الباب الاوّل

لُجَّة النّور, حصہ 10

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

المساكين وكالكلاب يُخسِئون، مسکینوں کو دھکے دیتے ہیں اور انہیں کتوں کو
وإذا اضطروا إليهم لغرض دھتکارنے کی طرح دھتکارتے ہیں۔ اور جب وہ کسی
فيخلبون ولا يخلصون ۔ وإن بطأ غرض کے لئے ان (مسکینوں ) کے محتاج ہو جائیں تو
خادم في مجيئه فيضربون حتى فریب کاری سے کام لیتے ہیں لیکن اخلاص نہیں
يقرب الحَيْن، ويعاقبون بأنی رکھتے ، اور اگر خادم آنے میں دیر کر دے تو وہ اسے
وأين ۔ ويأكلون الخدام إن مارتے ہیں یہاں تک کہ وہ موت کے قریب پہنچ جاتا ۱۰۸
لم يحضروا الطعام على أوقاته ہے۔ اور انہیں سزا دیتے ہیں کہ تم کہاں تھے کدھر
ويمتحنون اللحم ويُجنّبون علی تھے۔ وہ نوکروں کو کاٹ کھاتے ہیں اگر وہ کھانا وقت
إيهاته۔ ويُبدءُ ون خادمًا عاقلا ان پر حاضر نہ کریں۔ وہ گوشت کا معائنہ کرتے ہیں اور
كان لا يتعود الظلم والجور، اس سے (ذراسی) بُو آنے پر پسلیاں توڑ دیتے ہیں۔
ويبسأون بظالم وإن كان يشابه عقلمند خادم اگر ظلم وجور کا وجود کا عادی نہ ہو، تو اسے گالیاں
الثور۔ يظلمون أرامل وإن كن بکتے ہیں۔ اور ظالم سے اُنس رکھتے ہیں خواہ وہ بیل
قريبا منهم ومن جيرانهم، أو سے مشابہ ہو۔ وہ بیواؤں پر ظلم کرتے ہیں خواہ وہ اُن
قريبة و من بنات إخوانهم ۔ وإن كى قریبی اور پڑوسی ہوں یا ان کی قرابت دار اور ان
كان لأحد منهم أخ أو أخان کے بھائیوں کی بیٹیوں میں سے ہوں۔ اور اگر اُن
جائعين، فلا يُلقمهما لقمة میں سے کسی کا ایک یا دو بھائی بھوکے ہوں تو ان کو
كالإخوان۔ وإن يرى أنهما قریب بھائیوں کی طرح ایک لقمہ بھی نہیں دیتا خواہ وہ یہ دیکھ
من الموت ولدغهما الجوع رہا ہو کہ وہ دونوں موت کے قریب ہیں۔ اور بھوک
كالثعبان ۔ وإن جاءت عاهرة نے انہیں سانپ کی طرح ڈس لیا ہے۔ اور اگر کوئی
فيبتدر فتح الباب، ويتلقاها زانیہ عورت آجائے تو دروازہ کھولنے کے لئے لپکتا
بالترحاب۔ و ما كان لجار أن ہے اور مرحبا کہتے ہوئے اسے ملتا ہے لیکن کسی
يحلّ ذراه ويتــلـمـظ بقراه، وإن ہمسائے کی یہ مجال نہیں کہ اُس کے صحن میں اُترے

