انٹروڈکشن
تصدیق براھین احمدیہ, حصہ 20
تصدیق براہین احمدیہ
مِنْ أَبْصَارِهِنَّ وَيَحْفَظْنَ
۲۲۹
وَقُل لِّلْمُؤْمِنتِ يَغْضُضْنَ مگر وہ حصہ لا بدی ہے جو ظاہر ہے اور اوڑھنی کو ایسا اوڑھیں کہ
فُرُوجَهُنَّ وَلَا يُبْدِينَ جیب تک چھپ جاوے۔اور عورتیں اپنے بناؤ سنگھار کو کسی پر ظاہر
زِينَتَهُنَّ إِلَّا مَا ظَهَرَ مِنْهَا
وَلْيَضْرِ بْنَ بِخُمُرِهِنَّ نہ کریں مگر اپنے خاوندوں اور باپوں اور خسر اور اپنے بیٹوں اور
عَلَى جُيُوبِهِنَّ وَلَا يُبْدِينَ خاوند کے بیٹوں اور اپنے بھائیوں اور بھتیجوں اور بھانجوں اور اپنی
زِيْنَتَهُنَّ إِلَّا لِبُعُولَتِهِنَّ
اپنے
أوْ أَبَا بِهِنَّ أَوْابَاء نیک بخت بیبیوں ) عیسائی مشن کی عورتوں کو جو لوگ
بُعُولَتِهِنَّ أَوْ أَبْنَا بِهِنَّ
گھروں میں آنے دیتے ہیں اور اسلام کے مدعی ہیں وہ غور
أَوْ أَبْنَاءِ بُعُولَتِهِنَّ أَوْ
إِخْوَانِهِنَّ أَوْ بَنِي اخْوَانِهِنَّ کریں)۔اور غلاموں اور ان نوکروں پر جنہیں عورتوں کی رغبت
أَوْ بَنِي أَخَوَتِهِنَّ أَوْ نِسَا بِهِنَّ
أَوْ مَا مَلَكَتْ أَيْمَانُهُنَّ ہی نہیں۔( جیسے پاگل ) اور بچوں پر جو عورتوں کے معاملات سے
أوِ التَّبِعِينَ غَيْرِ أُولِي واقف ہی نہیں۔اور عورتوں کو واجب ہے کہ ایسی طرح پاؤں زمین
الْإِرْبَةِ مِنَ الرِّجَالِ
أَوِ القِفْلِ الَّذِينَ لَمْ پر نہ ماریں کہ ان کے کسی سنگھار کی کسی کو خبر ہو جاوے۔اللہ کی
النَّسَاءِ وَلَا يَضْرِينَ طرف رجوع رکھو۔ایمان والو! تو کہ نجات پاؤ اور نکاح کر دو اپنی
بِأَرْجُلِهِنَّ لِيُعْلَمَ مَا يُخْفِينَ بیوہ عورتوں کو اور اپنے نیک غلاموں اور لونڈیوں کو اگر غریب و
مِنْ زِينَتِهِنَّ وَتُوبُوا إِلَى
يَظْهَرُوا عَلَى عَوْرَتِ
اللهِ جَمِيعًا أَيُّهَ الْمُؤْمِنُونَ مفلس ہیں تو اللہ تعالیٰ ان کو اپنے فضل سے غنی کرے گا اور اللہ تعالیٰ
لَعَلَّكُمْ تُفْلِحُونَ بڑی وسعت والا بڑے علم والا ہے۔(النور: ۲۸ تا ۳۲)
إِنَّمَا الْمُؤْمِنُونَ تمام ایمان والے آپس میں بھائی بھائی ہیں امیر سے غریب تک
اِخْوَةٌ فَأَصْلِحُوا بَيْنَ شریف سے وضیع تک اجنبی سے اپنے پرائے ہم قوم تک اگر ایمان
اللَّهَ لَعَلَّكُمْ تُرْحَمُونَ والوں میں رنج آ جاوے تو ان بھائیوں میں صلح کرا دو۔اور اللہ سے
ڈرتے رہو تو کہ تم پر رحم ہو۔أَخَوَيْكُمْ وَاتَّقُوا
(الحجرات:۱۱)
تصدیق براہین احمدیہ
۲۳۰
سیز دہم۔اپنے لوگوں اور غیر قوموں سے تعلق
يَأْيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لا اوایمان والو! کوئی قوم کسی قوم سے تمسخر نہ کرے جس سے تم ہنسی کرتے
يَسْخَرْ قَوْمٌ مِنْ قَوْمٍ
عَلَى أَنْ يَكُونُوا خَيْرًا ہو اور جسے تم مسخرہ بناتے ہو شاید تم سے اچھا ہو۔اور نہ عورتیں ہنسی کریں
منْهُمْ وَلَا نِسَاء مِنْ نِسَاءِ عورتوں سے کیونکہ ہوسکتا ہے کہ جس سے ایک عورت تمسخر کرتی ہے
عَلَى أَنْ يَكُنَّ خَيْرًا مِنْهُنَّ
وَلَا تَلْمِزُوا أَنْفُسَكُمْ دوسری سے اچھی ہو۔اور اپنوں کو کوئی طعن مت دیا کرو۔اور کسی کی نسبت
وَلَا تَنَابَزُوا بِالْأَلْقَابِ
بر القب مت بولو ایسی کرتوتوں سے برے لقب دینے والا اللہ تعالیٰ کے
بِئْسَ الِاسْمُ الْفُسُوقُ
بَعْدَ الْإِيْمَانِ وَمَن لم یہاں سے فاسق و بدکار ہونے کا لقب پاتا ہے اور مومن کہلا کر فاسق بننا
يتب فأوليك هم الظليمون برا ہے جولوگ برے کاموں سے باز نہ آئے وہی بدکار ہیں۔(الحجرات: ۱۲)
يَأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا او ایمان والو! بہتی بدگمانیوں سے بچو۔بعض بدگمانی بدکاری ہوتی
إِنَّ بَعْضَ الطلب الو ہے۔لوگوں کی عیب جوئی مت کیا کرو۔اور ایک دوسرے کا گلہ کبھی نہ
لَا تَجَسَّسُوا وَلَا يَغْتَب کرو گلہ کرنا ایسا برا ہے جیسا بھائی کا گوشت کھا لینا کیا یہ امرکسی کو پسند
بَعْضُكُمْ بَعْضًا أَيُحِبُّ
أحَدُكُمْ أَن يَا كُل لَحْمَ ہے۔بے ریب کسی کو بھی یہ بات پسند نہیں۔اللہ سے اس کی
اجْتَنِبُوا كَثِيرًا مِنَ الظَّلن
أَخِيهِ مَيْتًا فَكَرِهْتُمُوهُ " نافرمانیوں پر ڈرو اللہ تعالیٰ ان لوگوں کو جو نا فرمانیوں کو چھوڑ ، اس کی
وَاتَّقُوا الله اِنَّ اللهَ تَوَّابُ
رجيم (الحجرات: ۱۳) طرف متوجہ ہوتے ہیں رحم کرتا ہے۔:
يَأْيُّهَا النَّاسُ إِنَّا (اللہ تعالیٰ فرماتا ہے ) ہم نے ہی تم کو پیدا کیا نر و مادہ سے اور تم کو
خَلَقْتُكُمْ مِنْ ذَكَرٍ و اُنى
وَجَعَلْنَكُمْ شُعُوبا وقبائل قوموں اور قبائل پر تقسیم کیا۔تو کہ ایک دوسرے سے تعارف رکھو اور
اور پر اور
لِتَعَارَفُوا إِنَّ أَكْرَمَكُم تمہیں یاد رہے کہ خدا کے یہاں تم میں سے وہی معزز ہے جو بڑا
عِنْدَ اللهِ انْقُكُمْ إِنَّ اللهَ
علیم خبیر (الحجرات: ۱۴) پر ہیز گار ہے اور جان رکھو۔اللہ تعالیٰ علیم وخبیر ہے۔وَلَا تَسْتَوِي الْحَسَنَةُ وَلَا نیکی و بدی۔دونوں ایک دوسرے کے ساتھ ہم پلہ اور خوبی میں مساوی
السَّيِّئَةُ ادْفَعُ بِالَّتِي هِيَ
احْسَنُ فَإِذَا الَّذِي بَيْنَكَ وَ نہیں۔بدی کا دفعیہ نیکی کے ساتھ کر دکھاؤ۔اگر ایسا ہی حسن سلوک !
تصدیق براہین احمدیہ
۲۳۱
حَمِيمٌ وَمَا يُلَقْهَا إِلَّا
بَيْنَهُ عَدَاوَةٌ كَانَهُ وَلِي شمنوں سے کر دکھاؤ گے تو تمہارے دشمن بھی تمہارے بچے دوستوں
الَّذِينَ صَبَرُوا وَمَا اور گرم جوش والے خیر خواہوں کی طرح ہو جاویں گے۔اس نصیحت کو
يُلَقَّهَا إِلَّا ذُو حَظِّ عَظِيمٍ
(ختم السجدۃ:۳۵ ۳۶) وہی لوگ مانیں جو بڑی بردباری اور بلند حوصلگی کا حصہ رکھتے ہیں۔چہار دہم مومنین کے صفات میں فرمایا
الَّذِينَ يُوفُونَ بِعَهْدِ اللهِ
إِنَّمَا يَتَذَكَّرُ أُولُوا الأَلْبَابِ نصیحت تو وہی پکڑیں جو عقل والے ہیں۔وہی جو الہی معاہدوں کا
وَلَا يَنتُضُونَ الميثاق و پورا خیال رکھتے ہیں اور جس کسی سے مستحکم وعدے کئے ان کو نہیں
لَّذِينَ يَصِلُونَ مَا آمَرَ اللہ توڑتے جن سے ملاپ کرنا چاہئے ان سے ملاپ کرتے۔اللہ کی
رَبَّهُمْ وَيَخَافُونَ سُوءِ الْحِسَابِ نافرمانی کا خوف رکھتے اور برے کاموں کے بدلہ سے ڈرتے وہی
وَالَّذِينَ صَبَرُوا ابْتِغَاء وَجْدِ اللہ تعالیٰ کی رضامندی کے طالب ہو کر بردباری کرتے ہیں اور
بِهِ أَن يُوصَلَ وَيَخْشَوْنَ
مِمَّا رَزَقْتُهُمْ
رَبِّهِمْ وَأَقَامُوا الصَّلوةَ وَ
الفَتَوْا مِنا رزقتهم سرا ؤ نمازوں کو درست رکھتے اور کچھ اللہ کا دیا۔ظاہری اور باطنی طور پر
اور کا
عَلَانِيَةً وَيَدْرَهُ وَق بِالْحَسَنَةِ خرچ کر دیتے ہیں۔اور خاص بدی کا مقابلہ خاص نیکی سے کیا کرتے
الشَّيْئَةَ أُولَبِكَ لَهُمْ عُقْبَى الدَّارِ
(الرعد: ۲۰ تا ۲۳) ہیں۔انہیں کو انجام کا رآرام ہوگا۔أُولَيكَ يُؤْتون پہلی کتابوں کے ماننے والے اگر قرآن کریم پر بھی ایمان لائے تو
أَجْرَهُمْ مَّرَّتَيْنِ بِمَا
صَبَرُوا وَيَدْرَءُونَ انہیں دو ہر ابدلہ ملے گا اس لئے کہ انہوں نے بڑی ہی بردباری کی۔اور
بِالْحَسَنَةِ السَّيِّئَةَ
(القصص: ۵۵) ان کی چال ہی ایسی ہے کہ بدی کا مقابلہ نیکی کے ساتھ کر دیتے ہیں
