الباب الاوّل
لُجَّة النّور, حصہ 4
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
والفقراء۔ أو تفاض عليک نہیں پائے جاتے؟ یا خدائے بزرگ و برتر کی ﴿۳۷﴾
أسرار الغيب أكثر من غيرك طرف سے تجھ پر دوسروں سے زیادہ اسرار غیب کا
من حضرة الكبرياء۔ أو فيك فيضان ہوتا ہے؟ یا تجھ میں ایسی قوت قدسیہ پائی
قوة قدسية فتُردَع الأهواء جاتی ہے کہ تیری پیروی سے نفسانی خواہشات کا قلع
باتباعك، و من ورثك قمع ہو جاتا ہے۔ اور جو اپنی بیعت سے تیرا وارث
ببيعته يجد متاعًا من متاعث بنے گا تو وہ تیری (روحانی) متاع سے حصہ پائے
ثم بعد هذا الإرث يُعدّ للرحلة گا؟ پھر اس وراثت کے (حاصل کرنے) کے بعد
إعداد السعداء ، ويرحمه الله وہ سعادتمندوں کی طرح سفر (آخرت) کے لئے
من عنده فيصير من الصلحاء ، تیار ہو جائے گا۔ اور اللہ تعالیٰ اس پر اپنی جناب سے
فيَدَّرِعُ حُلَلَ الورع، ويداوى علة رحم کرے گا اور وہ نیکوکاروں میں سے ہو جائے گا اور
العثار والصرع، ويسوّى كلَّ أَوَدِ پرہیز گاری کا لباس زیب تن کر لے گا اور اپنی
العمل والاعتقاد و الأخلاق (روحانی) مرض لغزش و مرگی کا علاج کر لے گا اور
وينجو من سلاسل النفس عمل، اعتقاد اور اخلاق کی ہر کجی کو درست کر دے گا
وأغلالها وينزل له أمر الإعتاق اور نفس کی زنجیروں اور طوقوں سے نجات پالے گا اور
وإن كنت ما أُعطيت كمثل هذه اس کو آزاد کئے جانے کا حکم نازل ہوگا؟ اور اگر تجھے
الصفة ونوع الكمال ۔ فبين ایسی کوئی صفت اور اس قسم کا کوئی کمال عطا ہی نہیں
أي كمال أُخفِيَ فيك إن كنتَ کیا گیا تو اگر تو اپنی بات میں سچا ہے تو پھر تو ہی بتا کہ
صادقا في المقال أُعطيت تجھ میں کون سا کمال مخفی ہے؟ کیا تجھے عصاء موسیٰ
عصا كعصا موسى، أو آية الدم كى مانند کوئی عصا دیا گیا ہے؟ یا نا فرمانوں کے لئے
لمن عصى، أو يده البيضاء خون کا نشان عطا کیا گیا ہے؟ یاد یکھنے والوں کے
لمن يرى؟ أو أُعطيت إعجازًا لئے اس کا ید بیضاء عطا کیا گیا ہے؟ یا تجھے قرآن
كإعجاز القرآن، أو وُهِبَ کے معجزہ جیسا کوئی معجزہ دیا گیا ہے؟ یا تجھے
لك بلاغة كبلاغة رسول آخر پیغمبر آخر الزمان صلی اللہ علیہ وسلم کی بلاغت
الزمان۔ فإنّ الولي يأتي على قدم جیسی بلاغت بخشی گئی ہے؟ کیونکہ ولی تو رسول
۳۸ الرسول ويُعطى له من الخوارق کے نقشِ قدم پر آتا ہے اور اُس کو انہی خوارق میں
ما أعطى لرسوله المتبوع سے عطا کئے جاتے ہیں جو اس کے متبوع و مقبول
المقبول۔ وقد اتفق أهل رسول کو عطا کئے گئے ہوں ۔ اور اہل دل اس
القلوب على أن الولاية ظِلُّ بات پر متفق ہیں کہ ولایت نبوت کی ظال ہے۔
للنبوة، فما كان في الأصل من پس جو مختلف قسم کے کمالات اصل میں پائے
أنواع كمال يُعطى للظل علامةً جاتے ہیں وہ ظل کو ظلیت کی علامت کے