قطعه الجوع بمداه۔ يتجشم اور اُس کی مہمان نوازی سے لطف اندوز ہو خواہ
لأجل الأكابر أُكلا، ويُهيّأ لهم بھوک اُسے اپنی چھریوں سے کاٹ رہی ہو۔ وہ
كل ما يؤكل ولا يراهم على بڑے لوگوں کے کھانے کے لئے تکلف کرتا ہے
نفسه كلا بل يجمع لهم من اور ان کے لئے ہر قسم کا کھانا مہیا کرتا ہے، اور انہیں
١٠٩ جميع الألوان مآكل، وإن اپنے نفس پر بوجھ نہیں سمجھتا بلکہ ان کے لئے قسما قسم
هاضت الأكل۔ ويسوم کے کھانے تیار کرتا ہے خواہ کھانے والے کو ہیضہ ہی
التكليف في سبل الرياء ہو ہو جائے جائے۔ ۔ ریا کی راہوں میں تکلیف برداشت کرتا
ولا يُعطى السائل ما حضر من ہے۔ اور رات کے کھانے سے جو موجود ہو سوالی کو
العشاء ولا ينظر بخُلقٍ سَبْط نہیں دیتا۔ اور بھوکے کی طرف خوش خلقی سے
إلى ذى مجاعة، ويسبّ السائل نہیں دیکھتا۔ وہ سائل کو گالیاں دیتا اور مارتا ہے اگر
ويضرب إن وقف إلى ساعة وہ ایک گھڑی بھی کھڑا رہے۔ وہ یہ نہیں دیکھتا کہ
ولا يرى أن السائل جاء ه فی لیل سوالی اس کے پاس اندھیری رات میں آیا ہے اور
دجى، و قصده علی ما به من اس کو جو تکلیف اٹھا کر اس کے پاس آیا ہے اور
الوجي ، وظنه مضيفًا يعطى اسے ایسا مہمان نواز سمجھتا ہے جو خدائے لطیف
رغيفا، ويخاف ربا لطيفا سے ڈر کر اسے روٹی دے دے گا۔ پس وہ اسے
فيدعه من بيته ولا يرحمه مع اپنے گھر سے دھکے دیتا ہے اور یہ علم رکھنے ۔
علمه على عدم موئل ، و إن كان با وجود کہ اس کا کوئی ٹھکانہ نہیں اس پر رحم نہیں کرتا
ما ذاق مذ يومين طعم مأكل وما خواہ اس نے دو دن سے کھانے کا ذائقہ نہ چکھا
يفكر في أن الغريب أين يذهب ہو، اور یہ بھی نہیں سوچتا کہ یہ غریب بے چارہ
في ظلام مسبل، وما يفعل عند تاریک و تار رات میں کہاں جائے گا اور درد اور
تألم وتَمَلْمُلٍ۔ فالحاصل أن اضطراب کے عالم میں کیا کرے گا۔ حاصل کلام یہ
المواساة قد قلت، و مصائب که غمخواری کم ہوگئی ہے اور کمزوروں کی مصیبتیں
کے

الضعفاء جلتُ ، ونسى المودة | بڑھ گئی ہیں مشرق و مغرب میں رہنے والے ہر شخص
و صلة الرحم كلُّ مَن كان في نے دوستی اور صلہ رحمی کو فراموش کر دیا ہے۔ اور رشتہ
المشارق والمغارب، وصارت دار بچھوؤں کی طرح ہو گئے ہیں۔ اسی لئے وہ شخص ۱۱۰
الأقارب كالعقارب، ولأجل جسے بھوک ہنگائے پھرتی ہے وہ اپنا گھر بار چھوڑ دیتا
ذالك يترك من ساقه السَغَبُ ہے اور جدھر افلاس اُسے لے جائے اُدھر ہی چلا جاتا
الأهل والدار، ويذهب أين ہے۔ اور افلاس اسے ) جیسے گھمائے ویسے ہی گردش
يُذهبه الفقر و يدور كيف أدار کرتا ہے اور پارہ پارہ جگر اور بہتے ہوئے آنسوؤں کے
و يفصل عن القُربى بكبد ساتھ اپنے پیاروں سے جدا ہو جاتا ہے۔ یہاں تک
مرضوضة۔ ودموع مفضوضة کہ یہ بھی معلوم نہیں ہوتا کہ وہ زندہ ہے، تا کہ اس
حتى لا يُعرف أحَى فَيُتَوقَّعَ ، أم کے لوٹنے کا ) انتظار کیا جائے ، یا وہ کسی خالی قبر کے
أُودع اللحدَ البَلْقَعَ، ويصرخ فى سپرد کر دیا گیا ہے۔ حالانکہ وہ پردیس میں یہ کہتے
الغربة قائلا أين أنت يا زوجی یا ہوئے چلا رہا ہے کہ کہاں ہواے میری بیوی ! اور
ولدى۔ وإني أهلكنى الهجر اے میرے بیٹے ! مجھے (تمہاری ) جدائی نے
ولكن كيف أصل إليكم بصفر بلاک کر دیا ہے لیکن میں خالی ہاتھ کیسے تمہارے
يدى۔ ويقول يَا أَسَفی علی وطنی پاس آؤں۔ اور کہتا ہے ہائے میرا وطن ! اور اس کا
ويضجر قلبه وهو يُخرِد ، ولا دل تنگ ہو رہا ہوتا ہے۔ اور (شرم سے ) بولتا ہی
يكون له أحد أن يرقش حکایتہ نہیں۔ اور اس کا کوئی بھی ایسا نہیں جو کہ اس کی
على ما يسرد، ثم يسعى بخبره بیان کرده حکایت لکھے پھر تیز رفتار گھوڑے کی طرح
إلى وطنه كما يسعى الأجرد اُس کی خبر اُس کے وطن کی طرف لے دوڑے۔
ولا يستبطنه أحد عن مرتاه ولا اور اُس کا پوشیدہ حالِ دل کوئی نہیں پوچھتا۔ اور
يُعينه في استضمام زوجه وفتاه کوئی اُس کو بیوی بچوں سے ملانے میں اُس کی مدد
ولا يُعطى له نصاب من المال نہیں کرتا اور نہ کوئی اُسے بقدر ضرورت مال ملتا ہے