لَا يَنْصُكُمُ اللَّهُ عَنِ جو لوگ تم سے مذہبی عداوت پر نہیں لڑتے۔اور نہ انہوں نے تم کو
الَّذِينَ لَمْ يُقَاتِلُوكُمْ فِي
الدِّينِ وَلَمْ يُخْرِجُوكُم من جلا وطن کیا۔ان سے سلوک اور انصاف کے برتاؤ سے اللہ تعالیٰ
دِيَارِكُمْ أَنْ تَبَرُّوهُمْ
وَتَقْسِطُوا إِلَيْهِم اِن کبھی نہیں منع کرتا بلکہ ایسے منصف تو اللہ تعالیٰ کو محبوب و پیارے
اللهَ يُحِبُّ الْمُقْسِطِينَ
إِنَّمَا يَتْكُمُ اللهُ عَنِ ہیں۔اللہ تعالیٰ تو ان لوگوں کی محبت و دوستی سے تم کو منع کرتا ہے
تصدیق براہین احمدیہ
الَّذِينَ قُتَلُوكُمْ فِي الدِّينِ
۲۳۲
وَأَخْرَجُوكُمْ مِنْ دِيَارِكُمْ جنہوں نے تم سے مذہبی جنگ کی اور اسلام کے باعث تم سے لڑے
وَظُهَرُوا عَلَى إِخْرَاجِكُمُ
أَن تَوَلَّوهُمْ وَمَن اور تم کو جلا وطن کیا اور تمہاری جلا وطنی میں تمہارے دشمنوں کے مددگار
يَتَوَلَّهُمْ فَأُولَبِكَ هُمُ ہوئے۔اور جوایسے دشمنوں سے پیار کریں وہی ظالم ہیں۔الظَّلِمُونَ (الممتحنة: ٩ ١٠)
فَاصْفَحْ عَنْهُمْ وَقُلْ سَلم تو ان سے درگزر کر اور سلام کہہ دے۔(الزخرف: ۹۰)
وَلْيَعْفُوْا وَلَيَصْفَحُوا الا دکھ اور تکلیف دینے والوں پر عفو کرو اور ان سے درگزر۔کیا تم کو پسند
تُحِبُّونَ أَنْ يَغْفِرَ الله نہیں کہ اللہ تعالیٰ تم سے درگزر کرے اگر اللہ تعالیٰ کا تم سے درگزر کرنا
تمہیں پسند ہے تو اس کی یہی تدبیر ہے کہ تم لوگوں سے درگزر کرو۔لحم ( النور : ٢٣)
پانزدہم تعلیم اور تعلم اور علم کی ترقی کے واسطے۔وَلْتَكُنْ مِنْكُمْ أُمَّةً او اسلام والو! تم سے ایسے لوگ ہوا ہی کریں جو بھلائیوں کی طرف
يَدْعُونَ إِلَى الْخَيْرِ وَ
يَأْمُرُونَ بِالْمَعْرُوفِ وَ بلاویں اور ہر ایک پسندیدہ بات کا حکم کریں اور ہر ایک برائی سے
يَنْهَوْنَ عَنِ الْمُنْكَرِ وَ
أوليك هُمُ الْمُفْلِحُونَ و روکیں اور وہی ہیں نجات پانے والے ( یہاں محمدن مشتری بننے کی
لا تَكُونُوا كَالَّذِيْنَ تَفَرَّقُوا تاکید ہے ) کبھی نہ ہونا ان لوگوں کی طرح جو آپس میں پھٹ
وَاخْتَلَفُوا مِنْ بَعْدِ مَا
جَاءَهُمُ الْبَيِّنتُ وَ أُوليك پڑے اور کھلے نشانوں کے بعد بھی اختلاف مچایا۔یا درکھو انہیں کو بڑا
بڑے اور۔لَهُمْ عَذَابٌ عَظِيمٌ
(ال عمران : ۱۰۶،۱۰۵) عذاب ہوگا۔كُنتُمْ خَيْرَ أُمَّةٍ أُخْرِجَتْ اسلام والو! تم تو بڑی عمدہ قوم بھلائیوں کے سکھلانے والے ہو صرف
لِلنَّاسِ تَأْمُرُونَ لوگوں کے فائدہ کے لئے اللہ تعالیٰ نے تمہیں بنایا ہر پسندیدہ بات کا
بِالْمَعْرُوفِ وَتَنْهَوْنَ عَنِ
الْمُنْكَرِ وَتُؤْمِنُونَ بِاللهِ حکم کرتے ہو اور ہر ایک ناپسند امر سے روکتے ہو اور اس پر بڑھ کر
(ال عمران:ااا) بات ہے کہ اللہ تعالیٰ پر ایمان لائے ہو۔
تصدیق براہین احمدیہ
۲۳۳
إِنَّمَايَخْشَى
اللهَ مِنْ عِبَادِهِ اللہ کے بندوں میں اللہ تعالیٰ سے وہی ڈریں جن کو علم ہے یعنی پاک
الْعُلَموا (فاطر: ۲۹) علم والے ہی اللہ کے نافرمان نہیں ہوا کرتے۔يَرْفَعِ اللَّهُ الَّذِينَ آمَنُوا الله ایمان داروں اور پاک علوم کے عالموں کو ہی درجات پر
مِنْكُمْ وَالَّذِينَ أُوتُوا الْعِلْمَ
درجت (المجادلة: ۱۲) پہنچاتا ہے۔دَرَجَتِ
قُلْ هَلْ يَسْتَوِي الَّذِينَ مخاطب ! تو کہہ بھلا کہیں علم والے اور جاہل بھی برا بر ہوتے ہیں
يَعْلَمُونَ وَالَّذِيْنَ لَا يَعْلَمُونَ
(الزمر: ۱۰) ہر گز نہیں۔وَقُل رَّبِّ زِدْنِي عِلْمًا اور تو اے
محمد! کہہ دے یا اے مخاطب ! کہہ دے اے میرے رب !