للظلية وكان من كمالات طور پر دیئے جاتے ہیں ۔ ہمارے رسول کریم
رسولنا صلى الله عليه وسلم صلی اللہ علیہ وسلم کے کمالات میں سے ایک
معجزة حسن البيان كما هو حسن بيان كا معجزہ بھی ہے ۔ جیسا کہ وہ قرآن
تجلى في مرآة القرآن، فمن کے آئینہ میں جلوہ آراء ہے ۔ پس اعجاز کلام
شرائط الولاية الكاملة بھی کامل ولایت کی شرائط میں سے ہے تا کہ
إعجاز الكلام، ليتحقق الظلية ظليت کامل مشابہت کے ساتھ متحقق ہو جائے ۔
بالتشبه التام ۔ ولا يختلج فی اور تیرے دل میں یہ وسوسہ نہ کھٹکے کہ یہ امر
قلبك أن هذا الأمر يقدح في خدائے بزرگ و برتر کی کتاب کے معجزہ کی
معجزة كتاب الله المجيد، فإن كسر شان کا باعث ہے ۔ کیونکہ ظلّ اپنی
الظل ليس بشيء بل يتراءى ذات میں کوئی چیز نہیں بلکہ اُس کے لباس میں
بلباسه الأصل۔ ويتجلّى هوية اصل ہی ظاہر ہوتا ہے اور ظلّ کے آئینہ میں
الأصل في مرآة الظل كما لا اصل کی صورت ہی منعکس ہوتی ہے جیسا کہ یہ
يخفى على الرشيد۔ ولو فرض بات عقلمند سے پوشیدہ نہیں ۔ اور اگر اس کو
القدح لبطلت المعجزات كلها كسرشان فرض کر لیا جائے تو تمام معجزات
بالكرامات، فإنها قد شابهها في كرامات سے باطل ٹھہرتے ہیں کیونکہ اپنے
صور ظهورها على وجه الخرق خارق عادت اور فوق العادت ہونے کی وجہ
وكونها فوق العادات۔ فلا شك سے یہ کرامات اپنے ظہور کی صورتوں میں
أن هذا الوهم باطل بالبداهة و من معجزات کے مشابہ ہیں ۔ پس اس میں کوئی شک ۳۹
قبيل الأغلوطات۔ ولا يزعم نہیں کہ یہ وہم بالبداہت باطل اور مغالطوں
كمثل هذا إلا الغبي الذي ذهب کی قسم ہے ۔ اور اس طرح کا خیال کسی کے زعم
عقله بسيل التعصبات۔ ولیس میں آ ہی نہیں سکتا سوائے ایسے کند ذہن کے
عندنا جواب قريحة جامدة، جس کی عقل تعصبات کی رو میں بہہ گئی
وفطنة خامدة ، ولا حاجة إلى ہو۔ ہمارے پاس اس طرح کی جامد طبیعت
رد هذه الخرافات۔ ولو کان اور بھی ہوئی ذہانت کا کوئی جواب نہیں اور
لهذا الاعتراض مورد من موارد نہ ہی اُن کی خرافات کے رڈ کرنے کی
الصواب، فكان من الواجب کوئی ضرورت ہے۔ اگر فصاحت و بلاغت
أن يمنع رسول الله صلى الله قابلِ اعتراض بات ہوتی تو ضروری تھا کہ
عليه وسلم صحابته من تكلمهم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اس کے سد باب
ببلاغة البيان وفصاحة التبيان کے لئے اپنے صحابہ کو بلیغ بیان اور فصیح تقاریر
سدا للباب، ولكن الرسول سے منع فرما دیتے ۔ لیکن رسول اللہ صلی اللہ علیہ
صلى الله عليه وسلم ما منعهم وسلم نے نہ اُن کو منع فرمایا اور نہ اس عادت
وما أشار إلى أن ينتهوا من
سے باز رہنے کی طرف اشارہ فرمایا اور نہ ہی
هذه العادة ، و ما ندّد بأنه من اعلان فرمایا کہ یہ منہیات شریعت میں سے ہے
