الباب الاوّل
لُجَّة النّور, حصہ 3
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
لدنياهم و للبنين والبنات اپنی دنیا اور بیٹوں ، بیٹیوں کے لئے ہے ۔ وہ
يميلون عن الحق عند
جھگڑے اور بحث کے وقت حق سے اعراض
الخصام والمراء۔ ويحضرون کر جاتے ہیں ۔ وہ شرکاء کے حقوق غصب
المحاكمات لغصب حقوق کرنے کے لئے حکومتی اداروں میں جاتے
الشركاء ۔ يريدون أن يدعوا ہیں ۔ وہ چاہتے ہیں کہ (اپنے ) بھائیوں کو
الإخوان ويستخلصوا دفع کریں اور وراثت کے حقوق صرف
لنفوسهم حقوق الإرث و اپنے لئے ہی خالص کر لیں ۔ وہ یوم الجزاء
لا يذكرون يوم الجزاء لا کا ذکر بھی نہیں کرتے نہ سنجیدگی سے نہ
على وجه الجد ولا العبث۔ غیر سنجیدگی سے ۔ اس دنیا کی چیز کے کھو جانے
ويعراهم اكتياب و اضطراب پر غم و اضطراب انہیں بے حال کر دیتا ہے
لفوت شيء من هذه الدار، لیکن کفار کی طرح خواہ سارا دین ہی ہاتھ
ولا يتهيج أسفهم على فوت سے جاتا رہے تو اُن کو کوئی افسوس نہیں ہوتا ۔
الدين كله كالكفار۔ يموتون وہ دنیا کے لئے مرے جاتے ہیں ۔ ان کی
للدنيا ولا يخبو ضَجَرُهم بے آرامی ختم نہیں ہوتی اور نہ ہی ان کا
ولا ينصل كَمَدُهم ولا يَجِمُون پنهانی غم دور ہوتا ہے۔ لیکن وہ اس دن کے
ليوم يغـضـب فيـــه مـولاهم و لئے پریشان نہیں ہوتے جس میں ان کا مولا
صَمَدُهم ضل سعيهم في اور بے نیاز ہستی غضب میں ہو گی ۔ ان کی
الحيوة الدنيا ، و ما بقى لهم تمام تر کوششیں دنیوی زندگی کی طلب میں گم
به من حس و ماتت قلوبهم ہو گئیں اور ان میں شعور باقی نہ رہا۔ اُن کے
فلا يفيقون من هذه العشية دل مردہ ہو چکے ہیں پس وہ اس غشی سے ہوش
و أوردوا أنفسهم مورد میں نہیں آتے اور وہ اپنے نفسوں کو اللہ تعالیٰ کے
سخط الله ثم لا يتركون غضب کے گھاٹ پر لے آئے ہیں۔ مزید برآں
مَسرَى الفَجَرة ۔ لا يَسُرُون بدکاروں کا راستہ بھی نہیں چھوڑتے اور وہ صرف
إلا المسرى الذي يخالف اس راستے پر چلتے ہیں جو تقویٰ کی راہوں کے
طرق الورع، ولو نُدّد بأنه من خلاف ہے۔ خواہ اُن پر واضح کر دیا جائے کہ یہ امر
مناهي الشرع ۔ يحسبون بَولَ منهيات شرع میں سے ہے۔ وہ ابلیس کے
إبليس مُزْنةً ۔ وروث النعم پیشاب کو موسلا دھار بارش خیال کرتے ہیں اور
نعمة ۔ بلغ الزمان إلى الانقطاع چوپایوں کے گوبر کو نعمت ۔ زمانہ ختم ہونے کو ہے
وما انقطعت مادة زيغهم لیکن ان کی کبھی کا مادہ جو ان میں ایام رضاعت سے
الذي دخلتهم من الرضاع داخل ہو چکا ہے ختم ہونے کو نہیں آتا۔ جو نہی تعویذ
أَصْبَتهم الذمائم مُذْ مِيطت وغیرہ اُن سے دور کیے گئے بدیوں نے ان کو آ لیا۔
عنهم التمائم، واستسنوا اور انہوں نے اس دنیا کی زینت اور اس کی قیمت
زينة الدنيا وقيمتها۔ وحسبوا کو اعلیٰ سمجھا اور اس کے بے آب بادل کو بارش
جهامَها صَيّبًا واسْتَغْزَروا برسانے والا خیال کیا اور اس کی ہلکی بارش کو بھی
