الباب الاوّل

لُجَّة النّور, حصہ 8

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

استطاعت
كالخضر عند اعتياص المسير، اور خوفناک راہوں میں داخل ہوتے وقت
وعند القحم فى السبل الخوفة باریک در باریک تدابیر ہوں۔ لیکن وہ اس
من دقائق التدابير ۔ ولكن كيف مقام کو کیسے حاصل کر سکتے ہیں جبکہ وہ اپنے عالم
يدركون هذا المقام، ولا يخافون الغيب خدا سے نہیں ڈرتے۔ اور نہ ہی خندہ
ربهم العلام، ولا يتكلمون بوجه پیشانی سے گفتگو کرتے ہیں۔ اور صرف تیوری
طليق ولا ينطقون إلا بعبس چڑھائے ہوئے اور تیز زبان سے ہی کلام
ولسان ذليق؟ فلذالك يلتبس کرتے ہیں ۔ اسی لئے تو ان پر لوگوں کے راز
عليهم سر الناس، ولا يطيقون أن پوشیدہ رہتے ہیں۔ اور وہ یہ
يزنوا الناس وَزْنَ القسطاس نہیں رکھتے کہ لوگوں کا وزن ترازو کے وزن کی
فيتوغرون غضبًا على من طرح کر سکیں ۔ پس جو رحم کا مستحق ہوتا ہے اس پر
يستحق الرحم ويرحمون من هو غضب سے بھڑک اٹھتے ہیں اور جو شیطان کی ۸۴
كالخنّاس۔ يودعون المستحقين طرح ہو اُس پر رحم کرتے ہیں ۔ وہ رحم کے
لهبا، ويُعطون البطالين ذهبًا مستحقین پر آگ برساتے ہیں اور نکموں کو سونا
يحارب الله قلوبهم ويسر عطا کرتے ہیں ۔ ان کے دل اللہ سے جنگ کرتے
الشياطين ذنوبهم ۔ والذین ہیں اور ان کے گناہ شیطانوں کو خوش کرتے ہیں،
يُتخيّرون لتأديبهم وتهذيبهم فی اُن کے بچپن میں جو لوگ اُن کی تادیب و تہذیب
عهد الصبا، فهم يرغبونهم فى كے لئے منتخب کئے جاتے ہیں وہ انہیں شراب ،
الخمر والزمر وعلى منادمة علی موسیقی اور پہاڑوں کی بلندیوں پر جا کر شراب کی
الربى ۔ ويستقرون حيلا لذالك محفلیں لگانے کی ترغیب دیتے ہیں۔ اور بارش
في أوقات المطر وعند هزیز کے اوقات میں اور نسیم صبا کے چلنے کے وقت وہ
نسيم الصبا فيَتَوَتَّحون من اس کام کے لئے حیلے تلاش کرتے ہیں۔ پس بعض
الشراب في بعض الأوقات، ثم اوقات وہ تھوڑی تھوڑی شراب پیتے ہیں۔ پھر اس کو

يزيدون ويداومون ويُنشأون بڑھاتے ہیں اور پھر اس پر مداومت اختیار کر لیتے
في مثل هذه العادات، ويقولون ہیں۔ اس طرح کی عادات میں وہ پرورش پاتے
هل من مزيد عند المنادمات۔ ہیں۔ اور شراب کی مجلسوں میں کہتے ہیں کہ کیا زیادہ
ويحفدون إلى استيفاء اللذات مل سکتی ہے؟ اور وہ لذات کو پورا کرنے کے لئے
وكذالك يسودون کتاب دوڑے پھرتے ہیں۔ اسی طرح وہ اپنے نامہ اعمال
أعمالهم قبل أن يخضر إزارهم كو سیاہ کر لیتے ہیں قبل اس کے کہ ان کا پاجامہ سیاہ
ويَبقُل عِذارهم ۔ ويتعودونه يوما ہو جائے اور اُن کی داڑھی کے بال نکل آئیں۔ اور
فيوما ۔ ولا يبالون لعنا ولا لومًا۔ دن بدن اس کے عادی ہوتے جاتے ہیں۔ وہ لعنت
ويزعمون أن الخمر یقوی اور ملامت کی کوئی پرواہ نہیں کرتے اور گمان کرتے
أبدانهم ويوقظ ثعبانهم، ويُغرى ہیں کہ شراب ان کے بدنوں کو تقویت پہنچاتی ہے اور
۸۵ على البغايا شيطانهم ۔ ويظنون ان کے نفس کے ) سانپ کو بیدار کرتی ہے۔ ان کا
أن الخمر تحط عنهم ثقل شيطان اُن کو فاسق عورتوں پر انگیخت کرتا ہے۔ وہ یہ
الهموم، وتضع عنهم عِباءَ خیال کرتے ہیں کہ شراب اُن سے غموں کا بوجھ دور
الغموم۔ ويقولون إنها تفرح کرتی ہے اور اُن سے غموں کی چادر اتار پھینکتی ہے۔
البال، وتزيل اللغوب وہ کہتے ہیں کہ شراب دل کو فرحت بخشتی ہے اور
و الاضمحلال۔ وإذا شربوا تھکاوٹ اور کمزوری دور کرتی ہے۔ جب وہ شراب پی
فيهدون طول النهار، ويصرون لیتے ہیں تو سارا دن بے ہودہ گوئی کرتے ہیں۔ اُن
على من لم يذق من الأحباب کے ساتھیوں اور مدد گاروں میں سے جو نہ چکھے تو
والأنصار، ويقدمون إليهم كأسًا اصرار کرتے ہیں، اور انہیں اپنے ہاتھوں سے شراب
بأيديهم ويسقون بالإصرار کے پیالے پیش کرتے ہیں اور اصرار کر کے پلاتے
فيشربون ما أُحضر كراهة أو ہیں، پس وہ جو پیش کیا جاتا ہے اسے ہ جو پیش کیا جاتا ہے اسے طَوْعًا وَ كَرْهًا
بالانقياد ۔ ثم يتعودونها فتدور پی لیتے ہیں پھر وہ اس کے عادی ہو جاتے ہیں اور

