الباب الاوّل
لُجَّة النّور, حصہ 5
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
يدعى كمال الدهاء ، وهذا هو ہر ایک کمال ذہانت کا دعویٰ کرتا ہے،
الأمر الذي يتميز به النبي ومن اور یہی وہ امر ہے جس سے نبی اور اس
تبعه عن الفلسفي، فإياك أن كے متبعين فلسفیوں سے ممتاز ہوتے ہیں ۔
تغفل عنها وتبعد من حضرة پس تو ان امور سے غافل ہونے سے اور
العليم العلى وقد عثرت على خدائے علیم و برتر سے دور ہونے سے بچ ۔
أن هذا الزمان زمان الفتن یقیناً تو اس بات سے مطلع ہے کہ یہ زما نہ فتن ،
والإلحاد والبدعات، وملئت الحاد اور بدعات کا زمانہ ہے ۔ زمین ظلم و جور
الأرض ظلما وجورًا وقَلَّ عدد سے بھر گئی ہے اور نیک مردوں اور نیک
الصالحين والصالحات، ومن عورتوں کی تعداد کم ہو گئی ہے ۔ اسلام پر
أعظم المصائب على الإسلام سب سے بڑی مصیبت یہ ہے کہ نئی نسل کے
أن الذرية الجديدة الذين ورثوا لوگ جو اپنے مسلمان بزرگوں کے وارث
شيوخهم المسلمين يجهلون بنے ہیں وہ تمام مسلمانوں کو جاہل قرار
أهل الإسلام بأجمعهم ويقولون دیتے ہیں اور کہتے ہیں کہ فلسفی سچے ہیں ۔ اور ۴۹
إن الفلاسفة من الصادقين کہتے ہیں کہ وہ تحقیق کے اعلیٰ درجہ پر فائز
وقالوا إنهم فازوا بدرجة ہیں اور اس خالص شراب سے پورے طور
التحقيق، وشربوا مستوفین پر سیراب ہیں اور جہاں تک انبیاء کا تعلق
من هذا الرحيق، وأما الأنبياء ہے تو انہوں نے (نعوذ باللہ ) بعض باتیں
فأصابوا بعضًا و أخطأوا بعضًا صحیح کی ہیں اور بعض میں خطا کھائی ہے اور ان
و كلامهم مخلوط بسدید کا کلام (نعوذ باللہ ) سچ اور جھوٹ کا آمیزہ
وغير سديد ۔ وكانوا في الأمور ہے اور (نعوذ باللہ ) وہ حکمت کے امور
الحكمية كغبی و بلید ۔ فانظروا میں نبی اور کند ذہن تھے ۔ پس دیکھو کہ
إلى أي حد بلغ أمر توهین تو ہین اسلام کا معاملہ کس حد تک پہنچ چکا ہے۔
یقیناً یہ ایک کھلی کھلی آزمائش او زمائش اور عظیم مصیبتوں
الإسلام۔ وإن هذا لهو البلاء يقيناً
المبين ومن الدواهي العظام ۔ میں سے ہے۔ یہ مقام تقاضا کرتا ہے کہ
ويقتضى هذا الموطن أن ينزل آسمان سے نور نازل ہو ۔ جیسا کہ اندھوں
نور من السماء ، كما خرجت اور جاہلوں کے دلوں کی زمین سے خوفناک
ظلمات مخوّفة من أرض قلوب تاريكياں پیدا ہوئی ہیں تاکہ اللہ تعالیٰ اس
العميان والجهلاء ، ليوفى الله مقام کو اس کا پورا پورا حق دے، اور ان
الموطن حقه ويُدرك الذين لوگوں کو آلے جو تباہی کے کنارے پر ہیں ،
كانوا على شفا التباب، وهذا اور یہ اللہ تعالیٰ کی سنت ہے جیسا کہ اہل عقل
من سنن الله كما لا يخفى پر پوشیدہ نہیں ۔ بے شک یہ زہریں اس حد
على أولي الألباب۔ ولا شك تک سرایت کر چکی ہیں کہ اہل بصیرت و
أن هذه السموم بلغت إلى حدّ عرفان کی عقلیں تو کجا عورتوں اور بچوں کے
٥٠ أحستُ بها قلوب النسوان دلوں نے بھی اس کو محسوس کیا ہے ۔ ان
والصبيان، فضلا عن عقول زہروں کا معاملہ معمولی نہیں ہے بلکہ ابتدائے
أهل البصيرة و العرفان ، آفرینش سے لے کر اس موجودہ زمانے تک
وما كان أمرها هينا بل لا يوجد اس کی کوئی نظیر نہیں ملتی ۔ اور ان نے سابقہ
نظيرها من بدو الخلقة إلى هذا زمانہ کی زہروں کی ہلاکت کی نسبت زیادہ
