شحنۂِ حق

حصہ 10

Urdu original from Ruhani Khazain, edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

شحنه حق
مانند
ہیں جو کبھی معدوم نہیں ہو سکتیں لیکن محقق فلاسفروں نے اس کو قبول نہیں کیا اور حکیم
ارسطاطالیس نے بڑی تحقیق سے اس بات کو ثابت کیا ہے کہ قادر مطلق نے صرف
انسانی روح کو ایسا بنایا ہے کہ وہ باقی رہے گی دوسری تمام روحیں نابود ہو جائیں گی
بلکہ حکیموں کے نزدیک بعض روحیں ایسی ہیں جن کا طرفۃ العین میں حدوث وفنا کا
وقت گزر جاتا ہے ۔ افلاطون نے ایسا خیال کیا تھا کہ سب روحیں انسانی روح کی
ند قابل بقا ہیں مگر ارسطو وغیرہ حکیموں پر جو اس کے بع رہ حکیموں پر جو اس کے بعد تھے یہ غلطی کھل گئی جیسا کہ
اب تک یہ دستور دیکھا جاتا ہے کہ متقدمین کی غلطیوں کی اصلاح کرنے والے
متاخرین ہی ہوتے ہیں ۔ حکماء جدید یورپ جنہوں نے نظام فیثا غورسی کے مطابق
ہیئت کی تصحیح کی اور نظام بطلیموسی کی غلطیاں نکالیں اور عجیب عجیب تحقیقا تیں علم طبعی
میں کیں انہوں نے بھی افلاطون کو اس خیال میں جھوٹا سمجھا کہ تمام ارواح از لی و
ابدی ہیں بلکہ بیکن وغیرہ حکماء اس بات کے قائل ہیں کہ کوئی روح از لی نہیں اور
تمام روحوں میں سے صرف انسانی روح دائمی بقا کے لئے پیدا کی گئی ہے نہ دوسری
حیوانات کی روحیں ۔ غرض افلاطون کی رائے کو جمہور حکماء نے رڈ کر دیا اور
افلاطون نے اور بھی کئی فاش غلطیاں کی تھیں جیسے مثل افلاطون کا مسئلہ جس کی وجہ
سے بہت سی تشنیع ا اور لعنت ملامت اب تک ، اس اس کو کو ہوتی رہی ہے اور حکماء میں ۔
ایک گروہ جو د ہر یہ اور خدا تعالیٰ کا منکر ہے جن کا فرقہ آج کل یورپ میں کثرت
سے پھیلتا جاتا ہے وہ انسان کی روح کو بھی بعد مفارقت بدن معدوم خیال کرتے
ہیں اور آریہ اس بات سے بھی واقف ہیں کہ ان کی قوم میں وہ فرقہ جو سب سے
بڑھ کر ویدوں پر چلنے کا دعویٰ کرتا ہے اور قریباً تمام ہندو اسی فرقہ کے پیرو نظر
سے
سے

شحنه حق
آتے ہیں جس کو ویدانتی کہتے ہیں اس فرقہ کا یہی مذہب ہے کہ ہر یک روح
پر میشر سے ہی نکلا اور اس کے وجود کا ٹکڑا ہے اور پھر پرمیشر میں ہی گم اور معدوم
۷۸ ہو جاتا ہے جیسے ایک قطرہ دریا میں گر کر اب اگرچہ آریوں کو بباعث
مخالفت اصول تناسخ اور بربادی بنیاد اواگون اور دوسری قباحتوں کے خیال سے
اس ویدانتی مذہب کا تسلیم کرنا مناسب معلوم نہیں ہوتا مگر تا ہم وہ خوب جانتے
ہیں کہ ویدانتیوں کے نزدیک روح کاملین کا اپنے تشخص سے معدوم ہو کر پر میشر
کی جز تھا۔ بہر حال روح کے معدوم ہونے کے وہ بھی قائل ہوئے کیونکہ جو چیز
اپنا تشخص چھوڑ دیتی ہے تو پھر اس کو موجود نہیں کہا جاتا ایسا ہی آریوں میں بعض
ناستک مت والے بھی قدیم سے چلے آئے ہیں جن کے اب تک شاستر بھی موجود
ہیں وہ بھی بالاتفاق یہی کہتے ہیں کہ موت کے ساتھ ہی روح معدوم ہو جاتی ہے اور
کچھ نام و نشان باقی نہیں رہتا ۔ اب اس تحقیق سے معلوم ہوا کہ آریوں کا یہ اعتقاد