الكأس كل ليل حتى يسقطوا ہر رات جام کا دور چلتا ہے یہاں تک کہ وہ ٹڈیوں
كالجراد۔ ويجعلون النهار للزينة کی طرح گر جاتے ہیں۔ وہ دن کو زینت ولباس
واللباس، والليل للكأس ۔ وقد کے لئے وقف رکھتے ہیں اور رات کو جام شراب
تجتمع إليهم في بعض لياليهم كے لئے ۔ ان کی بعض راتوں میں بازاری عورتیں
بغايا السوق، ويُكْرَمُن ويُعْظَمُن بھی اُن کے پاس آتی ہیں۔ پس ان عورتوں کی
وتقدم إليهن كؤوس من الغبوق عزت و تعظیم کی جاتی ہے اور ان کو شراب شب کے
فلا يزالون يتعاطون الأقداح، پیالے پیش کئے جاتے ہیں پس وہ ہمیشہ جام پر جام
ولا يفارقون الراح، ويُظهرون پیتے ہیں اور شراب سے جدا نہیں ہوتے اور وہ
بالقهقهة المراح، ويتذاكرون قہقہے لگا کر خوشی کا اظہار کرتے ہیں ۔ وہ باہم
في مدح الملاهي وأنواع اسباب لہو ولعب کی مدح اور انواع و اقسام کی
اللذات، فقد يجرى الکلام فی الذات کی گفتگو کرتے ہیں اور گا ہے سب سے لطیف ۸۶
ألطف نوع الخمر وقد يدور قسم کی شراب کے بارے میں کلام شروع ہو جاتا
القول في مدح المغنيات۔ ويقول ہے اور گاہے گانے والیوں کی تعریف میں گفتگو
أحد إني آليت أن لا أتزوج ہونے لگتی ہے۔ اُن میں سے ایک کہتا ہے کہ میں
إلا هذه البَغِيَّ، ويقول الآخر نے قسم کھائی ہوئی ہے کہ میں اس فاحشہ سے ہی
إن فُرْتَ فقد وجدت الكوكب شادی کروں گا، اور دوسرا کہتا ہے کہ اگر تو (اس
الدرى ويتزوجون البغایا فیسری میں کامیاب ہو گیا تو تو نے ایک درخشاں ستارہ کو
سِيرُهن في ولدهنّ ، ويصدر پالیا۔ وہ بازاری عورتوں سے شادی کرتے ہیں پس
منهم الرزائل طبعا لا من ان عورتوں کی سیرت ان کی اولاد میں سرایت کر جاتی
الإرادة ، و لا يوجد فيهم ہے اور ان سے رذائل طبعا صادر ہوتے ہیں نہ کہ
كأمهاتهم خُلق حسن ولا رائحة ارادة - اُن کی ماؤں کی طرح اُن میں بھی حسن خلق،
من العفة والزهادة۔ نعم يوجد پاکدامنی اور زہر کی بو تک نہیں پائی جاتی ۔ ہاں! ان

