الباب الاوّل
لُجَّة النّور, حصہ 7
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
إلا كالأماكن المنجسة ہے تو ہم تو انہیں صرف غلاظت سے بھری دیکھ
فالحاصل أن الذنوب کثرت فی رہے ہیں ۔ حاصل کلام یہ ہے کہ اس زمانہ میں
هذا الزمان مع ترك الحياء ، بل بے حیائی کے ساتھ ساتھ گناہوں کی کثرت ہوگئی
هي أُدخلت في العقائد والآراء ، ہے ۔ بلکہ یہ گناہ عقائد اور آراء میں بھی داخل ہو
وجاهر الناس بها وصار الزمن گئے ہیں۔ اور لوگ ان کا علانیہ ارتکاب کرتے
كالليلة الليلاء وعلى ذالک ہیں۔ زمانہ اندھیری رات کی طرح ہو گیا ہے اور
ترى القسوس يُضِلُّون الناس اس پر مستزاد تو دیکھتا ہے کہ پادری تحریر اور بیان
بأغلوطات في تحریر و بیان میں مغالطہ ڈال کر لوگوں کو گمراہ کر رہے ہیں ۔ وہ
ويعرضون على الناس أموالهم لوگوں کے سامنے اپنے اموال اور عیسائی لڑکیاں
وبنانا من أهل صلبان پیش کرتے ہیں۔ اور وہ انہیں زمین اور زر کا لالچ
و يرغبونهم في ملتهم بعقار دے کر اپنے مذہب کی طرف راغب کرتے ہیں۔
وعقيان، ويزينون حُرِّيَّتهم فى اور اپنی آزادی اور بے قیدی کو ان کی آنکھوں میں
أعينهم ويسقونهم من ألطف خوبصورت کر کے دکھلاتے ہیں اور انہیں بہترین
مدامة، فيرى المرتدون أن شراب پلاتے ہیں۔ پس مرتد یہ خیال کرتے ہیں کہ
الصوم والصلاة والعفة كانت روزه، نماز اور پر ہیز گاری تو ان پر محض ایک چٹی کی
عليهم كغرامة۔ فالملخص أن طرح تھی۔ خلاصہ کلام یہ کہ کفر اس طرح کی جنگ ۷۳)
الكفر يحارب كمثل هذا لڑ رہا ہے اور جنگ تو ایک ڈول کی طرح ہے۔ (یعنی
والحرب سجال والله ایک فریق سب کچھ چھوڑ کر نہیں بیٹھ جاتا بلکہ ہر حملہ
غيور لدينه فكيف يصدر کا مناسب جواب دیتا ہے) اور اللہ تعالیٰ اپنے دین
منه اعتزال۔ وما ينقضى يوم کی بہت غیرت رکھنے والا ہے۔ پس اس سے کنارہ
إلا والبدعات تتجدّد، کشی کیسے صادر ہو سکتی ہے۔ کوئی دن نہیں گزرتا مگر اس
والعدو يحرف الكلم و میں نئی سے نئی بدعات پیدا ہوتی جاتی ہیں۔ دشمن
يتزيد ۔ و افترقت الأمة | كلمات میں کبھی تحریف کرتا ہے تو کبھی زیادتی ۔
الإسلامية و ركب كل امت اسلام فرقوں میں بٹ گئی ہے اور ہر ایک
أحد جدة من الأمر نے (دین کے معاملہ میں ) اپنی الگ راہ اختیار
فذهب رجال إلى قوانين کر لی ہے۔ پس ان گروہوں میں سے کچھ افراد
القدرة والفطرة من الزُّمَر قوانین قدرت اور فطرت کے پیچھے چل پڑے
وقالوا لن نقبل معجزات ہیں (یعنی نیچری مذہب اختیار کر لیا ہے ) اور
الأنبياء والكرامات، فإنها کہتے ہیں کہ ہم انبیاء کے معجزات اور کرامات کو
قصص لا يصدقها قانون الفطرة ہرگز قبول نہیں کرتے ۔ یہ محض قصے ہیں جن کی
ولا نجد نموذجا منها في سلسلة قانون فطرت تصدیق نہیں کرتا اور نہ ہی ہمیں
المشاهدات ۔ واختار قوم سوادًا مشاہدات کے سلسلہ میں ان کا کوئی نمونہ ملتا
