خطبة اِلہامِیّة
حصہ 10
Urdu original from Ruhani Khazain, edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
خطبه الهاميه
وقد اشير اليه في الفاتحة مرة اخرى - وتقرء ون
و در سورہ فاتحہ بار دوم سوئے ایں وعدہ اشارت کرده شده و این سوره فاتحہ
اور سورہ فاتحہ میں دوسری بار اس وعدہ کی طرف اشارہ فرمایا ہے اور یہ آیت سورہ فاتحہ
في الصلوة صراط الذين انعمت عليهم ثم تستقرون
یعنی صراط الذین انعمت عليهم در نماز ہائے خود می خوانید با زحیلہ جوئی را
یعنی صراط الذین انعمت عليهم اپنی نمازوں میں پڑھتے ہیں ۔ پھر حیلہ و بہانہ
سُبل الانكار وتسرون النجوى - مالكم تدوسون
اختیار می کنید و برائے رفع دفع حجت الہی مشورہ ہا مے کنید
چه شد شما را که
اختیار کرتے ہیں اور حجت الہی کے رفع دفع کیلئے مشورے کرتے ہیں تمہیں کیا ہو گیا کہ
قول الله تحت الاقدام الا تموتون اوتتركون
قول خدا تعالی را زیر قدمہائے خود پامال می کنید آیا نخواهید مرد یا هیچ کس شما را نخواهد پرسید
خدا تعالیٰ کے فرمودہ کو اپنے پیروں میں روندتے ہو۔ کیا ایک دن تم نہیں مرو گے یا کوئی تم کو نہیں پوچھے گا
سدی - وتذكرونني كما يُذْكَرُ الكفار وتقولون
و ذکر من
ہمیچو ذکر کافراں مے کنید
و می گوئید که
اور میرا ذکر کافروں کے ذکر کی طرح کرتے ہیں اور کہتے ہیں کہ
اقتلوه ان استطعتم وتكتبون الفتوى وما
اگر توانید او را قتل کنید
و ہم چنیں فتویی می نویسید
و
اور
اگر ہو سکے تو قتل کر دیا جائے اور اسی طرح فتوے لکھتے ہیں
كان لنفس ان تموت الا باذن الله وان معى
بیچ نفس نمی میرد مگر باذن الہی
و با من
کوئی نفس
بجز اذن الٰہی نہیں مرتا
اور میرے ساتھ تو
خطبه الهاميه
حفظة يحفظونني من العدا فاجمعوا كيدكم
پاسبانان او هستند که از دشمناں حفاظت من می کنند ۔ پس ہر مکر که دارید جمع کنید
خدا تعالیٰ کے پاسبان ہیں کہ وہ میری میرے دشمنوں سے حفاظت کرتے ہیں۔ تم ہر ایک تدبیر جمع کر لو اور
ثم انظروا هل يسقط الكيد الا على من جفا
باز به بینید که آن مکر بر که افتد آیا بر جفا کار یا بر دیگرے
پھر دیکھو کہ ہر کسی کی تدبیر اسی پر لوٹ کر پڑے گی کہ جو ظالم ہے۔
وعسى ان تحسبوا رجلا كاذبًا وهو صادق
و ممکن است که شما کسے را دروغگو خیال کنید واد در دعوی خود صادق باشد
اور وہ اپنے دعوی میں صادق نکلے
اور ممکن ہے کہ تم کسی کو دروغگو خیال کرو
فيما ادعى فلا تميلوا كل الميل و من ترک ﴿۲۵﴾
پس از حق بکلی دور نشوید
پس حق سے بالکل دور نہ ہو جاؤ
و هر که تقوی را
جس نے تقویٰ کو
التقوى فقد هوى - أرأ يتم ان كنت من عند الله
ترک کرد پس بیفتاد
آیا نمی بینید که اگر من از طرف
ترک کیا وہ گر گیا
تم نہیں دیکھتے کہ اگر میں خدا تعالیٰ کی طرف سے
وقد كذبتم فما بال من اعتدى و
خدا تعالی هستم و شما تکذیب من کرده اید پس حال آنکس چه خواهد شد که از حد تجاوز کرد
ہوں اور تم مجھے جھٹلاتے ہو پس اس شخص کا کیا حال ہوگا جو حد سے بڑھ گیا