(طه: ۱۱۵) مجھے علم میں ہمیشہ ترقی دے۔أَعُوذُ بِاللَّهِ أَنْ أَكُونَ مِنَ نبی نے کہا۔خدا کی پناہ کہ میں جاہلوں سے ہوں۔الجهلِينَ (البقرة: ۲۸)
فَلَوْلَا نَفَرَ مِنْ كُلِّ فِرْقَةٍ وہ لوگ ایسا کیوں نہیں کرتے کہ ان کی ہر ایک قوم وقبیلہ سے ایک
مِنْهُمْ طَائِفَةٌ لِيَتَفَقَّهُوا فِي بڑا گر وہ دین میں سمجھ پیدا کرے۔اور واپس ہو کر اپنی اپنی قوم کو
الدِّينِ وَلِيُنذِرُوا قَوْمَهُمْ
إِذَا رَجَعُوا إِلَيْهِمْ لَعَلَّهُمْ علم سیکھ کر برائیوں کے بدنتائج سے ڈراوے تو کہ ان کی قومیں
يَحْذَرُونَ (التوبة: ۱۲۲) برائیوں سے ڈر جاویں۔فَعَلُوا أَهْلَ الذِّكْر ان
كُنتُمْ لَا تَعْلَمُونَ اگر تم کو علم نہ ہو تو علم والوں سے پوچھ لیا کرو۔(النحل: ۴۴)
وَإِذْ اَخَذَ اللَّهُ مِيثَاقَ الَّذِينَ تمام کتاب والوں سے
تو اللہ تعالی مستحکم وعدہ لے چکا ہے کہ وہ لوگ
أُوتُوا الْكِتَبَ لَتُبَيِّنُنَّه کتاب کا مطلب لوگوں کی بھلائی کے لئے سنادیں۔اور الہی کتاب کو
لِلنَّاسِ وَلَا تَكْتُمُونَهُ
(ال عمران: ۱۸۸) نہ چھپاویں ( آریو تمہاری عملی کارروائی کیا دکھاتی ہے)
تصدیق براہین احمدیہ
۲۳۴
وَمَنْ أَحْسَنُ قَوْلًا مِمَّنْ اس شخص سے بھلی بات کس کی جس نے لوگوں کو اللہ کی طرف بلایا
دَعَا إِلَى اللهِ وَعَمِلَ صَالِحًا
(ختم السجدة: (۳۴) اور اچھے کام کئے۔۔شانز دہم۔بتائی کے حق میں فرمایا
إِنَّ الَّذِينَ يَأْكُلُونَ أَمْوَالَ جو لوگ ظلم کی راہ سے تیموں کا مال کھا جاتے ہیں وہ یا درکھیں
الْيَتَى ظُلْمًا إِنَّمَا يَأْكُلُونَ وہ انگارے کھاتے ہیں آگ ہی ان کے پیٹ میں جاتی ہے۔فِي بُطُونِهِمْ نَارًا وَسَيَصْلَوْنَ
سعِيرًا (النساء:1) بے ریب وہ جلتے دوزخ میں بیٹھیں گے۔لَا تَتَبَدَّلُوا الْخَبِيثَ بِالطَّيِّبِ
وَأَتُوا الْيَتَنَی أَمْوَالَهُمْ و تیموں کے اموال قیموں کو دے دو۔اور ان کی اچھی چیزیں اپنی بری
وَلَا تَأْكُلُوا أَمْوَالَهُمْ إِلَى اشیا سے نہ بدلو۔اور اپنے اموال سے ملا کر بھی ان کے مال نہ کھاؤ پس
أَمْوَالِكُمْ إِنه گان خوب گھیرا بالکل انہیں کامل کھا جانا کیا برا ہوگا۔بے شک یہ بات بڑی بدی ہے
(النساء: ۳)
ہشید ہم۔کورٹ آف وارڈس اور حجر کا راحت بخش قانون سمجھایا
اگر اس قانون پر عمل ہوتا تو دنیا سے ہزاروں مفاسد اٹھ جاتے کیونکہ اس قانون کے مطابق
حکم ہے جب کوئی یتیم مالداررہ جاوے یا کوئی شخص گو کم عمر نہیں مگر اپنے اموال کو نادانی کم عقلی
سے ضائع کرتا ہے تو دونوں صورتوں میں صاحب مال کو اس مال کے تصرف سے روک دو۔اور اس مال کی حفاظت رکھو اور صاحب مال کو بقدر ضرورت اس وقت دیتے رہو کہ عاقبت
اندیشی سے خرچ کر سکے۔
تصدیق براہین احمدیہ
۲۳۵
وَلَا تُؤْتُوا السُّفَهَاء أَمْوَالَكُم نادان بچوں کو ان کے مال نہ دے دینا۔مال ہے تو معیشت اور گزارہ
وارْزُقُوهُمْ فِيهَا وَاكْسُوهُمْ کا ذریعہ ہے ہاں ان بچوں کو کھانے اور پہنے کے لئے ان اموال سے
الَّتِي جَعَلَ اللهُ لَكُمْ قِيمًا
وَقُولُوا لَهُمْ قَوْلًا مَعْرُوفًا کچھ دیتے رہو۔اور انہیں میٹھی پیاری زبان سے تسلی دو۔بَلَغُوا النِّكَاحَ فَإِن انتم اور امتحان کرتے رہو۔جب یتیم بڑے اچھے جوان نکاح کرنے کے