مناهي الشرع لما فيه رائحة اس لئے کہ اس میں سے شراکت کی بو آتی ہے بلکہ
من الشركة، بل حث عليه في کئی مواقع پر آپ نے اس کی ترغیب دی پس وہ
مواضع فما استقالوا منه ( صحابہ کرام ) اس بات سے دست بردار نہ ہوئے
ليتأدبوا مع كلام حضرة العزّة، تا که کلام رب العزت کا پاسِ ادب
بل تصدوا للنظم والنثر وکثر کریں ۔ بلکہ وہ نظم و نثر میں مشغول ہو گئے اور
شغلهم في هذه المهجة، ولهم اس راه میں ان کا انہماک بہت بڑھ گیا۔ ان
أشعار وقصائد و عبارات ساقوھا کے ایسے اشعار، قصیدے اور ایسی عبارات
على نهج البلاغة، ودونت فی ہیں جنہیں انہوں نے بلاغت کے اسلوب میں
الكتب المشهورة۔ ومن المعلوم بیان کیا اور وہ مشہور کتابوں میں درج ہو
أنه كان طائفة من الشعراء گئیں ۔ یہ بات معلوم ہی ہے کہ دربار نبوی
الماهرين والفصحاء المتكلمين میں ماہر شعراء اور فصیح کلام کرنے والوں کا
موجودين في حضرة النبوّة ۔ ثم ایک گروہ موجود رہتا تھا۔ پھر یہ بھی جان لے
اعلم أن كلام الأولياء ظلّ لکلام کہ اولیاء کا کلام انبیاء کے کلام کا ایسے ظل
الأنبياء كأشكال منعكسة ومرايا ہوتا ہے جیسے منعکس شکلیں اور آمنے سامنے
متقابلة وهما يخرجان من عین پڑے آئینے اور یہ دونوں ایک ہی چشمہ سے
واحدة، وما هو ثابت للأصل نکلتے ہیں ۔ اور جو چیز اصل کے لئے ثابت ہے
ثابت للظل من غير تفرقة، ولا وه بغیر کسی تفریق کے ظل کے لئے بھی ثابت
يُعرف كلام الولاية إلا بمشابهته ہے ۔ ولایت کے کلام کی تو شناخت ہی نہیں کی
بكلام النبوة ، في كل صفة جا سکتی سوائے اس کے کہ وہ ہر صفت اور ہیئت
وهيئة ۔ وكفاك هذا إن كان ميں نبوت کے کلام سے مکمل مشابہ ہو ۔ ا اگر
لك حظ من معرفة ۔ ثم نرجع تجھے معرفت سے کچھ بھی حصہ ملا ہے تو تیرے
إلى أول الكلام، فاعلم أن لئے اتنا ہی کافی ہے پھر ہم (اپنے) پہلے کلام
الزمان قد تغيّر بالتغير التام ، کی طرف لوٹتے ہیں ۔ پس جان لے کہ زمانہ
و كثرت المعاصاة، و قلت مکمل طور پر بدل چکا ہے ۔ گناہوں کی کثرت
المواسات ، و از درى أهلُ ہے اور غمخواری کم ہو گئی ہے۔ بلاؤں کے نزول
القلوب مع حلول الأهوال دشمنوں کے حملوں اور بوجھوں کے پڑنے کے
و مساورة الأعداء و حمل ساتھ ساتھ اہل دل کی تحقیر بھی کی گئی ہے۔ دشمن
الأثقال۔ لا يرضى العدوّ إلا ان کی اذیت ناک موت سے ان کا نشان مٹانے
بسكرة مصرعهم، وإعدام أثر اور انہیں قبر کے سپرد کیے بغیر راضی نہیں ہوتا۔ اور
مَطلَعِهم، وجَعَلِ اللحَدِ مُودَعَهم، حاسد یہ چاہتے ہیں کہ ان کے نشانات کو مٹا ۴۱
ويريد الحاسدون أن يطمسوا ڈالیں اور ان کے کھانے کو تلخ کر دیں۔ ہر
معلمهم۔ ويُمِرُوا مَطْعَمَهم ۔ بے وقوف اور کمینے کی زبان دراز ہو گئی ہے ۔ ہر
طالت السنُ كل سفيه ورعاع خادم مخدوم پر غالب آ گیا ہے۔ بچوں کی نافرمانی