أعظم ولو جمع الأشرار، ہے ۔ کچھ لوگوں نے سوادِ اعظم کو اختیار کر لیا خواہ
وقالوا من سلك الجَدَدَ وہ شریر لوگوں کا ہی گروہ ہو اور کہتے ہیں کہ جس
أَمِنَ العِثار ۔ ۔ ولا يعلمون أنّ نے اجماع کی راہ اختیار کی وہ ٹھوکروں سے بیچ
الإجماع قد كان إلى زمن گیا لیکن وہ یہ نہیں جانتے کہ اجماع صرف
الصحابة، ثم حدث الفيج صحابہ کے زمانہ تک تھا۔ پھر فیج اعوج وقوع پذیر
الأعوج و انحرف كثير منهم ہوا ۔ اور ان میں سے بہت سے لوگ صراط مستقیم
من الجادة ، و لذالك سے منحرف ہو گئے ۔ اسی لئے رحمن (خدا) کی
۷۴ اشتدت الضرورة إلى بعث طرف سے ایک حکم کی بعثت کی ضرورت
الحكم من الرحمن، وكان شدت اختیار کر گئی ، اور یہ خدائے منان کی
ذالك وعد من الله المنان ۔ طرف سے وعدہ بھی تھا۔ پس قوم نے قرآن کو
الحاشية - هذا مثل من ترجمہ ۔ یہ جاہلیت کی ضرب الامثال میں سے ایک
أمثال الجاهلية، يُضرب حثا على مثل ہے جو اتباع پر ترغ ہے جو اتباع پر ترغیب دینے کے لئے : لئے بیان کی
فإن القوم جعلوا القرآن عِضِينَ، ٹکڑے ٹکڑے کر دیا اور اُن میں سے بعض نے
وادعى بعضهم أنهم من یہ دعویٰ کیا کہ وہ اہل حدیث میں سے ہیں ۔
المحدثين، وشمروا عن انہوں نے مقلدین کو خطا وار قرار دینے کے
ذراعيهم لتخطية المقلدين لئے اپنی آستینیں چڑھا لیں اور دوسرے وہ
وقوم آخرون يقولون إن الإسلام لوگ ہیں جو کہتے ہیں کہ شریعت اسلام اس
قد بطل في هذا الزمان شَرعُه۔ زمانہ میں باطل ہو گئی ہے اور اس کی چھاتیاں
وتجدّد ضَرْعُه، وقالوا ما هو إلا خشک ہو گئی ہیں ، اور وہ کہتے ہیں کہ یہ تو صرف
كسمر البارحة، وليس كمرُهم گزشتہ رات کے افسانے ہیں اور یہ زخموں کی
بقية الحاشية - الاتباع ، والغرض بقیہ ترجمہ ۔ جاتی ہے اور اس کی غرض اجماع کی
منه مدح الإجماع۔ وقالوا مَن شَدَّ مدح کرنا ہے۔ کہتے ہیں کہ جس نے انفرادیت
وانفرد عن الجمهور، فمثله كمثل اختیار کی اور جمہور سے علیحدہ ہوا تو اس کی مثال
رجل نزل بتلعة وما نزل بنجد من اس شخص کی طرح ہے جو کہ نشیبی زمین پر بیٹھ گیا اور
الحسور، فجاء السيل وجرف به تھکن کے باعث بلند مقام پر نہ چڑھا۔ پس
مع جميع ما كان من البعاع، سیلاب آیا اور اُسے اس کے سارے ساز و سامان
فالغرض أن المرء على خطرفی سمیت بہالے گیا ۔ پس اس سے غرض یہ ہے کہ
الانفراد وفي التلاع ۔ هذا وأنا أقول انسان تنہائی اور نشیبی جگہوں پر ہمیشہ خطرہ کی حالت
إن هذه الأمثال لیست فی کل میں ہوتا ہے۔ یہ ایک مثل ہے مگر میں یہ کہتا ہوں
محل واجبة الاتباع، وإنهم ما کہ ایسی امثال ہر جگہ واجب العمل نہیں ۔ انہوں
فهموا مواردها وما نطقوا إلا نے اس کے موقع محل کو نہیں سمجھا اور نادانوں کی
كالشاع۔ وما آمنوا بالنبيين طرح کلام کیا۔ وہ سچے انبیاء پر جو ( ابتدا میں )
الصادقين المنفردين وصالوا عليهم تنہا ہوتے ہیں ایمان نہیں لائے اور اُن
پر
