ دو۔اگر نہ دو گے تو بد کار
وَإِنْ
تَفْعَلُوا فَانَّهُ فُسُوقُ بنو گے خدا کا ڈر رکھو اللہ تعالیٰ تمہیں آرام کی باتیں سکھاتا ہے۔اور
بِكُمْ وَاتَّقُوا اللهَ
ويعلمُكُمُ الله وَاللہ اللہ تعالیٰ ہر شئے کو جانتا ہے اگر کہیں ایسے سفر میں لین دین کرو۔بكُلِّ شَيْءٍ عَلِيْمٌ وَإِنْ
كُنتُمْ عَلَى سَفَرٍ ولَم جہاں تم کو کا تب نہ مل سکے تو رہن سے کام لو۔مگر ضرور ہے کہ مرہون
فَرِهُنَّ
تَجِدُوا كاتب فرمن چیز کا قبضہ کر لیا کرو اور اگر ایسے معاملات میں ایک کو دوسری کی
فَقْرُوْضَةٌ فَإِنْ آمِنَ
بَعْضُكُمْ بَعْضًا فَليُود امانت و دیانت پر یقین ہو تو امین کو چاہیئے کہ اللہ تعالیٰ کا خوف کر کے
الَّذِي اؤْتُمِنَ أَمَانَتَهُ
وَلْيَتَّقِ اللهَ رَبَّهُ وَلَا امانت دار کے حقوق کو پورا ادا کر دے۔اور گواہی کو مت چھپاؤ
يَكْتُمْهَا فَإِنَّةَ أَثِم قَلْبُهُ
تَكْتُمُوا الشَّهَادَةَ وَمَنْ گواہی کا چھپانے والا دل کا بڑا بدکار ہوتا ہے۔اور اللہ تعالیٰ
وَاللَّهُ بِمَا تَعْمَلُونَ عَلِیمٌ تمہارے اعمال کو جانتا ہے۔(البقرة : ۲۷۹ تا ۲۸۴ )
إِلَّا وَأَنْتُمْ مُسْلِمُونَ
يَاأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اتَّقُوا او ایمان والو! اللہ تعالیٰ سے ڈرو جیسا ڈرنے کا حق ہے اور یہ بات کر
اللهَ حَقَّ تُقَتِهِ وَلَا تَمُوتُنَّ دکھاؤ کہ تمہاری موت اسلام ہی پر ہو اور اسلام یہ ہے کہ اپنے تمام وجود
وَاعْتَصِمُوا بِحَبْلِ اللهِ جَمِيعاؤ اور اپنی تمام طاقتوں سے خدا تعالیٰ کے رستے پر پنجہ مارو کیا معنی تمام و
لَا تَفَرَّقُوا وَاذْكُرُوا کمال ظاہر و باطن الہی ارادوں کے پیرو ہو جاؤ ایسا نہ ہو کہ کچھ خدا کے اور
نِعْمَتَ اللهِ عَلَيْكُم اِن کچھ غیر کے بنے رہو۔اور اللہ تعالیٰ کی اس نعمت کو تو سوچو! تم کیسے آپس
كُنْتُمْ أَعْدَاء فَأَلَّفَ بَيْنَ میں ایک دوسرے کے دشمن تھے اسلام کے باعث تم سب کے دل ایک
قُلُوْبِكُمْ فَأَصْبَحْتُمْ
بِنِعْمَتِةِ اِخْوَانًا وَكُنتُم ہو۔ہو گئے اور اللہ تعالیٰ کے فضل سے آپس میں بھائی بھائی ہو گئے ایک
عَلَى شَفَا حُفْرَةٍ مِنَ النَّارِ دوسرے کے خیر خواہ ایک دوسرے کے دکھ سکھ میں شریک۔اور تم اپنی
فَأَنْقَذَكُمْ مِنْهَا كَذلِك بدى بدکاری شرارتوں سے دوزخ کے کنارے اور باہمی جنگوں میں
يُبَيِّنُ اللَّهُ لَكُمْ أَيْتِ لَعَلَّكُمْ
پھنسے پڑے تھے اللہ تعالیٰ نے تم کو اس آفت سے نکالا۔غور تو کروکس
تَهْتَدُونَ وَلْتَكُنْ مِنْكُمْ
أَمَّةٌ يَدْعُونَ إِلَى الْخَيْرِ طرح اللہ تعالیٰ بیان کرتا ہے اپنے نشان کہ اسلام حق اور راحت بخش
وَيَأْمُرُونَ بِالْمَعْرُوفِ ہے۔اور یہ اس لئے کہ تم راہ پر آؤ۔او مسلمانو! تم سے ہمیشہ