وغلب كلُّ مَسُودٍ على مُطاع نے والدین کی کمریں توڑ دی ہیں اور ان کی
وعقوق الأبناء أنقض ظهر الآباء دواؤں نے قسماقسم کی بیماریوں کو جنم دیا ہے۔
وولد دواؤهم أنواع الداء ۔ اکثر لوگوں کولہو ولعب سے چمٹے رہنے کی عادت
وتعود أكثر الناس مواصلة ہو گئی ہے اور ان کی خود پسندی نے انہیں مستقل
اللهو ۔ وعودهم عُجبهم مداومة طور پر نازش کا عادی بنا دیا ہے ۔ بچوں کی تعلیم
الزهو، وعكس الآمال تعلیم نے امیدوں کے برعکس نتائج پیدا کئے اور
الصبيان، وصار حصاد الأخلاق اس (تعلیم) سے اخلاق اور ایمان خشک ہو
والإيمان، وغير الهيئة هيئة چکے ہیں ۔ اور علم ہیئت نے نوجوانوں کے خلیے
الأحداث، وأحاط الطبعية بگاڑ دیئے ہیں اور علم طبعی نے ان کی طبائع کو
طبيعتهم فملكوا طرق الإلحاد تباہ کر دیا ہے ۔ انہوں نے الحاد کے طریقوں کو
كالميراث، ونسوا الله وقدره، وراثت کی طرح اپنایا اور وہ اللہ اور اس کی
واتخذوا الأسباب إلها قدر و منزلت کو بھول گئے ۔ انہوں نے اسباب
وحسبوها كالغَوّاث، ويسخرون کو خدا بنا لیا اور انہیں کو فریادرس خیال کر لیا۔ وہ
من الذين آمنوا ويحسبونهم مومنوں سے تمسخر کرتے ہیں اور انہیں جاہل اور
جاهلين ناقصين كالإناث، عورتوں کی طرح ناقص ( العقل ) سمجھتے ہیں ۔
ودخلوا في بطن الفلاسفة وہ فلاسفروں کے پیٹ میں ایسے داخل ہو گئے
كدخل الأموات في الأجداث ہیں جیسے مردے قبروں میں داخل ہوتے
ولم يبق لقوم شرح ہیں ۔ کسی قوم میں بھی ایمان کے لئے شرح
الصدر للإيمان لما هب صدر باقی نہیں رہا کیونکہ فسق کی ہوا چلی اور
ريح الفسق وقسى القلوب دل اس طوفان کے باعث سخت ہو گئے
بهذا الطوفان، إلا قليل من عباد سوائے خدائے رحمان کے چند بندوں کے ۔
الرحمن ۔ وكل ما كان من جتنے بھی اخلاق فاضلہ اور پسندیدہ صفات
أخلاق فاضلة وشمائل محمودة محمودہ تھیں اُن سب کی اس زمانے میں ہوا
مرضية، فقد ركدت في هذا رک گئی ہے اور ان کے چراغ بجھ گئے ہیں ۔
العصر ريحها، وخبَتْ مصابيحها، تقویٰ اور خدائے قدیر پر تو گل کم ہو گیا ہے
وقل التقوى والتوكل على الله اور لوگ حیلہ جوئی اور تدابیر کے لئے تجسس
القدير، وأفرط الناس فی میں حد سے بڑھ گئے ہیں ۔ وہ اللہ تعالیٰ کے
مقتدر ہونے اور گناہوں کی سزا کے دن پر
استقراء الحيل وتجسس
التدابير ۔ لا يؤمنون باقتدار الله ایمان نہیں لاتے اور اگر وہ مومن ہوتے تو
و يوم الأثام، ولو كانوا مؤمنین گناہ کرنے پر جرات نہ کرتے۔ ان کے
لما اجترؤوا على الاجترام۔ ما دلوں میں اللہ تعالیٰ کا خوف باقی نہیں رہا۔
بقى خوف الله في قلوبهم، اس وجہ سے ان کے گناہوں کا سیلاب
فلأجل ذالك طغى سيل حد درجہ تجاوز کر گیا ہے اور اُن کی نافرمانی کی
ذنوبهم وعصفت بهم هو جاء تیز ہوا اُن کو اُڑا لے گئی ہے۔ ان کی ساری