الأوان، وأهلكت أكثر مما ہلاک کیا ہے ۔ دلوں کے کسی گوشے میں بھی
أهلكت سموم سابق الزمان خدا کا خوف باقی نہیں رہا اور ان دلوں پر
وما بقى خوف الله في زاوية اس دنیا اور اس کے دھندوں کی محبت
من زوايا القلوب، ووسعها حبُّ معشوق کی طرح چھا گئی ہے ۔ پس لوگوں کے
الدنيا وشغفها كالمحبوب دلوں میں جو باتیں پیدا ہوئیں ان کے
فخلق في السماء بحذاء ما بالمقابل آسمان پر ان کا مداوا پیدا کیا گیا، تا کہ
حدثت في خواطر الناس تمام حکم خدائے واحد و قہار کا ہو جائے اور جو
ليكون الأمر لله الواحد القهار شیطان کے ہاتھوں نے بنا ہے اُسے وہ ٹکڑے
ويقطع ما نسجه أيدى ٹکڑے کردے کیونکہ غیرتِ الہی گمراہیوں
الخنّاس۔ فإن الغيرة الإلهية کو لمبی عمر عطا نہیں کرتی ۔ اس کی جناب سے
لا تُعطى الضلالات عمرًا طويلا، صدق کا حربہ نازل ہوتا ہے اور جس نے
وتنزل منه حربة الصدق ويقتل حق کو پوشیدہ کر رکھا ہوتا ہے اُس کو حجت اور
ما دجل الحق حجةً و دليلا دلیل سے قتل کر دیتا ہے اور تو یہ گمان نہ کر کہ اللہ
ولا تحسبن الله مُخلِفَ وعدہ اپنے رسولوں سے وعدہ خلافی کرنے والا ہے یا
رسله أو مُنسِيَ سُننِه وسبله اپنی سنن اور طرق کو بھلا دینے والا ہے کیونکہ وہ
فإنه جواد كريم، يرحم عباده سخی اور کریم ہے اور مصائب کے وقت اپنے
عند المصائب ۔ و يُنزل رحمه بندوں پر رحم فرماتا ہے اور پے در پے مصیبتوں ﴿۵۱﴾
عند انتياب النوائب، وكذالك کے آنے کے وقت اپنا رحم نازل فرماتا ہے۔
جرت عادته من بدو الخلقة ابتدائے آفرینش سے اس کی یہی سنت جاری
وقد توعد على إنكار هذه ہے اور اُس نے اس عادت کے انکار پر وعید
العادة۔ فتحسسوا من مجدّد أين سنائی ہے۔ پس مجد دکو تلاش کرو کہ ان فتنوں کے
هو عند هذه الفتن وهذا الزمان؟ وقت اور اس زمانے میں وہ کہاں ہے؟ اب تو
وقد انقضت على رأس المائة من اس صدی کے سر پر کئی سال گزر گئے ہیں اور
سنين وثقبت الملة بأسنّة لملت ( محمد یہ ) کو دشمنوں کے نیزوں سے چھلنی کر
أهل العدوان ۔ ولا يترك الله دیا گیا ہے، اور اللہ تعالیٰ اپنے دین کے شہر کو
مدينة دينه كعمارة خُرّبتُ۔ ویران عمارت اور منہدم دیواروں کی طرح نہیں
وجدران هدمت، بل يبنى سُورَھا چھوڑتا بلکہ وہ اس کی فصیل کو استوار کرتا اور
و يُنجى محصورها۔ ويدعُ صَولَ اس کے پناہ گزینوں کو نجات دیتا ہے، اور
الأعداء ، ويُطفئ ما ظهر من دشمنوں کے حملے کو دور کرتا ہے اور جو بھی
نار المراء ، حتى لا يبقى جھگڑے کی آگ ظاہر ہو، اُسے بجھاتا ہے یہاں
لمسلم من أيدى العدا فزع تک کہ ایک مسلمان کو دشمنوں کے ہاتھ سے
ولا في هدم بيت الدین لکافر خوف نہیں رہتا اور نہ ہی کسی کافر کے لئے دین
طمع ۔ وهكذا تمشى أمرُ کے گھر کو منہدم کرنے کی کوئی امید و طمع باقی رہتی
الله على ممر الدهور ۔ ولزم ہے ۔ اللہ تعالیٰ کا امر مرورِ زمانہ سے اسی طرح
ظهور المفاسد لمعان هذا جاری ہے۔ اور ان مفاسد کا ظہور اس روشنی کے
الظهور ۔ وإن كنت لا تعرف ظہور کے لئے لازم تھا۔ اور اگر تو اس سنت سے
هذه السنة فاقرأ في القرآن واقف نہیں تو قرآن میں پڑھ جو موسی" کو کہا گیا
۵۲ ما قيل لموسى ۔ اِذْهَبْ إِلى اِذْهَبْ إِلى فِرْعَوْنَ إِنَّهُ طَغَى !