ليكفل زوجه وابنه فی الحال ۔ تا کہ وہ فوری طور پر اپنے بیوی بچوں کی کفالت کر
وقد تكون له بنت جاوزت سکے ۔ بعض اوقات اُس کی بیٹی ہوتی ہے جو بلوغت
الإعصار، وهي كعانس في بيته کی عمر سے تجاوز کر چکی ہوتی ہے اور وہ اُس عورت کی
وكادت أن لا تجانس الأبكار طرح ہو جاتی ہے جس کی جوانی کی عمر اس کے (ماں
فيكون هذا الرجل صيدا لهذه باپ کے گھر میں ہی گزر چکی ہو۔ اور قریب ہے
الأفكار، ويموت قبل وقت کہ وہ کنواریوں کے مشابہ نہ رہے۔ پس ایسا شخص
الاحتضار، ويُمِرُّ فی حلقه ماء انہی فکروں کا شکار ہو جاتا ہے۔ اور موت کا وقت
عذب ويتقضى علیه عذاب آنے سے پہلے ہی مر جاتا ہے ۔ میٹھا پانی بھی اُس
فيمشي مبهوتا كأنه مصاب ۔ کے حلق میں کڑوا ہو جاتا ہے۔ اور اس پر عذاب آجاتا
ويستدين فلا يُعطون من المال ہے، پس وہ حواس باختہ چلتا ہے گویا کہ وہ پاگل
قسطا، وإن يكتب لهم به قِطَّا ۔ ہے۔ وہ قرض مانگتا ہے لیکن لوگ اُسے مال کا ایک
ويستقرى الحيل ولا يجد أقواتًا، حصہ بھی نہیں دیتے خواہ وہ انہیں اس کی تحریر بھی
كأنه ورد أرضًا قاطًا ۔ ولا يرى دے۔ اور وہ مختلف تدبیریں اختیار کرتا ہے لیکن
من حزب الصنع و إن يستنفذ في قُوت لا يَمُوت بھی نہیں پاتا، گویا کہ وہ قحط زدہ زمین
ثنائهم الوسع، ولا يشاهد پر چلا گیا ہے اور وہ کسی گروہ سے حسن سلوک نہیں پاتا
الطول، ولو أطال القول، ولا خواہ وہ اُن کی تعریفوں میں ساری طاقت خرچ کر
يجد منهم دواء الطوى، وإن نشر دے۔ اور احسان نہیں دیکھتا خواہ بات کتنی ہی لمبی کر
من وَشْي سَمْرِه أَو طَوَى دے۔ وہ ان سے بھوک کی دو انہیں پاتا خواہ وہ اپنے
وكذالك يمتد ليله المُبير، افسانے کی رنگینی کو پھیلائے یا سمیٹے ۔ اسی طرح اس
ولا يجشر الصبح المنیر کی ہلاک کر دینے والی رات لمبی ہو جاتی ہے اور
و تبسط عليه ليله جناحًا لا تغيب روشن صبح طلوع نہیں ہوتی۔ اور اس پر وہ رات اپنے
شوائبها، ولا تشيب ذوائبها پر پھیلا دیتی ہے جس کی مکروہات ختم نہیں ہوتیں ۔