که روح من حيث الذات اسی طرح واجب البقاء ہے جس طرح خدا تعالیٰ اور
تمام مخلوق کی روح یہاں تک کہ وہ بے ثبات کیڑے جو ایک گندے پھل میں پڑ جاتے
ہیں سب پرمیشر کی طرح ازلاً و ابداً واجب الوجود ہیں۔ یہ ایک محض دعویٰ ہے۔
فٹ نوٹ ہندوؤں کی اکثر معتبر کتابوں میں پایا جاتا ہے کہ ہر یک روح پر میشر سے نکلی اور پرمیشر میں
ہی نابود ہو جاتی ہے جیسا کہ ایک جگہ لکھا ہے کہ تمام جیو پر میشر کے ہی کلمے ہیں اور انجام کار
اسی میں محو ہو جانے والے ہیں۔ دیکھو بھاگوت گیتا ادھیا ۱۳ سے ۱۵ تک۔ پھر لکھا ہے کہ
پر میشر نے چاہا کہ ایک سے ایک ہو جائے تب اس نے تیسیا کر کے ہر یک چیز کو بنایا اور
آپ جیو بن کر اس میں داخل ہوا وہ آپ ہی خالق اور آپ ہی مخلوق ہے وہی سچائی اور وہی
جھوٹ ہے۔ تیترا برهمن صفحہ ۸۳ - منه

شحنه حق
جس کو آج تک کسی دلیل سے ثابت نہیں کیا گیا ۔ مسلمان ہرگز ایسا نہیں مانتے
که روح من حیث الذات واجب البقا ہے اور نہ کسی حکیم نے بجز ایک شخص
مردود القول کے کبھی ایسا خیال کیا ہے اگر ہم لوگ ایسا مانتے تو ہمیں بھی آریوں
کی طرح تسلیم کرنا پڑتا کہ تمام کیڑوں مکوڑوں کی روح ابدی ہیں اور ہمیشہ
رہنے والی ہیں لیکن نہ ہمارا اور نہ جمہوری حکماء کا یہ مذہب ہے ہاں ہم یہ کہتے ہیں
کہ بغیر کسی ذاتی وجوب کے خاص ربانی عطا نے انسانی روح کو تعبد ابدی کی
مصلحت سے خلعت دائمی بقا کا بخشا ہے مگر یہ بقا حکمی ہے جو خاص انسان کے لئے
تجویز کیا گیا ۔ اگر وجوب ذاتی کے طور پر ہوتا تو کیڑوں مکوڑوں کی روح نے کیا
گنہ کیا تھا جو اس وجوب سے مستثنیٰ رکھے گئے ۔ آخر وہ بھی تو روح ہی ہیں جیسے
انسان کی روح ۔ اب جبکہ اس تقریر سے ثابت و ظاہر ہو گیا کہ روح کا بحیثیت
روح ہونے کے خدائے تعالیٰ کی طرح عموماً و کلیتاً واجب البقا ہونا یہ صرف آریوں
کا دعوی ہے جس سے جمہوری رائے تمام حکماء و متقدمین و متاخرین کی
مخالفت رکھتی ہے تو اس بے اصل و بے ثبوت دعوے کو بطور دلیل کے ﴿۷﴾
سمجھ لینا ایسی ہی عقل کا کام ہے جو لیکھرام کی کھو پری میں ہے ۔
بالآخر ہم اس شخص کی کتاب تکذیب براہین احمدیہ کے دیکھنے والوں کو
محض خیر خواہی کی راہ سے مطلع کرتے ہیں اور خدا وند کریم واحد شاہد ہے کہ ہم
سچ اور بالکل سچ کہتے ہیں کہ یہ شخص علم میں وغیرہ علوم سے بالکل جاہل اور
نہایت غبی طبع اور نادان محض ہے ۔ ہاں گالیاں دینے اور بہتان لگانے اور گند
بولنے میں چوہڑوں اور سائنسیوں سے بھی بڑھ کر ہے پادریوں اور اندرمن
سہو کتابت معلوم ہوتا ہے علم دین “ ہونا چاہیے۔ (ناشر)

شحنه حق
اور کنہیا لال الکھ دہاری کے بے اصل اعتراضات جو اسلام پر اور قرآن شریف پر
انہوں نے کئے ہیں اور اپنی نادانی اور نا بینائی کی وجہ سے ان باتوں کو محل اعتراض
ٹھہرا لیا ہے جو عین حکمت اور اسرار حکمت و معرفت سے بھرے ہوئے ہیں ۔ وہی
اعتراضات جو صد ہا مرتبہ رڈ ہو چکے ہیں اردو رسالوں واخباروں وغیرہ سے
اس نے لے لئے ہیں ۔ اگر کوئی صاحب حیا ہو تو ایک ہی جواب پا کر اور اپنی