فِرْعَوْنَ إِنَّهُ طَغَى ۔ فانظر (یعنی فرعون کی طرف جا ۔ یقیناً اس نے سرکشی
كيف اقتضى طغيان فرعون اختیار کی ہے) ۔ پس دیکھ کہ کس طرح فرعون کی
وجود الكليم، وكيف أرسل سرکشی نے کلیم اللہ (علیہ السلام) کے وجود کا
الله رسوله عند غلو هذا الكافر تقاضا کیا ، اور کس طرح اللہ تعالیٰ نے اس لئیم
اللئيم۔ ثم لما ظهر الفساد کافر کے غلو کے وقت اپنے رسول کو بھیجا۔ پھر
وكثرت أحزاب المفسدين جب حضرت خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کے
في زمان خاتم النبيين، وعُبدت زمانہ میں فساد ظاہر ہوا اور مفسدوں کے
الأصنام، وترك القدير گروہوں کی کثرت ہو گئی اور بتوں کی پوجا
العلام، ووقع فى دوكة کی جانے لگی اور علیم وقد پر خدا کو چھوڑ دیا گیا
و بوح الأقوام ، وأباح اور تمام قو میں لڑائی جھگڑا اور اکھاڑ پچھاڑ
الفسق والمعصية اللئام کرنے لگیں اور کمینے لوگوں نے فسق اور معصیت
وما بقى شغلهم إلا الأكل كو حلال قرار دے دیا اور سوائے کھانے پینے
النازعات: ۱۸
والشرب كأنّهم الأنعام کے اور کوئی شغل باقی نہ رہا گویا کہ وہ
بعث الله رسوله الكريم چوپائے ہیں تو اللہ تعالیٰ نے اُمیوں میں سے
من الأميين، وأرسله إلى اپنے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو مبعوث
العالمين وقال : قُمْ فَأَنْذِرُ فرمایا اور آپ کو تمام جہانوں کی طرف
وَرَبَّكَ فَكَبِّرُ وَثِيَابَكَ فَطَهِّرُ بھیجا اور فرمایا ۔ قُمْ فَانْذِرُ وَرَبَّكَ فَكَبِّرُ
وَالرُّجْزَ فَاهْجُرْ ۔
وَثِيَابَكَ فَطَهِّرْ وَالرُّجْزَ فَاهْجُرْ !