انتم تكرهون ان يموت عبد الله عيسى -
و شما را خوش نمی آید
تم کو اچھا معلوم نہیں ہوتا
کہ حضرت عیسی علیہ السلام فوت شوند
که
حضرت عیسی علیہ السلام فوت ہو جائیں
خطبه الهاميه
ولا نفع لكم في حيوته والله في موته مآرب عظمی
و در زندگی اوشاں شمارا پیچ نفع نیست و برائے خدا در موت ایشاں مقاصد عظیمہ ہستند
اور ان کی زندگی میں تمہارا کچھ نفع نہیں ہے۔ مگر خدا کے لئے ان کی موت میں بڑے بڑے مقصد ہیں۔
ألة شركة في السماء مع ربنا فلا يبرح مقامة
آیا حضرت عیسی علیه السلام را در سکونت آسمان با خدا تعالی شرکت است پس ازیں وجہ آسمان را
کیا عیسی علیہ السلام کا آسمان میں سکونت رکھنا خدا تعالیٰ کے ساتھ شرکت ہے جو اس وجہ سے آسمان کو
ولا يتدلى - فلا تحاربوا الله بجهلكم وصلوا على
نمی گذارد و از آنجا نقل مکان نمی کند ۔ پس با خدا از جهل خود جنگ مکنید و بر پیغمبر خود
نہیں چھوڑتے اور اس جگہ سے نقل مکان نہیں کرتے پس اپنی جہالت سے خدا کے ساتھ جنگ مت کرو اور خدا کے رسول
نبيكم المصطفى - وهو الوصلة بين الله وخلقه
صلی اللہ علیہ وسلم درود بفرستید و ہماں وسیله است در خدا و مخلوق او
صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیجو کہ وہ خدا اور مخلوق میں وسیلہ ہیں ۔
وقاب قوسین او ادنی - اسمعتم منى مالا
و در میں ہر دوقوس ربوبیت وعبودیت وجود او واقع شده - آیا شنیده آید از من چیزے کہ
اور ان دونوں قوس الوہیت اور عبودیت میں آپ کا وجود واقع ہے۔ آیا مجھ سے کبھی کوئی ایسی بات سنی ہے
اسمعكم القرآن او رأيتم عيسى في السماء
قرآن آن را نشنوانیده است یا عیسی علیہ السلام را دیده اید در آسمان نشسته
جو قرآن نے نہیں سنائی
یا عیسی علیہ السلام کو آسمان میں دیکھ لیا ہے
فكبر عليكم ان تُكَذِّبوا اعينكم او ظننتم ظنا
پس شما را گران آمد که آنچه بچشم خود دیده اید انکار آں کنید یا ایں گمانے محض است
جو تم کو گراں معلوم ہوتا ہے کہ جو کچھ اپنی آنکھ سے دیکھ لیا ہے اس کا انکار کرو۔ یا یہ محض گمان ہے
خطبه الهاميه
وان الظن لا يغني من الحق شيئًا - وقد علمتم
و ظاهر است که محض گمان کردن قائم مقام یقین نمی شود و به تحقیق دانسته اید
اور یہ ظاہر ہے کہ محض گمان قائم مقام یقین کے نہیں ہوتا اور بہ تحقیق تم نے جان لیا
ان القرآن اهلكة وتوفي – فبأي حديث تؤمنون
که قرآن عیسی علیه السلام را وفات داده است پس بعد از قرآن بکدام حدیث
کہ قرآن نے عیسیٰ علیہ السلام کو وفات دیدی ہے اب بعد قرآن کے کس حدیث پر
بعده وتكفرون بما انزل الله واولى –ا تتركون
ایمان خواهید آورد آیا برائے حدیث انکار قرآن خواهید کرد که از خدا تعالی نازل شده است - آیا
ایمان لاؤ گے آیا حدیث کیلئے قرآن کا انکار کرو گے کہ جو خدا تعالیٰ کی طرف سے نازل ہوا ہے۔ کیا
اليقين لظن اهلك قبلكم قوما و اردی - یا
برائے گمانے کہ قوم یہود را پیش از شما ہلاک کر د یقین را ترک خواهید کرد؟