هذا حاله وأخوه المترف اور سیاہ زلفیں سفید نہیں ہوتیں۔ یہ اس کا حال ہے
يطمر طمور الغزالة، وينوم
جبکہ ناز و نعم میں پلا اس کا بھائی ہرن کی طرح
إلى طلوع الغزالة۔ لا تُرفع چھلانگیں لگا رہا ہے اور آفتاب کے طلوع ہونے
يده للصلات، ولا يجنح تک سوتا رہتا ہے۔ اُس کا ہاتھ عطیہ بخشنے کے لئے
صلبه للصلوة ۔ يسعى نہیں اٹھتا ۔ اور نہ اُس کی کمر نماز کے لئے جھکتی ہے
كالبابورة في غُلوائه ، ويستر اور اپنی سرکشیوں میں ریل کی طرح دوڑتا ہے اور
جهلاته بثوب خيلائه اپنی جہالتوں کی اپنے تکبر کے لباس سے ستر پوشی
لا يعلم كيف تستطير کرتا ہے۔ اس کو یہ علم بھی نہیں کہ وطن اور بیٹے سے
صدوعُ الكبد عند غلبة ملنے کے شوق کے غلبہ کے وقت جگر کے ٹکڑے کس
الحنين إلى الوطن والولد طرح پارہ پارہ ہو جاتے ہیں ۔ وہ دولت اپنی
يُحرز العين في صُرته، تھیلی میں جمع کرتا رہتا ہے اور اُسی سے اُس کے
وبها يبرق أسارير مسرّته۔ پُر مسرت چہرے کے خط و خال تمتماتے ہیں اور
وكذالك يُسنّى ابتلاء اِس طرح اُس کی کامیابی بطور آزمائش مہیا ہو جاتی
نجاحه ويبسط جناحه ہے اور اُس کے باز و فراخ کر دیئے جاتے ہیں۔ پس
فعمی علیه طریق الاهتداء ، اُس پر ہدایت پانے کی راہ پوشیدہ ہو جاتی ہے اور اُس
ويجره شقوته إلى العماية کی بد بختی اُسے بے راہ روی اور گمراہی کی طرف لے
والعمياء ، ويظن أن دولته جاتی ہے وہ یہ گمان کرتا ہے کہ اُس کی دولت اُس کے
من علمه و دهائه لا من علم اور اُس کی ہوشیاری کی وجہ سے ہے نہ کہ ظاہری و
قسام آلائه و نعمائه باطنی نعمتیں تقسیم کرنے والے خدا کی طرف سے۔ و
ويمدح عقله ويقول إنی اپنی عقل کی تعریف کرتا ہے اور کہتا ہے کہ میں نے
به حزتُ ما اشتھیت جس چیز کی خواہش کی اسی کے ذریعہ اُسے حاصل کر
وما حوى إخـوانـي مـا حویت لیا، اور میرے بھائیوں نے وہ ( مال ) جمع نہیں کیا

۱۳ وإني ما آمنت بالرسل وتعافیت جو میں نے کر لیا ہے اور میں رسولوں پر ایمان بھی
فلم ما عذبت إن أجرمت نہیں لایا بلکہ کراہت کرتا ہوں ۔ پس اگر میں نے
أو جنيت ومن الجرائم التى گناہ یا جرم کا ارتکاب کیا ہے تو کیوں مجھے عذاب
كثرت في المسلمين كبر نہیں دیا جاتا۔ وہ جرائم جن کی مسلمانوں میں کثرت
ونخوة كالشياطين، فمن کان ہے اُن میں سے ایک شیاطین جیسا تکبر اور نخوت
يحسب نفسه من العلماء يُرِی ہے، پس جو کوئی اپنے آپ کو علماء میں سے خیال کرتا
مزایا علمه بأنواع الخيلاء ، ہے وہ اپنے علم کی فضیلتوں کو مختلف قسم کے تکبر اور خود
ويذكر الآخرين كالمحقرین پسندی سے ظاہر کرتا ہے اور دوسروں کا حقیروں اور
المزدرين۔ ويتوفّر غضبًا إذا قيل گھٹیا لوگوں کی طرح ذکر کرتا ہے۔ اگر کہا جائے کہ وہ
إنهم من العالمين، ويشمخ بأنفہ بھی علماء میں سے ہیں تو غصے سے بھڑک اٹھتا ہے اور
أنفا عند ذكر الغير، ويقول غیر کے ذکر کے وقت اپنی ناک بھوں چڑھاتا ہے،
دَعُوا ذكره فإنه كالحمار أو اور کہتا ہے اُس کے ذکر کو دفع کرو وہ تو گدھے یا گورخر
الغير۔ ثم يحمد نفسه صَلَفًا کی طرح ہے۔ پھر متکبروں کی طرح لاف زنی
كالمستكبرين، ليعتلق به الناس کرتے ہوئے خود اپنے نفس کی تعریف کرتا ہے
اعتلاق العاشقين۔ ويتقلب فی تا کہ لوگ اس سے عاشقوں کی طرح چمٹ جائیں۔
أقاليب، ويخبط في أساليب، وہ طرح طرح کے سانچوں میں ڈھلتا ہے اور مختلف
فيدعى تارة أنه من الأدباء ، راہوں میں بھٹکتا ہے کبھی دعویٰ کرتا ہے کہ وہ ادباء
ولا يبلغ شأنه أحد من البلغاء ، میں سے ہے اور اہل بلاغت میں سے کوئی اُس کی
ويسأل الأقران كالصبيان عن شان کو نہیں پہنچ سکتا۔ وہ اپنے ساتھیوں سے بچوں کی
التراكيب النحوية والصيغة، طرح نحو کی تراکیب اور صیغوں کے بارے میں
ويـقـطـع عـلـى الـنـاس كلامهم سوال پوچھتا ہے۔ ہے اور ۔ اور غلطی پکڑنے کے کے۔ لئے لوگوں
للتخطية، ويبدى ناجذیہ علی کی قطع کلامی کرتا ہے ایک لفظ (کے اختلاف) پر