كالسباع ۔ منه
درندوں کی طرح حملہ کر دیا۔ منہ
القروح بل كالأشياء القارحة مرہم نہیں بلکہ (خود) زخم پیدا کرنے والی اشیاء کی
وقد بقوا تلك الآراء ، ونشوا طرح ہے۔ انہوں نے ان آراء کو کثرت سے پھیلا
هذه الأهواء۔ فانظر كيف تمادی دیا اور ان ہوائے نفس کو فاش کر دیا ہے۔ پس دیکھ کہ
اعتياد المسير، وسرَتْ هذه كس طرح اس راہ کی پیچیدگی اور دشواری طول پکڑ
العقيدة في أكثر الناس من گئی ہے اور یہ عقیدہ فقیر سے لے کر امیر تک اکثر
الفقير و الأمير، وصارت لوگوں میں سرایت کر چکا ہے۔ اور حکام کی نظر میں
الشريعة كبئر معطلة ومصر شریعت ایک متروک کنوئیں اور ویران شہر کی طرح
حصيد في أعين الحكام ہو گئی ہے۔ اسلامی حکومتوں سے اس (شریعت
فلا يُحرَزُ جَنَى عُودِها كما هو اسلامیہ کی شاخ کے ثمرات کما حقہ حاصل نہیں ہو
حقها من دول الإسلام، وما سکے۔ گناہ کی سزا کے وقت ہماری ملت کے
نری ملكًا من ملوك ملتنا عند بادشاہوں میں سے کوئی بھی ایسا بادشاہ ہمیں دکھائی
۷۵ الأثام أن يراعى حدود الشريعة نہیں دیتا کہ جو احکام نافذ کرتے وقت شریعت کی
عند تنفيذ الأحكام، بل يتوفّرون حدود کا خیال رکھتا ہو۔ بلکہ جب انہیں اس راستے
غضبًا إذا وعظوا لهذه السبيل کے لئے وعظ کیا جائے تو وہ غصہ سے بھڑک اٹھتے
ولا يخافون قهر الرب الجلیل ہیں اور رب جلیل کے قہر سے نہیں ڈرتے۔ وہ
يقطعون الأنوف ويفقؤون ناکیں کاٹتے ہیں اور آنکھیں پھوڑتے ہیں اور ادنی
العيون ، و يحرقون بأدنى جرم سے جرم پر جلا دیتے ہیں اور غرق کر دیتے ہیں ۔ اس
ويُغرقون، و مع ذالك كے باوجود یقین کو تلاش نہیں کرتے اور ظنون کی
لا يستقرون اليقين ويتبعون پیروی کرتے ہیں۔ ان کے اشتعال میں آجانے پر
الظنون۔ يُذبح كثير من الناس بہت سے لوگ ذبح کئے جاتے ہیں۔ اور تھوڑے
عند اشتعالهم، وقَلَّ مَن غُمِرَ ہیں جو ان کے عطیات سے نوازے گئے ہیں ۔ وہ
بنوالهم۔ يقتلون الناس بقصاصة معمولی سی چیز پر لوگوں کو قتل کر دیتے ہیں
ولو كانوا من ذوى خصاصة۔ خواہ وہ نادار لوگ ہی کیوں نہ ہوں ۔ جس
وإذا اعترتهم شبهة فى خيانة وقت انہیں کسی شخص پر خیانت کا شبہ بھی ہو
رجل من الرجال، فليس عندهم جائے تو ان کے نزدیک اس کی سزا سوائے
جزاءه من غير سفك الدم خون بہانے اور قتل کرنے کے کچھ نہیں ۔ وہ
والاغتيال يُسلمون البَراءَ بے گناہوں کو دکھوں میں ڈال دیتے ہیں اور
للكرب۔ ولا يخافون الله و يوم اللہ تعالیٰ سے اور مصائب کے نازل ہونے
نزول النوب ۔ لا يراعون العدل کے دن سے نہیں ڈرتے۔ سزا دیتے وقت
عند المكافأت ، و لا يميلون عدل کی رعایت نہیں کرتے اور جنگ سے
من المصاف إلى المصافات۔ پیار و محبت کی طرف مائل نہیں ہوتے ۔ وہ
لا يعلمون شرائط أرباب الأمر ارباب حکومت وسیاست کی شرائط سے واقف
والسياسة، وما أعطوا حظًا من نہیں اور نہ ان رنہ انہیں فراست سے کچھ حصہ دیا گیا ﴿۶﴾
