الباب الاوّل

لُجَّة النّور, حصہ 9

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

غرارة ۔ وما أهلكهم إلا البغايا، اور انہیں ہلاک نہیں کیا مگر فاحشہ عورتوں اور بکرے
و الغبوق مع التغذّى بقلایا کے گوشت کے کبابوں کے ساتھ شراب نوشی نے۔
الجدايا۔ لا يتوجهون إلى الرعايا وہ رعایا اور مقدمات کے فیصلوں کی طرف توجہ نہیں
وفصل القضايا۔ و قد كثرت دیتے ۔ لوگوں کی بدبختی کی وجہ سے اس زمانہ میں
البغاي الشقوة الناس فى هذا فاحشہ عورتوں کی کثرت ہوگئی ہے اور پردہ کی رسم ختم
الزمان، ورفع رسم ہوگئی ہے۔ پس وہ (فاحشہ عورتیں ) نو جوانوں کے
الحجاب فصِرْنَ وبالا للشبان لئے وبال بن گئی ہیں انہوں نے چہروں سے اپنے
فأَمَطنَ من الوجوه لثامهنّ، و نقاب اور مونہوں سے اپنی لگام ہٹادی ہے۔ اور تو
من الأفواه لجامهن وترى الناس لوگوں کو دیکھتا ہے کہ وہ عاشقوں کی طرح سر بازار
ينادمونهن على الشراب فی اُن کی ہم نشینی میں شراب پیتے ہیں اور ایک
الأسواق، ويتعاطون كالعشّاق ۔ دوسرے کو جام پیش کرتے ہیں۔ اور بسا اوقات تو
وربما تسقط بَغِيٌّ مِن كثرة فاحشہ عورت کثرت شراب کی وجہ سے بازار کے
الخمر في وسط السوق وممر وسط میں اور لوگوں کی گزرگاہ پر ہی گر جاتی ہے۔ پھر
الزمر، فيحملها مَن عَشِقَ عليها جو اس پر عاشق ہوتا ہے اُسے گدھوں کی طرح اٹھاتا
كالحمر، ويمشى حاملا فی ہے، اور نوکروں کی طرح اُسے اٹھائے ہوئے بازار
السوق كالخادمین، والناس میں چلتا ہے اور لوگ ہنستے ہوئے اور لعنت ملامت
ينظرون إليه ضاحكين و لاعنین، کرتے ہوئے اس کی طرف دیکھتے ہیں۔ مگر وہ ۹۷
وهو لا يبالى لوم اللائمين، فيمر ملامت کرنے والوں کی ملامت کی پرواہ نہیں کرتا۔
بكل سكة بهيئة معجبة وكيفية اور ہر کوچہ سے عجیب صورت اور رسوا کن کیفیت
مخزية العجوز في البطن میں گزرتا ہے۔ پیٹ میں شراب ہوتی ہے اور پیٹھ
و الشابة على المتن ۔ و يبذل پر جوان عورت ۔ اور وہ اس فاحشہ کے علاج کے
في مداوات بَغِی جُهْدَ أَسِی لئے طبیب کی سی کوشش صرف کرتا ہے ۔ وہ عورت