ديمتها، واستأنسوا بجمالها۔ موسلا دھار خیال کیا۔ انہوں نے اس دنیا کی
و ولعوا ببغالها وجمالها، خوبصورتی سے محبت کی اور اس کے خچروں اور
وخدعهم حلاوة عشرتها۔ اونٹوں پر حریص ہو گئے، اس دنیا کی شیریں
وتجمل قشرتها ، و طراوة معاشرت ، اس کی بیرونی خوبصورتی ، اس کی بارش
بشرتها ، وتألق بشرتها ، کی تازگی اور اس کے چہرے کی ظاہری چمک دمک
و ما أمعنوا النظر في توشمها، نے ان کو دھوکہ دیا۔ انہوں نے دنیا کو شناخت
وما سرحوا الطرف فی کرنے کے لئے نظر عمیق سے کام نہیں لیا اور اس
ميسمها ، وهنأوا نفوسهم كے چہرہ کو پہچاننے کے لئے اپنی نگاہیں نہ
بالزور، وابتدروا استلام دوڑائیں ۔ انہوں نے جھوٹ سے اپنے نفسوں کو
يد المكار الغرور ۔ جهلوا مبارکباد دی اور مکار دھوکہ باز کا ہاتھ چومنے میں
جدرانها المتهافتة برؤية جلدی کی۔ وہ اس کی شکستہ دیواروں کے رنگ و
شيدها، وخُلِبوا بعماراتها و روغن کو دیکھ کر شناخت نہ کر سکے اور اس کی عمارتوں
ما تذكروا قصص حصيدها پر فریفتہ ہو گئے لیکن ان کی ویرانگی کے قصوں کو یاد نہ
وإن إيمانهم أحال صفاته رکھا۔ ان کے ایمان نے اپنی پہلی صفات کو بدل ڈالا ﴿۲۸﴾
الأولى، وغاب روحه و ہے۔ اس کی روح غائب ہو گئی ہے اور صرف
ما بقى إلا الهيولى و بدعات ڈھانچہ ہی باقی رہ گیا ہے۔ ان کے علماء کی بدعات
علمائهم غيرت صورة نے اسلام کی شکل بگاڑ دی ہے اور انہوں نے اُسے
الإسلام ، وأرتُه كأرنب خرگوش کے طور پر دکھایا ہے حالانکہ وہ شیر کی مانند
مع كونه كالضر غام۔ فتری ہے۔ پس آج تو اُس کی بجلی کو بارش نہ برسانے والی
اليوم برقه خُلبا، والدهر به اور زمانے کو اُس کے ساتھ حیلہ گر دیکھتا ہے۔ ہر
قلبا، وكل من الأقران يريد ايک مد مقابل یہی چاہتا ہے کہ اس کو نگل جائے،
أن يبلعه، ويقصد كل عدو أن اور ہر دشمن یہ ارادہ کرتا ہے کہ اس کا قلع قمع کر دے۔
يقلعه ۔ العلوم الطبعية تُضرِّی به علوم طبعیہ نے اس پر حوادث کی بھر مار کر دی۔ اسی
الخطوب، وكذالك الهيئة طرح علم ہیئت نے بھی اپنی جنگوں کو خوب بھڑکایا۔
أحمى الحروب ۔ وفی طرف ایک طرف ہندوؤں کی رات روشن ہوگئی اور انہوں
أقمر ليل البراهمة، وصالوا نے قوت واہمہ کے افراط کے باعث ہم پر حملہ کر دیا
علينا بإفراط القوة الواهمة اور دوسری جانب فلسفی اٹھ کھڑے ہوئے اور اس قدر
ومن جانب نهض الفلاسفة۔ حد سے تجاوز کر گئے کہ تند و تیز ہوائیں بھی اس طرح
وطغوا ولا تطغی کمثله الرياح طوفان نہیں لاتیں اور یہ اسلام ہے کہ جس کی شکل
العاصفة ۔ وإنّ هذا الإسلام بدل دی گئی ہے اور ہیئت قبیح کر دی گئی ہے۔ تو اسے
الذي بدلت حليته وقبحت دیکھتا ہے کہ (باقی مذاہب) کے درمیان وہ اُس
هیئته، تراہ بینهم كرجل يداه شخص کی طرح ہے کہ جس کے دونوں ہاتھ کٹے
مقطوعتان، ورجلاه تتخاذلان ہوئے ہوں اور دونوں قدم لڑکھڑاتے ہوں