وَابْتَلُوا الْيَتَى حَتَّى إِذَا
مِنْهُمْ رُشْدًا فَادْفَعُوا الهم قابل ہو جاویں اور تمہیں ثابت ہو جاوے کہ اپنا آپ اب سنبھال
أَمْوَالَهُمْ وَلَا تَأْكُلُوهَا إِسْرَافًا
وبِدَارًا أَن يُكْبَرُوا لیں گے تو ان کے مال انہیں دے دو۔اور ایسا نہ کہو کہ نا جائز طور پران
وَمَنْ كَانَ فَقِيرًا فَلْيَأْكُلْ
وَمَنْ كَانَ غَنِيًّا فَلْيَسْتَعْفِفْ کے بڑے ہونے سے پہلے ہی تم خرد برد کر لو۔بِالْمَعْرُوفِ فَإِذَا دَفَعْتُه الهه دولتمند یتیم کے اموال کا نگران تو اس مال سے کچھ بھی نہ لے۔مگر
أَمْوَالَهُمْ فَأَشْهِدُوا عَلَيْهِمْ غریب نگران مناسب حق الخدمۃ کھالے۔وَكَفَى بِاللهِ حَسِيبٌ لِلرِّجَالِ
نَصِيبٌ مِمَّا تَرَكَ الْوَالِدَن و اور جب میموں کا مال یتیموں کو دو تب ہی گواہ رکھ لو کہ یہ چیز میرے
الْأَقْرَبُونَ وَ پاس تھی صحیح و سالم پوری تم نے دے دی۔اور یاد رکھو اللہ تعالیٰ کافی
لِلنِّسَاءِ نَصِيبٌ مِّمَّا تَرَكَ
الْوَالِدَنِ وَالْأَقْرَبُوْنَ مِمَّا قَل حساب کرنے والا ہے ماں باپ اور رشتہ داروں کے مال کے وارث
مِنْهُ أَوْ كَثُرَ نَصِيبًا مفروض مر بھی ہیں اور عورتیں بھی کوئی کم کوئی زیادہ حقدار ہے۔وَإِذَا حَضَرَ الْقِسْمَةَ أُولُوا
الْقَرْبى و التثنی ہر ایک وارث کا حق الہی قانون میں مقرر ہے۔اور جب ورثہ کی تقسیم
وَالْمَسْكِينَ فَارْزُقُوهُم مِنه پر رشتہ دار یتیم اور مسکین جمع ہوں تو انہیں اس میں سے کچھ دو اور جو
وَقُوْلُوْا لَهُمْ قَوْلًا مَّعْرُوفًا
وَلْيَخْشَ
بات کہو ایسی ہو کہ شریعت اسے پسند کرے۔الَّذِينَ لَوْ تَرَكُوا مِنْ خَلْفِهِمْ خدا کا خوف کرو تمہارے ننھے ننھے بچے اگر رہ جاویں اور تم مرجاؤ تو
ذُرِّيَّةً ضِعَفٌ خَافُوا عَلَيْهِمْ
فَلْيَتَّقُوا اللهَ وَلْيَقُولُوا قَوْلاً تم کو مرتے وقت کتنا ہی ان کا فکر ہوتا ہے۔ایسے ہی عام یتیموں کا فکر
سَدِيدًا إِنَّ الَّذِينَ يَأْكُلُونَ رکھو اور جو بات کہو بڑی پختہ ہو۔أَمْوَالَ الْيَتَى ظُلْمًا إِنَّمَا
يَأْكُلُونَ فِي بُطُونِهِمْ نَارًا جو لوگ یتیموں کے مال کھا جاتے ہیں۔بے ریب اپنے پیٹ میں
وَسَيَصْلَوْنَ سَعِيرًا آگ ڈالتے ہیں اور جلتے دوزخ میں بیٹھیں گے۔(النساء: ۶ تا ۱۱)
تصدیق براہین احمدیہ
۲۳۶
ہر دہم۔غلامی کی پرانی رسم کے استیصال کی ہدایت فرمائی
فَإِذَا لَقِيتُمُ الَّذِينَ
كَفَرُوا فَضَرْبَ الرِّقَابِ جب کفار سے تم معرکہ آرا ہو تو ان دشمنوں کی گردنیں مارو، یہاں
حَتَّى إِذَا اثْخَتُمُوهُمْ
فَشُدُّوا الْوَثَاقَ فَإِمَّا مَنَّا تک کہ تم فتمند ہو جاؤ پھر دشمنوں کو قید کرلو۔آخر احسان کر کے چھوڑ
بَعْدُ وَإِمَّا فِدَاء حَتَّى تَضَعَ
الْحَرْبُ اَوْزَارها دو یا جرمانہ لے کر رہا کرو۔(محمد:۵)
پھر اس پر ہی اکتفا نہیں فرمایا۔بلکہ اور جگہ کے گرفتار غلاموں کے رہا کرانے کے واسطے اس مذہبی
چندہ میں جس میں ہر ایک مسلمان کو جو پچاس باون روپیہ کا بھی مالک ہو۔اسی اڑھائی روپیہ
فیصدی کے حساب سے دینے پڑتے ہیں۔ایک رقم غلام آزاد کرنے کی بھی قائم کی۔بدوں اسلام