وتشغفه حبا فيكون أَسْرَھا، اُس کے دل میں گھر کر جاتی ہے پس وہ اس کا اسیر
وتجذب إليها قواه بأسرها۔ ہو جاتا ہے۔ اور اس کے قومی کلیہ اس کی طرف کھنچے
ويستعذب تعذيبها لالتهاب چلے جاتے ہیں ۔ اُس کے رُخسار کی سرخی کی وجہ سے
عذارها، ويصدق زُورَها مخافة اس کی طرف سے پہنچنے والی تکالیف شیریں سمجھتا ہے
ازورارها۔ يقرب بها وَشُكَ اور اس کے آنکھیں پھیر لینے کے خوف سے اُس کے
الردى، ولا ينتهج سبل الهدى۔ جھوٹ کی بھی تصدیق کرتا ہے اُس کی قربت سے وہ
ويتلاشى الصحة، ويختل البنية ہلاکت کے قریب پہنچ جاتا ہے اور ہدایت کی راہوں پر
ويترك عقيلته لها، و إن التهبت نہیں چلتا ۔ صحت برباد ہو جاتی ہے اور اس کے وجود
أحشاؤها بالطوى۔ ومن علامات میں خلل آجاتا ہے ۔ اس (بازاری عورت ) کے لئے
القيامة كثرة العاهرات وقلة وہ اپنی بیوی کو نظر انداز کر دیتا ہے، خواہ بھوک کی وجہ
الصالحات، وإعلان الفسق سے اس (بیوی) کا اندرونہ جل رہا ہو ، بدکار عورتوں کی
والفجور وعدم المبالاة فلا کثرت، نیک عورتوں کی قلت ، فسق و فجور کا اظہار کرنا
شك أن هذا الزمان زمان هذه اور اس کی پرواہ تک نہ کرنا قیامت کی نشانیوں میں
السيئات، ولا يتعظ أحد بما ناب سے ہے۔ پس کوئی شک نہیں کہ یہ زمانہ انہیں برائیوں
الناس من الوباء والقحط کا زمانہ ہے۔ لوگوں کو جو دبا ، قحط وغیرہ آفات پہنچی ہیں
و غيرهما من الآفات، ولا يتذكرون ان سے بھی کوئی نصیحت حاصل نہیں کرتا، اور نہ وہ اُن
ما دهمهم من أنواع المصائب پر جو انواع و اقسام کی مصیبتیں اور طرح طرح کے
۹۸ وألوان النوائب، وتجلت لهم حادثات ٹوٹے ہیں اُن کو یاد کرتے ہیں۔ یہ بڑی
العبر فلا يعتبرون فهذا عجیب بات ہے کہ اُن پر کئی نشانِ عبرت ظاہر ہوئے
من العجائب۔ يحاربون الله لیکن وہ عبرت حاصل نہیں کرتے۔ وہ اللہ سے لڑائی
ولا يجنحون للسلم، ولا يتخذون کرتے ہیں اور صلح کی طرف مائل نہیں ہوتے ۔ اور
سبل الصلاح والتؤدة والحلم۔ نیکی ٹھہراؤ اور حلم کے راستے اختیار نہیں کرتے ۔

والسر في صدور هذه المعاصی اور ان گناہوں اور خطاؤں کے صادر ہونے
والخطيات، أن الناس قد غفلوا کا راز یہ ہے کہ لوگ جلیل القدر صفات والے
عن الله جليل الصفات۔ ونسوا خدا سے غافل ہیں اور جزا سزا کے دن کو بھول
يوم المكافات، و کفرت گئے ہیں ۔ اُن کے دل رَبِّ کائنات کے وجود
القلوب بوجود رب الکائنات کے منکر ہو گئے ہیں ۔ پھر محرکات و اسباب کے
ثم اختلفت الذنوب باختلاف اختلاف کی وجہ سے گناہ بھی مختلف اقسام کے
الدواعي والأسباب، وحدث ہو گئے ہیں اور ہر گناہ اپنے محرک اور سبب کی
كل ذنب بمناسبة المحرك مناسبت سے پیدا ہوتا ہے ۔ پس جو کوئی بھوک
والجذاب ۔ فمن أُصلِى ببليّةِ کی آزمائش میں گرفتار ہے وہ جیب تراشی
مجاعة، اضطر إلى طر وسرقة، اور چوری کرنے پر مجبور ہو گیا، اور جس کی
ومن ثقل حاده بعيال و دین عیال داری اور قرض کے بوجھ سے کمر جھک گئی
اضطر إلى تخلف وعد و احتیال ہے وہ وعدہ خلاء وہ وعدہ خلافی ، حیلہ سازی اور جھوٹ بولنے
ومين، ومن أصبا قلبه حسن پر مجبور ہو گیا، اور جس کا دل نازک بدن
جارية من العيد، اضطر إلى خائنة عورتوں میں سے کسی لڑکی کے حسن پر فریفتہ
الأعين وتنجيس العين بالتعويد ہو جائے وہ آنکھوں کی خیانت اور آنکھ کو گندہ
ونقض التوبة والعهد والمواعيد۔ کرنے کی عادت اور توبہ شکنی ، عہد شکنی اور
فكذالك فرط في جنب الله وعدے توڑنے پر مجبور ہو جاتا ہے ۔ اسی طرح ۹۹
كل أحــد مــن الـفــاســقـيــن و ان بد تحریکات میں سے کسی ایک کی وجہ سے
الفاسقات، بتحريك من فاسق مردوں اور عورتوں میں سے ہر ایک
التحريكات ۔ ثم إن للصحبة الله تعالیٰ کے احکامات میں کوتاہی کرتا ہے ، پھر
والمقــانــات تأثيرات، وفی صحبت اور میل ملاپ کی اپنی تاثیرات ہیں۔
مجالس السوء سموم و آفات، بدی کی مجالس میں زہریں اور آفات ہیں ۔

