خطبة اِلہامِیّة

حصہ 5

Urdu original from Ruhani Khazain, edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

خطبه الهاميه
وكثرت الذنوب - واشتدت الكروب - فعند
وگنه با بسیار شدند
اور گناہ بہت ہو گئے
و بے قراری ہا سخت شدند
پس
اور بے قراریاں بڑھ گئیں
پس اس
هذه الليلة اليلاء - وظلمات الهوجاء
بر وقت این شب تاریک
اندھیری رات کے وقت
و تاریکی ہائے باد تند
اور تند ہوا کی تاریکی کے وقت اور تند ہوا کی تار
☆
اقتضى رحم الله نور السماء - فانا ذالک
بخواست
رحمت الہی
نور آسمان را
خدا کے رحم نے تقاضا کیا کہ آسمان سے نور نازل ہو
پس من
سو میں
یہ جو حدیثوں میں لکھا ہے کہ مسیح موعود نازل ہو گا یہ نزول کا لفظ اس اشارہ کیلئے اختیار
کیا گیا ہے کہ وہ زمانہ ایسا ہوگا کہ تمام زمین پر تاریکی چھا جائیگی اور دیانت اور
امانت اور راستی زمین پر سے اٹھ جائے گی ۔ اور زمین ظلم اور جور سے بھر جائیگی ۔ تب
خدا آسمان سے ایک نور نازل کرے گا اور اس سے زمین کو دوبارہ روشن کر دے
گا ۔ وہ اوپر سے آئے گا کیونکہ نور ہمیشہ اوپر کی طرف سے آتا ہے اور مسیح موعود کا وقت
ایسا وقت بیان کیا گیا ہے کہ اس وقت اشاعت اسلام کے تمام اسباب معطل ہو جائیں
گے اور مسلمانوں کے دونوں ہاتھ درماندہ ہو جائیں گے کیونکہ خدا کی غیرت اس بات
کو چاہے گی کہ اس اعتراض کو اٹھاوے اور دفع اور دور کرے جو کہا گیا ہے کہ اسلام
تلوار کے ذریعہ سے پھیلایا گیا پس مسیح موعود کے وقت کے لئے یہ حکم ہے کہ تلواروں کو
نیام میں کریں اور مذہب کے لئے کوئی شخص تلوار نہ اٹھائے اور اگر اٹھائے گا تو
کافروں سے سخت شکست اٹھائے گا اور ذلیل ہوگا ۔ جیسا کہ حضرت موسیٰ کی جماعت
جن کو انہوں نے مصر سے نکالا تھا ایسی لڑائیوں میں ہمیشہ مغلوب ہوتی رہی جن
لڑائیوں کے لئے موسیٰ کے منشاء کے برخلاف انہوں نے پیش قدمی کی ۔ سو اب بھی

خطبه الهاميه
روحانی خزائن جلد ۱۶
النور - و المجدد المأمور - والعبد المنصور
و بنده
آن نورم و مجددی هستم که با مرالہی آمده
مدد یافته هستم
وہ نور ہوں اور وہ مجدد ہوں کہ جو خدا تعالیٰ کے حکم سے آیا ہے اور بندہ مدد یافتہ ہوں
والمهدى المعهود والمسيح الموعود وانى
و آل مهدی هستم که آمدن او معهود بود و آن مسیح هستم که وعده آمدن او شده بود و من
اور وہ مہدی ہوں جس کا آنا مقرر ہو چکا ہے اور وہ مسیح ہوں جس کے آنے کا وعدہ تھا اور میں اپنے رب
نزلت بمنزلة من ربّى لا يعلمها احد من الناس
از پروردگار خود بال منزلت نزول می دارم که هیچ کس از آدمیان آنرا نمی شناسد
سے اس مقام پر نازل ہوا ہوں جس کو انسانوں میں سے کوئی نہیں جانتا
وان سرى اخفى وانتى من اكثر اهل الله
و راز من پوشیده
اور میرا بھید
و دورتر از اکثر مردان خداست قطع نظر از بینکه آن را از
اکثر اہل اللہ سے پوشیدہ اور دور تر ہے قطع نظر اس سے کہ
فضلا عن عامة الأناس - وان مقامي ابعد
از مردم عامه پوشیده باشد
و به تحقیق مقام من از دستہائے
عام لوگوں کو اس سے کچھ اطلاع ہو سکے اور میرا مقام غوطہ لگانے والوں کے
ایسا ہی ہوگا کیونکہ مسیح موعود کا آسمان سے نازل ہونا اسی رمز سے قرار دیا گیا ہے کہ اس کا
ہاتھ زمینی اسباب کو نہیں چھوئے گا۔ اور وہ محض آسمان کے پانی سے اسلام کے باغ کی
آبپاشی کرے گا۔ کیونکہ اب خدا تعالیٰ اس معجزہ کو دکھلانا چاہتا ہے کہ اسلام اپنے شائع ہونے
میں تلوار اور انسانی اسباب کا محتاج نہیں۔ پس جو شخص با وجود اس صریح ممانعت اور موجودگی
حديث يضع الحرب کے پھر تلوار اٹھاتا ہے اور غازی بننا چاہتا ہے گویا وہ ارادہ کرتا ہے
کہ اس معجزہ کو مشتبہ کردے جس کا ظاہر کرنا خدا تعالیٰ نے ارادہ فرمایا ہے یعنی بغیر انسانی
اسباب کے اسلام کو زمین پر غالب اور محبوب الخلائق بناد بینا۔ منہ