اس گمان کے لئے جس نے تم سے پہلی قوم یہود کو ہلاک کیا یقین کو ترک کرو گے؟
حسرة على الذين يقولون انا نحن العلماء -
کمال حسرت
بر عالمان این وقت است
اس وقت کے علماء پر بڑا افسوس ہے
انهم ما صاروا من انصارى بل صاروا اوّل
کہ اوشاں
کہ وہ
انصار من نشده اند
بلکہ
پیش از همه
میرے مددگار نہ ہوئے
بلکہ
سب سے پہلے
من اذى - ليتموا نبأ الرسول بالسنهم
مرا ایذا دادند
مجھے تکلیف دی
تا که آن خبر را بر بانہائے خود با تمام رسانند
تا کہ اس پیشگوئی کو اپنے مونہہ سے پورا کریں
خطبه الهاميه
وما روى عن خير الورى - وقال اظلمهم اقتلوا
کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرموده بود و شخصی که ظالم تر از همه بود او به نسبت من گفت
کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کی تھی اور ایک شخص جو سب سے بڑا ظالم تھا اس نے
هذا الرجل اني اخاف أن يبدل دينكم او
که این شخص را بکشید که من می ترسم که در دین شما خلل اندازد و از و در
نسبت کہا کہ اس شخص کو قتل کرو کہ میں ڈرتا ہوں کہ تمہارے دین میں خلل ڈالے گا اور اس سے
میری
يحطكم اذا علا - يا اهل الحسد والهوى - ويلكم
وجاہت ہائے شما فرق آید ۔ اے اہل حسد وہوئی بر شما واویلا است
تمہاری وجاہت وعزت میں فرق آجائے گا۔ اے حاسدو! تم پر افسوس ہے کہ تم
لم تؤثرون هذه الحيوة الدنيا - وان القرآن
ایں ادنی زندگی دنیا را اختیار می کنید
و به تحقیق قرآن
اور واقعی قرآن نے
آیا
اس ذراسی
دنیا کی زندگی کو اختیار کرتے ہو
يشهد ان خاتم خلفاء هذه الامة رجل
گواهی داده است که خاتم الخلفاء ایں امت از ہمیں امت است ۔
گواہی دی ہے کہ اس امت کا خاتم الخلفاء اس امت میں سے ہے
من الأمة وان المسيح من الموتى - ومن
و حضرت مسیح علیہ السلام وفات یافته اند
اور حضرت مسیح علیہ السلام وفات پاگئے ہیں
و ازاں شخص
اور اس شخص سے
اظلم ممن الذى عصى القرآن وابي - وهو
ظالم تر کیست
که نافرمانی قرآن کرد و سرباز زد
و ہماں
زیادہ ظالم کون ہے کہ قرآن کی نافرمانی کر کے روگردانی کرے حالانکہ وہ
خطبه الهاميه
الحكم من الله ولا حكم الا حكمه الاجلى - اولم
فیصله کنند ه از خدا تعالی است و حکم حکم اوست
خدا کی طرف سے فیصلہ کرنے والا ہے اور اسی کا حکم حکم ہے
آیا
کیا
تكفكم اية فَلَمَّا تَوَفَّيْتَنِي او عندكم صحف
کفایت نمی کند شما را آیت فلما توفیتنی یا نزد شما دیگر نسخہائے قرآن
آيت فلما توفیتنی تم کو کفایت نہیں کرتی یا تمہارے پاس اور قرآن ہیں
اخرى - وان سورة النور تكذبكم والفاتحة
و به تحقیق سورة نور تکذیب شما می کند
اور سچ یہ ہے کہ سورہ نور تمہیں جھٹلاتی ہے
موجود هستند
و
سوره فاتحه
اور سورہ فاتحہ
تفتح عليكم باب الهدى - فان الله بدء فيها (۲۸)
بر شما راہ ہدایت مے کشاید
تمہارے لئے ہدایت کی راہ کھولتی ہے
چنانچہ خدا تعالی در سورۃ فاتحہ
چنانچہ خدا تعالیٰ نے اس میں
من المبدء وجعل اخر الازمنة زمن الضالين
