الباب الاوّل
لُجَّة النّور, حصہ 6
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
رد كتبى و ليكتبوا الجواب، فما میری کتابوں کے رڈ پر مداومت اختیار کریں اور ان
كان جوابهم إلا السب والشتم کے جواب لکھیں ۔ مگر ان کا جواب گالی گلوچ اور
والذكــر بـــأسوء الألقاب ۔ بہت بُرے القاب سے یاد کرنے کے سوا اور کچھ نہ
ودعوتهم ليبارزوني فی المیدان تھا۔ میں نے اُن کو دعوت دی کہ میرے مقابلہ کے
بفرسانهم وليسألوا عنى ما لئے اپنے سواروں کے ساتھ میدان میں نکلیں اور جو
اختلج في صدرهم، وما خطر فی بھی ان کے سینوں میں خلجان ہے اور میرے متعلق
أمــرى بـجـنـانـهـم، فما خرجوا من دلوں میں جو بھی خیال گزرتا ہے اُس کے بارے ﴿۲۱﴾
بابهم، وما فصلوا عن غابھم میں مجھ سے پوچھیں ۔ پس نہ وہ اپنے دروازوں سے
وكان من شأنهم أن يُسفر باہر نکلے اور نہ ہی اپنے ٹھکانوں سے جدا ہوئے۔
وجوههم ويتلألأ جباههم ان کے شایان شان تو یہ تھا کہ اس دعوت مقابلہ کے
بالمسرة عند هذه الدعوة وقت خوشی سے ان کے چہرے روشن ہو جاتے اور
و أن يبادروا إلى ويُفحمونی ان کی پیشانیاں چمکنے لگتیں اور یہ کہ وہ جلدی سے
بالكتاب و السنة، وإنّ الحق میری طرف آتے اور کتاب و سنت سے مجھے
يشجع القلوب المزء ودة لاجواب کر دیتے۔ یقیناً حق تو خوفزدہ دلوں کو
ويفتح الأبواب المسدودة، دلیری بخشتا ہے اور بند دروازوں کو کھولتا ہے۔ مگر
ولكنهم كانوا کا ذبین فی چونکہ وہ اپنے اقوال میں جھوٹے تھے اس لئے وہ
أقوالهم۔ ففروا مع عصيهم اپنے سونٹوں اور رسیوں سمیت بھاگ گئے۔ اور
وحبالهم ۔ وقلت لهم جادلونی میں نے انہیں کہا کہ کتاب وسنت سے میرے ساتھ
بالكتاب والسنة، وإن لم تقبلوا مباحثہ کر لو اور اگر تم یہ (طریق) قبول نہ کرو تو
فبالأدلة العقلية، وإن لم تقبلوا دلائل عقلیہ سے اور اگر یہ بھی قبول نہ ہو تو آسمانی
فبالآيات السماوية، فما قبلوا نشانات سے میرا مقابلہ کرو۔ مگر انہوں نے ان
طريقا من هذه الطرق الثلاثة تینوں طریقوں میں سے ایک طریق بھی قبول
وأخذ بعضهم يعتذرون إلى نہ کیا۔ ان میں سے بعض میرے پاس دانش مندوں
اعتذار الأكياس، وجاء ونی کی طرح معذرت کرنے لگے اور تائب ہو کر
تائبين وبايعونى ونجاهم الله میرے پاس آئے اور میری بیعت کر لی۔ اللہ تعالیٰ
من الوسواس الخناس ۔ و نے انہیں وسوسہ ڈالنے والے شیطان سے نجات
البعض الآخرون أصروا دى ليكن بعض دوسرے میری تکذیب پر مصر رہے اور
علی تکذیبی، و هموا بتمزيق | میری چادر چاک کرنے کا ارادہ کیا۔ انہوں نے کہا
جلابيبي، وقالوا كذبت فیما کہ جو تو نے دعوی کیا ہے اُس میں تو جھوٹا ہے اور تو
ادعيت، وكبر ما افتريت نے جو افتراء کیا ہے وہ بہت سنگین ہے، اور اگر تو
و إن كنت تزعم أنك من یہ دعویٰ کرتا ہے کہ تو سچوں میں سے ہے تو ہمارے
الصادقين، فأتنا بآية توجب پاس کوئی ایسا نشان لے آ جو موجب یقین ہو ۔