خطبه الهاميه
من ايدى الغواصين - وصعودى ارفع من قياس
غوطه زنندگان که از بهر گرفتن لولوغوطه می زنند دورتر است و بالا رفتن من از قیاس
ہاتھوں سے بہت دور ہے
اور میری اوپر چڑھنے کی بلندی قیاس میں نہیں آسکتی
القائسين - وان قدمى هذه اسرع من القلاص
قیاس کنندگان بلند تر است و این قدم من از شتران تیز رو تیزتر می رود
اور یہ قدم میرا خدا تعالیٰ کی راہ میں تیز چلنے والے اونٹوں سے تیز تر ہے
في مسالک ربّ الناس فلا تقيسوني باحد ولا
در راہ ہائے پروردگار مردمان پس مرا بد یگرے قیاس مکنید و نه دیگری را
پس مجھے کسی دوسرے کے ساتھ قیاس مت کرو
احدًا بي ولا تهلكوا انفسكم بالريب والعماس ۔
يمن مقایسه نمائید ونفس ہائے خود را به شک و خصومت ہلاک مکنید
اور نہ کسی دوسرے کو میرے ساتھ ۔ اور اپنے تئیں شک اور جنگ کے ساتھ ہلاک مت کرو
واني لب لا قشر معة وروح لاجسد معه و
و من مغز ے بستم کہ باوے پوستے نیست و روحی هستم کہ باوے جسدے نیست و من
اور میں مغز ہوں جس کے ساتھ چھلکا نہیں اور روح ہوں جس کے ساتھ جسم نہیں اور
شمس لا يحجبها دخان الشماس - واطلبوا مثلى
آفتابی هستم که دخان دشمنی و کینه او را نمی پوشد
و مانند من بجوئید
وہ سورج ہوں جس کو دشمنی اور کینہ کا دھواں چھپا نہیں سکتا اور کوئی ایسا شخص تلاش کرو جو میری
ولن تجدوه وان تطلبوه بالنبراس - ولا فخر
هرگز نخواهید یافت و اگر چه با چراغ جوینده باشید وایں کلمہ فخر نیست
مانند ہو اور ہر گز نہیں پاؤ گے اگر چہ چراغ لے کر بھی ڈھونڈتے رہو اور یہ کوئی فخر نہیں
و