لفظ كالكلاب۔ و يزعم نفسه کتوں کی طرح اپنی کچلیاں تک نکال لیتا ہے اور ۱۱۴
على الصحة والصواب ۔ اپنے آپ کو برحق اور صحیح خیال کرتا ہے۔ اسی طرح
وكذالك يزعم هذا الرجل مرة كبھى شخص خیال کرتا ہے کہ وہ اطباء میں سے
أنه من الأطباء ، وفاق الکل فی ہے ، اور مرض کی تشخیص کرنے اور دوا تجویز کرنے
تشخيص الداء وتجويز الدواء ۔ میں سب پر فوقیت رکھتا ہے ۔ اور بعض اوقات
ويبرز طورًا في زي الفقهاء ، فقہاء کے لبادہ میں ظاہر ہوتا ہے، اور کبھی اس
ويشير حينا إلى أنه ظفر بنسخة طرف اشارہ کرتا ہے کہ وہ نسخہ کیمیاء حاصل
الكيمياء ۔ ثم إذا فتن في موطن کرنے میں کامیاب ہو گیا ہے۔ پھر جب
فرسان اليراعة، وأرباب البراعة سواران قلم اور ارباب فضل و ہنر کے میدان میں
فثبت أنه لا يقدر على أن ينقح آزمایا جائے تو ثابت ہو جاتا ہے کہ وہ یہ بھی
الإنشاء ، ويتصرف فيه كيف قدرت نہیں رکھتا کہ درست تحریر لکھ سکے اور اس
شاء ، بل يظهر أنه أعجم میں جس طرح چاہے تصرف کر سکے، بلکہ یہ ظاہر
ويضاهي العجماء، ولا يعلم ہوتا ہے کہ وہ گونگا ہے اور چوپایوں سے مشابہ
ما الأدب ولا يدرى هذه الطريقة ہے اور نہیں جانتا کہ ادب کیا ہے اور اس روشن
الغراء ۔ ثم إذا عُرض عليه طریقے سے بے خبر ہے۔ پھر جب اُس کے
المرضى للمداواة ، كما ادعى سامنے علاج کی غرض سے مریضوں کو پیش کیا
في بعض الأوقات، فما كان أن جائے جیسا کہ وہ بعض اوقات دعوی کیا کرتا تھا تو
يفرق بين السكتة والسُبات اُس کو اتنی بھی استطاعت نہیں ہوتی کہ سکتہ اور
و ربما يحسب الدِقَ لَفِقةً، نیند میں فرق کر سکے۔ بسا اوقات وہ تپ دق کو
وانطباق المَرِيءِ ذبحةً، ويسمّى بلغمی بخار اور انطباق مری کو ذبحہ کے خیال کرتا
السَبَلَ سُلاقًا، وضيق النفس ہے اور سَبَل (آشوب چشم) کو سلاق ( پلکوں
خُناقا، ويستعمل فى مواضع کا جھڑنا اور دمہ کو خناق کا نام دیتا ہے ۔ بدن کو
لے گلے کی نالی میں سوزش ہو کر اس کا تنگ ہو جانا (Angina Pectoris) ۲ ذبحہ صدر یہ سوزش سینہ، سینے کا درد