كالبغايا نوع من الجلادة ، مع میں بازاری عورتوں کی طرح تیز طبیعت کے ساتھ
القرائح الوقادة ، وحُبّ الزينة ایک قسم کی چالاکی ، زینت کی محبت اور سرداری و
و هوى السيدودة و السيادة سيادت کی ہوس پائی جاتی ہے پس وہ تکبر کرتے ہیں
فيتكبرون ويهلكون وقل اور ہلاک ہو جاتے ہیں ایسا کم ہی ہوتا ہے کہ ان کا
أن يُختم لهم بالسعادة۔ و يبرز خاتمہ سعادت کے ساتھ ہو۔ ان میں سے اکثر
أكثرهم على عادة الغمازین اشارے بازوں اور چغل خوروں کی عادت پر ہیں۔
والنمامين، وكـالجواری اور زانیہ عورتوں کی بیٹیوں کی طرح خود بین، غصے
الزانيات مُعجبين متوفّرین سے بھرنے والے اور (جلدی سے ) اشتعال میں
مستشيطين، وبالكبر رقاصين آجانے والے اور کبر سے ناچنے والے ہیں۔ ان
لا يوجد في بطونهم إلا کے بیٹوں میں سوائے بخل ، کینہ اور عناد کی پیپ کے
۸۷ صديد البخل والغل والعناد اور کچھ نہیں پایا جاتا۔ وہ صرف تفرقہ اور فساد سے ہی
ولا يرضون إلا بالتفرقة والفساد راضی ہوتے ہیں۔ وہ خدا کے بندوں سے بُرائی ہی
لا يصنعون بعباد الله إلا شراء کرتے اور اپنے دلوں میں بدی ہی پوشیدہ رکھتے
ولا يُضمرون إلا ضرا يتباهون ہیں۔ وہ رہبانیت کے دعاوی کے باوجود حقیر دنیا کی
بفوز الدنيا الدنية، مع دعاوى کامیابی پر فخر کرتے ہیں۔ وہ سچ اور سچ والوں سے
الرهبانية ۔ يعادون الصدق دشمنی رکھتے ہیں اور جو حق سے دشمنی کرتے ہیں اُن
وبنيه، ويلحقون بمن سے وہ تعلق رکھتے ہیں۔ انہیں ان کی خطاؤں پر متنبہ
يناويه يُنبهون على خطأ هم کیا جاتا ہے پھر بھی اپنی عیب جوئی میں جلدی کرنے
ثم لا يندمون على بادرة کی عادت پر ندامت اختیار نہیں کرتے اور جو کوئی اُن
إزرائهم ۔ ومن تصدى لاستبراء کی آتش چقماق جیسی طبیعت کو سدھارنے اور اُن کے
زندهم۔ واستشفافِ فِرِندِهم تلوار کے جوہر کو صیقل کرنے کے لئے اٹھے تو وہ انہیں
فلا يجدهم إلا سقطا خاليا من دنیا و آخرت کی بھلائی سے بے کار اور خالی ، لوگوں میں

خير الدنيا والآخرة، ومن أوتَح سے سب سے زیادہ خسیس، شیطان کے قیدیوں اور
الناس ومن أسارى الخناس، ومن مفسد گروہ میں سے پاتا ہے۔جو ایک زانیہ کے رحم سے
الفئة المفسدة وكيف كان على نكلا ہو وہ ہدایت پر بھلا کیسے ہوسکتا ہے۔پس اس میں
رشد من خرج من رحم الزانية۔کوئی شک نہیں کہ فاحشہ عورتوں نے ہمارے ملک کو تباہ
فلا شك أن البغايا قد خر بن کر دیا اور ہمارے نوجوانوں کو گمراہ کر دیا ہے۔ان
بلداننا، وأضللن شباننا و بهن و عورتوں اور ان کی اولاد کی وجہ سے ہمارے نبی مصطفیٰ
بولدهن حَقَّ قول نبينا المصطفى صلی اللہ علیہ وسلم کا قول پورا ہوا۔جیسا کہ تو جانتا اور
كما تعلم وتری وصدق ما قال دیکھتا ہے۔اور ہمارے آقا و نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے
ا۔سيدنا ونبينا فی علامات آخر آخری زمانے کی جو علامات بتلائیں وہ سچ ثابت
الزمان۔فإن نطفة البغايا قد خامر ہوئیں۔ان بازاری عورتوں کا نطفہ اکثر بچوں میں ۸۸
أكثر ولد وتُملا منه أكثر البلدان داخل ہو گیا ہے۔اور ملک کے اکثر حصے ان سے بھر گئے
وما نقصن بل یزددن گما ہیں۔اور یہ عورتیں کم نہیں ہور ہیں بلکہ تعداد، کیفیت،
وكيفا وحُبنًا ورا، وكلّ يوم خباثت اور ضرر میں بڑھ رہی ہیں۔اور یہ سلسلہ ہر روز
هلم جرا۔وهذا ما قدر الله لهذا كثرت اور شدت سے اسی طرح جاری ہے۔یہ وہ امر
الزمان وأتاح ، وطوبى لمن ہے جو اللہ تعالیٰ نے اس زمانہ کے لئے مقدر کیا ہوا تھا۔أعرض عنهن و راح و ویل خوش قسمت ہے وہ جس نے اُن سے اعراض کیا اور چلا
للذين تمايلوا علی رغائب گیا۔اور ہلاکت ہے اُن لوگوں کے لئے جو عاقبت کی
الشهوة ، و مـالــوا إلى هذه الفئة طرف نظر کئے بغیر مرغوباتِ شہوت کی طرف جھک
الفاسقة، بدون نظر إلى العاقبة۔گئے۔اور اس فاسق گروہ کی طرف مائل ہو گئے ، وہ
يموتون لاستيفاء اللذة، ويتلون لذت سے کامل حظ اٹھانے کے لئے مرے ہی
تلو البغايا كسکاری الحانة جاتے ہیں۔وہ شراب خانہ کے مدہوشوں کی طرح
وينهضون على أثر هن كجدايا فاحشہ عورتوں کے پیچھے جاتے ہیں اور وہ ہرنی کے