يمنعه القَزَلُ من الفرار، وليس له اور سخت لنگڑا پن اس کو فرار سے روکتا ہے اور
يد ليحارب في المضمار ۔ فما اس کے ہاتھ بھی نہیں کہ میدان میں لڑ سکے ۔
الحيلة عند هجوم هذه الخطوب پس ان مصائب کے حملہ کے وقت اور ان
ولزوم تلك الحروب، من غير مسلط کی گئی جنگوں سے بچنے کی کون سی تدبیر
أن يرحم الله من السماء ، ويُرِى ہے سوائے اس کے کہ اللہ تعالیٰ آسمان سے
وجه الإسلام مع يده البيضاء رحم فرمائے اور اپنے روشن ہاتھ کے ساتھ
٢٩ ومع ذالك ترون أن النُوبَ اسلام کا چہرہ روشناس کرائے ۔ علاوہ ازیں
الخارجية انتابت، ومَعَارِی تم دیکھ رہے ہو کہ خارجی حادثات بھی
الإسلام قبحت وغار منبعه پے در پے وارد ہو رہے ہیں اور اسلام کے
ومياهه غاضت، وأقوَتُ خدو خال بدصورت ہو گئے ہیں اور اس کا منبع
مجــامـع الــديــن وانقطعت و زمین کے نیچے چلا گیا ہے اور اس کے پانی
أقض مضاجع أهل الحق خشک ہو گئے ہیں۔ اور دین کی مجالس خالی ہو گئیں
والراحة هربت ۔ واستحالت اور ختم ہو گئیں اور اہل حق کی خواب گاہیں سخت ہو
الحال وتواترت الأهوال گئیں اور راحت جاتی رہی اور حال پراگندہ ہو
وانعقرت أجارِدُ العقول گیا اور مسلسل خوف طاری ہو گیا۔ عقلوں کے تیز
وخلت مرابطها من العلماء رفتار گھوڑے زخمی ہو گئے اور ان کے مراکز جید
الفحول ۔ ونبا المرابع بفقدان علماء سے خالی ہو گئے ۔ صالحین کے فقدان سے
الصالحين۔ وكثرت الأنعام منازل غیر موافق ہو گئیں ۔ چوپائے بڑھ گئے
وأودى من كان من الناطقين اور بولنے والے جو تھے وہ ہلاک ہو گئے ۔ اسلام
واحتذى الإسلام الوجی نے زخموں کے جوتے پہن لیے ہیں اور غم
ودهم المسلمين الشجیٰ نے مسلمانوں کو گرفت میں لے لیا ہے۔
وتواترت أيام الخيبة والشقا ناکامی، بدبختی اور محرومی کے دن بار بار آنے
والحرمان، واستوطن العقول لگے، عقول نے گڑھوں کو اپنا ٹھکانہ بنالیا ہے اور
وهادًا، وما بقى فى الرؤوس اُن کے سروں میں سوائے شیطان کی طرح تکبر
إلا التكبر كالشيطان وإن کے کچھ باقی نہ رہا۔ جب سے اللہ تعالیٰ نے اسلام
الإسلام من أنزله الله کو زمین پر نازل فرمایا ہے اس نے ایسی ذلت
على الأرض لم ير هذا (پہلے کبھی) نہ دیکھی تھی اور آج کی طرح یہ دین
الهوان، وما صار كمثل هذا ( پہلے کبھی ) رُسوا نہیں ہوا۔ مسلمانوں کے پاس
اليوم الدين المهان وليس فی اُس بیماری کی جو کہ زبانوں پر قصے کی طرح جاری
وسع المسلمين دواء هذه هذه العلة ہے کوئی دوا نہیں ہے اور نہ اس گلو گیر سے خلاصی کی
التي جرت على الألسن کوئی راہ ہے۔ اُن کی مثال اُس مسافر جیسی ہے جو
كالقصة، ولا مساعُ هذه الغُصّةِ۔ اپنی سواری بیابان میں کھو دے اور اس کے پاس
فمثلهم كمثل غریب فقد مطیّته کھانے پینے کی کوئی چیز نہ ہو، اور وہ اسی حالت
في الأعماء ، وليس عندہ شیء میں ہو کہ اچانک اسے دشمنوں کا لشکر آئے اور ان ۳۰