ومن استحكم شره من اور جس شخص کی بدی اس قسم کے میل جول سے
المخالطات، فلا يُرجى بُرُؤُه مستحکم ہو جائے تو وفات کے وقت تک اُس کی
إلى وقت الوفاة۔ ومن ضعف بہتری کی کوئی امید نہیں ۔ اور جو برائی کی حالت
وهرم في الشر فشره قوی، میں کمزور اور بوڑھا ہو گیا تو اس کا شر بھی قوی
وشيبه عصى، ولا يُصلح قلبه ہوتا ہے اور اس کا بڑھا پاسخت نا فرمان ہوتا ہے
أسى و لا فلسفى، ويموت علی اور اس کے دل کی اصلاح نہ طبیب کر سکتا ہے
الخبث ولا ينزع عن الغی، و اور نہ ہی فلسفی ۔ وہ خباثت پر ہی مر جاتا ہے لیکن
لا يفيء مَنْشَرُه إلى الطَّيِّ ۔ فإنه گراہی سے دستکش نہیں ہوتا۔ اور اس کا ( بد )
وافاه الشيب المعكس فما نامہ اعمال لیٹنے میں نہیں آتا۔ کیونکہ اُس کو
كان له نذيرا ، وولى العيش بدترین بڑھاپے نے آلیا ہے اور اسے کوئی
النضير فما خاف تافها نذيرا ہو شیار کرنے والا نہیں ہے، اور خوشحال زندگی
بل زاد ميلانا إلى أموال الدنيا منہ موڑ چکی ہے اور جو تھوڑی باقی ہے اُس کا
وعقارها، وضياعها ونضارها۔ اُسے کوئی خوف نہیں بلکہ دنیا کے اموال ، اُس کی
وحدائقها وثمارها، وسكنها جائداد ، اُس کی جاگیریں ، اُس کے سونے ، اُس
وسكينتها، وزهرها وزينتها ۔ کے باغوں ، اُس کے پھلوں ، اُس کا مسکن ، اُس
والموت وقف على رأسه کی سکینت ، اُس کے پھول اور اُس کی زینت
وقرب وقت نُعاسه، ومع ذالك كى طرف اُس کا میلان بڑھ گیا۔ جبکہ موت
يود أن يكون له كلُّ ما فی اُس کے سر پر کھڑی ہے اور اُس کی نیند (یعنی
الأرض من الخزائن والدفائن | موت کا وقت قریب آ پہنچا ہے ۔ بایں ہمہ وہ
والعلوم والفنون، والبلاد چاہتا ہے کہ زمین میں موجود ہر چیز خزانے اور
١٠٠ والحصون، والبحار و العيون دفینے ، علوم اور فنون ، شہر اور قلعے، دریا اور
و الأفراس والدواب، والمحامد چشمے ، گھوڑے اور چار پائے ، محامد اور القاب،