الفراسة۔ يقولون إنا نحن ہے ۔ وہ کہتے ہیں کہ ہم مسلمان ہیں لیکن عمل
المسلمون، ويعملون علی رغم اسلام کی وصایا کے برعکس کرتے ہیں اور
وصايا الإسلام ولا يخافون۔ ڈرتے نہیں ۔ وہ ان اخلاق پر مداومت
يداومون على السير التي تُبايِنُ اختیار کرتے ہیں جو تقویٰ اور پر ہیز گاری کے
الورع والتقاة ، و لا يبالون مخالف ہیں ۔ وہ نہ روزے کی پرواہ کرتے
الصوم ولا يقربون الصلوة ہیں اور نہ ہی نماز کے قریب جاتے ہیں ۔ وہ
لا يأخذون سبل العدل عند لوگوں کی لغزشیں دیکھتے ہوئے عدل کی راہیں
رؤية عثرات الناس، ولا يحزمون اختیار نہیں کرتے اور عیب جوئی کرتے وقت
عند تطلب المثالب و يتكئون احتیاط نہیں کرتے اور اُن چغل خوروں پر بھروسہ
على السعاة الذين هم کالخنّاس ۔ کرتے ہیں جو کہ شیطان کی طرح ہیں ۔ اُن میں
وكثير منهم ينفدون أموال سے اکثر رعایا کا مال اپنی شہوات پر لٹا دیتے ہیں
الرعايا في الشهوات، ويأخذون وه ( يه مال ) ظلم سے چھینتے ہیں اور پھر اُسے بدی
بالظلم ثم ينفقونها في مواضع کے مواقع پر خرچ کرتے ہیں۔ وہ نیکی کے مواقع کی
الهنات ۔ ولا يراعون مواقع البر رعایت نہیں کرتے اور اسراف کی طرف مائل رہتے
ويتمايلون على الإسراف، وما ہیں تو انہیں لہو ولعب کی جگہوں پر ہی دیکھے گا نہ کہ
تراهم إلا في مواضع اللعب انصاف کے تخت پر ۔ اور اس میں کوئی شک نہیں کہ
واللهو لا على سرر الإنصاف ۔ بادشاہوں کی بدیاں بھی بدیوں کی سردار ہوتی ہیں
ولا شك أن سيئات الملوك کیونکہ ان کا اثر بیوہ عورتوں ، یتیموں ، نیک مردوں
ملوك السيئات لما يبلغ أثرها اور نیک عورتوں تک پہنچتا ہے۔ کتنے ہی ایسے لوگ
إلى العجائز والأيتام والصالحین وا ہیں جو نیک نامی کے بعد ان کے ظلموں کی ی وجہ سے
والصالحات۔ وكم من رجال گم نام ہو گئے ۔ اور ان کو رڈ کرنے کی وجہ سے
يحملون بظلمهم بعد النباهة وجاہت پانے کے بعد بھی ذلیل ہو گئے ۔ اور تو ان
ويز درون لِرَدّهم بعد الوجاهة ۔ کو دیکھتا ہے کہ وہ دربان کے ذریعہ لوگوں پر اپنی
وتراهم يضيقون على الناس ملاقات کی راہ تنگ کر دیتے ہیں۔ اس طرح بہت
سبيل لقائهم بالبوابين، فيجد إلى سے چغل خوروں کو چغل خوری کا ایک نیا طریق مل جاتا
السعاية طريقا كثير من الساعين ہے۔ وہ ان کے دروازوں پر آتے ہیں اور پورے
ويأتون أبوابهم ويدعون ثبوتا - ثبوت اور تحقیق کا دعوی کرتے ہیں تا کہ غریبوں کا
وتحقيقا، ليطلبوا الشَمْلِ غریب شیرازہ بکھیر دیں۔ وہ گمراہی کی باتیں گھڑتے
تفريقًا ويختلقون أضاليل ہیں اور جھوٹی باتوں کی پیوند کاری کرتے ہیں ۔
ويلـفـقــون أباطيل فيُجهزون بها پس وہ ان (افتراؤں ) سے زخمی کمزور خستہ حال
الضعفاء المجروحین، ويؤلمون لوگوں کا کام تمام کر دیتے ہیں اور درد کے ماروں
المتألمين۔ ويعقبون الأزواج کو دکھ دیتے ہیں ۔ وہ شادیوں پر شادیاں کرتے