فحاصل الكلام أن نبينا صلى الله پس حاصل کلام یہ ہے کہ ہمارے نبی کریم صلی اللہ
عليه وسلم أُرسل لهذا الغرض عليه وسلم رب العباد کی طرف سے اسی مذکورہ غرض
المذكور من رب العباد، وما کے لئے بھیجے گئے تھے۔ اور ہر نبی اور رسول فساد کی
كان من نبي ولا رسول إلا أنه کسی شاخ کے ظہور کے وقت ہی بھیجا جاتا
أُرسل عند فرع من فروع ہے۔ اور اس کی تمام شاخیں ہمارے نبی کریم ۵۳﴾
الفساد، واجتمعت الفروع كلها صلى الله علیہ وسلم جو کہ بہت حمد کرنے والے اور
في زمن نبينا الحماد السجاد ثم بہت عبادت کرنے والے تھے کے زمانہ میں جمع ہو
جاء زماننا هذا فلا تسأل عما | گئی تھیں ۔ پھر ہمارا یہ زمانہ آیا۔ پس ہم نے اس
رأينا في هذا الزمان، والله قد زمانہ میں جو دیکھا اس کے بارے میں مت پوچھ۔
تمت في هذا الزمن دائرة اللہ کی قسم ! یقیناً اس زمانہ میں فسق، بدکاری، شرک اور
الفسوق والفحشاء والشرك ظلم کا دائرہ مکمل ہو گیا ہے، اور لوگوں نے صغیرہ اور
والعدوان، وما ترك الناس كبيرہ گناہوں کے ارتکاب میں کوئی کسر نہیں چھوڑی
صغيرةً و لا كبيرة فما أصبرهم پس آگ پر یہ کیا ہی صبر کرنے والے ہیں ۔ وہ
لے اٹھ کھڑا ہو اور انتباہ کر اور اپنے رب ہی کی بڑائی بیان کر اور جہاں تک تیرے کپڑوں
(یعنی قریبی ساتھیوں) کا تعلق ہے تو انہیں پاک کر اور جہاں تک ناپا کی کا تعلق ہے تو اس سے
کلیہ الگ رہ ۔ (المدثر: ۳ تا ۶ )
على النيران۔ يستحسنون بدیوں کو نیکیاں سمجھتے ہیں اور تلخ کو شیریں ،
السيئات ويستحلُونَ مُرَّا اور نافرمانی کا زہر کھاتے ہیں ۔ کمینے لوگوں کی
ويأكلون سم العصيان ۔ وکثر کثرت ہو گئی ہے اور اہل تقومی و ایمان میں
رعاع الناس وقل شرفاؤهم من سے شرفاء بہت کم رہ گئے ہیں ۔ وہ ایک خبیث
أهل التقى والإيمان، وأنبتوا نباتا بوٹی کی صورت میں پھوٹ پڑے اور الحاد ،
خبينا ونشأوا فى مجالس ارتداد اور کفرانِ نعمت کی مجالس میں پروان
الإلحاد والارتداد والكفران چڑھے ۔ انہوں نے اللہ تعالیٰ کے حقوق
وأعطوا حقوق الله غيره غیر اللہ کو دے دیئے اور سرکشی کا طریق اختیار
وأخذوا طريق الطغيان، وما کیا ۔ کوئی ایسی قوت اور خُلق باقی نہیں رہا جو
بقى من قوة ولا خُلُقٍ إلا أعطوها انہوں نے جزا سزا کے مالک اللہ کے غیر کو نہ
لغير الله الديان ۔ مثلا كانت دے دیا ہو۔ مثلاً محبت انسان میں ایک اعلیٰ
المحبة جوهرًا شريفًا وخُلقًا جو ہر اور عظیم خلق ہے اور اللہ تعالیٰ نے انسان
أعظم في الإنسان، وأودعه الله میں اس جذبہ محبت کو اس لئے ودیعت کیا ہے
تعالى إياها ليفنى نفسه في تصور تا کہ وہ اپنے محسن خدا کے تصورِ جمال میں
جمال ربه المنان، وليكون له اپنے نفس کو فنا کر دے اور دل و جان سے اس
بالروح والجنان، ولیترقی فی کا ہو جائے اور اس کی محبت کی راہوں میں
سبل حبه ولا يبقى منه أثر ترقی کرے اور اس کا کوئی نشان باقی نہ رہے
ويذوب وجوده بنار العشق اور اس کا وجود خدا کے عشق و محبت کی آگ