الطبية و أجرية الكلبة، ويدورون بچوں اور کتیا کے پلوں کی طرح اُن کے پیچھے
بهن كما يَدُرْنَ فى أهواء بھاگتے ہیں ۔ وہ اُن کے گرد اُسی طرح چکر لگاتے
النفس الأمارة ، وقد سماھن ہیں جیسے وہ عورتیں نفس امارہ کی خواہشات کے تحت
رسولنا صلی اللہ علیہ وسلم گھومتی ہیں ان عورتوں کا نام ہمارے رسول صلی اللہ
بية الدجال، وقال قد قدّر عليه وسلم ظَبْيَةُ الدَّجَّالِ “ (یعنی دجال کی ہرنی)
خروجهن قدامة هذا المحتال رکھا ہے۔ اور آپ نے فرمایا کہ اس دھوکہ باز دجال
ليُنذِرن بظهوره كدلالة كثرة سے پہلے ان عورتوں کا خروج یقیناً مقدر ہے تا کہ وہ
الفأر على الطاعون الأكال۔ عورتیں اس (دجال ) کے ظہور کے لئے ہر اول دستہ
والسر فيه أن البغايا حزب نجس ہوں جیسا کہ چوہوں کی کثرت طاعون جارف پر
في الحقيقة، ويُظهرن على الناس دلالت کرتی ہے۔ اور اس میں راز یہ ہے کہ حقیقت
طهارتهن ونظافتهن بأنواع الزينة میں فاحشہ عورتیں ایک پلید گروہ ہیں۔ اور وہ لوگوں پر
والألبسة والتهاب الخدّ و انواع و اقسام کی زینت ، لباس گالوں کی سُرخی اور
النعومة ۔ وهذه دجل منهن نزاکت کے ذریعہ اپنی صفائی اور نفاست ظاہر کرتی
كالدجال وشابَهُنَه بأتم ہیں۔ یہ ان کی طرف سے دجال کی طرح کا دجل
المشابهة، فجعلن كإرهاص ہے اور وہ اس سے کامل مشابہت رکھتی ہیں۔ پس وہ
له علامة لهذه المماثلة ۔ ثم اس مماثلت کی علامت کے طور پر دجال کی ارہاص
إن الدجال ليست أفعاله قرار دی گئیں ۔ پھر یہ کہ دجال کے افعال مردوں کی
كالرجال، بل يستر وجهه طرح نہیں ہیں بلکہ وہ عورتوں کی طرح اپنے جھوٹے
الكاذب كالنساء ويُرى نفسه چہرے کو چھپاتا ہے اور جاہل لوگوں کا شکار کرنے کے
كالصادقين لصيد الجھال لئے اپنے آپ کو صادقوں کی طرح ظاہر کرتا ہے۔
ويـخــفــي مكائده كقحبة يُخفِی وہ اپنے مکروں کو اس فاحشہ عورت کی طرح چھپاتا
شيبها بالادهان والخضاب ہے جو اپنے بڑھاپے کو تیل کی مالش، خضاب اور