من الغذاء والماء ، وكان فى کے پاس تلواریں اور نیزے ہوں اور وہ تند و تیز
ذالك فإذا فاجأه حزب من آندھی کی طرح بشدت سخت حملہ کر دیں اور اس
الأعداء ، ومعهم سيوف وأسنّة (شخص) کا ایک دوست ہو جو اہل حکومت و فوج
وصالوا بشدة البطش كالهوجاء، اور ارباب اختیار میں سے ہو۔ پس اسے اپنے
وكان له حبيب من أهل الحكومة دوست کی اور اس پر وارد ہونے والی مصیبتوں کی
والفوج والدولة۔ فبلغه خبره خبر پہنچے۔ پس سچ یہ ہے اور سچ ہی میں کہتا ہوں کہ
وما أصابه من المصيبة، فالحق وہ جلدی سے اس کی طرف اس کی مدد کے لئے
والحق أقول إنه يدر إليه آئے گا اور اپنے لشکر اور اپنی حکومت کے
لنصرته، ويبلغ مقامه مع جنده مددگاروں کے ساتھ اس کے مقام پر پہنچے گا
وأعوان دولته ويـنــجــى حبيبـه اور اپنے دوست کو نجات دلائے گا اور ہر مجرم کو
ويجزى كل أحد جزاء جريمته ۔ اس کے جرم کی سزادی جائے گی ۔ یہی اللہ اور
فذالك مثل الله ومثل دينه، اس کے دین کی مثال ہے اور اہل عرفان اس کو
ويعرفه العارفون ۔ وإن كنتَ خوب جانتے ہیں اگر تو نہیں جانتا تو آیت
لا تعرف ففكر في آية " إِنَّا لَهُ إِنَّا لَهُ لَحٰفِظُونَ ، پر غور کر اور یقینا اس
لَحْفِظُونَ “۔ وإن في ذالك لآية میں تدبر کرنے والی قوم کے لئے نشان ہے۔ پس
لقوم يتدبرون۔ فأدْرِكُ فَائِتَك جو تجھ سے کھو گیا اس کو پالے اور اپنی اس گھڑی کو
واغتنم ساعتك، وأشفق غنیمت جان ۔ اپنے آپ پر اور اپنے خاندان پر
عليك وعلى عترتك ولا ترس کھا اور مسلمانوں کے اقبال کے دن فراموش
تنس أيام إقبال المسلمين، ولا نہ کر اور تو اس خدا کے وعدہ سے مایوس نہ ہو جو
تيأس من وعد الله ربّ الناس، لوگوں کا رب ہے اور ان کے اندھوں کی طرح
رَبِّ أجسامهم ورَبِّ نفوسهم ہونے کے باوجود ان کے جسموں اور ان کے نفسوں
عند كونهم كالعمين ۔ ألا ترى أن کا رب ہے۔ کیا تو دیکھتا نہیں کہ علامات ظاہر ہوگئی
الآثار قد ظهرت، والآفات عمّت ہیں اور آفات عام ہو گئی ہیں اور دل بگڑ گئے ہیں۔
والقلوب فسدت، وصغائر صغیرہ اور کبیرہ گناہوں کی کثرت ہو گئی ہے۔
الذنوب وكبائرها كثرت۔ و كان حالانکہ اس سے قبل وہ فسق و فجور کا اعلانیہ
قبل ذالك لا يقربون الفسق ارتکاب نہیں کرتے تھے لیکن آج کل ایک شخص
والفجور علانية، والآن يزنی زنا کرتا ہے اور دوسرا اس کو دیکھ رہا ہوتا ہے اور
أحد ويراه آخر ولا يعدّونه سيئة، وہ اس کو بُرائی شمار نہیں کرتے ۔ تو دیکھتا ہے کہ
وترى مجالس تنعقد بجواری زانیہ لڑکیوں ، موسیقی اور شراب کے ساتھ مجالس
زانية، ومزامير ومدامة، ولا منعقد کی جاتی ہیں لیکن کسی حلقہ کی طرف سے اس
لے یقیناً ہم ہی اس کی حفاظت کرنے والے ہیں۔ (الحجر: ۱۰)
يعترض عليها أحد من حلقة، بل پر اعتراض نہیں کیا جاتا بلکہ وہ ان زانی
يسرون برؤية تلك البغایا، عورتوں کے دیدار سے خوش ہوتے ہیں ۔