عصيانهم، وصارت عيشتهم زندگی ان کے اپنے نفسوں اور اُن کے
كلها لنفسهم وشيطانهم۔ شيطان کے لئے ہو کر رہ گئی ہے۔ اُن کی دنیا
أسلمتهم دنياهم للكُرَبِ نے انہیں دکھوں کے سپرد کر دیا ہے اور اس (دنیا)
وألقاهم طلبها في نار النوب کی طلب نے انہیں مصائب کی آگ میں جھونک
يتعلمون لها كثيرا من العلوم دیا ہے۔ اس کی خاطر وہ بہت سے چنیدہ علوم سیکھتے
النخب، كمثل الهيئة و ہیں جیسا کہ علم ہیئت ، علم طبعی اور فنون ادب ۔ اور
الطبعية وفنون الأدب، اگر وہ امتحان کے وقت اونچے مقام پر فائز نہ کیے
فإن لم يُرفعوا عند الامتحان جائیں (یعنی کامیاب نہ ہوں) اور نیچے مقام پر ۴۳)
واقعدوا في الصَبَب، فكادوا بٹھا دیئے جائیں (یعنی فیل ہو جائیں ) تو قریب
يُهلكون أنفسهم وتصعد ہے کہ وہ اپنے آپ کو ہلاک کر دیں۔ اور ان کا
زفرتهم كالسحب، وإن نالہ و فریاد بادلوں کی طرح بلند ہوتا ہے، اور اگر وہ
فازوا بمرامهم فيتمَرُ مَرون اپنے مقاصد میں کامیاب ہو جائیں تو اپنی خواہش
عند نجح الإرب، ويرون کے بر آنے پر خوشی سے جھومنے لگتے ہیں۔ وہ اپنی
قرة عينهم فى المال و آنکھوں کی ٹھنڈک مال میں اور ( دل کی ) سکینت
سكينتهم في النَّشَب، هذه متاع میں پاتے ہیں۔ یہ اُن کی ہمتیں نفسانی
هممهم في منتجع الهوای خواہشات کے حصول اور آرزو کو نصب العین بنانے
ومرمى الطلب۔ يقرؤون کے لیے ہیں۔ وہ اپنے نفسوں کو مشقت میں ڈال کر،
الكتب بشق الأنفس تکلیف اور درماندگی برداشت کر کے کتابیں پڑھتے
والوجى والتعب، ویبیتون ہیں اور اپنی راتیں جو کچھ انہوں نے پڑھا ہوتا ہے
مدکرین مفكرين فيما اُس کو یاد کرتے ہوئے اور اس کے معانی پر غور کرتے
ادرسوا ويسبق بعضهم ہوئے گزارتے ہیں اور اس دوڑ میں ان میں سے
بعضًا في الخَبَب، ويُنضُون بعض بعض پر سبقت لے جاتے ہیں اور وہ اس میں
فيه ركاب طلبهم حتى اپنی طلب کی سواریاں لاغر کر دیتے ہیں حتی کہ خدشہ
يخاف عليهم دواعي العطب ہونے لگتا ہے کہ کہیں ان کی ہلاکت کے اسباب ہی
ويريد كل أحد منهم پیدا نہ ہو جائیں۔ ان میں سے ہر ایک یہ چاہتا
أن يكون حظيًّا و مالک ہے کہ وہ صاحب قدر و دولت اور بلند ا قبال والا
الفضة والذهب ، فيسعى ہو اور سیم و زر کا مالک ہو۔ پس اس کے لئے وہ
له بجهد النفس فی لیله و اپنی پوری جدو جہد سے دن رات دوڑ دھوپ کرتا
نهاره و يُذيب جسمه في ہے اور کتابوں کے مطالعہ سے اپنے جسم کو گداز کر
مطالعة الكتب، وترى كثيرًا دیتا ہے۔ اور تو ان میں سے بہتوں کو دیکھے گا کہ
منهم أسلهم شدّة جهدهم أو ان کی سخت محنت نے انہیں مدقوق بنا دیا ہے یا اس
أخذهم الصرع بهذا السبب۔ سبب سے انہیں مرگی نے آن لیا ہے۔ زر کی حرص
و ذهب الحياة في هوى میں زندگی ختم ہو گئی اور وہ مر گئے ، اور اُن کے
الذهب، وماتوا وغابت ڈھانچے بلبلوں کی طرح غائب ہو گئے ۔ تمام حیلے