والولهان، ولكن العميان بذلوا ( کے سوز ) سے پگھل جائے لیکن اندھوں نے
هذه الصفة الجليلة الشريفة في اس جليل القدر اور عظیم صفت ( محبت ) کو بے
غير محلها وأضاعوا دُرِّةَ محل صرف کیا اور ایمان کے گوہر کو ضائع کر
الإيمان۔ ووضعوا محبة الله فی دیا۔ انہوں نے اللہ کی محبت کو کھولنے اور جوش زن
مواضع أهواء النفس عند غليانها ہونے پر نفسانی خواہشات کے مواضع پر رکھ دیا
و الهيجان، ونسوا الله وحبَّه اور اللہ اور اس کی محبت کو فراموش کر دیا، اور
وشغفوا بالغلمان المُرد عورتوں اور نو عمر لڑکوں پر فریفتہ ہو گئے ۔ وہ حق
والنسوان۔ وغابوا عن حضرة تعالیٰ کی درگاہ سے غائب ہو گئے اور انہوں نے
الحق وجهلوا حُسْنَها ، فویل اس کے حسن کو فراموش کر دیا۔ پس ہلاکت ہے
للعميان۔ لهم أعين لا يبصرون ان اندھوں کے لئے جن کی آنکھیں تو ہیں مگر وہ
بها، ولهم قلوب لا يفقهون بها، ان سے دیکھتے نہیں ۔ ان کے دل تو ہیں مگر ان
فتهوى تلك القلوب غير سے سمجھتے نہیں۔ پس یہ دل خدائے رحمن کے
الرحمن ۔ ولصق بها طائفها فلا علاوہ کسی اور سے محبت کرنے لگے اور ناپاک
يتركها في حين من الأحيان۔ خیالات اُن سے دامنگیر ہو گئے ہیں۔ پس وہ
يفعلون سيئاتهم بالحرية انہیں کسی لمحہ بھی نہیں چھوڑتے۔ وہ آزادی اور
والاجتراء ، حتى لا يُفهم منه قط دلیری سے بدیاں کرتے ہیں ۔ یہاں تک کہ اس ۵۵﴾
أنهم يؤمنون بالله ويوم الجزاء ، سے ہرگز یہ سمجھ نہیں آتا کہ کیا وہ اللہ اور روزِ جزا
ولا يتخيل برؤية أعمالهم أنهم پر ایمان بھی رکھتے ہیں؟ اور ان کے اعمال دیکھ
يخافون مثقال ذرة حضرة کر یہ خیال بھی نہیں گزرتا کہ وہ بارگاہ کبریا سے
الكبرياء۔ فهذا هو الأمر الذی ایک ذرہ بھر بھی ڈرتے ہیں ۔ یہ وہ امر ہے جس
اقتضى مصلحا ينزل بينهم من نے تقاضا کیا کہ اُن کے درمیان آسمان سے
السماء ، و كذالك جرت عادة ایک مصلح نازل ہو۔ پہلے لوگوں سے ہی بغاوت
الله في السابقين من أهل البغى اور سرکشی کرنے والوں کے ساتھ عادت اللہ
والغلواء۔ وقد كتب الله قصة اسی طرح جاری ہے اور یقیناً اسی لئے اللہ تعالیٰ
قوم نوح وقوم إبراهيم وقوم لوط نے قرآن کریم میں قوم نوح ، قوم ابراہیم ، قوم لوط
و قوم صالح فی القرآن، وأشار اور صالح " کی قوم کے قصے لکھے ہیں اور اس
إلى أنهم أرسلوا كلهم عند الفتن طرف اشارہ کیا ہے کہ وہ سب کے سب فتنوں ،
والفسوق وأنواع العصيان بدکاری اور انواع واقسام کی نافرمانیوں کے وقت
وما عطلت هذه السنة قط بھیجے گئے تھے۔ نہ تو یہ سنت کبھی معطل ہوئی ہے اور
وما بدلت، وما كان الله نَسِيًّا نہ ہی تبدیل۔ اور اللہ تعالیٰ نوع انسان کی طرح
كنوع الإنسان ۔ فكفاك هذا بھولنے والا بھی نہیں۔ اگر تو دلیل کا طالب ہے تو
لمعرفة سنن الله إن كنتَ تطلب اللہ تعالیٰ کی سنت کی معرفت کے لئے تیرے لئے
دليلا ، وَلَنْ تَجِدَ لِسُنَّةِ اللهِ اتنا (بیان) ہی کافی ہے۔ اور تو اللہ تعالیٰ کی سنت
تَبْدِيلًا !