کے کسی مذہب نے یہ تدبیر تجویز کی ہو تو کوئی نشان دے بلکہ ماورا اس کے اور بہت سی تدابیر قائم
کیں جن کے ذریعہ غلام آزاد کئے جاویں مثلاً فرمایا۔إِنَّمَا الصَّدَقْتُ لِلفقراء و خیرات تو فقیروں ، مسکینوں، اور صدقات کے کارکنوں اور ان کافروں
الْمَسْكِينِ وَالْعَمِلِينَ
عَلَيْهَا وَالْمُؤَلَّفَةِ قُلُوبُھر کا جن کو اسلام و مسلمانوں سے لگاؤ ہے حق ہے صدقات کو غلاموں
وَ فِي الرَّقَابِ وَالْعُرِمِينَ کے آزاد کرنے اور جن پر خاص آفتیں آئی ہیں ان کی امداد دینے اور
وَفِي سَبِيلِ اللهِ وَابْنِ
السَّبِيْلِ فَرِيْضَةً مِنَ اللهِ خدائی کا موں جہاد و غیرہ اور مسافروں کی مددگاری میں خرچ کرو۔یہ
وَاللهُ عَلِيمٌ حَكِيمٌ امر اللہ کی طرف سے نہایت ضروری ہے اور اللہ تعالی علم والا ہے۔(التوبة: ٢٠)
وَالَّذِينَ يُظْهِرُونَ مِنْ جولوگ اپنی بیبیوں کو ماں کہ بیٹھے اور انہیں الگ کرنا چاہتے ہیں پھر
نِسَآبِهِمْ ثُمَّ يَعُودُونَ لِمَا
قَالُوا فَتَحْرِيرُ رَقَبَةٍ من اس بات پر نادم ہوئے ان پر لازم ہے کہ بی بی کے پاس جانے سے
پہلے غلام آزاد کریں وغیرہ وغیرہ
قَبْل أَن يَمَاشا
(المجادلة:۴)
تصدیق براہین احمدیہ
۲۳۷
اور جنگ کے قیدیوں کو بجائے اس کے کہ جیل خانوں میں جاہل بنائے جاویں یا جاہلوں کی صحبت
میں رکھے جاویں۔اہل اسلام کے گھروں میں اس طور پر رکھنے کا حکم ہوا کہ انہیں بھائیوں کی طرح
رکھو جیسے آپ کھاتے ہو ویسے کھلا ؤ جیسا آپ پہنتے ہو ویسا پہناؤ۔ان کی عمدہ تادیب کرو۔نوز دہم۔عام احسان
تمام مذاہب کے بڑوں کی بے ادبی سے منع کیا اور فرمایا۔وَلَا تَسُبُّوا الَّذِينَ کبھی برا نہ کہنا ان کو جن کو لوگ پوجتے ہیں اور جنہیں لوگ اللہ تعالیٰ
يَدْعُونَ مِنْ دُونِ اللَّهِ
فیسبوا اللهَ عَدُوا بِغَيْرِ عِلْمٍ کے ورے پکارتے ہیں اگر تم برا کہہ بیٹھو گے تو بت پرست تمہارے
(الانعام: ۱۰۹) مقابلہ میں نا سمجھنے سے اللہ تعالیٰ کو برا کہ بیٹھیں گے۔کل دنیا میں منذرین کا آنا تسلیم فرمایا اور انصاف سے مذاہب پر کلی انکار نہیں کیا۔بلکہ تمام
انبیاء ورسل پر یقین کرنا اور ان پر ایمان لانا سکھایا اور فرمایا
إِنْ مِنْ أُمَّةٍ إِلَّا خَلَا فِيهَا تمام امتوں میں نافرمانوں کو ڈر سنانے والے گزر چکے ہیں۔نَذِيرٌ (فاطر: ۲۵)
وَالَّذِينَ يُؤْمِنُونَ بِمَا متقی وہی ہیں جنہوں نے مان لئے وہ احکام جو خاص تجھ پر اترے اور
أُنْزِلَ إِلَيْكَ وَمَا أُنْزِلَ
مِنْ قَبْلِكَ وَبِالْآخِرَةِ هُمْ وہ احکام بھی جو تجھ سے پہلے عام لوگوں کی ہدایت کو نازل ہو چکے ہیں
يُوقِنُوْنَ أُولَيْك عَلَى هُدى اور پچھلے دن پر ان کا یقین ہے خدا کی طرف سے وہی سیدھی راہ پر
مِنْ رَّبِّهِمْ وَأُولَيكَ هُمُ
ہوئے اور وہی نجات پانے والے بنے۔الْمُفْلِحُونَ (البقرة: ۶،۵)
تصدیق براہین احمدیہ
۲۳۸
کسی نبی کی نسبت طعن نہیں کیا۔انبیا کی تعلیم پر کہیں بھی نکتہ چینی نہیں کی بلکہ نصائح کو بدوں
طعن و تشنیع بیان کیا ہے۔مطاعن بیان کرنے میں بالکل سکوت فرمایا۔طعن کیا گیا ہے کہ مسلمانوں
میں جو کسل اور ستی ، حرام خوری، عیاشی، فضول خرچی غرور ہے وہ صرف اسلامی تعلیمات کا نتیجہ