و الألقاب، و تدابیر الدنیا دنیا کی تدابیر اور اس ( زمین ) کے مخفی رازوں کا
وأسرارها
وعلم بواطنها ، وحكم الصنائع علم اُس کو حاصل ہو جائے، نیز صنعتوں کی
رها ومواطنها، وفتوح حکمتیں اور ان کے اسرار اور مقامات
الغيب، وعلاج الشيب، ونسخة الكشافات غیب، بڑھاپے کا علاج اور کیمیا گری
الكيمياء ، والعزائم المهلكة کا نسخہ ، دشمنوں کو ہلاک کر دینے والے عزائم ،
للأعداء ، والأدوية المطولة عمر بڑھانے والی ادویات اور عملیات محبت و
للحياة ، وأعمال الحُبّ تسخير (جنات) ، سب کے سب اس کے
والتسخيرات۔ ثم إن بعض ہو جائیں ۔ پھر بعض عقائد ایسے ہیں جو
العقائد مولدة للسيئات بدیوں کو جنم دینے والے ہیں اور عادتوں کی
ومؤكدة لخبث العادات، كما خباثت کو مستحکم کرنے والے ہیں جیسا کہ
أن مشركي الهند جوزوا النَّيْكَ مشرکین ہند نے نرینہ اولاد نہ ہونے کی
على سبيل الحرام عند عدم صورت میں اس مقصد کے حصول کی حرص میں
الولد الذكر والطمع فى هذا حرامکاری کے طریق پر بدکاری کو جائز قرار دیا
المرام، فيُرغبون نساء ھم ہے۔ پس وہ خود اپنی بیویوں کو پوشیدہ دوست
في اتخاذ الأخدان، لعلّ ولدًا بنانے کی ترغیب دیتے ہیں ۔ تاکہ اس کے
يــحـصــل بــه ولو بنيوك كثيرة ذریعہ بچہ حاصل ہو جائے ۔ خواہ ایک عرصے
إلى برهة من الزمان ۔ ويسمّون تک کثرت سے بدکاری کرنے کے بعد ہی ہو ۔
☆
وو
هذا العمل نیوگا و كان اور وہ اس عمل کو نیوگ کا نام دیتے ہیں ۔ اور
اور
الحاشية۔ اعلم ان لفظ ترجمہ ۔ واضح ہو کہ نیوگ کا لفظ نيك“ سے
النيوك قد أخذ من النيك اخذ کیا گیا ہے ۔ جو کہ کثرت جماع کی طرف
اشارة الى كثرة الجماع۔ فان
النيوك جمع النيك۔ والجمع
اشارہ کرتا ہے ۔ کیونکہ نیوگ نيك کی جمع
ہے اور جمع کثرت پر دلالت کرتی ہے ۔ منہ يدل على الكثرة و الاجتماع ۔ منه

بالحرى أن يسمّى بَوْكًا ۔ و قد مناسب تو یہ تھا کہ اس کا نام ” بوگ (یعنی گدھا گدھی کا
أكد في هذا الزمان لهذا العمل ملاپ رکھا جاتا۔ اس زمانہ میں اس قبیح عمل کی بہت
القبيح، وحثوا عليه ورغبوا فيه تاکید کی جاتی ہے اور اعلانیہ اس پر تحریص و ترغیب
بالتصريح، وبما أدخلوا هذه دلاتے ہیں۔ چونکہ انہوں نے ان امور باطلہ کو اپنے
الأباطيل في الاعتقاد، اضطروا اعتقاد میں داخل کر لیا ہے وہ اس کو رواج دینے پر اور
إلى أن يُروّجوها و يرقبوا مواقعها عید کے چاندوں کے انتظار کی طرح ان کے مواقع
رقبة أهلة الأعياد۔ وكذالك کی تاک میں رہنے پر مجبور ہیں ۔ اسی طرح بعض
شاع في بعض المسلمين بعض مسلمانوں میں بھی بعض فاسد عقا ئد راہ پاگئے ہیں۔
العقائد الفاسدة، ورُوّجت اور حقیر متاع کے رواج کی طرح رواج پاگئے ہیں۔
كرواج الأمتعة الكاسدة، فمنها ان میں سے ایک یہ ہے کہ وہ کہتے ہیں کہ مہدی
أنهم يقولون إن المهدى يخرج لوگوں کے سامنے غار سے نمودار ہوگا۔ اور منکروں کو
على الناس من المغارة ، ويأخذ غفلت کی حالت میں پکڑلے گا ، اور مسیح آسمان سے
المنكرين على الغرارة، نازل ہوگا ، اور اس کے ساتھ خدائے کبریا کے
والمسيح ينزل من السماء ، فرشتے ہوں گے۔ پھر (نعوذ باللہ ) شیخین (یعنی
ومعه ملائكة حضرة الكبرياء ، حضرت ابوبکر صدیق اور حضرت عمر فاروق رضی اللہ
ثم يحيى الشيخان والأخروين عنہما) اور دشمنانِ (اہلِ بیت) میں سے دیگر کو زندہ
من الأعداء ، فيقتلهما المسيح کرے گا۔ پس (نعوذ باللہ ) مسیح اور مہدی ان
والمهدى بأشد الإيذاء۔ ويومئذ دونوں کو سخت اذیت کے ساتھ قتل کریں گے۔ اور
يُعطى لكل من كان من الفرق اُس دن ہر فرد کو جو امامیہ فرقوں میں سے ہے عقاب
الإمامية الجناحان کجناحی کے پروں کی طرح دو پر عطا کئے جائیں گے۔ کیونکہ
الصقر بما أكلوا لحم صَحْبِ انہوں نے غیبت سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے
النبي بالغيبة، فيطيرون إلى صحابہ کا گوشت کھایا۔ پس وہ مسیح کے استقبال کے