ويقبلونهن ويشربون الخمر بهن اُن سے بوس و کنار کرتے ہیں اور بغیر کسی حیا
في وسط الأسواق من غير حياء اور خوف کے سرِ بازار ان کے ساتھ شراب
وخشية۔ إن في ذالك لآية پیتے ہیں ۔ یقیناً اس میں فکر کرنے والی قوم
لقوم يتفكرون۔ وإن عمارة کے لئے نشان ہے ۔اسلام کی عمارت بے شک
الإسلام قد انهدمت، و أموره منہدم ہو گئی ہے اور اس کے امور پراگندہ
تشتت ، و رياح العداوة ہو گئے ہیں اور عداوت کی ہوائیں تیز ہو گئی
عصفت ۔ فكيف ينكرون ضرور ہیں ۔ پس وہ ایک حکم کی ضرورت کا کس
حكم ينصر الدين، ويقوّى ما طرح انکار کر سکتے ہیں جو دین کی نصرت
ضعف ويُقيم البراهين۔ وأنتم کرے گا اور جو کچھ کمزور ہو چکا ہے اس کو
ترون أن كثيرًا من الآفات قوت دے گا اور دلائل کو قائم کرے گا ۔ تم
نزلت على الإسلام، وظلمات دیکھ رہے ہو کہ بے شمار آفات اسلام پر نازل
أحاطت قلوب الأنام، وكيف ہو چکی ہیں اور ظلمات نے لوگوں کے دلوں کو
يفتي قلبكم أن الله رأى هذه گھیر لیا ہے ۔ تمہارا دل کس طرح یہ فتوی دیتا ۳۲
الآفات كلها، وآنس الضلالات ہے کہ اللہ تعالیٰ ان سب آفات کو دیکھے اور
والجهلات بأسرها، ثم لم يرحم تمام گمراہیوں اور جہالتوں کا مشاہدہ کرے
عباده المستضعفين۔ ولم پھر بھی اپنے کمزور بندوں پر رحم نہ کرے؟
يدرك حزبه الهالكين ۔ وإن اور اپنے ہلاک ہونے والے گروہ کی مدد کو
کنتم لا تعلمون سنن الله نہ آئے ؟ اگر تم اللہ تعالیٰ کی سنتوں کو نہیں
أو تريبون، فانظروا إلى سننكم جانتے یا تم شک میں مبتلا ہو تو اپنے انہی
التي عليها تُداومون ۔ وإنكم طریقوں کو دیکھ لو جن پر تم ہمیشہ عمل پیرا ہو ۔ تم
تسون زروعكم على أوقاتها، اپنی کھیتیوں کو ان کے اوقات پر پانی دیتے ہو
ولا يرضى أحد منكم أن لا اور تم میں سے کوئی اس بات پر راضی نہیں ہوگا کہ وہ
يستعمل آلات الحرث عند بوقت ضرورت کا شتکاری کے آلات استعمال نہ
حاجاتها، وإذا بُشِّر مثلا أحدكم کرے۔ اسی طرح مثلاً جب تم میں سے کسی کو خبر
بجدار من بيته يريد أن ينقض دی جائے کہ اس کے گھر کی دیوار گرنے والی ہے۔
ظل وجهه مصفرا، ويقوم تو اُس کا چہرہ زرد ہو جاتا ہے اور وہ فوراً اٹھ کھڑا ہوتا
ولا يرى بردا ولا حرا، ويطلب ہے اور گرمی سردی دیکھے بغیر معمار کو بلاتا ہے اور
المعمار ويرم الجدار ، شفقةً على اپنے آپ پر اور اپنے بیوی بچوں پر شفقت کرتے
نفسه وعلى الأهل والبنين ہوئے اس دیوار کی مرمت کراتا ہے۔ پس وہ کیسے
فكيف يظن ظن السوء بالله خدائے رحیم وکریم کے بارے میں بدگمانی کرتا ہے
الكريم الرحيم، ويقول إنه لا اور کہتا ہے کہ باوجود اتنا بڑا خلل دیکھنے کے اُسے
يبالي ضعف دينه القويم ۔ مع اپنے دین قویم (اسلام) کی کمزوری کی کوئی پرواہ
رؤية هذا الخلل العظيم۔ ألا ساء نہیں ۔ سنو! تم کیا ہی برا فیصلہ کرتے ہو۔ تم ظلم
ما تحكمون، وتظلمون کرتے ہو اور انصاف نہیں کرتے اور اگر اللہ تعالیٰ