صریح غلطی اور نادانی دیکھ کر مارے شرم کے مر جائے مگر اس طبیعت کے لوگ
مرا بھی نہیں کرتے شرم اور حیا سے فراغت جو ہوئی ۔ ہم عنقریب
آریوں کو دکھلائیں گے کہ ایسے شخص کا پیش رو
بن بیٹھنا ان کے لئے کلنک کا
ٹیکا ہے یا نہیں۔
گرنیا ید بگوش رغبت کس بر رسولاں بلاغ باشد و بس
تمت رساله شحنه حق بعون قادِرِ مُطلَقُ از تصنيفات
جناب حافظ کلام رَبّانی محافظ الهام یزدانی جناب
مرزا غلام احمد صاحب رئيس قادیان دام فیوضه

شحنه حق
حاشیه متعلق صفحه ۳۶۸ شحنه حق
دیا نندی فریبوں کا ایک بڑا نمونہ یہ ہے کہ اس نے ہندوؤں کو مسلمانوں پر بدظن کرنے
کے لئے اپنی ستیارتھ پرکاش میں سراسر جعل سازی سے جو اس کی رگ رگ میں بھری ہوئی تھی لکھ مارا
کہ ہندوؤں کا نام جو آریوں پر اطلاق کیا جاتا ہے دراصل یہ فارسی لفظ ہے جس کے معنے چور ہیں
مسلمانوں نے تحقیر کے طور سے آریوں کا نام چور رکھا ہے سو ہندو کہلانے سے پر ہیز کرنا چاہیے اس
پر فتنہ تحریر سے دیانند کا اصل مطلب یہ تھا کہ ایک طرف تو ہندو لوگ مسلمانوں سے ناراض ہو جائیں
گے۔ دوسری طرف آریہ سماج کی بھی ترقی ہوگی کیونکہ آریہ کہلانے سے عوام کو یہ دھوکا لگ جائے گا
کہ دیانندی مذہب جلد جلد پھیلتا جاتا ہے جب ستیارتھ پرکاش میں یہ مضمون شائع ہوا تو شاید
۱۸۸۱ء یا ۱۸۷۹ء تھا کہ ہم نے پرچہ اخبار وکیل ہند امرتسر میں ایک ایسا کامل رڈ اس کا چھپوایا جس
کے ساتھ ایک صدی وار نقشہ بھی شامل تھا اور ہم نے ثابت کر دیا تھا کہ اسلام کے وجود سے ایک
مدت پہلے ہی لفظ ہندو کا قدیم سے اس قوم پر اطلاق کیا جاتا ہے ہمیں یاد ہے کہ اس مضمون میں
سبعہ معلقہ کا ایک شعر بھی ہم نے لکھا تھا جو اسلام کے شائع ہونے سے ایک مدت پہلے کا ہے اور وہ یہ ہے
وظلم ذوى القُربى اشد مضاضة على المرء من وقع الحسام المهند
اس کے معنے یہ ہیں کہ خویشوں کا ظلم ہندی تلوار سے بڑھ کر ہے۔ پھر اس کے بعد ایک پنڈت نے
بھی اس دیا نندی دعوی کا کھنڈن لکھا اور ہندو کے لفظ کا اشتقاق بیا کرن کے رو سے سنسکرت کے مادہ
سے ہی ثابت کیا۔ شاید اس ہندو کا نام مہیش چند تھا پھر سب کے بعد پادری ٹامس ہاول نے وہ مضمون
لکھا جس کو اب ہم ہدیہ ناظرین کر کے آریہ صاحبوں سے استفسار کرتے ہیں کہ پادری صاحب
کے اس مضمون کو پڑھ کر ہمیں اطلاع دیں کہ اب بھی پنڈت دیا نند کا فریب ثابت ہے یا نہیں کیونکہ
اس صاف ثبوت کے ملنے کے بعد دیا نندان دوالزاموں میں سے ایک الزام کے نیچے ضرور آئے گا
یا تو اسے فریبی کہنا پڑے گا جس نے تفرقہ ڈالنے کے لئے ناحق یہ جعل سازی کی اور یا اس کا نام
جاہل مطلق رکھنا پڑے گا جو ایسے صاف اور بدیہی اور مشہور امر سے نا واقف رہا۔ سواب ہم معلوم کرنا
چاہتے ہیں کہ آریہ صاحبان ان دونوں ناموں میں سے کس نام کو اپنے دیا نند کے لئے پسند کرتے
ہیں ۔ آیا اس کو فریبی کہا جائے یا جاہل۔ اب وہ مضمون جس کو ہم نے پرچہ مطبوعہ نرنجن پر کاش
امرتسر سے نقل کیا ہے۔ بجنس ذیل میں درج کیا جاتا ہے۔

شحنه حق
بقیه حاشیه
☆
ہنڈ و و آریہ نام کا بیان