وأنواع الأعمال۔ ففى هذه (اس) قسم کے مختلف جتن کر کے چھپاتی ہے۔ پس
إشارة إلى أن للدجال و البغایا اس میں یہ اشارہ ہے کہ دجال اور فاحشہ عورتوں کی
لسيرة واحدة و هذه الفرقتان ایک ہی سیرت ہے ۔ اور یہ دونوں گروہ حیلوں اور
تشابهان في الحيل و الأفعال عملوں میں مشابہت رکھتے ہیں۔ اور دروغگوئی اور
وتماثلان في الافتعال و جذب نرم گفتگو سے دلوں کو اپنی طرف کھینچنے میں مماثلت
القلوب بلين المقال وتری رکھتے ہیں۔ تو بعض بوڑھی فاحشہ عورتوں کو دیکھتا
بعض البغايا العجائز تُظهر ہے کہ وہ اپنے چہرے کو کریم لگا کر ، آراستہ کر کے
وجهها بالتدهينات والتسویلات اور خوبصورت بنا کر جوان عورتوں کی طرح ظاہر
والتزيينات كالشبان، فيحسب کرتی ہیں۔ پس جاہل شخص اس کے بدصورت ۹۰
الجاهل وجهها الدميم كالبدر چہرے کو چمک میں چودھویں کا چاند تصور کرتا ہے۔
في اللمعان ۔ فكل ما تفعل البغى پس جو کچھ بھی فاحشہ عورت مکر و فریب سے کرتی
بالمكيدة ، و تُرِى جَلادته ہے اور ہرنی کی طرح اپنی چالا کی دکھاتی ہے اسی
كالظبية، كذالك يفعل الدجال طرح دجال کرتا ہے اور تقویٰ اور پرہیز گاری کی
ويُظهر زينة التقوى و العفّة في زینت ظاہر کرتا ہے جبکہ اس کے پیٹ میں شراب
بطنه يغلى الرحيق، والوجه كأنه جوش مار رہی ہوتی ہے۔ اس کا چہرہ راستباز کی
الصديق۔ ويحجب طوائف طرح ہوتا ہے اور وہ چرب زبانی کی زینت اور کلام
الأنام، بزينة تملق اللسان و میں تواضع دکھا کر اپنی حقیقت کو ) لوگوں کے
إراءة التواضع فى الكلام ۔ فقد گروہوں سے چھپائے رکھتا ہے۔ پس یہ (فاحشہ
وقع هذه وهذا كالمرايا المتقابلة عورت) اور یہ (دجال) باہم مقابل آئینوں کی
و في هذا إشارة أخرى من طرح ہیں۔ اور اس میں بارگاہ نبوت کی طرف سے
الحضرة النبوية ، و هى أن ايک اور اشارہ بھی ہے اور وہ یہ ہے کہ جب بدی
سيئة إذا كثرت وكملت وطغت کی کثرت ہو جائے اور کمال کو پہنچ جائے ،

وتموّجت فهي تُحدث سيئةً بہت بڑھ جائے اور موجیں مارنے لگے تو یہ ایک
أخرى بالخاصية، التي تحاكي دوسری بدی کو جنم دیتی ہے، ایسی خاصیت کے
الأولى في ألوان الكيفية۔ وقد ساتھ کہ وہ کیفیت کے رنگوں میں پہلی سے مشابہ
جربنا غير مرة أن نساء دار إن ہوتی ہے۔ ہم نے بار ہا یہ تجربہ کیا ہے کہ ایک گھر کی
كن بغايا فيكون رجالها ديوثين عورتیں اگر فاسقہ ہوں تو اُس گھر کے مرد بھی
دجالين ۔ وهكذا وجد تلازمهما دوت اور دجال ہو جاتے ہیں۔ اور اس طرح
من الأولين إلى الآخرين، ففكّر اولین سے لے کر آخرین تک ہر دو لازم و ملزوم
ہیں پس اگر تو اہل علم میں سے ہے تو غور کر۔
إن كنت من العالمين۔
ثم نرجع إلى ذكر الملوك پھر ہم بادشاہوں اور امراء کے ذکر کی طرف لوٹتے
والأمراء ، فنقول ما بقی علی ہیں ۔ پس ہم کہتے ہیں کہ اس زمانہ کے امراء پر مہر باقی
أمراء هذا الزمان ختم ولا حاجة نہیں رہی (یعنی اُن کے عیوب ڈھکے چھے نہیں ) اور ان
إلى الإزراء ، وإنهم انقسموا کے عیوب بیان کرنے کی ضرورت نہیں۔ وہ ہمارے اس
في زماننا هذا إلى أقسام، وتنافوا زمانہ میں کئی قسموں میں تقسیم ہو چکے ہیں ۔ اور بد کاری
في فسق و إجرام، فتجد بعضهم اور جرائم کے ارتکاب میں ایک دوسرے سے بڑھے
مشغوفين بنساء ومدام، وبعضهم ہوئے ہیں ۔ اُن میں سے بعض کو تو عورتوں اور شراب کا
بألوان طعام۔ وتشاهد بعضهم گرویده پائے گا اور بعض کو رنگا رنگ کھانوں کا۔ اور بعض
۹۲ مفتونين برنات المثانی کو تو دیکھے گا کہ وہ ضربات رباب کی آواز پر فریفتہ ہیں
الحاشية هذا ما رأينا في بعض ترجمہ ۔ یہ وہ امور ہیں جو ہم نے اس ملت کے
ملوك الإسلام، وأمراء هذه الملة بعض مسلمان بادشاہوں اور امراء میں دیکھے جو کہ
الذين صاروا كالأنعام ۔ قصروا چوپایوں کی طرح ہو چکے ہیں، انہوں نے اپنی
هممهم على اللذات۔ وتركوا حمى ہمتوں کو لذات تک محدود کر رکھا ہے۔ اور خلافت
الخلافة كالفلوات ما بقى شغلهم كے سبزہ زار کو جنگل کی طرح کر چھوڑا ہے۔