میں ہرگز کوئی تبدیلی نہ پائے گا۔“
ثم اعلموا رحمكم الله أني پھر جان لو! اللہ تم پر رحم کرے، میں ایسا شخص
ہوں کہ مصلحین کی جتنی بھی شرائط ہیں وہ سب کی
امرؤ قد أعطانى ربّى كل ما هو ہوں کا
سب مجھے میرے رب نے عطا کی ہیں اور مجھے
من شرائط المصلحين، وأراني
آياته وأدخلني في عباده اپنے نشانات دکھلائے ہیں اور مجھے اپنے یقین
٥٢ الموقنين ۔ وإنّه أنزل على بركات رکھنے والے بندوں میں داخل کیا ہے، اُس نے مجھ
وأنار مكاني، وما بقى لى مِن مُنِيةٍ پر برکات نازل فرمائی ہیں، اور میرے مکان کو روشن
إلا أعطاني ۔ ويتمنى الإنسان ان کر دیا ہے۔ اور میری کوئی بھی ایسی آرزو نہیں رہی
يكون من بيت الرياسة والإمارة، جو اس نے مجھے عطا نہ کی ہو۔ انسان خواہش کرتا ہے
ويكون له حسب و نسب که وه خاندان ریاست و امارت میں سے ہو اور اس
فأعطاني ربي هذا الشرف كلّه کا اچھا حسب و نسب ہو۔ پس مجھے میرے رب نے
وما بقى لي طلب ۔ وكذالك به شرف بتمام و کمال عطا کیا ہے اور میری کوئی
يتمنى الإنسان أن يكون له خواہش باقی نہ رہی ۔ اسی طرح انسان خواہش کرتا
وجاهة في الدنیا والدین ہے کہ اسے دین و دنیا میں وجاہت حاصل ہو اور
وكرامة وعزة في أهل السماء اسے زمین و آسمان کے رہنے والوں میں بزرگی اور
ا النساء : ٨٩
والأرضين ، فوهب لى ربّی عزت ملے۔ پس میرے رب نے مجھے دونوں
عزة الدارين و شرفني بشرف جہانوں کی عزت عطا کر دی اور مجھے دونوں جہانوں
الكونين ۔ وقد لا يرى الإنسان کی بزرگی سے مشرف فرمایا۔ بعض اوقات انسان
مواليه من ورائه ولا يكون له اپنے پیچھے اپنا کوئی وارث نہیں دیکھتا۔ اور نہ اس کی
ولد يرثه بعد فنائه، فيأخذه غم کوئی اولاد ہوتی ہے جو اُس کے فوت ہونے کے بعد
وضجر وكآبة لعدم أبنائه، اُس کی وارث ہو، تو اپنے بیٹوں کے نہ ہونے کی وجہ
ويعيش حزينًا ويبكي في مساء ه سے غم ، بے قراری اور تقلق اس کو آلیتے ہیں ۔ وہ غمگین
و رواحه، فما مَسَّنى هذا الحزن زندگی بسر کرتا ہے اور صبح و شام روتا رہتا ہے۔ پس اللہ
لطرفة عين بفضل الله ورحمته، تعالی کے فضل اور اُس کی رحمت سے اس غم نے ایک
وأعطاني ربي أبناء لخدمة ملته لمحہ کے لئے بھی مجھے نہیں چھوا۔ میرے رب نے
وقد يهوى المرء أن يُعطى له دُرَرُ اپنے دین کی خدمت کے لئے مجھے بیٹے عطا فرمائے ۵۷
معارف وعلوم نُخَبٌ ، وأن ہیں۔ بسا اوقات انسان یہ خواہش کرتا ہے کہ اُسے
يحصل له نضار وعقار ونَشَبٌ معارف کے موتی اور چنیدہ علوم عطا کئے جائیں اور
فوهب لي ربي هذه كلها یہ کہ اس کے پاس دولت ، سونا ، جائداد، زمین اور مال
بكمال الإحسان والمنّة، وأنعم ہو۔ پس میرے رب نے کمال احسان اور شفقت
على بنعم هذه الدار ونعم سے یہ سب کچھ مجھے عطا فرمایا ہے اور مجھے اس دنیا کی
الآخرة ، و أتم على و أسبغ من نعمتوں اور آخرت کی نعمتوں سے خوب نوازا ہے
كل نوع العطية، وأعطانى اور مجھے ہر قسم کے انعامات بتمام و کمال کثرت سے
في الدارين حسنتين من غير عطا فرمائے ہیں اور اُس نے بن مانگے مجھے دونوں