ولا تقسطون ولو يؤاخذ الله اس امت کا ان کے ظلم کی وجہ سے مواخذہ کرتا تو
هذه الأمة بظلمهم لفعل بهم ما ان کے ساتھ بھی وہی کرتا جو اُس نے ان سے پہلے
فعل قبلهم بعلماء اليهود، ولكن یہود کے علماء کے ساتھ کیا۔ لیکن وہ انہیں ایک
يؤخرهم إلى الأجل الموعود، موعود وقت یعنی مقررہ وقت تک مہلت دے رہا
أجل مسمى، لعلهم ينتهون ہے تا شاید وہ باز آ جائیں اور خدائے و دود کی طرف
ويتوبون إلى الله الودود، ولعلهم رجوع کر لیں اور تا شاید وہ سوچ بچار سے کام
يتفكرون ألا يرون أنهم ليں ۔ کیا وہ دیکھتے نہیں کہ انہوں نے اپنے مولا
لمولاهم ما عملوا، ولیوم الدین کے لئے کیا کام کیا ہے؟ اور جزا سزا کے دن کے
ما استبضعوا، ولينظر كل امرء لئے کیا پونچی جمع کی ہے؟ چاہیے کہ ہر شخص یہ دیکھے
أيمشي قويم الشطاط أو مُكِبًا كه كياوه راست روی اختیار کر رہا ہے یا چوپایوں
كالأنعام۔ وليتدبّر أنه سُرَّ بعین کی طرح اوندھا ہے اور چاہیے کہ وہ تدبر کرے کہ
الزلال أو بملامح السراب کیا وہ میٹھے پانی کے چشمے سے خوش ہوتا ہے یا
والجهام؟ انظروا كيف سراب کی چمک اور نہ برسنے والے بادل سے۔ غور
تكابدون الصعوبة لدنياكم کرو کہ تم اپنی دنیا کے لئے کس قدر سختیاں
فأني كربكم كهذا الكرب برداشت کرتے ہو۔ پس اس بے قراری کی طرح
لـمـولاكـم ويشهد كل امرء تمہاری اپنے مولا کے لئے بے قراری کہاں ہے؟
إن شاء أنه رجل سعى ہر شخص اگر چاہے تو یہ گواہی دے سکتا ہے کہ وہ ایسا
في سُبُل نفسه وما ونى، ليحصل آدمی ہے جس نے اپنے نفس کی راہوں میں اس
ما قصد من الهوى، و ما امط قدر کوشش کی کہ تھکا نہیں تا کہ جس خواہش کا اس
عنه قطُّ وَعُثاؤه وغناؤه للدنیا نے قصد کیا ہے اسے حاصل کر لے۔ دنیا کے لئے
ولله ماعنا ۔ وبادر في هيئة تو وہ خود کو مشقت اور رنج میں ڈالنا اور تھک کر چور
الخاشع إلى الحكام، وما بادر ہو جانا روا رکھتا ہے لیکن اللہ کی خاطر جھکنا گوارا نہیں
خائفا كمثله إلى الصّلوة کرتا ۔ عاجزانہ صورت بنائے حکام کی طرف جانے
والصيام۔ وقصد مجالس البَطَر میں جلدی کرتا ہے لیکن اسی طرح ڈرتے ہوئے نماز
والمراح والفسق والریاء اور روزہ کے لئے جلدی نہیں کرتا۔ وہ خود پسندی ،
ولو كابد لتلك الأسفار شادمانی ، فسق و فجور اور ریاء کی مجالس کا تو قصد کرتا
الصعوبة، وما حضر فی سکتہ ہے خواہ اسے ان سفروں کے لئے مشقت ہی کیوں
صلوة عروبة ۔ و إن كان هذا نه برداشت کرنی پڑے لیکن جمعہ کی نماز پر اپنے کوچہ ۳۴
الرجل من العلماء فيشهد ( کی مسجد ) میں بھی حاضر نہیں ہوتا۔ اور اگر ایسا شخص
علیه نفسه أنه أنفد عمره علماء میں سے ہے تو اس کا نفس اس پر گواہی دے گا
في الرياء ، وما ارتقى قط فی کہ اس نے اپنی عمر ریا کاری میں صرف کر دی اور
منبر الوعظ والنصيحة و وہ کبھی وعظ و نصیحت اور دعوت و تبلیغ کے منبر پر نہیں