از مبدء عالم ابتدا کرده است و سلسله این دنیا را بر زمانه ضالین ختم کرده
مبدء عالم سے ابتدا کیا ہے اور دنیا کے اس سلسلہ کو ضالین کے زمانہ پرختم کیا ہے
و
وانهم هم النصارى - كما جاء من نبينا المجتبى
آں گروہ نصاری است چنانچه در احادیث آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم آمده است
اور وہ نصاری کا گروہ ہے چنانچہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی احادیث صحیحہ میں آیا ہے
فاين فيها ذكر دجالكم فاروناه من القرآن
پس کجاست ذکر دجال شما در سورة فاتحه پس بنمائید ما را از قرآن
اب بتاؤ تمہارے دجال کا ذکر سورۃ فاتحہ میں کہاں ہے اگر ہو تو قرآن میں ہمیں دکھلاؤ
المائدة : ١١٨
خطبه الهاميه
وقد هلک من ترک و القرآن وعادي اهله
و به تحقیق هلاک شد کسے کہ قرآن را ترک کرد و ہر کہ خدمت قرآن می کند او را
جس نے قرآن کو ترک کیا اور ان کو دشمن پکڑا جو قرآن کے خادم ہیں وہ ہلاک ہو گیا
وقلي - أنسى الخبير العليم ماحفظتموه
دشمن گرفت آیا خدائے علیم و خبیر فراموش کرد آنچه شما یاد داشته آید
خدائے علیم وخبیر نے بھلا دیا جو تم نے یاد کر رکھا ہے ؟
او افتريتم على كتاب الله ومن اظلم ممن
یا بر کتاب الہی افترا می کنید
یا خدا کی کتاب پر افترا کرتے ہو
واز مفتری کدام کس ظالم تر
اور مفتری سے زیادہ ظالم کون ہے
افترى - وانه لقول فصل لا غبار عليه وانه
است
و به تحقیق قرآن قولی است فیصلہ کننده پیچ غبارے برونیست و
اور تحقیق قرآن ایک فیصلہ کرنے والا قول ہے کوئی غبار اس پر نہیں ہے
لبيان اظهر و اجلى - وان هذا لهو الحق و
و
آں بیانی است ظاهر تر و روشن تر و به تحقیق ہمیں حق است
اور وہ روشن اور ظاہر بیان ہے
اور سچ یہی ہے
من اصدق من الله قيلا ومن اعلم من
از خدا زیاده تر راست گو کدام شخص است و زیادہ تر داننده از و کیست
خدا سے زیادہ سچا اور اس سے زیادہ جاننے والا کون ہے ۔
ربنا الاعلى - ام عندكم حجة تمنعكم من
آیا نزد شما مجتے است که از پیروی قرآن شما را
کیا تمہارے پاس کوئی حجت ہے کہ قرآن کی پیروی سے
خطبه الهاميه
القرآن فأتوا بها ان كنتم تتقون الله ولا
منع می کند پس آں حجت مارا بنمائید اگر از خدا می ترسید
روکتی ہے وہ حجت ہم کو دکھلاؤ اگر خدا سے ڈرتے ہو
و پیروی
اور
تتبعون الهوى - وتعلمون ان الفاتحة أم
حرص و ہوا نمی کنید
نمی دانید که
سوره فاتحه ام الکتاب
حرص و ہوا کی پیروی نہیں کرتے ہو۔ تم جانتے ہو کہ سورہ فاتحہ ام القرآن
الكتاب وانها تنطق بالحق وفيها ذكر اخيار
است
ہے
و
و هر چه حق است ہماں سے فرماید
درو ذکر آں نیکال است
جو کچھ حق ہے وہی فرماتی ہے اور اس میں ان نیکوں کا ذکر ہے
امة خلت من قبل وذكر شرهم الذين غضب
که پیش از مسلماناں گذشته اند و ذکر آں بداں نیز هست که پیش از مسلماناں
کہ مسلمانوں سے پہلے گزرے ہیں اور ان بدوں کا بھی ذکر ہے کہ مسلمانوں سے