ماہران علم و محققان حقیقت نے ہندو نام کی بابت یہ لکھا ہے کہ یہ لفظ اس دریا کے نام سے بنا
ہے جو سندھو کہلاتا ہے کیونکہ اکثر الفاظ جو زبان سنسکرت سے زبان فارسی میں آگئے ہیں وہ اس طرح
۳۲) تبدیل شدہ پائے جاتے ہیں یعنی جن الفاظ سنسکرت کے شروع میں ( سین ) ہوتا ہے تو زبان فارسی میں
ان الفاظ کے ماقبل کا (سین ) ( ہائے ہوز ) سے تبدیل شدہ پایا جاتا ہے۔ مثلاً جو لفظ سنسکرت میں (سپتہ )
ہے وہ بزبان فارسی ( ہفتہ ) ہو گیا ہے اور ویسا ہی وسم کا وہم اور سہسر کا فارسی میں ہزار اور اسی طرح سندھو کا
ح دح حاشیه در حاشیه دیانند جی جنہوں نے ۱۸۷۶ء سے آریہ سماج قائم کی ہے وہ اور ان کے پیر واکثر
یہ بیان کرتے ہیں کہ ہندو فارسی میں چور کو کہتے ہیں اور یہ نام ہماری قوم کا ہمارے دشمنوں یعنی محمد یوں نے رکھا ہوا
ہے۔ یہ بیان ان کا محض غلط ہی نہیں بلکہ دو مطلبوں کے لئے ایک دھوکا ہے۔ اول یہ کہ ہندوؤں کو اس نام سے نفرت
ہو جاوے اور خواہ مخواہ اپنے تئیں آریہ لکھا کریں اور اس حکمت عملی سے تعداد دیانند جی کے پنتھ جی کی روز بروز
۳۲ ح رح بڑھتی چلی جاوے ۔ دوئم ہندوؤں اور محمد یوں میں جو اتفاق اور میل جول ہو رہا ہے بجائے اس کے نفاق
پیدا ہو جاوے۔ پس فارسی دان اشخاص یہ جانتے ہیں کہ ہندو فارسی میں بھی ایک لفظ ہے جس کے اصطلاحی
معنے چور کے کئے گئے ہیں مگر یہ لفظ ہندو کا جو قوم ہنود پر بولا جاتا ہے وہ لفظ نہیں جو فارسی میں مستعمل ہوا
ہے۔ نیز یہ بھی جاننا چاہیے کہ ہند ولفظ جو فارسی میں آیا ہے اس کے اصطلاحی معنے صرف چور ہی کے نہیں
بلکہ بعض اوقات وہ معشوق کے معنے بھی دیتا ہے جیسا کہ شیرازی کہتا ہے بخال ہندوش بخشم سمرقند و بخارا را۔
اگر یہ کہا جاوے کہ فارسی میں ہندو کے معنے بُرے واچھے دونوں طرح کے استعمال ہوئے ہیں اس لئے ہندو
نام کو چھوڑ نا چاہیے تو اس سبب سے نہ ہندو نام بلکہ اور بھی بہت نام ترک کرنے پڑیں گے۔ مثلاً رام کا لفظ
بھی فارسی میں اچھے معنے نہیں رکھتا کیونکہ فارسی میں رام ۔ غلام و فرمانبردار کو کہتے ہیں اگر ہندو نام قابل
تبدیل ہے تو رام نام بھی تبدیل ہونا چاہیے اور پھر اسی طرح آریا عربی میں کینہ ورقوم کو کہتے ہیں وہ بھی
۳۳ ح دح تبدیل کیا جاوے اور پھر بید سنسکرت میں حکیم کو کہتے ہیں مگر فارسی میں ایک درخت بے ثمر کو کہتے ہیں اور پھر
انا د سنسکرت میں اس کو کہتے ہیں جس کا شروع نہ ہو لیکن بہ تبدیل اعراب فارسی میں عناد دشمنی کو کہتے ہیں اور
دیانند جی اپنی تحریروں میں ویدوں کو انادی پکارتے رہے ہیں تو کیوں یہاں پر لحاظ معنے فارسی کا نہیں
کیا گیا جو ہند و نام پر لحاظ فارسی کے معنوں کا کیا جاتا ہے پس اگر ہندو نام قابل تبدیل ہے تو انا دبھی جو
ویدوں پر عائد کیا گیا ہے قابل تبدیل سمجھنا چاہیے ۔ پھر ہم پوچھتے ہیں کہ کیا یہ امر واجبی ہے کہ جن
ناموں کے معنے غیر زبانوں میں بڑے ہوں ان کو تبدیل کرنا مناسب ہے پس جس میں کچھ بھی عقل ہو

شحنه حق