المسألة ۔وقد يود الإنسان جہانوں میں خیر و خوبی عطا فرمائی ہے۔ بعض اوقات
أن يُعطى له محبة الله كالعاشقین انسان چاہتا ہے کہ اسے مر مٹنے والے عاشقوں کی
الفانين، ويُسقى من كأس طرح اللہ تعالیٰ کی محبت حاصل ہو اور اسے محبوبوں اور
المحبوبين المجذوبين، وقد مجذوبوں کے جام سے پلایا جائے ، اور کبھی پسند
يحب أن يُفتح عليه أبواب کرتا ہے کہ اس پر کشوف والہامات ، اخبار غیبیہ، اور
الكشوف والإلهامات، وأخبار نشانات کے دروازے کھولے جائیں، اور اس کی
الغيب والآيات، وتُستجاب دعائیں جلد تر قبول کی جائیں، اور اس سے عجیب
دعواته بأسرع الأوقات عجیب خوارق اور کرامات صادر ہوں ، اور اس
وتصدر منه عجائب الخوارق کا رب اس سے کلام کرے ، اور اسے شرف
و الكرامات۔ ويكلّمه ربُّه مکالمه و مخاطبہ سے سرفراز فرمائے ۔ پس اللہ
ويشرفـــه بـشـرف المكالمات تعالیٰ کے لئے سب تعریف ہے کہ اس نے
والمخاطبات، فالحمد لله مجھے یہ سب کچھ عطا فرما دیا اور مجھے ہر وہ
۵۸ على أنه أعطاني ذالك أجمع نعمت عطا کی جس کا ذکر میں کتابوں میں پڑھا
ووهب لي كل نعمة كنت کرتا تھا یا سنا کرتا تھا ۔ اس نے مجھے مقربوں
أقرأ ذكرها في الكتب أو أسمع میں سے بنایا اور مجھے اوّلین و آخرین کا علم
وجعلني من المقربين۔ و وهب عطا فرمایا ۔ میری زبان کی گرہ کھول دی اور
لى علم الأولين والآخرين، و میرے بیان کو ملاحت ادب سے بھر دیا ہے ۔
حل عقدة من لسانی وَامْلاً بمُلَحٍ اور میرے کلام کو بلاغت کے ( حسین و جمیل )
الأدب بياني، وحَلَّیٰ کلامی لباس سے آراستہ کیا اور میری دلیل کو
بحلل البلاغة وقوى سُلطانی مضبوط کر دیا ۔ پس بخدا میرا کلام لوگوں کے
فو الله إن كلامى أبلغ فی قلوب دلوں میں لاکھ تلواروں سے زیادہ اثر
الناس من مائة ألف سيف، فهذا کرنے والا ہے ۔ پس یہی وہ کلام ہے جس
هو الذي وضعت الحرب بھا کی وجہ سے میں نے جنگ کو ختم کیا اور بغیر کسی
وفتحت الحصون من غير جبر جبر و ظلم کے قلعوں کو فتح کیا ہے ۔ اور کسی
وحيف، وما كان لمخالف مخالف کی یہ مجال نہیں کہ میرے میدان میں سامنے
أن يبرز في مضمارى، ومن برز آئے اور جو بھی نکلا وہ میرے انکار کی وجہ سے
فمات قعُصا بإنكارى ۔ بلا توقف مر گیا ۔ پس حاصل کلام یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ
فالحاصل أن الله كرمنى بأنواع نے مجھے قسم قسم کے احسانات سے مکرم کیا ہے اور
الصنيعة، ورزقنی من نعم مجھے دنیوی اور دینی نعمتوں سے نوازا ہے اور اپنے
الدنيويّة والدينية، وراعى أمورى فضل و کرم سے میرے (تمام) امور کی رعایت
بالفضل و الكرامة، وأحسن فرمائی اور رحمت و شفقت سے میرا ٹھکانہ بہترین بنایا
مشواى بالتحنن والرحمة ہے، اور اس نے مجھے خوشخبری دی کہ اس کی نظریں
وبشرني بأن عيونه على فی خلوت و جلوت، ہر حال میں میرے پر ہیں اور وہ ۵۹
خلوتي ومشاهدى وفی کل میرے خوف کے اوقات میں مجھ پر رحم فرماتا اور
حالي، وإنه يرحمنی و یمنینی مجھے آرزو اور امید دلاتا ہے۔ میں یقین رکھتا ہوں