الدعوة، وما مثل بالذروة چڑھتا اور نہ مقام ارفع پر کھڑا ہوتا ہے اور نہ ہی
وما بكى وما صاح عند اكتظاظ مسجد کے کھچا کھچ بھر جانے کے وقت روتا اور چلاتا
الجامع بحفله، وما أرى هناك ہے اور نہ ہی بن بر سے گزر جانے والے خالی
رَعْدَ جهامه وجَفْلِه، وما برز بادلوں کی طرح گرج دکھاتا ہے اور نہ ہی ائمہ کی
خطيبا في أُهبة الأئمة، و طرح تیاری کر کے خطاب کے لئے آتا ہے اور نہ
ما سلم على عصبة الحاضرين ہی خطاب شروع کرتے وقت حاضرین کی
عند تأهب الخطبة، إلا و كان جماعت کو سلام کرتا ہے مگر اُس کا دل قسماقسم کی
قلبه مملوا بأنواع الهوى خواہشات سے بھرا ہوتا ہے اور وہ اہل مجلس کو سخاوت
وكان يستكفّ أكف الندى کے لئے ابھارتا ہے۔ اور وہ خطبہ کے شروع میں
بالندى۔ وما قال : الحمد لله الْحَمْدُ لِلَّهِ الْمُعْطِي “ (ہر قسم کی تعریف الله
المعطى في بدو خطبته، إلا کے لئے ہے جو عطا کرنے والا ہے ) صرف اس لئے
ترغيبا في العطاء و تشویقا پڑھتا ہے کہ اپنی جماعت کو عطا کرنے کی رغبت اور
لعُصْبَتِه ۔ وما قال : الله الذى شوق دلائے اور وهُ اللَّهُ الَّذِي يَقْضِى
يقضى الحاجات ويحسم الْحَاجَاتِ وَ يَحْسِمُ أَنْوَاعَ اللَّهِ وَآءِ “ (یعنی
أنواع اللاواء ، إلا ليحث اللہ ہی ہے جو حاجات پوری کرتا ہے اور
الحاضرين على الإعطاء انواع و اقسام کی سختیاں دور کرتا ہے ) صرف
والإرواء ۔ وما قال إن الله اس لئے پڑھتا ہے تا کہ حاضرین کو سخاوت و
يحب أهل السماح والجود فیاضی کی ترغیب دلائے اور وہ إِنَّ اللَّهَ يُحِبُّ
والكرم، ويُهلك البخيلين أَهْلَ السِّمَاءِ وَ الْجُودِ وَ الْكَرَمِ وَيُهْلِكُ
كما أهلك عادًا وإِرَمَ الْبَخِيلِينَ كَمَا أَهْلَكَ عَادًا وَ إِرَمَ “
إلا ليرغب المصلين في الطول (یعنی یقیناً اللہ تعالیٰ سخاوت اور جو دو کرم کرنے ۳۵
والإحسان، ليملأوا کیسه والوں کو پسند کرتا ہے اور بخیلوں کو ہلاک کرتا ہے
بالفضة والعقيان۔ وإن كان هذا جيسا كہ اس نے عاد اور ارم کو ہلاک کیا ) صرف اس
الرجل من الصوفية الذين يبايعهم لئے کہتا ہے کہ نمازیوں کو عطا اور احسان کی ترغیب
الناس ليثبتهم الله على التوبة دلائے تا کہ وہ اس کے کیسہ کو چاندی اور سونے
ويكتب في قلوبهم الإيمان سے بھر دیں۔ اور اگر ایسا شخص صوفیاء میں سے ہو
ويغرس فيها أشجار المحبّة، جن کی لوگ اس لئے بیعت کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ
ويزين التقوى في أعينهم انہیں تو بہ پر ثابت قدم رکھے اور ان کے دلوں میں
ويشرح صدورهم لأعمال ايمان لکھ دے اور ان میں محبت کے شجر لگا دے اور
الخير والبر والصلاح والعفّة، تقویٰ کو ان کی آنکھوں میں مزین کر دے۔ اور
فلا شك أن قلب هذا المرء خیر، نیکی، بھلائی اور پرہیزگاری کے اعمال کے
و زَرْعَه الإيماني يشهد عليه لئے ان کے سینے کھول دے۔ پس کوئی شک نہیں