على أزواج، ولا يراعون ہیں لیکن ان کے حقوق کا خیال نہیں رکھتے۔ اور
حقوقهن ويذبحونهن دنبیوں کی طرح انہیں ذبح کرتے ہیں۔ وہ ملک کی
كنعاج لا ينظرون إلى البلاد طرف نہیں دیکھتے کہ وہ کس طرح ویران اور پراگندہ
كيف خربت وتشعثت، وإلى حال ہو گیا ہے اور نہ رعایا کی طرف کہ کس طرح بدحال
الرعايا كيف تعكست و تعلّت ہوگئی ہے۔ اور (اس کے امور ) الٹ پلٹ گئے ہیں۔
وإلى الأجناد كيف نصبت اور نہ لشکروں کی طرف کہ وہ کس طرح رنج و تکلیف
ووصبت، وإلى الجياد کیف میں مبتلا ہیں۔ اور نہ گھوڑوں کی طرف کہ وہ کس طرح
عطلت وعطبت ۔ ولا يتركون نظر انداز کر دیئے گئے اور ہلاک ہو گئے۔ اور رعایا کی
درهما مما وظفوا على ضياع جائدادوں پر لاگو کردہ ٹیکس میں سے ایک درہم بھی نہیں
الرعية ولو هلكت دوابهم چھوڑتے خواہ زمینی یا آسمانی آفات کی وجہ سے ان
وضاعت زروعهم من الآفات کے جانور ہلاک ہو جائیں اور ان کی کھیتیاں ضائع ۷۸
السماوية أو الأرضية، ويعاقبون ہو جائیں۔ اور خراج وصول کرنے کی خاطر لوگوں کو شکنجہ
للخراج ولو لم يتعهد الأرض میں جکڑ دیتے ہیں خواہ زمین پر بروقت بارش نہ ہوئی
العهاد، وأمحَلَ المُلكُ وذابت ہو اور ملک میں قحط پڑ گیا ہو۔ اور بھوک سے جگر پگھل
من الجوع الأكباد، ولو أعوزت گئے ہوں، اور خواہ چارہ نا پید ہو گیا ہو اور خوراک گراں
العلـوفات، وعزَّت الأقوات ۔ و ہوگئی ہو۔ وہ کوئی پروا نہیں کرتے خواہ رعایا ہلاک
لا يبالون حتى تهلك الرعايا أو ہو جائے یا رزق حاصل کرنے کی سختیوں کی وجہ سے
تلفظهم أرض إلى أرض لشدائد ایک ملک انہیں دوسرے ملک میں جانے پر مجبور
امتراء الميرة ، و يتيهون مع کر دے۔ اور وہ قوت نفس کی کمزوری کے باوجود اپنے
صبيانهم سائلين على ضعف بچوں کو ساتھ لئے سوال کرتے ہوئے سرگرداں
من المريرة، ولا يملكون فتیلا پھرتے ہوں اور ذرہ بھر کے بھی مالک نہ ہوں۔ اور نہ
و لا يجدون إليه سبيلا ہی اس تک پہنچنے کی کوئی راہ پائیں۔ ان کے پاس
لا يبقى لهم متاع ليستظهروا به اتنا بھی سامان نہیں جس سے وہ مشکل دنوں میں مدد
على الأيام، ولا ضياع لما ينهبه لے سکیں ۔ خشک سالی ، شیر کی طرح حملہ آور
سَنَةُ جَمادٍ وجوعٌ صائل بھوک ، قابلِ کاشت زمین نہ ہونے اور حکام کی
كالضرغام، وعدم الرِّيف طرف سے زمین کی فروخت پر پابندی نے ان کو
ومنع بيع الأرض من الحكام تباہ کر دیا۔ مصیبت اتنی سخت ہو گئی کہ عورتوں کے
وتشتد البلية حتى تُسقط حمل ضائع ہو گئے۔ بچے بلکتے ہیں لیکن انہیں
النساء الأجنّةَ، ويُعول الأبناء خوراک نہیں ملتی ۔ باوجود ان سب باتوں )
ولا يجدون الميرة ومع ذالك كے بادشاہ کا خراج وصول کرنے کے لئے سپاہی
يستقر يهم الشرطيون الخراج اُن کو تلاش کرتے پھرتے ہیں۔ اور انہیں
الملك ويأخذونهم أخذةً نہایت سختی سے پکڑتے ہیں ۔ اور انہیں شکنجہ میں
29 رابية۔ ويعاقبون ويقولون أين جکڑ دیتے ہیں اور کہتے ہیں کہ تم بھاگتے کہاں