ہندو ہو گیا ہوا معلوم ہوتا ہے۔ جس سے مراد ہے دریا سندھ کے کنارے کے باشندے۔
بقیه حاشیہ دوئم ممکن ہے کہ یہ ہندو نام سنسکرت کے دو لفظوں سے بنا ہو یعنی ہین اور دوش سے جن کے معنے
بے نقص کے ہیں اور ممکن ہے کہ کثرت استعمال کے سبب ان میں سے چند الفاظ چھوٹ بھی گئے ہوں جیسا ۳۳)
کہ ہندو استھان کی بجائے اب ہندوستان بولا جاتا ہے اور کثرت استعمال کے سبب استھان میں سے الف
اور ہائے ہوز چھوٹ گیا ہے اور عقل بھی قبول کرتی ہے کہ ہندوؤں کے بزرگوں نے جو ہوشمند تھے ایسے
بقیه حاشیه در حاشیه : اور اس کی عقل کو کسی غرض سے اندھا نہ کر رکھا ہو بھی نہ کہے گا کہ وہ تبدیل کئے جاویں
کیونکہ ہمیں غیروں کی زبان سے کیا غرض ہے ہر ایک کو اپنی ہی زبان میں دیکھنا چاہئے کہ ہماری زبان میں اس
لفظ یا نام کے کیا معنے ہیں ویسا ہی ہندوؤں اور آریوں کو اپنے ناموں کے معنے اپنی زبان سنسکرت میں دیکھنے
چاہئیں نہ کہ زبان فارسی و عربی میں لیکن ہم کو تو اس کے برعکس یہ معلوم ہوتا ہے کہ دیانند جی وان کے پیرو منسکرت زبان
کے الفاظوں کو فارسی زبان کے الفاظوں کا مغلوب سمجھ کر سنسکرت الفاظ ترک کرتے رہے ہیں مثلاً جب دیانند جی نے ۳۴ ح رح
سنا کہ زبان فارسی میں اسیر باد کے معنے قید ہونے کے ہیں تو اس لحاظ سے انہوں نے سنسکرت لفظ اشیر باد کو تیاگ دیا
اور بجائے اس کے نمستے قرار دیا حالانکہ جو لفظ اشیر باد ہے وہ سنسکرت میں اچھے معنے رکھتا اور بہت پرانا لفظ ہے
اور منوسمرتی اور دیگر معتبر کتب ہنود میں بہت جگہ پایا جاتا ہی نہیں بلکہ اس کے استعمال کے لئے نہایت درجہ کی
تاکید بھی کی گئی ہے دیکھو منو سمرتی ادھیائے ۲ شلوک ۱۲۶ ترجمہ جو شخص اشیر باد دینے کے کلام کو نہیں جانتا اس کو
پر نام کرنا نہ چاہئے وہ شودر کی مانند ہے اور یہ ہر کہ ومہ پر ظاہر ہے کہ مختلف زبانوں کے بعض بعض الفاظ و نام
آپس میں کسی قدر مشابہ بھی ہوا کرتے ہیں لیکن ان کے معنوں میں بہت بڑا اختلاف پایا جاتا ہے اور یہ کسی
حال میں ممکن نہیں کہ ہر ایک نام یا الفاظ کے معنے تمام زبانوں میں اچھے یا برے آپس میں موافق ہوں اگر ہم کو
اس سبب سے الفاظ واسمائے ترک و تبدیل کرنے پڑیں تو تمام جہان کے الفاظ ترک و تبدیل کرنے پڑیں گے
جو محض نا ممکن ہی نہیں بلکہ سخت بیوقوفی ہے اور دیانند جی کے پیروؤں کے پاس کوئی ثبوت نہیں ہے کہ ہندو نام
اس قوم کا محمد یوں کے فلاں بادشاہ نے فلاں زمانے میں رکھا تھا اور باوجود علم اور ہوش رکھنے کے اس قوم کے
بزرگوں نے بخوشی یا جبرا اپنے پر عائد کر لیا تھا اور یہ سب پر روشن ہے کہ ہندو راجوں اور عالموں نے سوائے
دیانند جی اور ان کے پنتھ والوں کے بھی کوئی اعتراض پر یہ نہیں کیا اور ہندوؤں کے پستکوں میں اس نام کا
رواج پایا جاتا ہے مثلاً گورونا تک صاحب کے آدگرنتھ میں بار بار اس قوم کا نام ہندو لکھا ہوا موجود ہے اور نیز ۳۵ ح رح
گوبند سنگھ صاحب جو زبان فارسی میں بھی اچھی مہارت رکھتے تھے ان کو بھی یہ نہ معلوم ہوا کہ جس قوم میں سے