خطبه الهاميه
ولكن تحديث لنعم الله الذي هو غارس لهذا
مگر شکر نعمت ہائے آں خداست که او این نونهال را نشانیده است
مگر اس خدا کی نعمتوں کا شکر ہے جس نے اس نونہال کو لگایا ہے۔
الغراس - واني غسلت بماء النور وظهرت بعين
و بچشمه
و من باب نور غسل داده شدم
اور میں نور کے پانی کے ساتھ غسل دیا گیا ہوں اور الہی پاکیزگی کے چشمہ
القدس من الاوساخ والادناس - وسماني ربي
پاکیزگی الہی پاکیزه کرده شدم از چرکها و کدورت ہا۔ و نام من رب من
میں پاکیزہ کیا گیا ہوں اور صاف کیا گیا ہوں تمام میلوں اور کدورتوں سے اور میرے رب نے میرا نام
احمد فاحمدونی و لا تشتمونی و لا توصلوا امركم
احمد نہاد ۔ پس ستایش من کنید و مرا دشنام مدهید و امر خود را تا بدرجه
احمد رکھا ہے پس میری تعریف کرو اور مجھے دشنام مت دو اور اپنے امر کو نا امیدی کے
الى الابلاس - و من حمدني وما غادر من نوع
نومیدی مرسانید
و ہر کہ ستائش من کرد و قسمی از ستائش نگذاشت
درجہ تک مت پہنچاؤ اور جس نے میری تعریف کی اور کوئی قسم تعریف کی نہ چھوڑی
حمد فما مان - و من كذب هذا البيان فقد
پس او دروغ نه گفت و مرتکب کذب نشد و هر که تکذیب ایں بیان کرد پس او
تو اس نے سچ بولا اور جھوٹ کا ارتکاب نہ کیا۔ اور جس نے اس بیان کو جھٹلایا پس اس نے جھوٹ
مان - واغضب الرحمن - فويل للذي شك
دروغ گفته است و خدائے خود را در غضب آورده پس براں شخص واویلاست که شک کرد
بولا ہے اور اپنے خدا کے غصے کو بھڑ کا یا ہے پس افسوس اس آدمی پر جس نے شک کیا ۔

ولد
خطبه الهاميه
و فسخ العهد و فک و لوث بطائف من الجن
و عهد را بشکست
اور عہد کو توڑا
و آلوده کرد دل را بوسوسه شیطان
اور دل کو شیطان کے وسوسہ سے آلودہ کیا
الجنان واني جئت من الحضرة الرفيعة العالية -
و من از درگاه
اور میں
بلند و برتر آمده ام
بڑی اونچی درگاہ سے آیا ہوں
لیری بی ربى من بعض صفاته الجلالية - والجمالية
تا پروردگار من بعض صفات جلالیه خود را بواسطه من بنماید و نیز صفات جمالیه را بنماید
تا میرا خدا میرے ذریعہ بعض اپنی جلالی اور جمالی صفتیں دکھلاوے
اعنى دفع الضير وافاضة الخير فان الزمان كان
یعنی دفع کردن گزند
رسانیدن خیر چرا که زمانه حاجت می داشت
یعنی شرکا دور کرنا اور بھلائی کا پہنچانا کیونکہ زمانہ کو اس بات کی حاجت
و
محتاجا الى دافع شر طغی والی رافع خیر انحط
که آن بدی را دفع کرده شود که از حد در گذشته است و آن نیکی را بلند کرده آید که فرو رفته
تھی کہ اس بدی کو دور کیا جائے جو حد سے بڑھ گئی تھی اور اس نیکی کو بلند کیا جائے جو
واختفى - فاقتضت العناية الالهية ان يعطى
است و پنہاں گردیدہ ۔ پس عنایت الہیہ تقاضا فرمود که
جاتی رہی تھی ۔ اس لئے خدا کی عنایت نے چاہا
زمانه را
کہ زمانہ کو
الزمان ماسأل بلسان الحال - ويرحم طبقات
آن چیز داده شود که بزبان حال می خواهد
وہ چیز دی جاوے جسے وہ اپنی زبان حال سے مانگتا ہے
و بر مردان
اور مردوں اور

خطبه الهاميه
النساء والرجال فجعلني مظهر المسيح عيسى
و زنان رحم کرده آید
عورتوں پر رحم کیا جائے
پس مرا جائے ظہور مسیح
پس مجھ کو مسیح
عیسے
عیسے
ابن مريم لدفع الضر وابادة مواد الغواية
و گمراهی را دور فرماید
ابن مریم کرد
تا کہ مادہ ہائے ضرر
بن مریم کا مظہر بنایا تا کہ ضرر اور گمراہی کے مادوں کو
دور فرمادے
وجعلنى مظهر النبي المهدي احمد اکرم
احمد اکرم فرمود
و مرا
اور مجھ کو
مظہر مہدی
مهدی احمد اکرم
کا مظہر بنایا
لافاضة الخير واعادة عهاد الدراية والهداية
که تا بمردم خیر را برساند
و باران درایت و هدایت را دوباره فرستند
تا کہ لوگوں کو فائدہ پہنچاوے اور درایت اور ہدایت کی بارش کو دوبارہ اتارے
وتطهير الناس من دَرَن الغفلة والجناية
و مردم را از چرک غفلت
اور لوگوں کو غفلت اور گناہگاری
و گناہگاری پاک کند
کے میل سے پاک کرے
حله زرد رنگ آمده ام
که رنگین هستند
زرد رنگ والے دو لباسوں میں آیا ہوں
فجئتُ في الحلتين المهزودتين المصبغتين
پس من در دو
پس میں
بصبغ الجلال وصبغ الجمال - واعطيت صفة
و
رنگ جمال ۔
برنگ جلال
جو جلال اور جمال کے رنگ سے رنگے ہوئے ہیں
و داده شدم
صفت
اور مجھ کو