تفرون وعليكم هذه باقية۔ ہو۔ ابھی تو تمہارے ذمہ اتنا (خراج) باقی
فيبكون ويقولون يا ليت المَنِيَّةُ ہے۔ پس وہ (بے چارے) روتے ہیں اور
كانت القاضية ۔ ولا يسمعون کہتے ہیں کہ کاش موت ہی ہماری زندگی کا
زفيرهم ولو ألقوا معاذيرهم۔ فیصلہ کر دے۔ وہ ان کی کوئی فریاد نہیں سنتے
هذه عيشة رعاياهم و هم علی خواہ وہ اپنے ( کتنے ہی ) عذر پیش کریں ۔ یہ
الأرائك يضحكون ويشربون ہے اُن کی رعایا کی زندگی جبکہ وہ (خود) تختوں
الخمر ويتمرمرون۔ وبالجواری پر بیٹھے ہنستے رہتے ہیں ۔ وہ شراب پیتے ہیں اور
يلعبون، وفي الليالي يزنون، وفی جھومتے ہیں اور چھوکریوں سے کھیلتے ہیں، راتوں
النهر يظلمون۔ وإذا جاء هم أحد كو زنا کرتے اور دنوں میں ظلم کرتے ہیں ۔ اور اگر
من الذين أصابتهم مصيبة اُن کے پاس مصیبت زدوں اور حوادث رسیدوں
وأخذتهم داهية فيشتمون میں سے کوئی آجائے تو وہ گالیاں دیتے اور
ويدعون، وإذا عرض عليهم دھکے دیتے ہیں ۔ اور جب اُن کے سامنے اُن کی
قصة مصيبتهم تضرعًا و آدابًا، مصیبت کا قصہ تضرع اور ادب کو ملحوظ رکھتے ہوئے
فيعرضون ساكتين ولا يردون پیش کیا جائے تو وہ خاموش رہتے ہوئے اعراض
عليهم جوابًا ۔ ولا يعبأون کرتے ہیں اور ان کو کوئی جواب ( تک ) نہیں
بمقـالهم، ولا يبالون تضرعهم دیتے ۔ ان کی بات کی کوئی پرواہ نہیں کرتے اور نہ
وما نزل لهم من أهوالهم ۔ ولم ہی ان کی گریہ وزاری اور ان پر نازل ہونے والی
يزل أمر الظلم يزداد، والنفوس مصیبتوں کی پرواہ کرتے ہیں، اور ظلم کا معاملہ بڑھتا
تصاد، حتى يبور الرعايا وتخرب ہی جا رہا ہے اور جانیں شکار کی جا رہی ہیں۔ یہاں
البلاد ۔ وإنهم من ملوك تک کہ رعایا ہلاک ہو رہی ہے اور شہر ویران ہور ہے
المسلمين۔ ولا نقص علیکم ہیں۔ یہ ہیں وہ جو مسلمانوں کے بادشاہ بنے
قصة الآخرين ۔ فندعوك يا قدر پھرتے ہیں۔ اور ہم تمہارے سامنے دوسری قوموں ۸۰
السماء۔ أين أنت من هذه الأمراء کا قصہ بیان نہیں کر رہے۔ اے آسمانی تقدیر! ہم
الرعايا يُصلحون الأرض بشق تجھے پکارتے ہیں تو ان امراء سے کتنی دور ہے۔ رعایا
الأنفس للزراعة والغراسة، وإذا اپنے نفسوں کو سخت مشقت میں ڈال کر زمین کو
استخرجت فيكتبون الخراج زراعت اور شجر کاری کے لئے موزوں بناتی ہے اور
عليهم ولا يؤدون شرائط | جب وہ زراعت کے قابل ہو جاتی ہے تو وہ ان پر
السياسة ۔ ومن المعلوم أن خراج مقرر کر دیتے ہیں حالانکہ خود انتظام سلطنت
الرعية تؤدى الخراج إلى کی شرائط ادا نہیں کرتے۔ یہ معلوم بات ہے کہ رعایا
الولاة ، لكونهم من الحماة، حاکموں کو اس لئے خراج ادا کرتی ہے کہ وہ اُن کے
وإذا فاتت شرائط التعهد حامی اور محافظ ہوں ۔ اور جب ذمہ داری، کفالت
والتكفل والحماية، فزال الحق اور حمایت کی شرائط باقی نہ رہیں تو حق زائل ہو جاتا