ہم لوگ ہیں اس کا نام محمد یوں کی جانب سے بہت برا رکھا گیا ہے اس لئے وہ نام تبدیل کیا جاوے اور غور کا
مقام ہے کہ اکبر بادشاہ جو بے تعصب مشہور ہے اور جس کے عہد میں بہت ہندو دانا امیر اور وزیر اور زبان فارسی
سہو کتابت معلوم ہوتا ہے اس پر “ ہونا چاہیے۔ (ناشر)

شحنه حق
بقیه حاشیه : نام یعنی ہین دوش کو جس کے معنے بے دوش کے ہیں اپنی قوم پر عائد کر لیا ہو اور پھر
زبان سنسکرت میں نام کو آریہ اور زبان فارسی میں ایرانی دونوں ایک ہی مصدر یا دھا تو ، آر سے نکلتے
ہیں اور آریہ اور ایرانی کے اصلی معنے ہل چلا کر کھیتی کرنے والے کے ہیں اور حقیقتا یہ نام آریہ اس
قوم کے لوگوں کا اس وقت تھا جب یہ صرف کھیتی کر کے ہل واہی کرنے سے روٹی کماتے تھے جیسے
کہ آج تک اس پنجاب میں بھی کھیتی کرنے والے ارائیں کہلاتے ہیں اور اکثر اس پیشہ کے لوگ
جانوروں خصوصًا بیلوں پر ظلم بھی کیا کرتے ۔ پر ظلم بھی کیا کرتے ہیں اور بے زبان جانوروں کو اپنی ایسی چھڑی سے
جس کے سرے پر ایک لوہے کی نوکدار کیل لگی ہوئی ہوتی ہے چھو چھو کر ہانکا کرتے ہیں اور اس
سبب سے وہ نوکدار کیل ان کے نام سے نامزد ہو کر آر کہلاتی ہے۔ پس جب اس قوم نے
رفته رفته علم و هنر و سوداگری میں ترقی کی تو آریہ نام کو جو صرف کھیتی کرنے والے کے لئے مخصوص
تھا چھوڑ دیا اور بہ نسبت اس آریہ نام کے (اغلبا ) ہیں دوش کو جو رفتہ رفتہ ہندو ہو گیا ہے اپنی قوم پر
عائد کر لیا اور یہ ہندو نام به نسبت آریہ نام کے اس قوم میں زیادہ رونق پا گیا۔
بقیه حاشیه در حاشیه : میں پوری پوری لیاقت اور آزادانہ طور پر گزران کر چکے ہیں اس وقت انہوں
نے بھی اس نام پر کچھ اعتراض نہیں کیا پس جس حال میں ہندوؤں کے بزرگ اس نام پر رواج دیتے اور
اپنے پر قبول کرتے رہے ہیں اور کوئی اعتراض اس پر نہیں کیا تو اس سے معلوم ہوتا ہے کہ وہ اس نام کو اچھا
جانتے تھے نہ کہ برا۔ اور دیانند جی یا ان کے پیروؤں کا یہ فرمانا کہ ہندو نام ہماری قوم کا محمد یوں نے رکھا ہے
بالکل غلط اور محض دھوکا ہے کیونکہ یہ نام ان کتابوں میں پایا جاتا ہے جو محمد صاحب کی پیدائش سے بہت پہلے
لکھی گئی تھیں مثلاً آستر کی کتاب جو یہودیوں کی مقدس کتابوں میں درج ہے اور محمد صاحب کی پیدائش سے
ایک ہزار برس پیشتر لکھی گئی تھی اس کے پہلے باب کی پہلی آیت میں ہے یہ وہی اخی سیورس یعنی شیر شاہ ہے
جو ہندوستان سے کوش تک سلطنت کرتا تھا۔ پھر فلا دیں جو سفیس جو ایک بڑا یہودی مؤرخ گزرا ہے اور
۳۷ء میں پیدا ہوا تھا اور محمد صاحب کی پیدائش سے قریباً چھ سو برس پیشتر ہو گزرا ہے وہ اپنی تو اریخ کی کتاب
کے آٹھویں حصہ کے باب ۵ میں یوں لکھتا ہے کہ جیرام شاہ سور نے چند آدمی جو سمندر کے حال سے خوب
واقف تھے سلیمان کے پاس بھیجے تا کہ وہ یہاں جہاز رانی کریں اور بادشاہ نے ان کو سرزمین او غیر میں بھیجا
کہ جس کا نام اور یا ما جس پر سونس ہے اور یہ زمین ہندوستان سے متعلق اور یہاں کا سونا نہایت عمدہ ہوتا