التسخين كل ما هو مطفی گرمی پہنچانے کے مواقع پر گرمی ختم کرنے
۱۱۵) للحرارة ، ومبرد للمعدة، والے اور معدہ کو ٹھنڈا کرنے والی دوائیں
ويأمر بأن يؤتى المريض كثيرًا استعمال کرتا ہے، اور حکم دیتا ہے کہ مریض کو بہت
من الخس و الكافور والكزبرة، سا سلاد ، کافور اور دھنیا دیا جائے اور آپ جو اس
ويحسب له كشك الشعير کے لئے بہترین غذا سمجھتا ہے اور حکم دیتا ہے کہ
أجود الأغذية ويأمر أن يتجنّب (مريض) گوشت ، گرم مصالحوں سے پرہیز کیا
اللحم و الأبازير الحارة، کرے اور گرم چیزوں میں سے کسی کے قریب بھی
ولا يقرب شيئًا من الأشياء نہ جائے ۔ پس مریض کا آخری انجام یہ ہوتا ہے کہ
المسخّنة، فيكون آخر أمر سر سے لے کر شرمگاہ تک اس کے بدن میں
العليل ، أن الأورام الباردة ٹھنڈے ورم پیدا ہو جاتے ہیں۔ اور بعض طبائع
تحدث في بدنه من الرأس إلى میں پیٹ زیادہ پھول جاتا ہے یا کھانسی کی شدت
الإحليل، وفي بعض الطبائع سے مریض ہلاک ہو جاتا ہے یا حرکت قلب
تزيد النفخ أو يهلك المريض بند ہو جاتی ہے ۔ اور بیمار فوراً مر جاتا ہے۔ پس ان
من شدة السعال، أو تسكن جیسے طبیبوں کی وجہ سے ہی قبریں زیادہ ہوتی ہیں
حركة القلب فيموت السقیم اور آبادیوں کی رونق کم ہو جاتی ہے۔ اور جو لمبا
في الحال ۔ فبمثل تلك الأطباء عرصہ اُن کے زیر علاج رہا تو اسے تو موت سے
يكثر القبور ويقل رونق چھٹکارا نہیں ، کتنی ہی آنکھیں ہیں جو انہوں نے
العمارات، ومن أطال المكث پھوڑ دیں۔ اور کتنی ہی ٹانگیں ہیں جنہیں انہوں
تحت علاجهم فلابد من نے لنگڑا کر دیا۔ اور کتنے ہی بچے ہیں جنہیں
الممات ۔ وكم من أعين فَقَؤُوها چیچک یا خسرہ ہوا تو انہوں نے اپنی غلطیوں کی
وكم من أرجل أعــرجــوهــا وجہ سے ان بچوں کو دفن کیا۔ اور وہ ان حکیموں
وكم من صبيان بُدِءُ وافدفنوهم کے ہاتھوں اپنی موت کی وجہ سے نجات پاگئے ۔

بخطأهم، ونجوا من أيديهم مريض انہيں مرغن غذائیں کھلاتے ہیں خواہ اُن
بفنائهم۔ يتمأهم المرضی کے اپنے کھیتوں میں جھاڑیاں ہی اُگی ہوں۔ وہ
وإِنْ يُجْلُوا الزرع ۔ و يشربون ان کی بکریوں اور گائیوں میں سے ہر دودھ دینے
لبن كلّ ليون من غنمهم وبقرهم والى كا کا اس قدر دودھ پی جاتے ہیں کہ دودھ کم ہو ۱۱۶
حتى تُبكا الدرُّ وتُخْلِى الضَرُعُ ۔ جاتا ہے اور تھن خالی ہو جاتا ہے۔ پھر ان
ثم يأتيهم الموت بالحسرات (مریضوں) کو حسرت کے ساتھ موت آتی ہے۔
ويلعنونهم عند فراق الأبناء اور وہ اپنے بیٹوں اور بیٹیوں کی جدائی کے وقت
والبنات۔ وقد يدعى هؤلاء ان پر لعنت بھیجتے ہیں۔ کبھی یہ جھوٹے لوگ دعوئی
الكذابون بأنهم يجعلون کرتے ہیں کہ وہ بانجھ عورت کو کثیر الاولاد بنا دیں
العاقر ضانا، والكادِءَ ناميًا گے۔ اور بنجر زمین کو تیزی سے نشو و نما پانے والی اور
زانيا، ويؤتون الناس بنات وبنين لہلہاتے کھیت والی بنا دیں گے۔ وہ لوگوں کو بیٹیاں
وإن زنـــــوا الثمانين، ويرى اور بیٹے دیں گے خواہ وہ اسی سال کے ہو گئے ہوں
الصبي بدوائهم إخوة بعد اور وہ کہتے ہیں کہ بچہ اُن کی دوا سے ماں باپ کی
ما كان عجزةً ۔ وكذالك آخری اولاد ہوتے ہوئے بھی مزید بھائیوں کو
يقولون إنا نكفَأُ المرض من دیکھے گا ۔ اسی طرح وہ کہتے ہیں کہ ہم مرض کو بڑھنے
اعتدائه، ونجعل العليل سے روکتے ہیں اور مریض کو (کمر کے ) جھک
کنخيل بعد انحنائه و من جانے کے بعد بھی کھجور کے درخت کی طرح
أراد أن يمرأه الطعام ويتقوّى (سيدها) کر دیتے ہیں۔ اور جو یہ چاہتا ہے کہ کھانا
العظام، فليأكل معجوننا اسے ہضم ہو جائے اور ہڈیاں مضبوط ہوں تو چاہیے
الكبير ۔ و سينظر في أسبوع کہ وہ ہماری معجون کبیر کھائے ۔ پس وہ ایک ہفتہ
التأثير ۔ و إذا استعمل الناس میں (اس کی) تاثیر دیکھ لے گا اور جب لوگ اس
دواء ه وما رأوا إلا النقصان کی دوائی استعمال کرتے ہیں تو صرف نقصان ہی