اليقين وأصروا علی انہوں نے اپنے مطالبہ پر اصرار کیا اور مجھ پر بہت
ستلهم وأبرموني، وأحرجوا زور ڈالا ۔ انہوں نے میرے دل کو تنگ کیا اور مجھے
صدری و آذونی ، فأراهم الله تکلیف دی۔ پس اللہ تعالیٰ نے آسمان سے انہیں
آیات صريحةً من السماء ، کھلے کھلے نشانات دکھائے لیکن جیسا کہ بد بخت
فأبوا وأعرضوا كما هى سيرة لوگوں کی عادت ہوتی ہے انہوں نے انکار کر دیا اور
الأشقياء۔ وجحدوا بها اعراض برتا۔ انہوں نے ان نشانوں کا بعد انکار کیا
واستيقنتها أنفسهم وما آثروا حالانکہ ان کے دل اس پر یقین رکھتے تھے، اور
طريق الاهتداء۔ بيد أنهم نزعوا انہوں نے ہدایت کی راہ کو اختیار نہیں کیا مگر یہ بات
عن إرهاقي، بعد ما رأوا خوارق ضرور ہے کہ میرے خالق خدا کے خوارق دیکھنے
خلاقي، وقَلَّ احتدادُ اللَّدَدِ کے بعد وہ مجھے تنگ کرنے سے باز آ گئے اور ان
و شدة الخصام ، بل جعل کے جھگڑنے کی تیزی اور لڑنے کی شدت کچھ کم ہو
بعضهم يخضعون بالکلام گئی۔ بلکہ ان میں سے بعض کلام میں نرمی اختیار
واتخذوا الأدب شرعةً کرنے لگے اور انہوں نے ادب کا اسلوب اور
والتواضع مهجة ۔ وحُبِّبَ إلى تواضع كا طريق اختیار کیا۔ جب سے میں صاحب
مُذْ أُمرت من الله ذی الآیات نشانات خدا کی طرف سے مامور کیا گیا ہوں مجھے یہ
أن أعاشر الناس بالصبر محبوب ہے کہ میں لوگوں سے صبر اور حسن سلوک
و المداراة ، و أن أبدی کے ساتھ پیش آؤں اور جو بھی میرے پاس آئے
الاهتشاش لمن جاءنی و ترک اور حملہ کرنے کی عادت چھوڑ دے اس سے خوش خلقی
الاختراش ۔ واتخذتُ لى هذه ظاہر کروں۔ میں نے اس طریق کار کو اپنا دستور بنا
الشرعة نجعة، ورجوت به لیا اور اس کی وجہ سے دشمنوں سے بھی نرمی کی امید ۶۳
من العدا تُؤدةً۔ فَتَعرَّى كبرهم رکھی۔ لیکن ان کا کبر اس طرح ظاہر ہو گیا جس
كتعرى الجبال بعد انجیاب طرح برف پگھلنے کے بعد پہاڑ ننگے ہو جاتے
الثلوج، وما بقى فيهم من الأدب ہیں ۔ اور ان میں کوئی معروف مروجہ ادب باقی نہ
المعروف المروج۔ وعجبت من رہا۔ میں اپنے دل پر تعجب کرتا ہوں کہ مجھے ان
قلبي كيف يأخذني الرحم علی دشمنوں پر رحم کیسے آجاتا ہے؟ باوجود یکہ میں نے
هذه العدا ۔ على أنّى لم أَلْقَ منهم اُن سے سوائے اذیت کے کچھ نہیں پایا ۔ انہوں
إلا الأذى ۔ وقد أرادوا سفك نے میرا خون بہانے اور میری ہتک عزت کرنے
دمی و هتك عرضی و گلمونی کا ارادہ کیا اور نیزوں کی طرح کلام سے مجھے زخمی
بكلم كالقنا، ولبسوا الصفافة کر دیا۔ انہوں نے بے شرمی کا جامہ پہن لیا اور
وخلعوا الصداقة، وأقبلوا على صداقت کا لبادہ اتار پھینکا اور جنگل کے درندوں کی
إقبال سباع الفلا، إلا الذين تابوا طرح مجھ پر حملہ کر دیا سوائے ان لوگوں کے، جنہوں
وأصلحوا وكفوا الألسن نے توبہ کی اور اصلاح کی اور زبان درازی سے رک
وعاهدوا أن يجتنبوا الفحش وان گئے اور بدی سے اجتناب کرنے اور تقویٰ کو نہ