ہے۔ پس ظاہر ہے کہ محمد صاحب کی پیدائش سے بہت پہلے یہ ملک ہندوستان کے نام سے نامزد اور مشہور و
معروف تھا اور اغلبا اس کے باشندے ہندو کہلاتے تھے۔
الراقم ۔ ٹامس ہاول ۔ از پنڈ دادنخان

شحنه حق
حاشیه متعلق صفحه ۳۷۲
ہم نے جو ایک چٹھی ایک لائق اور طالب حق انگریز کی اس کتاب کے صفحہ ۳۶ میں درج کی ہے اسی
انگریز کی ایک دوسری چٹھی آج یکم اپریل ۱۸۸۷ء کو امریکہ سے پہنچی ہے جس میں اس قدر شوق
اور اخلاص اور طلب حق کی بو آتی ہے کہ ہم نے اپنے مخالف ہم وطنوں کے ملاحظہ کے لئے کہ جو
با وجود نزدیک ہونے کے بہت ہی دور ہیں اس چٹھی کا بجنس معه ترجمه درج کر دینا قرین مصلحت
سمجھا اور ساتھ ہی وہ مختصر جواب جو ہم نے لکھا ہے ناظرین کی اطلاع کے لئے تحریر کیا گیا ہے۔ اور
وہ چٹھی معہ ترجمہ یہ ہے :۔
۳۰۲۱۔ایسٹن ایونیو
سینٹ لوئی مسوری یو۔ایس۔اے
۲۴ فروری ۱۸۸۷ء
مرزاغلام احمد صاحب
مخدومنا
ΦΛΙ
3021 EASTON AVENUE,
ST۔ Louis Missouri, U۔ S۔ A۔
February 24th, 1887
BABU MIRZA GHULM AHMAD
Esteemed Sir,
I cannot adequately express to
you my gratitude for the letter
received from you under date of
December 1 7۔ I had almost given
up all hope of receiving a reply
but the contents of the letter and
circulars fully repaid me for the
delay۔ I hardly know what to say
anxious to gain more of the truth
than I have thus far found۔
After reading your circulars an
idea occured to me which I
will present to you for your
consideration knowing or rather
feeling confident that you,
who are so much more spiritual
Ar than I, so much nearer to God, سے یقین کرتا ہوں کہ آپ جو روحانی ترقی میں میرے سے
آپ کی چٹھی مورخہ ۱۷۔ دسمبر میرے پاس پہنچی۔ میں اس قدر
شکرگزار اور مرہون منت ہوا کہ بیان نہیں کر سکتا۔ جواب پہنچنے
کی میں تمام امیدیں قطع کر چکا تھا۔ لیکن اس آپ کی چٹھی اور
اشتہار نے توقف کا پورا پورا عوض دے دیا۔ بہ سبب ہیچمدانی اور in reply except that I am still very
کم واقفیتی کے میں صرف یہی جواب میں لکھ سکتا ہوں کہ
ہمیشہ سے میرا یہی شوق اور یہی آرزو ہے کہ سچی حقیقتوں سے
مجھے اور بھی زیادہ خبر ہو۔ آپ کا اشتہار پڑھنے کے بعد میرے
دل میں ایک خیال پیدا ہوا جس کو میں بغرض غور و تفکر حضور
پیش کروں گا نہ صرف معقولی طور سے بلکہ ایمانی جوش کی تحریک
بڑھ کر اور خدا کے قریب تر ہیں مجھ کو ایسی طرز سے جواب دیں
گے جو کہ افضل و انسب ہو۔ اگر میرے لئے ہندوستان
will answer me in a way that will
be for the best۔ Were it possible
for me to visit India I would

شحنه حق
میں پہنچنا ممکن ہوتا تو میں نہایت خوشی سے پہنچتا لیکن
میری ایسی حالت ہے کہ پہنچنا محال معلوم ہوتا ہے۔ میری
شادی ہو چکی ہے اور تین بچے ہیں قریب دو سال کے have three children, For nearly
do so only too gladly۔ But I am so
situated that it seems almost an