تصدیق براہین احمد
۲۲۸
وَيَنْهَوْنَ عَنِ الْمُنكَرِ ایک ایسا گروہ رہے کہ لوگوں کو بھلائی کی طرف بلائے ہر ایک پسندیدہ
وَأُولَيكَ هُمُ الْمُفْلِحُونَ
وَلَا تَكُوْنُوْا كَالَّذِینَ کام کا حکم کرے ہر ایک ناپسندیدہ کام سے منع کرے۔اور وہی لوگ
تَفَرَّقُوا وَاخْتَلَفُوا مِنْ بَعْدِ
مَا جَاءَ هُمُ الْبَيِّنت و مراد کو پہنچنے والے ہیں اور نہ بنوان لوگوں کی طرح کہ جنہوں نے دین
أوليْك لَهُمْ عَذَابٌ میں تفرقہ ڈالا اور اختلاف مچایا۔حالانکہ ان کو اتفاق کی خوبیاں اور اتفاق
عظيم
(ال عمران : ۱۰۳ تا ۱۰) کی عمدگی کے دلائل بھی معلوم تھے۔ایسے لوگوں کو بڑا عذاب ہوگا۔يَأْيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوالا اے ایمان والو! اپنے گھر کے سوا کسی کے گھر میں اطلاع واجازت
تَدْخُلُوا بُيُوتًا غَيْرَ کے بنا کبھی نہ جائیو۔بے اجازت و اطلاع جانا وحشیوں کا کام ہے۔بُيُوتِكُمْ حَتَّى تَسْتَأْنِسُوا
وَتُسَلِّمُوا عَلَى أَهْلِهَا بلکہ سلام کہ کر اجازت لو۔(اگرا تفاقا وہ نہ سنے تو تین بار تک پوچھو
ذلِكُمْ خَيْرٌ لَّكُمْ حدیث میں ہے ) یہ عمدہ باتیں ہیں اور اس لئے بتائی جاتی ہیں کہ ان
لَعَلَّكُمْ تَذَكَّرُوْنَ فَإِنْ
لَّمْ تَجِدُوا فِيهَا أَحَدًا پر عمل کرو۔اگر وہاں کوئی نہ ہو تو وہاں بدوں اجازت مت جاؤ۔اگر
فَلَا تَدْخُلُوهَا حَتَّی تم کو کہا جاوے کہ اس وقت تم کو اندر آنے کی اجازت نہیں واپس
يُؤْذَنَ لَكُمْ وَإِنْ چلے جاؤ، یہی پسندیدہ طرز ہے۔اور اللہ تعالیٰ تمہارے اعمال پر
قِيلَ لَكُمُ ارْجِعُوا
ه
لَيْسَ عَلَيْكُمْ جُنَاحٌ أَنْ
فَارْجِعُوْا هُوَ أَزْكَى لَكُن واقف ہے۔ہاں ایسے غیر آباد گھروں میں جہاں کسی کی سکونت نہیں
وَاللهُ بِمَا تَعْمَلُونَ عَلِيمٌ اور تمہارا وہاں اسباب رکھا ہے۔بدوں اطلاع واجازت بھی جانا روا
تَدْخُلُوا بُيُوتًا غَيْرَ ہے۔اور خدا تعالیٰ جانتا ہے کہ تم کسی گھر میں بھلائی کو جاتے ہو یا
مَسْكُونَةٍ فِيهَا مَتَاعُ لَكُمْ شرارت کو۔تو کہہ دے ایمان والوں کو کہ آنکھوں
کو نیچا رکھا کریں
وَاللهُ يَعْلَمُ مَا تُبْدُونَ اور شرمگاہوں کی حفاظت کریں۔یہ نہایت پسندیدہ بات ہے۔اور
وَمَا تَكْتُمُوْنَ قُلْ
لِلْمُؤْمِنِينَ يَغُضُّوا مِن جو کچھ اپنی زبانوں سے کہتے اور دل سے مانتے اور اعضا سے لیتے
أَبْصَارِهِمْ وَيَحْفَظُوا ہو۔سب کو اللہ تعالیٰ جانتا ہے ایسے ہی ایمان والی عورتوں سے بھی
فُرُوجَهُمْ
کہہ دے کہ آنکھوں کو برائی سے بچا رکھیں اور شرمگاہوں کی حفاظت
ذلِكَ أَزْكى لَهُمْ إِنَّ اللَّهَ
خَبِيرٌ بِمَا يَصْنَعُونَ رکھیں اور اپنے بناؤ سنگھار کو مت دکھلاویں۔

·

آج 10 میں سے 10 باقی