لا يتركوا التقى ۔ وما أسألهم من چھورنے کا عہد کیا۔ اور میں ان سے کوئی اجر نہیں
أجْرٍ لِيُظَنَّ أَنهم من مغرم مثقلون مانگتا مبادہ یہ خیال ہو کہ وہ چٹی تلے دبے ہوئے
وما أمثل بين يديهم ليعطون ، ولی ہیں ، اور نہ میں ان کے سامنے کھڑا ہوتا ہوں کہ
رب كريم يكفلني في كل حين، وہ مجھے کچھ عطا کریں ۔ کیونکہ میرا تو ایک رب
وأرجو أن أرحل من الدنيا کریم ہے جو ہر لمحہ میری کفالت کر رہا ہے، اور
قبل أن أحتاج إلى الآخرين میں یہ امید کرتا ہوں کہ قبل اس کے کہ میں
ووالله إني جئت الناس لأجر هم دوسروں کا محتاج بنوں اس دنیا سے گزر
من المحل إلى غرارة السحب، جاؤں ۔ اللہ کی قسم ! میں لوگوں کی طرف اس
ومن الجهل إلى العلوم النُخَب لئے آیا ہوں تاکہ انہیں خشک سالی سے
ومن التقاعس إلى الطلب، و ابر باراں کی طرف لے جاؤں اور جہالت سے
من الهزيمة المخزية إلى الفتح چنیدہ علوم کی طرف، اور انکار سے اقرار کی
والطرب، ومن الشيطان إلى الله طرف، اور رُسوا کن شکست سے فتح اور شادمانی
ذي العجب، وأريد أن أضع کی طرف ، اور شیطان سے خدائے ذوالعجائب کی
مرهم عيسى مَواضِعَ النُقَب ۔۔ طرف لے جاؤں۔ میں چاہتا ہوں کہ ان کے
ولكنهم ما صالحوا و لفتوا خارش زده مقامات پر مرہم عیسیٰ لگاؤں لیکن انہوں
وجوههم إلى الخصام و نصلوا نے مصالحت اختیار نہ کی اور اپنے چہروں کو
إلى أسهم الملام، وصاروا سباعًا جھگڑوں کی طرف پھیرا۔ اور میری طرف ملامت
بعد أن كانوا كالأنعام۔ إلا قلیل کے تیر پھینکے اور اور وہ وہ درندے رے ، بن گئے بعد اس کے
من الكرام۔ وإني جئتهم بآيات کہ وہ چوپائے تھے سوائے چند معز ز لوگوں کے۔
ان مرهم عيسى ينفع كل انواع ترجمه - یقیناً مرہم عیسی ہر قسم کی خارش ،
الحكة والجرب والطاعون کھجلی ، طاعون ، چوٹوں اور زخموں اور
والقروح والــجــروح وغيرها من ان کے علاوہ دوسری ایسی امراض جو
وقمت فيهم مقام المبلّغین میں اُن کے پاس نشانات لایا اور ان میں مبلغین
ونصحت لهم نصح المبالغين کے مقام پر کھڑا ہوا اور انہیں مقدور بھر نصیحت
وكانوا من قبل يطلبون هذه كی۔ اس سے پہلے وہ اِن دنوں اور ان کے
الأيام وإقبالها، ويستَقرُون دولة عروج کو طلب کیا کرتے تھے، اور آسمانی
السماء ليتفيأوا ظلالها، ثم إذا بادشاہت تلاش کیا کرتے تھے تا کہ اس کے سایہ
أفضى الحق إلى ديارهم، ونزلت میں آ جائیں ۔ پھر جب حق اُن کے ممالک میں
الرحمة على دارهم لانتظار هم در آیا اور ان کے انتظار کی وجہ سے رحمت اُن کے
فحرجت صدورهم، و انطفأت گھروں پر نازل ہوئی تو ان کے سینے تنگ پڑ گئے
نورهم ۔ وإننا ألفينا كثيرا منهم اور اُن کے نور بجھ گئے ۔ یقیناً ہم نے ان میں ﴿۶۵
في سجن الجهل وتركِ سے اکثر کو جہالت کے زندان میں اور میانہ روی کو
الاقتصاد، فلا يريدون ان چھوڑے ہوئے پایا۔ پس وہ یہ چاہتے ہی نہیں کہ
يتخلصوا من هذا السجن اس زندان سے خلاصی پائیں اور سیدھے طریق
ويتخذوا سبل السداد، بل له اختیار کریں۔ بلکہ اس (زندان) کا دروازہ