أشباحهم كالحُبَبِ ، وانسدت ختم ہو گئے ، پھر موت آئی اور غارت گری کے
الحيل ثم نزل الأجل فخلس ہاتھوں ان کی روحیں اُچک لی گئیں ۔ پس یہ ہے
أرواحهم بيد الحرب، فهذه اِس دنیا کا انجام اور اس کے لئے شدید جد و جہد کا
مال الدنيا و مآل شدّة الجهد نتیجہ اور اس (دنیا) کی (مختلف) شاخوں میں
لها ونموذج شعبة من الشعب سے ایک شاخ کا نمونہ۔ وائے حسرت! ان
يا حسرة على الذين اغتروا لوگوں پر جو اس کی مٹھاس اور اس کی تروتازگی پر
بحلاوتها ونضارتها ونسوا مرارة فریفتہ ہو گئے اور موت کی تلخی کو بھول گئے ۔ جب
المنقلب، وإذا قيل لهم اتقوا الله انہیں کہا جاتا ہے کہ اللہ کا تقویٰ اختیار کرو اور
ولا تنسوا حظكم من العقبیٰ، آخرت میں اپنے حصہ کو مت بھولو، تو وہ کہتے ہیں
قالوا ما العقبى إن هي إلا قصص کہ آخرت کیا ہے؟ یہ تو صرف قصے ہیں جنہیں
نحتتها أهل العجم والعرب ۔ اہل نجم و عرب نے گھڑ لیا ہے ۔اور ان میں سے
وأفرط كثير منهم في الطباع اكثر مذموم طبائع میں حد سے بڑھ گئے ہیں۔
الذميمة، وفسدت نفوسهم
اردو ترجمہ
ان کے نفس فاسد ہو گئے ہیں اور ان کے سر
و رعنت رؤوسهم و مالوا إلى عقلوں سے خالی ہو گئے ہیں ۔ وہ وہ کمینگی ،
الخسة والدناءة و البخل سفلہ پن ، بخل، حرص ، کبر، بدکاری ،
و الشح والكبر والفسوق نافرمانی اور ریا کی دیگر بد عادات
و المعصية، ورزائل أخرى من اور بغض ، غیبت اور چغل خوری کی طرف
الرياء والشحناء والغيبة مائل ہو گئے ہیں اور تم کوئی ایسا شخص نہیں
والنميمة ۔ ولا ترای نفسا ولی پاؤ گے جو اپنی توجہ بارگاہ الہی کی طرف
وجهها شَطْرَ الحضرة ، إلا پھیرے، سوائے چند متقیوں کے جو ان
قليل من الأتقياء الذين هم بڑے بڑے گروہوں میں شاذ و نادر اور ۴۵
كالنادر المعدوم فى هذه كالمعدوم ہیں ۔ اور تو ایسے ہزاروں
الطوائف الكثيرة المستكثرة۔ نو عمر اور نو جوان دیکھے گا جنہوں نے علوم
وترى ألوفا من الأحداث جدیدہ اور عیسائیوں کے فنون تو سیکھے ہیں
و الشبان الذين تعلموا العلوم لیکن ان کے دل رب العالمین کے مطیع نہیں
الجديدة و فنون أهل الصلبان ہوئے ۔ انہوں نے زمین و آسمان کے
ما انقاد قلوبهم لربّ العالمين خالق کا انکار کر کے اپنی جانوں پر ظلم کیا اور
وظلموا أنفسهم بإنكار خالق شریعت اور شعار اسلام کی حدود کی پابندی
السماء والأرضين۔ وما تقيّدوا نہ کی اور ملت ( اسلام ) کی خلعت ( فاخرہ )
بقيود الشرع وشعار الإسلام کو اتار پھینکا اور چوپایوں کی طرح ہو گئے ۔
وخلعوا خلعة الملة وصاروا اور ان کا اللہ تعالی کے بارے میں اعتقاد اس
كالأنعام ۔ وما بقى اعتقادهم في طرح باقی نہ رہا جس طرح کہ ملت اسلامیہ
الله كما هو فى الملة الإسلامية میں ہے ۔ بلکہ وہ اللہ تعالیٰ کے حکم سے باہر نکل