كأن الرعايا خرجت من تلك ہے۔ گویا کہ وہ رعایا اس حکومت کی ماتحتی سے نکل
الولاية، بل الخراج ما بقی گئی ہے۔ بلکہ وہ خراج جو کسانوں پر مقرر ہے
خراجا الذي يوظف على خراج نہیں رہا بلکہ جزیہ کی مانند ہو گیا جو کہ
الفلاحين، وصار كالجزية التي مغلوب ذمیوں کی گردنوں پر مقرر کیا جاتا
تُضرب على رقاب أهل الذمة ہے۔ حاصل کلام یہ ہے کہ وہ اپنا خراج
المغلوبين۔ فالحاصل أنهم وصول کرتے ہی ہیں خواہ کسانوں کی زمین
يأخذون خراجهم إن أصاب میں بارش ہو یا نہ ہو، یہ ہے اُن کا عدل ۔ پس
المطر أرض الفلاحين أو لم دیکھ اور تعجب کر ۔ اسی طرح ان کی دیگر
يُصب، وهذا عدلهم فانظر عادات بھی ہیں جن کی وضاحت ممکن نہیں ۔
واعجب۔ وكذالك لهم اور نہ اُن کے زخم قابلِ علاج ہیں ۔ ان کی
عادات أخرى لا يمكن شرحها، راتیں شراب اور موسیقی میں بسر ہوتیں ۔ اور
ولا يُوسَى جرحها ۔ تمر لياليهم ان كے دن چوسر اور قمار بازی میں
بالخمر والزمر، ونُهُرُهم في گزرتے ہیں ۔ مزید برآں اُن میں سے
النرد والقمر ۔ و مع ذالك يتمنى ہر ایک یہ خواہش کرتا ہے کہ وہ لوگوں ک کی
كل منهم أن يكون مهيبًا في أعين نگاہوں میں پُر ہیبت لگے اور جنگ کے
الناس ۔ و مظفرا عند البأس وقت مظفر و منصور ہو۔ تو انہیں دنیا کی
وتجدهم عظيمة النهمة في شہوات اور اس کی لذات پر بہت زیادہ
الشهوات الدنيا ولذاتها، حریص اور دنیا کے لہو ولعب اور اُس کی
ومستغرقين في ملاهيها وجهلاتها۔ جہالتوں میں مستغرق پائے گا۔ وہ نہ
لا يفارقون كأس الصهباء ، شراب کے جام کو چھوڑتے ہیں اور نہ ہی
ولا أدناس الندماء لا يطيقون مصاحبوں کے گند کو ۔ وہ نصیحت اور وعظ کا
أن يسمعوا نصيحة أو يحتملوا ایک کلمہ سننے کی بھی برداشت نہیں رکھتے
من الوعظ كـلـمـة فيأخذهم اور جھوٹی عزت کی بیچ اُن کو آلیتی ہے ۔
عزة۔ و يتوفّرون غضبًا وغيرة اور وہ غصے اور غیرت سے بھڑک اٹھتے ہیں
و يكون أكرم الناس عليهم مَن اُن کے ہاں لوگوں میں سب سے زیادہ معزز وہ
زين لهم حالهم و۔
وحمدهم شخص ہے جو اُن کو اُن کی حالت خوبصورت کر کے
وأعمالهم۔ يجدون الإمارة دکھائے اور اُن کی اور اُن کے اعمال کی تعریف
والدولة في حداثة السنّ کرے۔ وہ عنفوانِ شباب اور اوائل جوانی میں
وعنفوان الشباب، فيجرهم فرمانروائی اور حکومت پالیتے ہیں۔ پس اُن کی
أهواؤهم و ندماؤهم إلى طرق نفسانی خواہشات اور ان کے ہمنشین انہیں تباہی
التباب لا يكون لهم معرفة كے راستوں کی طرف کھینچ لیتے ہیں۔ انہیں لوگوں
بتدبير الناس وضبط أمورهم، کے مسائل حل کرنے اور ان کے امور کا نظم و ضبط
ولا يطلعون على ضمائرهم سنبھالنے کی معرفت نہیں ہوتی ۔ اور نہ ان کے دلی
ومستورهم۔ ولا يُعطى لهم دهاء خیالات اور پوشیدہ حالات کی ان کو اطلاع ہوتی
يُحفظ به اقتصاد و توسط ہے۔ اور نہ انہیں ایسی عقل دی جاتی ہے جس سے
واعتدال ۔ فيُسرفون وتكون اقتصاد، میانہ روی اور اعتدال کی رعایت رکھی ۸۲