باب من حديد التعصب تعصب، اعراض اور دشمنی کے لوہے کا ہے ۔
والإعراض والعناد، فلذالك اسی وجہ سے وہ میری دشنام دہی میں اور زیادہ
بقية الحاشية ۔ الامراض التي بقيه ترجمه - خرابی خون سے پیدا ہوتی ہیں ،
تحدث من فساد الدم ركبه ان سب کے لئے مفید ہے ۔ حواریوں نے
الحواريون لجروح عيسى عليه اسے حضرت عیسی کے ان زخموں کے لئے
السلام التي اصابته من الصليب۔ تیا ر کیا تھا جو انہیں صلیب سے پہنچے تھے ، لیکن
والمراد ههنا من الحكة حكة یہاں خارش سے مراد شکوک و شبہات کی
الشكوك والشبهات كمالا یخفی خارش ہے جیسا کہ عقلمند سے یہ مخفی نہیں ۔ منہ
على اللبيب ۔ منه
أوسعوني سبا وأوجعوني عتبا۔ بڑھ گئے اور غصے سے انہوں نے مجھے تکلیف
فمثلهم كمثل الرجل الذى كان پہنچائی ۔ پس ان کی مثال ایسے شخص کی طرح ہے
يُنفد عمره فی كَمَدٍ ، لخلوه عن جس نے اپنی عمر اس غم میں گزاردی کہ اس کے ہاں
ولد، وكان يحضر الفقراء بیٹا نہیں ہے۔ وہ ہمیشہ فقیروں اور طبیبوں کی خدمت
والعرافين، ويستقری حیلةً میں حاضر ہوتا تھا اور بیٹوں کی خاطر دعا یا دوا کے حیلے
بدعاء أو دواء للبنين ، فلما من تلاش کیا کرتا تھا۔ پس جب اللہ کے احسان سے اُس
الله عليه بحمل زوجته، و تحقق کی بیوی کو حمل ٹھہر گیا اور اُس کی مراد کے حصول کا امر
أمر حصول منيته، رغب في سچ ثابت ہونے لگا تو پیدائش سے پہلے ہی اسقاط حمل
الإسقاط قبل النتاج، ليضيع کی طرف راغب ہو گیا تا کہ ان شہوات کی خاطر جن
الولد لشهوات أرادها وليكسر کا اس نے ارادہ کر لیا ہے بچے کو ضائع کر دے اور
ا یہ ہے اور
الجنين كالزجاج ۔ فالحق والحق جنین کو شیشے کی طرح توڑ ڈالے۔ پس حق یہ ۔
أقول إن هذا هو مثل الذين حق ہی میں کہوں گا کہ یہی مثال اُن لوگوں کی ہے جو
يؤذونني من العدوان، ويعتبون دشمنی سے مجھے ایذا پہنچاتے ہیں۔ وہ مشکل راستے
الطريق ولا يطأون أقوم الطرق پر چلتے ہیں اور عرفان کے سب سے زیادہ سیدھے
وأسهلها للعرفان وكانوا اور آسان راستہ پر قدم نہیں مارتے۔ حالانکہ اس سے
يطلبون من قبل ويدعون الله قبل وہ اس کی تلاش میں تھے اور پیاسے کی طرح
كالعطشان، ثم شاهت الوجوه الله تعالیٰ سے دعائیں کرتے تھے۔ پھر خدائے رحمن
٦٦ عند خروجي بقدر الرحمن کی تقدیر کے مطابق میرے ظہور پر ان کے چہرے
وكم من داع أَعْوَلُوا کما خِضٍ بگڑ گئے اور کتنے ہی دعا کرنے والے ایسے تھے جو
في البكاء عند الدعاء ، وبلغت دعا کے وقت رونے میں دردزہ میں مبتلا عورت کی
رنتهم إلى السماء فاند لقت طرح چلاتے تھے۔ اُن کی یہ چیچنیں آسمان تک
عند هذه الدعوات، وبرز پہنچیں ۔ پس ان دعاؤں کی وجہ سے میں جلدی ظاہر
شخصي بتلك الجذبات ہو گیا اور ان جذبات کی بدولت میرا وجود نمودار ہوا۔
وكنت غائبًا معدومًا ما ملکت میں غائب اور معدوم تھا اور میں تو لفظ ” أن “ کا مالک