خطبه الهاميه
الافناء والاحياء من الرب الفعال - فاما الجلال
فانی کردن و زنده کردن از پروردگاری که بر هر کار قادر است ۔ مگر جلالی که داده شدم
فانی کرنے اور زندہ کرنے کی صفت دی گئی ہے اور یہ صفت خدا کی طرف سے مجھ کو ملی ہے لیکن وہ جلال
الذي اعطيت فهو اثر لبروزى العيسوى من
پس آن اثر
آن بروزمن است که عیسوی است از
جو مجھ کو دیا گیا ہے وہ میرے اس بروز کا اثر ہے جو عیسوی بروز ہے اور جو خدا کی
الله ذي الجلال - لابيد به شر الشرك المواج
طرف سے ہے
خدائے کہ ذوالجلال است تا من آن بدی شرک را نیست کنم که موج زن
نابود کروں جو
تا کہ میں اس شرک کی بدی کو
الموجود في عقائد اهل الضلال المشتعل بكمال
و موجود
در عقائد
گمراهان است
و بکمال اشتعال
گمراہوں کے عقیدوں میں موج مار رہی ہے اور موجود ہے اور اپنی پوری بھڑک میں
الاشتعال - الذي هو اكبر من كل شر في
مشتعل است آنکه در چشم خدائے داننده
بھڑک رہی ہے
احوال از هرشر
اور جو حالات کے جاننے والے خدا کی نظر میں ہر ایک بدی سے
قد قلت غير مرة اني ما اتيت بالسيف ولا السنان۔ وانما اتيت بالأيات
بار ہا گفته ام که من به تیغ و نیزه نیامده ام و جز این نیست که آمدن من به نشانهاست
میں نے کئی دفعہ بتلایا ہے کہ میں تلواروں اور نیزوں کے ساتھ نہیں آیا ہوں بلکہ میرے پاس نشان ہیں اور
والقوة القدسية وحسن البيان۔ فجلالى من السماء لا بالجنود والاعوان۔ منه
و قوت قدسیه و حسن بیان ۔ پس جلال من از آسمان است نه به لشکر ہاو مددگاراں۔ منه
قوت قدسیہ اور حسن بیان ہے ۔ پس میرا جلال آسمانی ہے نہ کہ لشکروں کے ساتھ ۔ منہ

خطبه الهاميه
عين الله عالم الاحوال - ولا هدم به عمود (۲۳)
بزرگتر است
بڑھ کر ہے
و تا که من
بدو ستون
اور تاکہ میں اس کے ذریعہ سے اس
الافتراء على الله والافتعال – واما الجمال الذي
آن افترا را منهدم کنم که بر خدا می بندند ۔
مگر جمالی که داده شدم
افترا کے ستون کو گرا دوں جو خدا پر باندھتے ہیں ۔ لیکن وہ جمال جو مجھ کو
اعطيت فهو اثر لبروزي الأحمدى من الله
۔
ملا ہے
پس آن اثر آن بروز من است که از خدائے صاحب لطف
وہ میرے اس بروز کا اثر ہے جس کا نام بخشش کرنے والے خدا کی
ذي اللطف والنوال – لاعيد به صلاح التوحيد
و بخشش بروز احمدی نام می دارد
طرف سے بروز احمدی ہے
توحید را
تا کہ من بداں نیکی
تا کہ میں اس کے ذریعہ سے توحید کی نیکی کو
المفقود من الالسن والقلوب والاقوال والافعال -
که از زبان ها و دل ها و گفتار ها و کردار ہا گم شده بود واپس
جو زبانوں اور دلوں اور باتوں اور کاموں سے جاتی رہی ہے واپس لاؤں
بیارم و امر دینداری را قائم کنم
واقيم به امر التدين والانتحال - وامرت ان
و من حکم کرده شدم که
اور اس کے ذریعہ سے دینداری کے امر کو قائم کروں اور مجھ کو حکم دیا گیا ہے کہ
☆
اقتل خنازير الافساد والالحاد والاضلال
خنزیرہ ہائے فساد و الحاد و گمراه کردن را
میں فساد اور الحاد اور گمراہ کرنے کے
بکشم ۔
ان سؤروں کو ماروں
اللفظ لفظ الحديث كما جاء في البخاري والمراد من القتل اتمام الحجة وابطال
الباطل بالدلائل القاطعة والآيات السماوية لا القتل حقيقة۔ منه