السماء لاستقبال المسيح لئے فرشتوں کی طرح آسمان کی طرف اڑیں
كالملائكة، ثم يبتكون أعناق گے پھر اہل سنت والجماعت کے ہر فرد کی گردن
كل من كان من أهل السنّة، كائیں گے ۔ کیونکہ وہ خیر البشر صلی اللہ علیہ وسلم
بما كانوا يكرمون صحابة کے صحابہ کی عزت و تکریم کیا کرتے تھے۔ نیز
خير البرية۔ وبما كانوا يعادون شیعوں سے عداوت رکھا کرتے تھے اور وہ اس
الشيعة، ولا يدخلون في هذه پاک معصوم مطہر فرقہ میں داخل نہیں ہوئے ۱۰۲
الفرقة المعصومة المطهرة، تھے ۔ اُس دن اُن کے ہاتھوں سے کوئی
ويومئذ لا يسلم من أيديهم سلامت نہیں رہے گا اور نہ روئے زمین پر کوئی
ولا يبقى حيا على ظهر الأرض زندہ بچے گا سوائے اُس کے جس نے تمام
إلا من فضل على جميع الناس لوگوں پر علی کو فضیلت دی ۔ اور آپ کو وصی مانا
عليا، وحسبه وصيا۔ ولأمراض اور لوگوں کی امراض کے لئے طبیب سمجھا ۔ اور
الناس أسيًا، وآمن بخلافته الحقة آپ کی خلافت حقہ بلا فصل پر ایمان لایا ۔
من غير فاصلة۔ ولعن الصحابة اور (نعوذ باللہ ) سوائے چند جو لگ بھگ پانچ
كلهم إلا قليلا الذين كانوا زهاء افراد کے ہیں باقی تمام صحابہ پر لعنت کی ۔ اس
خمسة۔ وكذالك انتصب أهل طرح اہل حدیث بھی حنفیوں ، شافعیوں ،
الحديث لإزراء الحنفية مالکیوں اور حنبلیوں کی عیب گیری کرنے لگ گئے ۔
والشافعية والمالكية والحنبلية، اُن میں سے بعض نے بعض کو جاہل قرار دیا اور
وجهل بعضهم بعضًا، وقاموا دوسروں کو خطا کار ثابت کرنے کے لئے اٹھ
للتخطية و قال النصارى إنا نحن کھڑے ہوئے۔ اور عیسائی کہتے ہیں کہ ہم واضح
على الحق الصريح، ولا تنجو حق پر ہیں اور بجز مسیح کے خون ( پر ایمان
نفس إلا بدم المسيح، وسينزل لانے) کے کوئی نفس نجات نہیں پائے گا اور عنقریب
المسيح مع الملائكة المقربين مسیح مقرب فرشتوں کے ہمراہ نازل ہوگا۔

فهناك يأخذ المسيح كل من پس تب مسیح ہر اُس شخص کو پکڑے گا جس نے اس کی
کفَــر بــألوهيته ويذبحه الوہیت کا انکار کیا ہوگا اور اُسے قصابوں کی طرح
كالقصابين۔ و يومئذ لا يخلص ذبح کرے گا۔ اور اس دن کوئی نجات نہیں پائے گا
أحد إلا من آمن بالكفارة، ومن سوائے اُس کے جو کفارہ پر ایمان لایا۔ اور جو
آمن فنجا ولو كان عبدا للنفس ایمان لے آیا تو وہ نجات پا گیا خواہ نفس امارہ کا
١٠ الأمارة۔ وقال الذين أشركوا من غلام ہی کیوں نہ ہو۔ اور اس ملک کے مشرک ہندو
براهمة هذه الديار، إن الدین کہتے ہیں کہ حقیقی دین تو ہمارا دین ہی ہے۔ باقی
ديننا والباقون كلهم وقود سب تو آگ کا ایندھن ہیں ۔ پس حاصل کلام یہ کہ
النار۔ فالحاصل أن الناس لوگ کم ڈالنے کے لئے اپنی اپنی شاخوں کا امتحان
يمتحنون عيدانهم لقَعْضٍ، لے رہے ہیں۔ اور ایک دوسرے پر چڑھائی کر
ويموج بعضهم فى بعض رہے ہیں ۔ اور ہر بلندی اور پستی میں ایک
ويصارعون ويتجاذبون ويُرعلون دوسرے کو پچھاڑ رہے ہیں، کھینچ رہے ہیں اور نیزہ
في كل رفع وخفض، وقد زنی کر رہے ہیں ۔ اور ایک دوسرے کو گرانے اور
شمروا عن ذراعيهم لِهَش جھاڑنے کے لئے آستینیں چڑھائے بیٹھے ہیں ۔
ونفض ۔ وتراى طوفان لم ير مثله اور ایک ایسا طوفان ظاہر ہو گیا ہے جس کی مثال
من آدم إلى هذا الزمان، وترى آدم سے لے کر اس زمانہ تک نظر نہیں آتی ۔ اور
الناس كمصارعين في ذالك تو اس میدان میں لوگوں کو باہم گشتی کرنے
الميدان ۔ وكتبوا رسائل و کتبا والوں کی طرح دیکھتا ہے۔ انہوں نے اتنے
لا تعد ولا تحصى، وجاءت رسائل اور کتابیں لکھیں جن کا شمار مد ا شمار ممکن نہیں ۔ اور
كقطرات البحر وحصاة البر وہ دریا کے قطروں ، خشکی کے کنکروں اور
والحصاوقد اجتمع جميعهم سنگریزوں کی طرح لا تعداد ہو گئی ہیں ۔ وہ سب
صائلين على الإسلام، وأجمروا اسلام پر حملہ آور ہوتے ہوئے اکٹھے ہو گئے ہیں اور