لفظ "أنا"، فكانت دعواتهم ما بھی نہ تھا۔ پس یہ ان کی دعائیں ہی تھیں جنہوں نے
أبرزنا و هَلْمَمَ بنا ۔ ولما جئتهم ہمیں ظاہر کیا اور ہمیں پکارا، اور جب میں اُن کے پاس
كان من شأنهم أن يمتلئوا آ گیا تو ان کو یہ زیب دیتا تھا کہ وہ خوشی سے پھولے نہ
حبورًا ۔ و أن يحمدوا الله على سماتے اور میری بعثت پر خدا تعالیٰ کی حمد کرتے اور خوشی
بعثي وليهنئ بعضهم بعضا سے ایک دوسرے کو مبارکباد دیتے ، لیکن انہوں نے
سرورًا۔ و لكنهم أنكروا وسبوا انکار کیا اور گالیاں دیں اور تکفیر کے راستوں پر چل
وسعوا في سبل التكفير وخبّوا دوڑے اور دغابازی کی یہاں تک کہ واضح ہو گیا کہ وہ
حتى تبين أنهم من الأعداء لا من دشمنوں میں سے ہیں نہ کہ حق کے طالب۔ پس جب
الطلباء فأعرضت عنهم میں نے ان کی زرگری میں ملاوٹ کرنے والوں کی سی
كاليائسين لما رأيت في خیانت دیکھی، تو میں نے نومید ہو کر ان سے اعراض کر
صياغتهم دجل الغاشين وسيأتی لیا۔ عنقریب وہ زمانہ آئے گا جب ایک جہان میرے
زمان يتعلق عالم بأهدابی دامن سے وابستہ ہوگا، اور بادشاہ میرے کپڑوں کو
ويتبرك الملوك بمساس چھو کر برکت حاصل کریں گے۔ یہ اللہ تعالیٰ کی تقدیر
أثوابي ذالك قَدَرُ الله ولا رآد ہے اور اس کی تقدیر کو کوئی ٹالنے والا نہیں۔ میں نے
لقدره وما قلت هذا القول من یہ بات ہوائے نفس سے نہیں کی بلکہ یہ بلند آسمانوں
الهوى، إن هو إلا وحی من ربّ والے رب کی طرف سے وحی ہے۔ میرے رب نے
السماوات العلى ۔ و أوحى إلى مجھے وحی کی ہے اور مجھے وعدہ دیا ہے کہ وہ ضرور میری مدد ۶۷
ربي ووعدني أنه سينصرني حتى کرے گا یہاں تک کہ میرا اسلسلہ زمین کے مشارق اور
يبلغ أمرى مشارق الأرض اس کے مغارب میں پھیل جائے گا۔ اور سچائی کے سمندر
ومغاربها، وتتموّج بحور الحق ٹھاٹھیں ماریں گے یہاں تک کہ اُن کی لہروں کی
حتى يُعجب الناسَ جُبابُ غواربها بلندی کی جھاگ لوگوں کو تعجب میں ڈال دے گی۔
هذا ما أردنا أن نكتب شيئا
یہ ہمارا ارادہ تھا کہ ہم اس زمانہ کے کچھ
من مفاسد هذا الزمان۔ مفاسد لکھیں اور ہم نے اپنی اس کتاب کو ان نیک
ونزّهنا كتابنا هذا عن إزراء لوگوں کی تحقیر سے پاک رکھا ہے جو مختلف ادیان
الأخيار الذين هم على دين من میں سے کسی دین پر بھی قائم ہیں، اور ہم صالح علماء
الأديان، ونعوذ بالله من هتك کی ہتک اور مہذب شرفاء کی عیب گیری کرنے سے
العلماء الصالحين، وقدح اللہ تعالیٰ کی پناہ مانگتے ہیں۔ خواہ وہ مسلمانوں میں
الشرفاء المهذبين، سواء كانوا سے ہوں یا عیسائیوں یا آریوں میں سے بلکہ ہم
من المسلمين أو المسيحيين ان اقوام کے بے وقوفوں کا بھی ذکر نہیں کرتے۔
أو الآرية، بل لا نذكر من سفهاء سوائے اُن لوگوں کے جو بہت زیادہ بے ہودگی
هذه الأقوام إلا الذين اشتهروا پھیلانے اور بدی کے اعلان کرنے میں مشہور
فی فضول الهذر والإعلان ہیں ۔ جو شخص اچھے کردار والا اور پاک زبان ہو
بالسيئة والذي كان هو نقی ہم اُس کا ذکر صرف اچھائی کے ساتھ ہی کرتے