ہے مگر میں کہتا ہوں آیات ذیل کن لوگوں کی مقدس کتاب میں ہیں۔يَا يُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا أَنْفِقُوا ایمان والو! اپنی کمائی اور زمین کی عمدہ برکات سے جو ہم نے تمہار۔مِنْ طَيِّبَتِ مَا كَسَبْتُمْ وَمِمَّا
أَخْرَجْنَالَكُم مِّنَ الْأَرْضِ لئے نکالے ہیں اچھی اچھی چیزیں خدا کی راہ میں خرچ کرو۔(البقرة: ۲۶۸)
يَا يُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا كُلوا او ایمان والو! اللہ تعالیٰ کی دی ہوئی چیزوں سے نہایت ستھری اور
مِنْ طَيِّبَتِ مَا رَزَقْنَكُمْ وَ پسندیدہ کمائیوں کو کھاؤ اور اللہ تعالیٰ کا شکر یہ کرو۔اگر اس کے
وَاشْكُرُوا لِلَّهِ إِنْ كُنْتُمْ إِيَّاهُ
تَعْبُدُونَ (البقرة :۱۷۳) فرمانبردار ہو۔سردمه شته و
وَلَا تَأْكُلُوا أَمْوَالَكُمْ بَيْنَكُمْ آپس میں ایک دوسرے کے اموال کو نا جائز طور پر مت کھایا کرو۔بِالْبَاطِلِ وَتُدْلُوا بِهَا إِلَى
الْحُمَّامِ لِتَنا لو افریقا اور نہ اپنے مالوں کو حکام تک پہنچاؤ کہ اس ذریعہ سے لوگوں کے
منُ أَمْوَالِ النَّاسِ بِالْإِثْمِ
وَأَنْتُمْ تَعْلَمُونَ (البقرة : ۱۸۹) اموال کو دبا لو اور جان بوجھ کر بدی میں مبتلا ر ہو۔وَلَا تَقْرَبُوا الزِّنَى إِنَّهُ بدکاری کے پاس بھی نہ جاؤ زنا بڑی بے حیائی اور بُرائی ہے اور بُری
كَانَ فَاحِشَةً وَسَاءَ سَبِيلًا
(بنی اسرائیل: ۳۳) راہ ہے۔يَا يُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِنَّمَا
الْخَمْرُ وَالْمَيْسِرُ وَالْأَنصَابُ او ایمان والو! شراب، قمار بازی ، بت پرستی ، شگون لینے یہ شیطانی
وَالْأَزْلَامُ رِجْسٌ مِنْ
عَمَلِ الشَّيْطَنِ فَاجْتَنِبُوهُ کام بڑے ہی گندے ہیں پس ان سے بچو تو کہ نجات پاؤ۔لَعَلَّكُمْ تُفْلِحُونَ
(المائدة: ٩١)
تصدیق براہین احمدیہ
۲۳۹
بستم - عیاشی سے یہاں تک نفرت دلائی کہ بد کار عورتوں
اور کسبیوں سے نکاح کے بارے میں کہا
إِلَّا
الزَّانِي لَا يَنْكِحُ الازانية بد کار تو بدکاروں یا بت پرست عورتوں کو ہی نکاح کرتے ہیں اور بدکار
بد
أَوْ مُشْرِكَةً وَالزَّانِيَةُ لَا
يَنْكِحَهَا إِلا زان او عورتیں بھی ایسی ہیں کہ انہیں بدکار یا مشرک ہی بیا ہیں اور ایمان
مُشْرِك وَحُدِمَ ذَلِكَ عَلى والوں پر تو یہ با تیں حرام ہی ہیں۔الْمُؤْمِنِينَ (النور:۴)
بست و کم۔اسراف اور حق تلفی اور غرور کے بارے میں ارشاد ہوتا ہے
وَاتِ ذَا الْقُرْبى حَقَّهُ وَ
الْمِسْكَانَ وَابْنَ السَّبِيلِ وَلا رشتہ داروں، مسکینوں، مسافروں کو ان کے حق دے دو اور فضولی مت
تُبَذِرْ
تَبْذِيرًا إِنَّ الْمُبَذِرِينَ کرو، فضولی والے شیطانوں کے بھائی ہوا کرتے ہیں۔كَانُوا إِخْوَانَ الشَّيْطِينِ
(بنی اسرائیل: ۲۸،۲۷)
وَلَا تَمْشِ فِي الْأَرْضِ مَرَحًا اتراتا ہوا زمین پر مت چلا کر۔کیا تو زمین کو پھاڑے گا کبھی نہیں اور
إِنَّكَ لَنْ تَخْرِقَ الْأَرْضَ
وَلَنْ تَبْلُغَ الْجِبال ظولا حل اونچائی اور بلندی میں پہاڑ کونہ پہنچے گا۔تمام یہ بُری باتیں تیرے رب
ذلِكَ كَانَ سَيْتُهُ عِنْدَ رَبِّكَ
مَكْرُوهًا (بنی اسرائیل: ۳۹،۳۸)