ويؤملني عند أهوالى وإني أرى کہ جو کچھ اُس کے پاس ہے گویا وہ میرے پاس
كل ما هو عنده كأنه هو عندى ہے اور میرے ہاتھ میں ہے، اور یہ کہ وہ میری پناہ
وفي يدى، وإنه كهفى وملجأی گاه ، میرا لجاء، میری ڈھال اور میرا بازو ہے۔ وہ
وتُرسى وعَضُدى ۔ وإنه سَرَى فى میرے دل میری رگوں اور میرے خون میں
قلبی و عروقی و دمى، و إنّي منه سرایت کر چکا ہے۔ اس کے حضور میری ایسی منزلت
بمنزلة لا يعلمها الخلق من ہے کہ جسے مخلوق میں سے عربی ہو یا عجمی ، کوئی نہیں
عـربـي وعـجـمـى وإنه خلقنی و جانتا۔ اُس نے مجھے پیدا کیا اور میرے سب قومی
خَلَقَ كلَّ قوّتي۔ فرجعت إليه مع پیدا کئے ۔ پس میں نے انہی قافلوں سمیت اُس کی
هذه القوافل، وانهمرت طرف رجوع کیا اور میں اس کی جانب ایسے رواں
إليه كما ينهمر الماء من قنن ہوا جیسے پانی پہاڑوں کی چوٹیوں سے نچلی جگہوں
الجبال إلى الأسافل وأحاطنی کی طرف بہتا ہے۔ اُس نے مجھے اپنے حصار میں
فغشيت تحت ردائه ، ومتعنى لے لیا پس میں اُس کی رداء کے نیچے چھپ گیا۔
بأنوار جماله فأعرضت اور اُس نے مجھے اپنے جمال کے انوار سے متمتع
عن أعدائي وأعدائه وإنه نزع فرمایا۔ پس میں نے اپنے دشمنوں اور اُس کے
عنى ثياب الوسخ والدَّرَن دشمنوں سے اعراض کیا۔ اُس نے مجھ سے میلے
ثم ألبسنى حُلل النور واصطفانی کپڑے اور آلائشیں دور کر دیں۔ پھر مجھے نور کے
لذاته في هذا الزمن، وما أبقى لی لبادے پہنائے اور اس زمانہ میں مجھے اپنی ذات
غيره وهذا أعظم المنن ومن کے لئے چن لیا کہ میرے لئے اس کے علاوہ کوئی
٦٠ آلائه أنه شرح صدری و کمل باقی نہ رہا اور یہ سب سے بڑا احسان ہے، اور اس کی
بدرى، فما أصابني ضجر قط نعمتوں میں سے یہ بھی ہے کہ اس نے میرا سینہ کھول
لأفكار الدنيا وهجومها و دیا اور میرے بدر کو مکمل کیا۔ پس مجھے دنیا کے فکروں
ما أَحَسَّ أحد كآبة على وجهي اور اس کے جھمیلوں سے کبھی قلق لاحق نہیں ہوا۔ اور
وجبيني لهُمُومِهَا وغمومها۔ کبھی بھی کسی نے میرے چہرے اور میرے ماتھے
وإنه جعلنی مسیحا موعودًا پر دنیا کے ہم وغم کی افسردگی محسوس نہیں کی۔ اس نے
ومهديا معهودًا ، ففرط مجھے مسیح موعود اور مہدی معہود بنایا تب علماء مجھ پر
العلماء على وقالوا مزوّر کذاب، ٹوٹ پڑے اور کہنے لگے کہ یہ جھوٹا اور کذاب ہے اور
و آذوني من كل باب۔ وكذبونی ہر جہت سے مجھے اذیت پہنچائی۔ میری تکذیب کی،
وفسقوني وجهلوني وما خافوا مجھے فاسق اور جاہل قرار دیا۔ اور انہوں نے
يوم الحساب۔ و سربوا إلى جهة روز حساب کا کوئی خوف نہ کیا۔ وہ ایک ہی طرف کو
وما تدبّروا الأحاديث و مافی چل پڑے، نہ تو انہوں نے احادیث پر غور کیا اور نہ ہی
الكتاب ۔ وجُذب القوم إلى هذه قرآن پر اور (مسلمان) قوم ان شور مچانے والوں
الصائتين وما استَقْرَوا طرق کی طرف کھنچی چلی گئی اور انہوں نے سیدہ نے سیدھی راہ تلاش
الصواب۔ وفرضوا لهم من نہ کی۔ اور انہوں نے اپنے مالوں اور عطیات میں
أموالهم وشيوبهم ليداوموا علی سے ان کے لئے ( کچھ حصہ ) معین کر دیا تا کہ وہ