بل خرجوا من حكم الله و دخلوا گئے اور فلسفیوں کے حکموں کے نیچے آگئے
تحت حكم الفلاسفة ہیں۔ انہوں نے اپنی پیشانیوں کے بالوں کو
وسلّموا نواصيهم إلى مغربی ملحدوں کے ہاتھوں میں دے دیا ہے۔
أيدى الملاحدة الغربيين، انہوں نے حکمت یمانی (یعنی حقائق قرآنی) اور
و أعرضوا عن الحكمة اليمانية ( ایمان رکھنے والے ) اہل عرب کی معرفت سے
و عرفان العربيين ۔ فجَرَّهم اعراض کیا۔ پس ملحدوں نے انہیں جہاں چاہا،
الملاحدة حيثما شاؤوا ، گھسیٹا ۔ وہ اللہ کے رحم سے دور ہو گئے اور اللہ کے
و بعدوا من رحم الله غضب کے ساتھ لوٹے۔ ان کے شیطانوں نے
وبغضب من الله باؤوا ۔ انہیں ہلاک کر دیا اور ان کے بھیڑیوں نے انہیں
و أشاطهم شياطينهم، ٹکڑے ٹکڑے کر دیا۔ اور ان کے سرغنوں نے
و مزقهم سراحينهم، وأضلتهم انہیں گمراه کر دیا۔ ان پر ہر طرف سے حملہ کیا گیا
طواغيتهم۔ وشنت عليهم اور ان کے ایمان کے ) یاقوت اُن سے چھین
الغارة ونزعت منهم لئے گئے ۔ وہ (مغربی فلاسفر ) ان (نام نہاد
يواقيتهم، وقاموا إلى مسلمانوں کے ایمان کی مشک کی طرف بڑھے
شن إيمانهم فأھر اقوا ماءها، اور اس کا سارا پانی بہا دیا۔ اور اس میں سوائے
وما تركوا فيها إلا أهواءها۔ (نفس اثاره کی ) خواہشات کے کچھ نہ چھوڑا۔ پس
فبعث الله فيهم مصلحًا الله تعالى نے ان میں انہی میں سے ایک مصلح
منهم ليرد إليهم أموالهم مبعوث فرمایا تاکہ اُن کے (ایمانی) اموال
ويفيض المال ويؤمنهم من انہیں لوٹائے اور مال لٹائے اور انہیں ان کے
أهوالهم، فإن المخالفين خوف سے امن بخشے ۔ پس مخالفین ایسی قوم ہیں
قوم لم يكونوا منفكين من جو کامل حجت اور دماغ کو کچل دینے والی ضرب
غير حجة بالغة، وضربة كے بغير ہرگز باز آنے والے نہیں ۔ کیونکہ وہ اپنی
دامغة، بما بلغوا في نشأتهم ظلمانی پرورش میں ابلیسی ماہیت تک پہنچ چکے
الظلمانية إلى هوية إبليسية ہیں ۔ وہ ریزہ ریزہ کر دینے والی لاٹھی کے
واحتاجوا إلى عصا ثامِغةٍ ۔ وإنهم محتاج ہیں ۔ انہوں نے فلاسفروں کی ہر اُس
تبعوا الفلاسفة في جميع ما رقمه بات کی پیروی کی جو انہوں نے لکھی اور جو
بناتهم، ونطق به لسانهم، ان کی زبانوں پر جاری ہوئی۔ وہ اُن کے
و دخلوا بطونهم، واستيقنوا پیٹوں میں داخل ہو گئے اور انہوں نے اُن کی
ظنونهم۔ واستحسنوا شؤونهم، ظنی باتوں کو یقینی سمجھ لیا اور ان کے
واستبدلوا الزقوم بالتي هي لُهُنةُ کارناموں کو احسن گردانا اور انہوں نے
الجنة و أخذوا الخَزَف وأضاعوا جنت کی مہمان نوازی کے بدلہ تھوہر کو لیا۔
وشاح دررهم اليتيمة انہوں نے ٹھیکریاں لے لیں اور یکتا ویگا نہ
الفريدة۔ وقالوا : ما انحلت موتیوں کے ہار ضائع کر دیئے ، اور انہوں نے
عُقَدُنا وما انكشف غطاؤنا إلا کہا، کہ فلسفہ کی کتب کے بغیر نہ ہمارے