و مطلعين إلى أغاريد الغوانی اور خوبصورت عورتوں کی آواز اور نغموں کی طرف
والأغاني، ومستهلكين على قصد کرنے والے ہیں۔ اور چمک دمک والی کمینی
صوتِ بَرَهْرَهةٍ من الأدانی۔ عورتوں کی آواز پر مرے جاتے ہیں۔ اُن میں سے
ومنهم الذين يستعذبون السفر بعض وہ ہیں جو سفر سے، حالانکہ وہ عذاب کا ٹکڑا ۹۳
بقية الحاشية ۔ من دون الاصطباح بقیہ ترجمہ ۔ سوائے صبح کی شراب پینے کے ان کا کوئی
ولا ذريعة راحتهم من غير الراح اور رشغل باقی نہیں رہا۔ اور شام کی شراب کے علاوہ
يشربون الكميت الشموس إذا ان کی راحت کا کوئی ذریعہ نہیں رہا۔ جب بادل
حجب الشمس المواطرُ ، وتراءى سورج کو ڈھانپ لیتے ہیں تو وہ تیز شراب پیتے ہیں ۔ ۹۲
السحب وسُرِّتُ بِشَيْمِها الخواطر اور بادل ظاہر ہوتے ہیں تو اُن کو دیکھ کر ان کے دل
وقد فسدت بلادهم من أنواع خوش ہو جاتے ہیں ۔ اور ان کے ملک طرح طرح
الفتن۔ ونزلت على الرعايا ألوان کے فتنوں سے تباہ ہو گئے اور رعایا پر گوناگوں مصیبتیں
المصائب والمحن۔ المسالك اور مشقتیں نازل ہوئیں۔ راستے غیر محفوظ ہیں اور
شاغرة والقبائل متشاجرة ما كان قبائل با هم دست و گریبان ہیں ۔ کسی کے لئے ممکن
لأحد أن يسافر في بلادهم نہیں کہ ان کے ملکوں میں تنہا سفر کر سکے۔ وگرنہ وہ
بالانفراد۔ فينهب أو يُقتل لوٹ لیا جائے گا یا قتل کر دیا جائے گا اور کوئی بھی اس کی
ولا يدركه أحد للإمداد۔ لا يرون مدد کے لئے نہیں آئے گا ۔ یہ لوگ حکومت برطانیہ کے
هؤلاء إلى نظام حكام الدولة حکام کے نظام و انتظام، ان کی اچھی صفات ، عقل کی
البرطانية وحسن صفاتهم ورزانة ،پختگی ، سیاست کے طریق کار اور فراست کے
حصاتهم۔ وأساليب سياستهم عجیب کرشموں کی طرف نہیں دیکھتے ۔ اُنہوں نے
وأعاجيب فراستهم۔ عالجوا كل هر بیمار کا علاج کیا اور کسی اندرونی مرض کو بھی
علـيـل ومـا تـركوا من داء دخیل بے علاج نہ چھوڑا ۔ وہ ہر فریاد کرنے والے اور مدد
يدركون كلّ مستغيث ومُعْوِلِ کے لئے چلانے والے کی داد رسی کرتے ہیں