العرض عفيف اللسان، فلا ہیں اور ہم اس کی عزت و تکریم کرتے ہیں اور
نذكره إلا بالخير ونکرمه بھائیوں کی طرح اُس سے محبت کرتے ہیں، اور
ونعزه ونحبّه كالإخوان اس میں ہم ان تینوں اقوام ( مسلمان ، عیسائی،
ونسوى فيه حقوق هذه الأقوام ہندو کے حقوق مساوی ٹھہراتے ہیں اور ہم ان
الثلاثة، ونبسط لهم جناح کے لئے شفقت اور رحمت کا بازو پھیلاتے ہیں۔
التحنن والرحمة، ولا نعيب اور ہم ادب کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے ان سب
۲۸ هؤلاء الكرام تصريحًا بزرگوں کی نہ صریحاً اور نہ ہی اشارہ عیب گیری
ولا تعريضًا رعايةً للأدب، کرتے ہیں۔ کیونکہ توریہ اختیار کرنے میں
فإن في المعاريض لمندوحة جھوٹ سے بچنے کی گنجائش ہے۔ جو لوگ بظاہر
عن الكذب ولا نغتاب پاکدامن ہیں ہم اُن کی بھی ہرگز غیبت نہیں
المستورين قط، ولا نأكل أبدًا کرتے اور ہم صحت مند جانوروں کا گوشت
لحم العبيط من غير العارضة ہرگز نہیں کھاتے سوائے اُن بیماروں کے
الذين عرضوا أنفسهم لكل نوع جنہوں نے خود کو ہر قسم کی برائی کے لئے پیش
السيئات وأعلنوها علی رؤوس کر دیا ہے اور مردوں اور عورتوں کے
الشاهدين والشاهدات سامنے اس کی تشہیر کرتے پھرتے ہیں ۔ اور
ولا يــــزالــــون يقعون وہ ہمیشہ لوگوں کو بے آبرو کرنے کے درپے
في أعراض الناس، ويجعلون رہتے ہیں اور ان گندگیوں کے اظہار کے
دينهم تُرسًا عند إظهار هذه وقت اپنے دین کو ڈھال بناتے ہیں ، اور تو
الأدناس۔ وتجد فی کل قوم ہر قوم میں اس گروہ کے لوگ کثرت سے
كثيرا من هذه الفرقة، فإن كنت پائے گا اور اگر تو نہیں جانتا تو سب قوموں
لا تعرف فاستعرض الأقوام سے دریافت کر اور جس سے مرضی چاہے اس
كلهم، وسل من شئت عن هذه حقيقت کے بارے میں پوچھ لے۔ یہ اُن
الحقيقة۔ وإنهم مِن عُرْض الناس کے عام معمولی لوگوں میں سے ہیں اور اقوام
وعامتهم، ليس لهم قدر فی أعین کے شرفاء کی نظر میں اُن کی کوئی قدر نہیں ۔ وہ
شرفاء الأقوام، يسبّون الأكابر اکابر کو گالیاں دیتے ہیں اور کسی بھی وہم کی
ويُكثرون اللـغـط بـوهـم مـن بناء پر بہت زیادہ شور مچانے لگ جاتے ہیں ۔
الأوهام۔ تراهم باكين تحت ذلّة تو انہیں ذلت اور تنگدستی کے باعث روتا ہوا
وخصاصة، ويكون مدار مذهبهم دیکھے گا ۔ اُن کے مذہب کا دارو مدار حقیر مال
حطامهم فيبدلونه به ولو ہے خواہ تھوڑا ہی ہو تو وہ اس کی خاطر مذہب ۶۹
بقصاصة ۔ فالحاصل أنا ما ذممنا تبدیل کر لیتے ہیں۔ حاصل کلام یہ کہ ہم نے اس
في هذه الرسالة، إلا الذين رسالہ میں صرف ان لوگوں کی مذمت کی ہے جو
يجاهرون بمعاصيهم ويجترؤون گناہوں کا علانیہ اظہار کرتے ہیں اور بازاری عورتوں
كالبـغـايـا عـلـى أنواع الخباثة کی طرح انواع و اقسام کی خباثتوں پر جرات کرتے
ويُظهرون عيوبهم وعاداتهم ہیں اور سر بازار اپنے عیوب اور قبیح عادات ظاہر کرتے