فعلموا أن الرجل قدمان، دیکھتے ہیں پس وہ جان لیتے ہیں کہ اس آدمی نے
وأتبعوه اللعان۔ وكذالك محض جھوٹ بولا ہے اور اس کے بعد اس پر لعنت
يكذبون ولا يحسبونه سُبّةً، بھیجتے ہیں اسی طرح وہ جھوٹ بولتے ہیں اور اسے
وبالدجل يجعلون الكذب عار نہیں سمجھتے۔ اور فریب کاری سے جھوٹ کا گنبد
قبة۔ وكذالك إذا ادعى بناتے ہیں ۔ اسی طرح جب ان میں سے کوئی دعوی
أحد منهم أنـــه فــقـيـه ومـن کرتا ہے کہ وہ فقیہ ہے اور محدثین میں سے ہے تو
المحدثين، فثبت في آخر آخر کار یہی ثابت ہوتا ہے کہ وہ جاہل ہے اور دین
الأمر أنه جاهل ولا يعلم کا علم نہیں رکھتا ۔ عالم اور جاہل ، تندرست اور سل کا
الدين۔ ولا يخفى عالم وجهول مریض پوشیدہ نہیں رہ سکتے۔ اور میں اس میں
ولا صحيح ومسلول۔ وإنّي في صاحب تجربہ ہوں، میں نے انہیں آزمایا اور
هذه صاحب التجربة، وانتقدتهم انہیں مردہ کی طرح پایا۔ وہ اکاذیب قبیحہ میں یکتا
فوجدتهم كالميتة۔ إنهم تفرّ دوا ہیں اور اونٹ کی طرح ( اُن کے بدن پر ) طاعون
في الدقارير، وأغَدُّوا كالبعير ۔ کے پھوڑے ہیں وہ اتنا کھاتے ہیں کہ معدہ اُن پر
يأكلون حتى ينقلب عليهم الٹ پڑتا ہے اور فرش پر ہی تھے کر دیتے ہیں۔ وہ
المعدة وينفضوا على الفراش، حق اور اس کی طلب سے دور ہو گئے ہیں پس آج
وبعدوا عن الحق و طلبه فليسوا نہ وہ شمع کی طرح ہیں اور نہ پروانے کی طرح۔ انہوں
اليوم كالشمع ولا كالفراش نے ملت اسلامیہ) اور حسین و جمیل نبی کریم
تركوا الملة وما قاله النبيُّ صلى الله علیہ وسلم کے فرمان کو ترک کر دیا، اور
الصبيح، وسقطوا كأَذِبّةٍ اس طرح گرے جیسے مکھیاں پیپ والے زخم پر
تسقط على جرح يقيح ۔ و إذا گرتی ہیں اور جب اُن سے اُن کی گندگی دور ہو جاتی
غاب عنهم قَذَرُهم فضاقوا لها ہے تو اُس کے لئے اُن کے دل تنگ ہو جاتے ہیں ،
ذَرُعًا، وما ملكوا صبرا ولا نہ اُن کے پاس صبر ہے اور نہ پر ہیز گاری ۔