ويلومه، ويلعنه بما يخالف که اس شخص کا دل اور اس کا تخم ایمانی اس کے
ظاهره باطنه ويقول له يا هذا خلاف گواہی دے گا اور اسے ملامت کرے گا اور
ما هذا الشرك الذى نصبته اس پر لعنت کرے گا کیونکہ اس کا ظاہر اس کے باطن
والشرك الذي ارتكبته کے خلاف ہے۔ اور اسے کہے گا: اے فلاں! یہ کیسا
ألا تعلم أنك رجيلٌ ما حظيت جال ہے جو تو نے بچھا رکھا ہے؟ اور کیسا شرک ہے
مثقال ذرة من علم الفقراء و جس کا تو ارتکاب کر رہا ہے؟ کیا تو نہیں جانتا کہ تو
لا من حلم الصلحاء وما أعطى ایک معمولی سا آدمی ہے جسے فقراء کے علم اور صلحاء
لك سر من أسرار الدين، وما کے علم سے ذرہ بھر حصہ بھی نہیں ملا اور نہ ہی تجھے
مس قلبك نور من أنوار الشرع دین کے رازوں میں سے کوئی راز عطا کیا گیا ہے
المتين، وما شُرح صدرك و اور نہ ہی شرع متین کے انوار میں سے کسی نور
ما أثمر سِدُرُك و ما علمك الله سے تیرے دل کو کوئی مس ہے۔ نہ تیرا سینہ کھولا گیا
علما من علوم المعرفة، وما ہے اور نہ ہی تیری بیری ثمر بار ہوئی اور نہ اللہ تعالیٰ
آتاك رحمة من عنده وما كنت نے تجھے علوم معرفت میں سے کوئی علم سکھایا اور نہ ہی
مُجَلى الحلبة، وما تحققت اپنی جناب سے تجھ پر رحمت کی اور نہ ہی تو اس میدان
فيك آثار کامل و مکمل و کا شہوار ہے۔ اور نہ تجھ میں کامل اور مکمل ہونے کے
ما استجيب بك دعاء مؤمل آثار ہیں اور نہ تیرے ذریعے کسی آرزومند کی دعا
ولست من الذين أيدوا من جناب قبول کی جاتی ہے اور نہ ہی تو ان لوگوں میں سے ہے
الحق في وقت لا رِدْءَ معهم و جن کی حق تعالیٰ کی جناب سے اس وقت تائید کی
لا مساعد۔ ولا من الذين فهموا جاتی ہے جب کوئی بھی پشت پناہ اور مددگاران کے
الناس أسرار الدين وأصوله ساتھ نہیں ہوتا۔ اور نہ تو ان میں سے ہے جو لوگوں کو
والقواعد۔ الذين كانوا للإسلام دین کے اسرار اور اس کے اصول و قواعد سمجھاتے
ممهدين، وللملة موطّدین ہیں۔ جو لوگ اسلام کے لئے راہ ہموار کرنے والے
ولأدلة الرسل مؤكدين، ولقلوب اور ملت کو استوار کرنے والے تھے، رسولوں کے
الطالبين مسددين، والذين دلائل کی تاکید کرنے والے اور طالبان حق کے
حفظوا الأقوام من الوساوس دلوں کی اصلاح کرنے والے تھے۔ اور وہ جنہوں
الشيطانية، والذين وصلوا نے شیطانی وساوس سے قوموں کی حفاظت کی ، اور
الأرحام بالمنن الروحانية ۔ ثم جنہوں نے روحانی احسانات سے صلہ رحمی کی۔ پھر
تسأله نفسه أى فضيلة توجد اس کا نفس اس سے پوچھے گا کہ تجھ میں کونسی ایسی
فيك لتُعدَّ من الأئمة، وليتبعك فضیلت پائی جاتی ہے کہ تو ائمہ میں شمار ہو؟ اور تالوگ
الناس لاستفاضة أنوار تلك اس فضیلت کے انوار سے فیضیاب ہونے کے لئے
الفضيلة۔ أُعطيت معارف تیری پیروی کریں؟ کیا تجھے ایسے معارف عطا کیے
لا توجد في غيرك من العلماء گئے ہیں جو تیرے علاوہ دوسرے علماء اور فقراء میں