على استيصاله بالجهد التام پوری کوشش سے اس کی بیخ کنی کے لئے متفق ہو گئے
ورموا من قوس واحد لجرح دین ہیں۔ اور حضرت خیر البشر صلی اللہ علیہ وسلم کے دین کو
خير الأنام، فإنه ناواً دينهم فى زخمی کرنے کے لئے ایک ہی کمان سے اُن سب نے
سائر العقائد والأحكام، وما بقى تیر پھینکے ۔ کیونکہ اسلام نے ہی ان کے دین کے تمام
لديننا حماية إلا حماية الكريم عقائد اور احکامات میں مخالفت کی۔ سوائے خدائے
العلام، وضاقت علينا الأرض كریم وعلیم کی حمایت کے ہمارے دین کے ۔ حمایت کے ہمارے دین کے لئے اور کوئی ۱۰۴
لتضايق الأيام ۔ فاقتضت غيرة حمایت باقی نہ رہی ۔ اور تنگی ایام کی وجہ سے زمین ہم پر
الله أن يحكم بينهم ويُنزل أمره تنگ ہوگئی ۔ پس اللہ تعالیٰ کی غیرت نے تقاضا کیا کہ
بالحق، ويُرى آية لالتيام القمر ان کے درمیان فیصلہ کرے اور اپنے امر کو حق کے ساتھ
المنشق، ويضع الحرب ويؤیّد نازل کرے ۔ اور پھٹے ہوئے چاند کو جوڑنے کے لئے
دينه بالنور، ويجمر جيش آياته نشان دکھلائے، اور جنگ کو ختم کرے اور نور سے اپنے
بالثغور۔ فإن الأقوام جاء وا دین کی تائید کرے اور اپنے نشانات کے لشکر کو سر حدوں
جمارى، وتراهم من النهمة پر جمع کرے۔ کیونکہ تمام قو میں متحد ہو کر مقابلہ کے لئے
کسکاری و ما هم بسکاری آئی ہیں، اور تو انہیں شدت حرص میں بدمستوں کی
وصار الدين في أيديهم كأساری طرح پاتا ہے حالانکہ وہ مدہوش نہیں ہیں۔ دین ان
وإن الله رأى أعداءه أهل منعة کے ہاتھوں میں قیدیوں کی طرح ہو گیا ۔ اللہ تعالیٰ نے
وشدّة ، وتظاهر و جَمرة، اس کے دشمنوں کو دیکھا کہ بہت مزاحمت کرنے والے اور
وجدة و ثروة ۔ و مکر و حيلة خوب مضبوط ہیں۔ اور ایک دوسرے کی مدد کرنے والے
وجلادة وهمة ، وإيجاد وصنعة اور سخت حملہ کرنے والے اور صاحب مال و دولت، مکر اور
وتجربة في المراء ومعرفة حیلہ کرنے والے، چالا کی اور ہمت والے صاحب ایجاد
واستقلال و تُؤدة ، و تيقظ في و صنعت ، خصومت میں تجربہ کار اور ماہر اور مستقل مزاج
الحيل وبصيرة ، و وجد اور تحمل والے اور حیلوں میں دوراندیش اور بیدار مغز ہیں