الله عليهم في هذه الدنيا وذكر الذين اختتمت
بودند و خدا برایشان غضب کرد
و ذکر آناں نیز هست که بر ایشاں
پہلے ہوئے ہیں اور خدا نے ان پر غضب کیا اور ان کا بھی ذکر ہے کہ جن پر
عليهم هذه السورة اعنى الضالين ۔ وقد
این سوره ختم کرده شد
اس سورۃ کو ختم کیا گیا ہے
یعنی فرقه ضالین
یعنی فرقہ ضالین اور تم
و شما
اقررتم بانهم النصارى - وأخر الله ذكرهم
اقرار دارید کہ آں فرقه ضالین نصاری هستند و خدا از همه ذکر او شاں در آخر
اقرار کرتے ہو کہ وہ فرقہ ضالین نصاری ہی ہیں اور خدا نے سب سے بعد اس سورۃ
خطبه الهاميه
في هذه السورة ليعلم ان فتنتهم اخر الفتن
این سوره آورد
تا که دانسته شود که فتنه نصاری آخر همه فتنها است
کے آخر میں انکا ذکر کیا ہے تا کہ جان لو کہ نصاریٰ کا فتنہ تمام فتنوں کے پیچھے ہے
فلم يبق لدجالكم موضع قدم يا اولى النهى -
پس برائے دجال شما
جائے قدم نهادن نمانده است
پس تمہارے دجال کے لئے قدم رکھنے کی جگہ نہیں رہی ۔
وان هذه فرق ثلث من اهل الكتب وكذالك
و ایں سہ فرقہ اند
اور یہ تین فرقے ہیں
از اهل کتاب
اہل کتاب کے
و ہم چنیں
اور اسی طرح
منكم ثلت شابه بعضكم بعضهم وضاها
سه فرقه اند از شما که بعض بعض را مشابه افتاده
تم میں بھی تین فرقے ہیں
کہ بعض بعض کے مشابہ ہو گئے ۔
وحث الله للمؤمنين على هذا الدعاء ثم
و رغبت داده است خدا تعالی مومنان را بر این دعا
بعد ازاں
اور اس دعا پر خدا نے مومنوں کو رغبت دلائی ہے
اور اس کے بعد
وعد في سورة النور وعدًا انه ليستخلفن
وعده داده است در سوره نور که او
از مسلماناں خلیفہ
سورہ نور میں وعدہ دیا ہے
کہ مسلمانوں میں سے خلیفے مقرر کرے گا
قوما منهم كمثل الذين استُخْلِفُوْا مِن قَبْلُ
خواهد فرستاد ہمیچو آں خلیفہ ہائے کہ پیش از یشاں
گذشته اند
ان خلیفوں کی طرح جو ان سے پہلے ہوئے ہیں
خطبه الهاميه
ليبشر المؤمنين ان الدعاء اجيب لبعضهم
تا کہ مومنان را بشارت دهد کہ دعائے ایشان مستجاب است
تا کہ مومنوں کو بشارت دے کہ ان کی دعا قبول ہوئی۔
من الحضرة العليا – فاي بيان اظهر من هذا
پس کدام بیان
اب کونسا بیان
ازیں
اس
البيان يا اولى النهى - افشق عليكم ان يجيء
بیان روشن تر خواهد بود
آیا بر شما گران آمده است که
بیان سے زیادہ روشن ہوگا ۔ کیا یہ بات تمہیں بُری معلوم ہوتی ہے کہ
مسیحکم منکم او اردتم ان تكذبوا وعد
مسیح شما هم از درمیان شما بیاید یا می خواهید که تکذیب کلام خدا کنید
تمہارا مسیح تم میں سے ہی ہووے یا چاہتے ہو کہ خدا کے کلام کو جھٹلاؤ۔
المولى – ياقوم انما فتنتم من ربكم فلا تنقلوا
اے قوم من دریں امتحان شما است از خدائی شما پس
اے میری قوم خدا کی طرف سے اس میں تمہارا امتحان ہے اب
الى الخطيات الخطا - وما قص عليكم الله من
قدمہائے خود سوئے خطاہا مبرید
خطا کی طرف قدم مت اٹھاؤ
و خدا تعالیٰ خبرے عیسیٰ علیہ السلام
خدا نے کوئی خبر عیسی علیہ السلام کی
نبأ عيسى - الا ليبشر ان مسيحايأتي منكم