ورعا۔ والله إنهم قد أطاعوا اللہ کی قسم ! انہوں نے نفس اور اس کے تسلط کی
النفس وسلطانها ۔ و تعوّدوا اطاعت کی۔ اور شہوات اور ان کے شیطان کی
الشهوات وشيطانها ۔ يدورون عادت اختیار کر لی ۔ وہ دولتمندوں ، آسودہ حالوں ،
على أبواب أهل الثروة خوش نصیبوں، اور زمینداروں کے دروازوں کے
واليسار، و الجدة و العقار چکر لگاتے ہیں اور کتنے ہی اُن میں سے ایسے
وكم منهم مالوا من صلوة ہیں جو صبح کی نماز کی بجائے صبح کی شراب
الصبح إلى الصبوح، ومن اور نماز عشاء کی بجائے صراحیوں میں موجود
العشاء إلى الغبوق في الصروح، شام کی شراب کی طرف مائل ہو گئے ہیں اور ۱۱۸
واشتغلوا من "شرح الوقاية شَرْحُ الْوَقَايَہ اور هَدَايَة پڑھنے کی بجائے
و الهداية إلى العواهر والبغایا، زانی اور بد کار عورتوں کی طرف اور عمدہ شراب
وإلى الرحيق مع التغذى بالقلايا کے ساتھ بکروں کے کباب کھانے کی طرف
من الجدايا، ومالوا إلى السماع مشغول ہو گئے ہیں ۔ وہ خوبصورت ، ماہرفن
☆
الحاشية - كان في ديارنا ترجمہ ۔ ہمارے ملک میں واعظوں میں سے
رجل من الواعظين۔ وكان الناس ایک شخص تھا ۔ لوگ اسے صالحین اور موحدین
يحسبــونــــه مــن الـصـالـحین میں سے سمجھتے تھے۔ پس اتفاق یوں ہوا کہ ایک
الموحدين۔ فاتفق ان رجلا دخل شخص زیارت کرنے والوں کی طرح اچانک اس
عليه مفاجئا مفا كالزائرین فوجدہ کے پاس چلا گیا تو اُسے اپنے فاسق ساتھیوں ساتھ کے
يشرب الخمر مع ندماء من ساتھ شراب پیتے پایا تو اُس شخص نے کہا اے لعنتی !
الفاسقين۔ فقال يا لعين، عملك تیرا عمل یہ ہے اور تیرا قول وہ؟ تو اُس نے
هذا وقولك ذالك۔ فأجاب جواب دیا اور تعجب میں ڈال دیا۔ اُس نے کہا
وأرى العُجاب۔ قال: أروني عالمًا لا کہ مجھے کوئی ایک ایسا عالم دکھاؤ جو شراب نہ
يشرب الخمر ۔ أو يتجنّب الزنا و الزمر پیتا ہو یا زنا اور موسیقی سے اجتناب کرتا ہو ۔

من المحسنات الحذاق، اور شہرہ آفاق عورتوں سے نغمے سننے کی طرف
والموصوفات في الآفاق، وإذا مائل ہو گئے ۔ اور جب سامان کم ہو گیا اور
قل البعاعُ، وخف المتاع، وفرّ سرمایہ ختم ہونے لگا اور سفلہ ہم نشین بھاگ گئے
الرعاع وفرغ الجراب، وغُلّق اور جیب خالی ہوگئی اور (ان پر ) دروازے بند کر
الأبواب، نهضوا للوعظ دیئے گئے تو صوفیاء کے اشعار کا پھندا لئے وعظ و
والنصيحة مع حبالة من أشعار نصیحت کے لئے اٹھ کھڑے ہوئے تا مال و
الصوفية، لتعود إليهم أيام دولت کے ایام اُن کی طرف پھر لوٹ آئیں ۔ تو
الثروة و الجدة و تراهم فی انہیں دیکھے گا کہ وعظ کی مجلسوں میں طاعون زدہ
مجالس الوعظ يتصرخون و اونٹ کی طرح چلاتے اور بلبلاتے ہیں حالانکہ
يُرغون كبعير أَغَدَّ ، وفى القلب دل میں آسودگی کو یاد کر رہے ہوتے ہیں، اور
يذكرون الجد، والدموع قرَّحتِ آنسو رخساروں کو زخمی کر رہے ہوتے ہیں، پس
الخد۔ فالعامة يزعمون أنهم عام لوگ یہ خیال کرتے ہیں کہ وہ جزا سزا کے
يبكون مخافة يوم المكافأت دن کے خوف سے رورہے ہیں جیسا کہ یہ متقیوں
كما هو من سير أهل التقاة کی سیرت ہے۔ باوجود یکہ وہ تو صرف شراب
مع أنهم لا يبكون إلا بفراق اور ہم پیالہ نازک بدن عورتوں کی جدائی سے
بقية الحاشية - وكذالك كان بقیہ ترجمہ ۔ اسی طرح میرے گاؤں کے قریب
عالم آخر قريبا من قریتی و کان ایک اور عالم تھا وہ میرے رتبہ کا انکار کیا کرتا تھا۔ پس
ینکر برتبتی فشرب الخمر فی اُس نے ایک کافر کی مجلس میں شراب پی جو اسلام سے
مجلس كافر يهوى الإسلام فلعنه رغبت رکھتا تھا۔ تو کافر نے اُسے لعنت ملامت کی اور
الكافر ولام۔ وقال إن كان هؤلاء هم کہا اگر ائمہ اسلام ایسے لوگ ہی ہیں تو میرا کفر میری
أئمة الإسلام۔ فكفرى خير لدنياى من دنیا کے لئے بہتر ہے۔ بجائے اس کے کہ میں ان
أن الحق بهذه اللئام۔ منه
کمینوں میں شامل ہو جاؤں ۔ منہ

·

آج 10 میں سے 10 باقی