کونا پسند ہیں۔رہی یہ بات کہ یہ قص قرآن میں کیوں ہیں سو اس پر گزارش ہے۔آدم وحوا شیطان کا قصہ صفہ ۳
۱۰۳ تصدیق سے شروع ہوتا ہے اس پر غور کرو۔کیا صرف کہانی ہے؟ سیدنا موسیٰ نمبرے ونوح
نمبر ۵ لوط علیہم السلام کے مختصر قصے تصدیق نمبرے میں مندرج ہیں لقمان صفحہ نمبر ۵۵ و سکندر نمبر ۵۷
یا جوج ماجوج کے قصے تصدیق صفحہ نمبر ۶۰ میں مذکور ہیں سنگ اسود کا تذکرہ آگے آتا ہے۔ابراہیم علیہ السلام کا قصہ اس وقت سنا دیتے ہیں اور انصاف مانگتے ہیں کہ کیا یہ کہانی لغو ہے یا تمام
بلند پروازیوں اور ترقیوں کی جڑھ ہے۔
تصدیق براہین احمدیہ
حَاجَّ
۲۴۰
الَمْ تَرَإِلَى الَّذِي حَآج بھلا دھیان تو کرو۔اس شخص کی طرف جس نے ابراہیم راستباز۔ابرهم فِي رَبَّةٍ أَنْ الله الله رب کی بابت بحث کی۔کیا یہ بحث بدلہ تھی اس بات کا کہ اللہ تعالیٰ نے
الْمُلْكَ إِذْ قَالَ إِبْرَهِم رَى
الَّذِي يُغِي وَيُمِيتُ قَالَ أَنَا اسے پادشاہی دے رکھی تھی۔جب ابراہیم علیہ السلام راستباز نے کہا
أخي وَأُمِيْتُ قَالَ ابر هم میرا رب تو ایسا طاقتور ہے کہ زندہ کرتا اور مارتا ہے تو اس نادان نے (غور
فَإِنَّ اللَّهَ يَأْتِي بِان میں کرو) کیا جواب دیا؟ میں بھی مارتا اور زندہ کرتا ہوں۔جب ابراہیم علیہ
مِنَ الْمُشْرِقِ فَأْتِ بِهَا مِنَ السلام نے دیکھا کہ یہ ایسانا دان ہے کہ زندہ کرنا اور مارنا ہی نہیں سمجھتا تو
الْمَغْرِبِ فَبُهِتَ الَّذِي كَفَرَ فرمایا۔اچھا اللہ تعالیٰ تو سورج کو مشرق کی جانب سے طلوع کرتا ہے تو
وَاللَّهُ لَا يَهْدِي الْقَوْمَ
الظلمين
سورج کو مغرب کی طرف سے لا دکھا۔اتنی بات سن کر کا فر بغلیں جھانکنے
(البقرة : ۲۵۹) لگا۔اور اللہ تعالیٰ تو ایسے بدکاروں کو بحث کی سمجھ بھی نہیں دیتا۔إِبْرَاهِيمَ
وَاذْكُرْ فِي الكتب إبرهيم اور بیان کر دے اس کتاب میں ابراہیم کا قصہ بے ریب وہ راستباز نبی
إِنَّهُ كَانَ صِدِيقًا نَّبِيًّا إِذْ قَالَ
تھا۔ابراہیم نے اپنے باپ کو کہا اے پیارے باپ! کیوں بتوں کی
لِأَبِيهِ يَابَتِ لِمَ تَعْبُدُ مَا لَا
يَسْمَعُ وَلَا يُبْصِرُ وَلَا يُغْنِی پرستش کرتا ہے۔وہ تو تمہاری دعاؤں کو سنتے نہیں۔اور تمہاری حالت کو
عَنْكَ شَيْئًا يَابَتِ إِني قد دیکھتے نہیں۔اور اگر سنتے اور دیکھتے بھی تو تمہاری کچھ بھی حاجت براری
جَاءَنِي مِنَ الْعِلْمِ مَالَمْ يَأْتِكَ نہیں کر سکتے۔میرے پیارے باپ! مجھے تو خدا پرستی کے فوائد کی سمجھے
فَاتَّبِعْنِي أَهْدِكَ صِرَاطًا سَوِيًّا
يَابَتِ لَا تَعْبُدِ الشَّيطنَ إِنَّ ہے مجھے معلوم ہے کہ بت پرستی ہمارے تمدنی اخلاقی وغیرہ وغیرہ میں
الشَّيْطَنَ كَانَ لِلرَّحْمٰنِ عَصِبا مضر ہے۔مگر افسوس تجھے ان باتوں
کی خبر نہیں۔پس تجھے چاہیئے میرا کہا
يَابَتِ إِنِّي أَخَافُ أَنْ يَمَشَكَ مان۔میں تجھے سیدھی راہ بتا دوں گا۔اے پیارے باپ ! نافرمان اور
عَذَابٌ مِّنَ الرَّحْمَنِ فَتَكُونَ
لِلشَّيْطَنِ ولبیا قَالَ آرَاغِب رحمت سے دور شیطان کی فرمانبرداری مت کر۔شیطان تو رحمن جیسے محسن
أَنْتَ عَنْ أَلِه یا بر جنید کا نافرمان ہے۔میرے پیارے باپ ! بے ریب مجھے تو ڈر ہے کہ تجھے