الشنيعة في وسط الأسواق ہیں اور جو اللہ تعالیٰ نے ان پر پردہ ڈالا ہوتا ہے اُس کی
ويكشفون ما ستر الله عليهم پردہ دری کرتے ہیں اور اپنے پوشیدہ عیوب کو اکناف
ويبلغون خفايا عيوبهم إلى عالم میں پہنچا دیتے ہیں۔ پس اپنے عیوب خود بیان
الآفاق فلا غيبة لفاسق مجاهر کر دینے والے فاسق کی بات کرنا ) اہل عقل کے
عند العاقلين۔ فإنهم خربوا نزدیک غیبت نہیں ۔ ، غیبت نہیں۔ انہوں نے دیوانوں کی طرح
بيوتهم بأيديهم كالمجانين ۔ اپنے گھروں کو خود اپنے ہاتھوں سے برباد کیا۔ پس اس
وكل ما قصصنا على الخلق من کتاب میں جو بھی ہم نے مخلوق پر اس زمانہ کے
قصص أشرار هذه الزمان في
الكتاب، فلا نعني بها إلا نفوس
هذه الأحزاب وإنا براء من
شریروں کے قصے بیان کئے ہیں تو اس سے ہماری
مراد صرف اسی طبقہ کے لوگ ہیں، اور ہم اُن چند
مستور الحال کی مذمت کی تہمت سے بری ہیں۔ اور
تهمة ذم المستورين القليلين، انہیں تمام جہانوں کا علم رکھنے والے خدا کے سپرد وتفوّضهم إلى عالم العالمين،
وإنما نذم الذين يفعلون السيئات
کرتے ہیں۔ ہم تو صرف ان لوگوں کی مذمت کرتے
معلنين وأى رجل يشك في ہیں جو علی الاعلان بدیوں کا ارتکاب کرتے ہیں
هذا أن السيئات قد كثرت في اور کسی شخص کو اس میں شک ہے کہ بدیوں کی مع
فاسد عقائد ہمارے اس زمانہ میں کثرت ہو گئی زمننا هذا مع فساد العقائد، وما
فينا إلا من يصدق هذا ، فسل من ہے۔ اور ہم میں سے کوئی بھی ایسا نہیں جو اس کی
العامة والعمائد۔ و كثرت الفرق تصدیق نہ کرے ۔ پس عوام وخواص سے پوچھ
الضالة، وتراءت فى كل طرف لے۔ اور گمراہ فرقوں کی کثرت ہو گئی ہے اور ہر
الضلالة۔ وأكل المتعصبون طرف گمراہی کا دور دورہ ہے۔ اور متعصب لوگ
القذر كما تأكل الجَلالة نجاست خور جانور کی طرح نجاست کھاتے ہیں۔
والأصل في ذالك ما روى عن اس میں اصل بات وہ ہے جو ہمارے آقا خیر الانام
سیدنا خير الأنام، وأفضل اور افضل الانبیاء حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم
الأنبياء الكرام، وهو أنه قال سے مروی ہے، اور وہ یہ ہے ہے کہ جب آپ صلی اللہ
صلى الله عليه وسلم حين أخبر عليه وسلم آخری زمانہ کے بارے میں بتا رہے تھے تو
عن أواخر الأيام : لَتَسْلُكُنَّ سُنُنَ آپ نے فرمایا کہ تم ضرور اپنے پہلوں کی سنت پر
من قبلكم حذو النعل بالنعل اس طرح چلو گے جیسے ایک جوتی دوسری جوتی کے
وأراد عليه السلام من هذا أن مشابہ ہوتی ہے۔ اس سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی
المسلمين يشابهونهم في جميع مراد یہ تھی کہ مسلمان ہر قسم کے دجل اور بناوٹ میں
أنواع الدجل والجُعل، وقال اُن سے مشابہت اختیار کریں گے۔ اور آپ نے
لتأخُذُن مثل أخذهم إنْ شِبراً فرمایا کہ ان کے (مذہب ، اقوال اور اعمال وغیرہ)
فشيرًا وإن ذراعًا فذراعًا، وإن اختیار کرنے کی طرح تم اختیار کرو گے۔ اگر ایک
باعًا فباعا، حتى لو دخلوا جحر بالشت ہوگا تو ایک بالشت بھر اگر ایک ہاتھ کے برابر