ذخائر الــدنيـا وخزائنها عليهم جائے، پس وہ اسراف سے کام لیتے ہیں اور دنیا
وبال ۔ وإن أصابهم غم فلا يكون کے ذخائر اور اس کے خزانے ان کے لئے وبال بن
لهم صبر واستقلال، وربما جاتے ہیں۔ اگر انہیں کوئی غم پہنچ جائے۔ تو ان سے
يذهبون إلى نهابر بأقدامهم صبر و استقلال نہیں ہوتا۔ بسا اوقات خود اپنے قدموں
فيحل عليهم غضب الله ويأتي سے ہلاکتوں کی طرف جاتے ہیں تو ان پر اللہ تعالیٰ
زوال ۔ لا يرضون عن تحرير کا غضب نازل ہوتا ہے اور زوال آجاتا ہے۔ وہ
أتقن أمور السلطنة، ويتخذون اس عقلمند سے راضی نہیں ہوتے جو امور سلطنت
الرعاع أخدانا كالنسوة، کو مضبوط کرے اور وہ عورتوں کی طرح کمینے
فيكون آخر أمرهم الانتحار، لوگوں کو مخفی دوست بناتے ہیں ۔ پس ان کا انجام
أو الجنون أو الفضيحة خود کشی ہوتا ہے یا پھر جنون ، یا رسوائی اور ہلاکت۔
و التبار۔ لا يُعطون فراسة انہیں فراست صحیحہ عطا نہیں کی جاتی اور نہ عقلمندوں
صحيحة ، ولا كالعقلاء قريحة جيسى فطرت ۔ اور تجھے علم ہے کہ ایک اعلیٰ پائے
وتعلم أن من شرائط الوالی ذی کے فرمانروا کے لئے یہ شرط ہے کہ اسے عالی
المعالي، أن يُعطى له من دماغ دماغ عطا کیا جائے اور ایسی عقل دی جائے جو
عالى، وعقل يبلغ إلى الأعماق عمیق در عمیق معاملات تک پہنچ سکے اور ہمہ جہت
و الحوالي، ونور يحيط الأسافل ہو اور ایسا نور دیا جائے جو نشیب و فراز سب کا
والأعالى، وأن يعرف ضمير احاطہ کر سکے۔ اور یہ کہ وہ متکلم کے مافی الضمیر کی
المتكلم، ويفرّق بين المتكلّف شناخت کر سکے۔ اور مصنوعی اور حقیقی دردمندوں
والمتألم، ويكون على بصيرة میں تمیز کر سکے ۔ اور اسے ایسی بصیرت حاصل ہو
كأنه نُوجي بذات الصدور گویا کہ وہ راز دل سے آگاہ ہو۔ یا پوشیدہ
أو تكهن بما كان من السر رازوں کو اپنی مہارت سے بھانپ لیتا ہو۔ اور
المستور ۔ ومن شرائط الإمارة فرماں روائی کی شرائط میں سے یہ بھی ہے کہ حاکم
أن يفرق الأمير بين الورم سوجن اور موٹاپے میں فرق کر سکے۔ اور یہ کہ وہ
و الوثارة ، و أن يفهم دقائق سیاسی امور کی باریکیاں سمجھ سکے اور اس کی رائے
الأمور السياسية۔ ويفوق رأيه وزارت کے تمام اراکین کی آراء پر فوقیت رکھتی
آراء جميع أركان الوزارة ہو۔ اس کا رُعب بہت عظیم ہو اور ایک ان
وأن يـعـظـم رعبه و تنفذ أحكامه سے اس کے احکام نافذ ہوں ۔ اور یہ کہ وہ امور
بالإشارة ، وأن يقدر على ضبط کے نظم و ضبط او را اور اعتماد کے ساتھ ان کو بجالانے کی
الأمور والأخذ فيها بالثقة، وأن قدرت رکھتا ہو۔ اور یہ کہ وہ اُن کو غور و فکر سے ادا
يؤديها بالتروى والمضاء فيها كرے اور سچی بصیرت سے ان کو پورا کرنے کا
على وجه البصيرة الصادقة، وأن پختہ ارادہ کرے۔ اور پیچیدہ راہوں میں اس کے
تكون له أنوار درایة القلب پاس خضر کی طرح دل کی دانائی کے انوار ہوں۔
اشارے