بكتب الفلسفة، وإن هي إلا حيل عقدے حل ہو سکتے ہیں اور نہ ہی حقیقت منکشف
كاذبة، وكلمات مخلوطة ہو سکتی ہے ۔ یہ محض جھوٹے بہانے ہی ہیں اور
بالمكر و الفرية، بل ما حصلت مکر وافترا کی آمیزش سے بنے کلمات ہیں ۔ ۴۷
لبانة نفوسهم الأمارة إلا فى بلکہ ان کے نفوس امارہ کی حاجت مادر پدر
طرق الإباحة والخروج من آزادی اور ملت و مذہب کے بندھن سے نکلے
الربقة الملية و لا يعلمون أن بغير حاصل نہیں ہو سکتی ۔ وہ نہیں جانتے کہ انبیاء
شرائع الأنبياء قد هدت إلی کی شریعتیں اس حضرت احدیت کی طرف
حضرة غفل عنها عقول راہنمائی کرتی ہیں جس سے دانشوروں کی
الحكماء وأوضحت أسرارًا لم عقلیں غافل رہیں۔ اور اُن اسرار کی
يزل الفلاسفة في ظلمات منها وضاحت کرتی ہیں جن سے فلسفی ہمیشہ تاریکی میں
لا يعلمون طرق الاهتداء ۔ والسر رہے۔ وہ ہدایت کی راہوں سے آشنا نہیں۔
فيه أن الأنبياء يُلقون العلوم من اور اس میں راز یہ ہے کہ انبیاء کو علوم خدائے
الله العليم الحكيم، والله لا يغفل علیم و حکیم کی جناب سے القاء کیے جاتے ہیں ۔
عن النهج القويم، بل يجمع فی اور اللہ تعالیٰ راہ ہدایت سے غافل نہیں بلکہ وہ
بيانه علومًا صحيحة ودلائل اپنے بیان میں ایسے علوم صحیحہ اور بصیرت افروز
مبصرة توصل إلى الصراط دلائل جمع کرتا ہے جو کہ صراط مستقیم تک پہنچاتے
المستقيم لما لا يجوز عليه ہیں ۔ کیونکہ غفلت اُس کے شایانِ شان نہیں ۔
الذهول ۔وهو نور کامل تَنزَّه وه تو کامل نور ہے اور اس کی شان غلط رائے کی
شأنه عن ظلمة الرأى السقيم ظلمت سے مبرا ہے، مگر جہاں تک بندے کا
وأما العبد فلا بد له أن يغفل عن تعلق ہے ضرور ہے کہ وہ ایک چیز پر دھیان
شيء دون شيء ، ويذهل عن أمر دینے کی وجہ سے دوسری چیز سے غفلت
عند أخذ أمر آخر، وليس في يده برتے ، اور ایک کام کرتے وقت دوسرے کو
قانون عاصم من الذهول فراموش کر دے، اور اس کے ہاتھ میں بھول
والخطأ ۔ وأما صناعة المنطق چوک اور خطا سے بچانے والا کوئی قانون
فمتاع سَقَط ، وليست بعاصمة نہیں ، اور جہاں تک فن منطق کا تعلق ہے تو وہ
قط من هذه الهوجاء۔ و قد ضلت روی متاع ہے اور وہ اس تند و تیز آندھی سے
الحكماء الفلاسفة مع اتخاذهم هرگز بچا نہیں سکتی ۔ اور فلسفی دانا ! اِس (یعنی
هذه الصناعة إمامًا، وكثرت في منطق ) کے فن کو اپنا امام بنا کر گمراہ ہو گئے
آرائهم الاختلافات والتناقضات اور ان کی آراء میں اختلافات، تناقضات
والشبهات، فما استطاعوا أن اور شبہات کی کثرت ہے اور وہ یہ استطاعت
يقطعوا بها خصامًا، فلذالك نہیں رکھتے کہ اس کے ذریعہ سے جھگڑوں کو
تجد الفلاسفة يُخالف بعضهم ختم کر سکیں ۔ اسی لئے تو فلسفیوں کو آراء میں
بعضًا في الآراء ، وكلُّ أحدٍ منهم ایک دوسرے کے مخالف پائے گا اور ان میں سے