شما را نداده است
مگر ہمیں غرض که از شما نیز هم مسیح خواهد آمد
تم کو نہیں دی ہے۔ مگر اس غرض سے کہ تم میں سے بھی ایک مسیح
خطبه الهاميه
كمثل مسیح بنی اسراء يل فابشروا بظهور
ہمچو مسیح بنی اسرائیل
مسیح بنی اسرائیل کی مانند ضرور آئیگا
پس به ظهور وعده خدا
پس خدا کے وعدہ پر
الوعد ولا تختصموا كالذي اعرض وتولى
خوش شوید
خوش ہو جاؤ
و ہمچو کسے خصومت مکنید که او اعراض می کند و روی گرداند
اس شخص کی طرح خصومت نہ کرو کہ جو اعراض کرتا اور روگردانی
وقد علمتم ان عيسى قد جاء في اخر زمن
و به تحقیق دانسته اید که عیسی علیہ السلام در آخر زمانه یهود آمده بود
کرتا ہے اور تم جانتے ہو کہ عیسی علیہ السلام آخر زمانہ میں یہود کے آئے تھے
اليهود وكذالك قدر الله لمسيحكم اجلا مُسَمًّى -
و ہم چنیں خدا تعالیٰ برائے مسیح شما زمانہ مقرر کرد که مشابه زمانه مسیح بنی اسرائیل بود
اسی طرح خدا تعالیٰ نے تمہارے مسیح کے لئے زمانہ مقرر کیا جو مسیح بنی اسرائیل کے
ليتم المشابهة بينكم وبين الذين خلوا من
تا کہ آں مشابہت با تمام رسد که این امت را بامت بنی اسرائیل است
زمانہ کے مشابہ تھا تا کہ وہ مشابہت پوری ہو جو اس امت کو بنی اسرائیلی امت سے ہے۔
قبل فمالكم تسلكون غير طريق سلكه الله
پس چه شد شما را کہ آں طریقے اختیار می کنید کہ آں مخالف طریق خدا تعالیٰ است
تمہیں کیا ہو گیا جو تم اس طریق کو اختیار کرتے ہو کہ وہ مخالف طریق خدا ہے
وتنسون امرا اراده الله وقضى وان
و آن امر را فراموش می کنید که خدا تعالیٰ ارادہ آں فرموده است
اور اس امر کو فراموش کرتے ہو جس کا خدا تعالیٰ نے ارادہ فرمایا ہے۔
و
به تحقیق
تحقیق
خطبه الهاميه
زماننا هذا هو اخر الازمنة كما كان لبنى اسرائيل
این زمانه ما زمانہ آخری است ہمیچو آن زمانه که زمانه حضرت عیسی علیہ السلام بود
یہ ہمارا زمانہ آخری زمانہ ہے اس زمانے کی طرح جو حضرت عیسی علیہ السلام کا
زمان عيسى - وان عيسى كان علما لساعة اليهود
کہ برائے بنی اسرائیل زمانه آخری بود و به تحقیق عیسی علیه السلام برائے ساعت تباہی یہود دلیلی بود
بنی اسرائیل کے لئے آخری زمانہ تھا۔ تحقیق عیسی علیہ السلام یہودیوں کی تباہی کی گھڑی
وانا علم للساعة التي تحشر الناس فيها و
و برائے قیامت دلیلے ہستم
کے لئے ایک دلیل تھے اور میں قیامت کیلئے ایک دلیل ہوں
تحيى كل نفس لتجزى - وقد ظهر اكثر
واکثر علامات ایک زمانہ
اور بہت سے اس زمانہ کے علامات
علاماتها وذكرها القرآن ذكرًا - وعطلت
در قرآن شریف مرقوم شده اند
قرآن شریف میں مرقوم ہیں
وشتر ماده ها
اور اونٹنیاں
العشار ونشرت الصحف والاسفار وجمع
معطل گردیده و کتاب ہائے بسیار در بسیار شائع شدہ
بیکار ہو گئیں اور کتابیں بے شمار شائع ہوئیں۔
و
اور
القمر والشمس في رمضان وفجرت البحار
ماه
و مهر
در رمضان کسوف گرفته
چاند سورج کو رمضان میں گرہن لگا
و نهرها جاری شده
اور نہریں جاری ہوئیں