المسلمين غافلين ووجد فيهم اور مسلمانوں کو اُس نے غافل پایا۔ اور اُن میں
رخوة وضعفًا وقلة المعلومات، سستی، ضعف اور معلومات کی قلت ، دنیا میں
والانهماك في الدنيا وعدم مستغرق، لا پرواہی ، کم ہمتی اور نیتوں کا بگاڑ مشاہدہ
المبالاة، وقصور الهمم و اختلال کیا ۔ اور اُس نے دین کو پردیسیوں کی طرح تنہا
۱۰۵ النيات، ورأى الدين منفردًا پایا۔ پس اس نے آسمان پر ایسے علوم اور نشانات
كالغرباء ، فأَعَدَّ ما يمكنه من تیار کئے جو دین کو تمکنت بخشیں۔ جیسا کہ زمین پر
العلوم والآيات في السماء ، كما حیلے اور مکر تیار کئے گئے تھے جو ہوائے نفس سے
أُعدت الحيل و المكائد في مخلوط تھے، اُس نے کمزوروں پر رحم کرتے ہوئے
الغبراء ، مخلوطة بالأهواء ، اپنی طرف سے ایک شخص مبعوث کیا اور اپنے عرش
وبعث رجلا من عنده سے اُسے برگزیدہ بنایا اور اُس میں اپنی روح
واصطفاه من عرشه، ونفخ فيه پھونکی ۔ کیا تم تعجب کرتے ہو اور شکر نہیں کرتے اور
من روحه، ترحما على الضعفاء زمانہ کی حالت کی طرف نہیں دیکھتے اور اللہ اور اس
أتعجبون ولا تشكرون، وإلى كے رسول (صلی اللہ علیہ وسلم ) کے فرمان پر غور و فکر
هيئة الزمان لا تنظرون، وفی نہیں کرتے ۔ اور ٹھٹھا کرتے ہو اور خوف نہیں
قول الله ورسوله لا تفكرون کرتے تم اللہ تعالیٰ کے نشانات دیکھتے ہو اور پھر
وتضحكون ولا تخافون، وترون ایسے گزر جاتے ہو گو یا تم ان سے بالکل نا آشنا ہو۔
آيات الله ثم تمرون كأنكم کیا چاند اور سورج کو گرہن نہیں لگا اور یہ دونوں
لا تؤانسون۔ أما خُسف القمر ( گرہن ( رمضان میں اکٹھے نہیں ہوئے؟ کیا
والشمس وجمعا في رمضان؟ صدی کے سر ( آغاز ) سے قریباً پانچواں حصہ گزر
أما مضت على رأس المائة مدّة نہیں چکا؟ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے تو سچ فرمایا
قريبا من خُمُسِها وصدق رسول تھا اور جھوٹ نہیں کہا تھا۔ اگر میرے علاوہ کوئی
الله و مامان؟ فأرونی مجددًا اور مجدد ہے تو مجھے دکھاؤ ؟ کیا تم اللہ اور اس کے