الذين يدوسون درر الحق تحت النعال
آنان کہ گوہر ہائے راستی را زیر کفش ہائے خود پامال می کنند
پیروں کے نیچے ملتے ہیں
جو سچائی کے موتیوں کو
خطبه الهاميه
و
و
اور
د يهلكون حرث الناس ويخربون زروع الايمان
تباه می کنند
زراعت مردم را و خراب می کنند کشت ہائے ایمان
لوگوں کی کھیتیوں کو اجاڑتے ہیں
اور ایمان اور پرہیزگاری اور
والتورع والاعمال - وقتلى هذا بحربة سماوية
و پرہیز گاری و اعمال را
و این کشتن بحربه آسمان است
عملوں کی کھیتیوں کو خراب کرتے ہیں ۔ اور یہ مارنا آسمانی ہتھیار کے ساتھ ہے۔
لا بالسيوف والنبال - كما هو زعم المحرومين
نه
به شمشیر ها
و تیرها
چناں کہ آں زعم کسانے ہست کہ
تلواروں اور تیروں کے ساتھ نہیں جیسا کہ یہ گمان ان لوگوں کا ہے
من الحق وصدق المقال - فانهم ضلوا و
از حق و راست گفتاری محروم هستند چرا که اوشاں گمراه شده اند
جو حق اور راست گفتاری سے محروم ہیں کیونکہ وہ خود گمراہ ہوئے
و
اور
أضَلُّوا كثيرًا من الجهال - وان الحرب حرمت
اکثر مردم را از جاہلاں گمراه کرده اند و به تحقیق جنگ با مردم کفار
جاہلوں میں سے بہتوں کو گمراہ کیا ہے اور یہ سچ بات ہے کہ کافروں کے ساتھ لڑنا
على وسبق لى ان اضع الحرب ولا اتوجه
بر من حرام کرده اند و پیش از وجود من برائے من مقرر شده است که جنگ را ترک کنم و سوئے
مجھ پر حرام کیا گیا ہے اور میرے وجود سے پہلے میرے لئے مقرر ہوا ہے کہ لڑائی کو ترک کروں اور

خطبه الهاميه
الى القتال - فلا جهاد الاجهاد اللسان والأيات
کشت و خون متوجه نشوم - پس پیچ جہاد بجز جہاد زبان و نشان
خونریزی کی طرف متوجہ نہ ہوں۔ پس کوئی جہاد سوائے زبانی جہاد کے اور نشان اور دلائل کے
والاستدلال - وکذالک امرت ان املأ بيوت
و
و دلائل باقی نمانده
جہاد کے باقی نہیں رہا اور ایسا ہی مجھ کو یہ بھی حکم ہے کہ مسلمانوں کے گھروں کو
ہم چنین مامورم کہ خانہ ہائے مومناں را
المؤمنين وجربهم من المال - ولكن لا (٢٢)
و کیسہ ہائے اوشان را بمال پر کنم
اور ان کے توشہ دانوں کو مال سے بھر دوں
مگر
نه
لیکن چاندی سونے
باللجين والدجال - بل بمال العلم والرشد
بمال علم
علم اور رشد
و زر
به سیم
کے مال سے نہیں
بلکہ
بلکہ
و رشد
اور
والهداية واليقين على وجه الكمال - وجعل
و گردانیدن
و
ہدایت
و
یقین
ہدایت اور یقین کے مال سے
بر وجہ کمال
اور نیز اس مال سے کہ
الايمان اثبت من الجبال - وتبشير المثقلين
ایمان مضبوط تر
از کوه با۔
و بشارت دادن آن زیر باراں را که
ایمان کو پہاڑوں سے بھی زیادہ مضبوط کیا جائے اور جو لوگ بوجھوں کے نیچے دبے ہوئے ہیں
تحت الاثقال - فبشرى لكم قد جاءكم المسيح -
بارگراں برایشان افتاده است پس شما را بشارت باد
که نزد شما مسیح آمد
ان کو بشارت دی جائے ۔ پس تم کو خوشخبری ہو کہ تمہارے پاس مسیح آیا