کمتر 6 حاله
مالد
الذي هو قطعة من العذاب ہے ، ، لطف اندوز ہوتے ہیں تاکہ یورپ کی
ليصطبحوا بنساء المغرب عورتوں کے ساتھ شراب پئیں۔ اور ان کے ذریعہ
بقية الحاشية ۔ ويسعون إلى كل بقیہ ترجمہ اور ہر مشکل کی طرف دوڑ پڑتے ہیں۔ اور ہر کجی
معضل ۔ و يُسوون كلّ أود بأيديهم۔ کو اپنے ہاتھوں سے درست کر دیتے ہیں وہ اپنے
يرحمون كل مظلوم بأياديهم احسانات سے ہر من ہر مظلوم پر رحم کرتے ہیں۔ وہ پہلے عطیہ
يبدؤون بعائدة ثم ينتفعون بفائدة ۔ سے آغاز کرتے ہیں پھر اس سے خود فائدہ اٹھاتے ہیں وہ
يُنفقون في أمور السياسة كثيرًا من سیاسی امور میں بہت سا مال خرچ کرتے ہیں۔ پھر ان کے
المال ۔ ثم ترجع إليهم أموالهم فى اموال انجام کار انہیں کی طرف لوٹ آتے ہیں۔ وہ ایک
المال۔ يـمـلـكـون بـغـرس عود شاخ لگا کر باغ کے اور دلوں کو خوش کر کے باغات کے
بستانا وباستمالة جنان جنانا مالک بن جاتے ہیں ۔ دیکھو انہوں نے طاعون کے
انظروا كيف أهراقوا المال عند مصائب کے وقت با وجود جاہلوں کی بدظنی اور بدگمانیوں کی
دواهي الطاعون ۔ مع إساءة الظن كثرت کے کس طرح پانی کی طرح مال بہایا ؟ پس وہ ایسے
من الجهلاء و كثرة الظنون۔ فما نہیں تھے کہ کسی بھی سرکش کی پرواہ کرتے ۔ یہاں تک کہ
كانوا أن يبالوا نفسًا أبيةً۔ حتى انہوں نے رائے اور سوچ بچار کو تکمیل تک پہنچا دیا۔ اسی
يكملوا رأيًا و رويّةً۔ وكذالك أجد طرح میں ترک سلطان کا اپنے ملک کے دور و نزدیک
طريق سلطان الروم بأقاصيه علاقوں میں یہی طرز عمل پاتا ہوں اور میں امید کرتا ہوں
وأدانيه۔ وأرجو ألا يتخلف ظنّی فیه۔ کہ وہ اس کے بارے میں میرے حسن ظن پر پورا اترے
و لا شك أن أذكار خيره فی گا۔ اور کوئی شک نہیں کہ اس کا ذکر خیر سارے عرب میں
الـعــرب ســائـرة ۔ ومــحــامـدہ علی مشہور ہے، اور اُس کی تعریف زبان زدعام ہے پس ہم اس
الألسن دائرة فندعو له و نظن فيه کے لئے دعا کرتے ہیں اور اس کے بارے میں نیک ظن
ظـن الـخـيــر ۔ فإن بلاده محفوظة من رکھتے ہیں۔ اُس کے ملک ہر قسم کے گزند سے محفوظ ہیں۔ اُن
الضير، وهو على خير كما نسمع روایات کے مطابق جو ہم تک پہنچی ہیں وہ نیکی پر قائم ہے