من دوني إن كان أتكذبون قول رسول صلى اللہ علیہ وسلم کے قول کو جھٹلاتے ہو
الله ورسوله ولا تصدقون اور ان کے بیان کی تصدیق نہیں کرتے ۔ کیا
البيان، ولا تخافون المقتدر تم قادر اور جزا سزا دینے والے خدا سے
الديان ۔ أيها الأعزة إن الزمان نہیں ڈرتے ۔ اے عزیزو! زمانہ ہر ایک
قد فسد من كل جهة وجنب جہت اور ہر ایک پہلو سے خراب ہو گیا ہے ۔
وأحاط الناس كل نوع جرم اور لوگوں کو ہر قسم کے جرم اور گناہ نے گھیر لیا ١٠٦
وذنب۔ قد كثرت البدعات ہے ۔ بدعات اور رذیل کاموں کی کثرت
والرذائل، وقلت الأخلاق ہوگئی ہے اور اخلاق فاضلہ اور صفات حمیدہ
الفاضلة و الشمائل، وصار کم ہو گئی ہیں ۔ راست گوئی کبریت احمر کی
صدق الحديث كالكبريت طرح نایاب ہوگئی ہے۔ اور اخلاص کے
الأحمر، والإخلاص في التذكير ساتھ نصیحت کرنا سب سے مشکل خُلق
أشَقَّ السير، وتعود الناس تتبع ہو گیا ہے ۔ دوسروں کی لغزشوں کی تلاش،
العثرات وكتمان المکارم خوبیوں اور نیکیوں کو چھپانا ، احسان
والحسنات، وكفران الصنيعة فراموشی کرنا ، دوستیوں کو توڑنا اور ماں
و إدحاض المودات ، و عقوق باپ کی نافرمانی کرنے کو لوگوں نے عادت
الوالدين والوالدات، ومال بنا لیا ہے ۔ دل سچی دوستی کی بجائے جنگ کی
الخواطر إلى المصاف من طرف مائل ہیں ۔ انہوں نے محبت اور بھائی
المصافات، وفسخوا عهود چارہ کے عہد کو توڑا اور وہ چیز اختیار کی جو
المحبة و المؤاخاة، واختاروا تقویٰ اور پرہیز گاری کی سیرت کے خلاف
ما يباين الورع وسير التقاة۔ ہے ۔ وہ عورتوں کی طرف دوستی اور شدت محبت
يتمايلون على النساء ملافین سے مائل ہوتے ہیں، اور اللہ سے جو کہ سب
ولا يحبون الله أحسن المحبوبين محبوبوں سے حسین تر ہے محبت نہیں کرتے۔

كلفوا بجوار زانيات، وأُولعوا وہ زانی لڑکیوں کے دلدادہ ہیں اور گانوں اور گانے
بأغاني ومغنيات۔ وتری والیوں پر فریفتہ ہو گئے ہیں۔ تو دیکھتا ہے کہ مساجد
المساجد خالية من ذاکرین ذکر کرنے والے مردوں اور ذکر کرنے والی عورتوں
وذاكرات۔ وطلبوا في وجوه سے خالی ہیں۔ وہ نوخیز لڑکوں کے چہروں میں
الغلمان لذة وسرورًا، وتركوا لذت و سرور تلاش کرتے ہیں۔ اور ہمارے رب کو
ربنا مهجورا ۔ يتكلفون انہوں نے مہجور چھوڑ دیا ہے۔ وہ اس حقیر دنیا اور
الكلف للدنيا الدنية وأمور الرياء ریا کاری کے امور کے لئے مشقتیں برداشت کرتے
و يُسنّى لهم بذل الأموال قَصْدَ ہیں۔ اپنی خواہشات کے قصد نے مال خرچ کرنا ان
الأهواء ۔ وتجد كثيرا منهم کے لئے آسان کر دیا ہے۔ تو اُن میں سے بہتوں کو
ضاقت صدورهم و كثر كبرهم پائے گا کہ اُن کے سینے تنگ ہو گئے ہیں۔ اور اُن کا
و غرورهم ۔ يضربون نساء هم کبر اور غرور بڑھ گیا ہے وہ اپنی بیویوں اور خادموں کو
وحفدتهم على أدنى ذنب من زیادہ نمک ہونے اور آٹے کے پتلے ہونے جیسے
التمليح والإمراخ، وكادوا أن معمولی قصوروں پر مارتے ہیں۔ قریب ہے کہ وہ
يشد خوهم على أن لم يأتوا اُن کے سر پھوڑ دیں محض اس بات پر کہ وہ کھانے
عند الطعام بالنقاخ، وربما کے وقت ٹھنڈا شیریں پانی کیوں نہیں لائے ۔ اور بسا
يلطمونهم على أن المباءة اوقات انہیں صرف اس بات پر طمانچے مارتے ہیں
ما كسحت أو الزرابي ما بنت کہ (ان کی) جائے سکونت پر جھاڑو نہیں دیا گیا یا
أو النمارق ما صُفّفت قالین نہیں بچھائے گئے۔ یا تکیے صف بہ صف نہیں
و يكلحون ويعبسون ويصلقون رکھے گئے۔ اور وہ تیوری چڑھائے ہوئے ہوتے ہیں۔
ويـصـرخـون كـأنهم يموتون منہ بسورے ہوئے دانت پیستے ہیں اور ایسے چلاتے
ويرفعون الأصوات ومن اور چیختے ہیں گویا کہ وہ مرا چاہتے ہیں۔ وہ آوازیں
الغضب يرتعدون ويدعون بلند کرتے ہیں اور غصہ سے کانپنے لگتے ہیں۔ وہ

·

آج 10 میں سے 10 باقی