خطبه الهاميه
ومسحه القادر واعطى له الكلام الفصيح
و قادر او را مسح کرد
اور قادر نے اس کو مسح کیا
و کلام فصیح او را
عطا کرده شد
اور فصیح کلام اس کو عطا کیا گیا۔
وانه يعصمكم من فرقة هي للاضلال تسيح -
واو شما را نگه میدارد ازاں فرقہ کہ برائے گمراه کردن بر زمین می رود
اور وہ تم کو اس فرقہ سے بچاتا ہے جو گمراہ کرنے کے لئے زمین پر سیر کرتا ہے۔
والى الله يدعو ويصيح - وكل شبهة يُزيل
و سوئے خدا دعوت می کند و می خواند
اور خدا کی طرف بلاتا ہے
و هر شبه را دور میکند
اور ہر ایک شبہ کو دور فرماتا ہے
) ويزيح وطوبى لكم قدجاء كم المهدى المعهود
وزائل می فرماید و شما را مبارک باد کہ مہدی معہود نزد شما رسیده است
اور تم کو مبارک ہو
کیونکہ مہدی معہود تمہارے پاس آ پہنچا
ومعه المال الكثير والمتاع المنضود - وانه
و با وے مال کثیر
و متاعی است که ته به ته نهاده است و او
اور اس کے پاس بہت سا مال و متاع ہے جو تہ بہ تہ رکھا ہے
اور وہ
يسعى ليُردّ اليكم الغنى المفقود - ويستخرج
سعی می کند که آں تو نگری که از شما گم شده است باز سوئ شما مستر د شود
کوشش کرتا ہے کہ وہ مال جو تمہارے پاس سے جاتا رہا ہے پھر تمہاری طرف لوٹ آئے اور وہ
الاقبال الموء ود - ما كان حديث يفترى - بل
و آن اقبال که زنده بگور است باز از گور بیرون آید ۔ ایں آں سخنے نیست که افترا کرده شود بلکه
اقبال جو جیتے جی قبر میں ہے پھر قبر سے نکلے ۔ یہ وہ بات نہیں کہ جھوٹ بنائی جائے بلکہ

خطبه الهاميه
نور من الله مع آيات كبرى - ايها الناس اني انا
نور خداست که نشان ہائے بزرگ ہمراہ می دارد اے مردم من آن مسیح هستم کہ
خدا کا نور ہے جو اپنے ساتھ بڑے بڑے نشان رکھتا ہے ۔ اے لوگو! میں وہ مسیح ہوں
المسيح المحمدى - واني انا احمد المهدى
از سلسله محمدی است
جو محمدی سلسلہ میں سے ہے
و من احمد مهدی هستم
اور میں احمد مہدی ہوں
وان ربى معى الى يوم لحدى من يوم مهدى
و به تحقیق رب من با من است از وقت مهد من تا وقت لحد من
اور سچ مچ میرا رب میرے ساتھ ہے میرے بچپن سے لے کر میری لحد تک
واني اعطيت ضرامًا أكَّالا - وماءًا زلالا -
و من داده شده ام آتش خورنده
و آبی شیرین
اور مجھ کو وہ آگ ملی ہے جو کھا جانے والی ہے اور وہ پانی جو میٹھا ہے
و
اور
وانا كوكب يماني - ووابل روحانی - ایذائی (۳۸)
من ستاره بمانی هستم و بارش روحانی هستم - رنج دادن من
میں یمانی ستارہ ہوں اور روحانی بارش ہوں میرا رنج دینا
سنان مذرب - ودعائى دواء مجرب - أرى
نیزه تیز است
تیز نیزہ ہے
و دعائے من
دوائے مجرب است
قومے
ایک قوم کو
اور میری دعا مجرب دوا ہے
قوما جلالا - وقوما اخرين جمالا - وبيدى
را جلال می نمایم و قومی دیگر را جمال می نمایم - و در دست من
میں اپنا جلال دکھاتا ہوں اور دوسری قوم کو جمال دکھاتا ہوں اور میرے ہاتھ میں

·

آج 10 میں سے 10 باقی