وينصروا بهن نواظر هم و اپنی آنکھیں تر و تازہ کریں۔ اور جوانی کی خوشی کو
يستوفوا مرح الشباب۔ فتارة کمال تک پہنچائیں۔ پس کوے کی طرح کبھی وہ ۹۴
بقية الحاشية ۔ من الروايات وما لا بقیہ ترجمہ اور ہم اُس کے جن امور کو سمجھ نہیں پائے ہم
نفهم من أموره فنؤوّل وإنّما اُن کی تاویل کرتے ہیں۔ اور اعمال کا دارو مدار نیتوں
الأعمال بالنيات۔ وعليها مدار پر ہے اور انہیں پر جزا سزا اور پاداش کا دار و مدار
الجزاء والمكافأت ونرى أنه ہے۔ اور ہم دیکھتے ہیں کہ اس کے ہاتھ سے بہت سی
تـجـرى عـلـى يــده حسنات كثيرة نیکیاں جاری ہیں اور وہ خَادِمُ الْحَرُمَيْن بھی ہے۔
وهو خادم الحرمين۔ ونور الله عيناه اور ان دو آنکھوں (مقامات مکہ و مدینہ ) کی برکت
ببركة هذه العينين۔ وللدين وحماته سے اللہ تعالیٰ اس کی آنکھوں کو روشن کرے۔ اُس کی
وظائف مستكثرة في حضرة مملکت میں دین اور دین کے حامیوں کے لئے بہت
دولته۔ فهذا هو السبب لإقبالہ سے وظائف مقرر ہیں ۔ پس اُس کے اقبال ، عظمت
وعظمته وعزته۔ بيد أنا رأينا اور عزت کا یہی سبب ہے۔ مگر ہم نے دیکھا اور
وشاهدنا أن بعض أركان دولته قوم مشاہدہ کیا ہے کہ اس کی حکومت کے بعض ارکان
خائنون وما بقى الارتياب ۔ وكلّما خائن ہیں ۔ اس میں ) کوئی شک باقی نہیں رہا۔
جرى عليه من المصائب فأقوى جب کبھی اُس پر کوئی مصیبت آئی تو اس کا سب سے
أسبابها هذه الأحزاب۔ فالحاصل أنا بڑا سبب یہی گروہ ہوگا ۔ پس حاصل کلام یہ ہے کہ ہم
لا نرمى السلطان بلائمة ، ولا سلطان کو ملامت کا نشانہ نہیں بناتے ۔ اور صرف مدح
نذكره إلا بمدح ومحمدة و تعریف سے ہی اُس کو یاد کرتے ہیں۔ اور ہم دعا
وندعو أن يهب الله له أزيد من هذا کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ اُسے سلطنت کے دقیق امور
علم دقائق السلطنة۔ و يقطع مادة کا اس سے بھی زیادہ علم عطا فرمائے ۔ اور او اُس
التغافل من أركانه وينفخ فيهم كے اراکین سے غفلت کا مادہ ختم کر دے۔ اور اُن
روح التقيظ والجلادة۔ و يهب له میں ہوشیاری اور چستی کی روح پھونک دے۔

يُغرّبون و أخرى يشرّقون مغرب کا رُخ کرتے ہیں اور کبھی مشرق کا۔ اور
كالغراب، وينسون ممالكهم شہوات کی حرص کی زیادتی کے باعث وہ اپنے
لفَرَطِ اللَّهَج بالشهوات ملکوں کو فراموش کر دیتے ہیں۔ اور جب ان کے
۹۵) وإذا دعتهم وزراؤهم لفصل وزراء انہیں بعض مہمات کے فیصلے کے لئے بلائیں
بعض المهمات، فيتعلّلون بعسى تو لا پروائی کی وجہ سے لیت ولعل سے کام لیتے
ولعل لعدم المبالات و يعيشون
كالسكارى لا طلع لهم عما
شان و زان، ولا يبالون أمور
ہیں۔ وہ مدہوشوں کی طرح زندگی گزارتے
ہیں۔ انہیں نیک و بد کی کوئی خبر نہیں ہوتی۔ اور
معاملات حل و عقد کی کوئی پرواہ نہیں کرتے اور نہ الحل والعقد ولا يفارقون
النسوان، و لا يخرجون من
عورتوں سے جدا ہوتے ہیں۔ اور نہ غار سے باہر آتے
مغارة و إن اغتالهم عدو على ميں خواہ دشمن انہیں غفلت میں پا کر قتل کر دے۔
بقية الحاشية ۔ عزما وهمة كما بقیہ ترجمہ اور اُس کو ایسی عزم و ہمت عطا فرمائے
يليق لهذه المرتبة التي هي ظِلُّ جو اُس کے مرتبہ کے شایانِ شان ہے کہ جو حضرت
الحضرة۔ وقد جرت عادة الله احدیت کا ظل ہے۔ اور اللہ تعالیٰ کی یہ عادت
بأن غضبه يحلّ على الغافلين كما جاری ہے کہ اُس کا غضب غافلوں پر بھی اُسی طرح
يحل على المجرمين۔ ويُسقون من وارد ہوتا ہے جیسے مجرموں پر ، اور رب العالمین کی
كأس واحدة من رب العالمین جناب سے اُن سے یکساں سلوک ہوتا ہے اور ہم
و لا نريد أن نتكلم أكثر من هذا نہیں چاہتے کہ اس سے زیادہ اس سلطان کے
في هذا السلطان۔ وقد بلغتنا أخبار بارے میں بات کریں ۔ اگر چہ ہمیں اس کی حکومت
في بعض عـمـائـد دولته فنخفيها کے بعض عمائدین کے بارے میں خبریں پہنچی ہیں مگر
ہم ان کی پردہ پوشی کرتے ہیں ۔ منہ
تحت ذيل الكتمان ۔ منه

·

آج 10 میں سے 10 باقی