ضَب لدخلتموه معهم ہو گا ا تو ایک ہاتھ بھر اور اگر ایک بازو کی لمبائی کے برابر ہو
ولا يخفى على العالمين أن گا تو ایک بازو بھر۔ یہاں تک کہ اگر وہ گوہ کے سوراخ
بني اسرائيل قد افترقوا علی میں داخل ہوئے ہوں گے تو تم بھی اُن کے ساتھ اُس
إحدى وسبعين فرقة فأوجب میں داخل ہو گے ۔ اور علماء پر یہ بات مخفی نہیں کہ
منطوق هذا الحديث أن تكون بنی اسرائیل اکہتر فرقوں میں بٹے تھے پس اس حدیث کا
كمثلها فرق أُمة سيدنا خاتم بیان یہ واجب کرتا ہے کہ تعداد کے اعتبار سے ہمارے اے
النبيين عدة۔ وهذا الافتراق لم يكن آقا خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کی امت کے فرقے
في القرون الثلاثة من قرن النبوة بھی ان کی مانند ہوں۔ اور یہ اختلاف نبوت کی صدی
إلى قرن تبع التابعين، بل ظهر سے لے کر تبع تابعین کی صدی تک کی ( پہلی ) تین
بعد تقاد الأعوام والسنين، ثم صدیوں میں نہیں تھا۔ بلکہ سالہا سال گزرنے کے
ازداد يومًا فيوما حتى كمل فی بعد ظاہر ہوا پھر دن بدن بڑھتا گیا یہاں تک کہ
هذا الزمان بما ما زاد الغِلُّ و اس زمانہ میں اپنے کمال کو اپنے کمال کو پہنچ گیا۔ کیونکہ کینہ بر مینہ بڑھ
نُزع العلم من صدور الرجال گیا اور مردوں اور عورتوں کے سینوں سے علم کھینچ
والنسوان، واتخذ الناس أئمتهم كر نکال لیا گیا اور لوگوں نے ان جاہلوں کو اپنے
جهالا ، الذين ما أُعطوا علمًا امام بنالیا۔ جنہیں نہ تو علم دیا گیا ہے اور نہ ہی اہل
ولا كأهل القلوب حالا، فضلوا قلوب (اہل اللہ ) کی طرح کا حال عطا کیا گیا
وأشاعوا ضلالا ۔ ونرى أن شوكة ہے۔ پس وہ خود بھی گمراہ ہوئے اور گمراہی کی
الدين وصِيتَ جَدّ رَبِّنا قد أَرَزَتُ اشاعت بھی کی۔ ہم دیکھتے ہیں کہ دین کی شوکت
إلى الحجاز، كما تَأْرِزُ الحيّةُ إلى اور ہمارے رب کی بزرگی کی شہرت حجاز کی طرف
جحرها عند الأوشاز، ما بقى سمٹ رہی ہے۔ جیسے سانپ مصیبت کے وقت
عظمة الدين وعزة حدوده إلا فی اپنے بل کی طرف سمٹتا ہے۔ سوائے مکہ اور مدینہ
مكة والمدينة وترى فيهما كے دين كى عظمت اور اس کی حدود کا احترام
أطلال هذه العمارة كعقيان قليل (کہیں) باقی نہ رہا۔ اور تو ان دونوں شہروں میں
من الخزينة۔ وإن كنا نرى بعض (دین کی ) اس عمارت کے کھنڈرات دیکھتا ہے
۷۲) بدعات أيضا في هذه الديار في جیسا کہ خزانے میں سے تھوڑا سا خالص سونا۔
قليل من العباد ولكن قد طرأ اگر چہ ہم اس ملک میں بھی بعض بدعات چند لوگوں
أضعاف ذالك على غيرها من میں دیکھ رہے ہیں۔ لیکن اس کے علاوہ دوسرے
البلاد ۔ ثم مع ذالك لا نجد ممالک میں اس سے کہیں زیادہ بدعات آناً فانا راہ
ريح قوة الإسلام وعرضه إلا پارہی ہیں ۔ بایں ہمہ ہم اسلام کی قوت اور اس کی
في تلك الأرض المقدسة عزت کی خوشبو سوائے اس مقدس سرزمین کے کہیں
وأما الأرضون الأخرى فلا نراها نہیں پاتے۔ جہاں تک دوسری سرزمینوں کا تعلق