impossibility I am married and
two years I have been living a life
of celibacy and shall continue to
ہوئے میں نے گوشہ نشینی اختیار کر رکھی ہے اور ایساہی بقیہ العمر
کرتا رہوں گا میری آمدنی اس قدر نہیں ہے کہ میں اپنے
کام سے بلا قباحت علیحدہ ہو سکوں کیونکہ اس آمدنی سے
میں بانتظام تمام اپنے عیال و اطفال کی پرورش کرسکتا
ہوں اس وجہ سے اگر میں ہندوستان پہنچنے کے لئے کافی
زاد راہ بہم پہنچا بھی سکوں تاہم یہ غیر ممکن ہے کہ اپنے
عیال کے لئے دوری کی حالت میں کافی ذخیرہ مہیا
کر سکوں۔ اس لئے ہندوستان میں پہنچنا دور از قیاس
do so as long as I live۔ My income
is not sufficient to justify me in
giving up my business as it
requires all that I can make to
support my family; therefore, even
if I had sufficient means to enable
me to make the journey to India I
would not be able to furnish
support for my family during my
absence۔ Therefore a visit to India
being out of the question it
دیکھ کر میرے دل میں یہ خیال پیدا ہوا کہ میں اسی جگہ occured to me that I might
through your aid assist in
spreading the truth here, If, as
you say the Muhammadan is the
only true religion why could I not
act as its Apostle or promulgator
( آپ کی اعانت سے ) سچائی پھیلانے میں کچھ خدمت
کر سکتا ہوں اگر جیسے کہ آپ فرماتے ہیں دین اسلام ہی
سچا دین ہے تو پھر کیا وجہ کہ میں امریکہ میں تبلیغ واشاعت
in America۔ My opportunities for کا کام نہ کرسکوں بشرطیکہ کوئی مجھ کو رہبر مل جائے۔ میں
doing so seem to me very good if
I had some one to lead me aright
at first۔ I have been led to believe
that not only Muhammad but also
Jesus, Gautam Budha, Zoroaster
خیال کرتا ہوں کہ مجھ کو اس طرح کی اشاعت کے لئے
معقول موقعات حاصل ہیں۔ مجھ کو یقین ہوا ہے کہ نہ
صرف محمد صاحب نے بلکہ عیسی و گوتم بدھ و ذور وسٹر اور
بہت سے اور لوگوں نے سچ کی تعلیم دی اور یہ بتلایا کہ ہم and many others taught the truth
کو نہ انسان کی بلکہ خدا کی عبادت اور پرستش کرنی لازم
۸۳ ہے اور اگر مجھ کو یہ سمجھ آجاوے کہ جو محمد صاحب نے تعلیم what Muhammad really taught
دی ہے وہ اوروں کی تعلیم سے افضل ہے تب میں اس
قابل ہو جاؤں گا کہ دین محمدی کی دیگر مذاہب سے بڑھ
کر حمایت اور اشاعت کروں لیکن ان کی تعلیمات کا
جو مجھ کو قدرے علم ہوا ہے اسی قدر علم سے میں حمایت
و اشاعت کرنے کے قابل نہیں ہوں ۔ باشندگان
امریکہ ۔ یکہ کی توجہ عام طور سے مشرقی مذاہب کی طرف
that we should, however, worship
God and not men۔ If I could know
that was superior to the teachings
of others, I could then be in a
position to defend and
promulgate the Muhammadan
religion above all others۔But
the little I do know of his
teachings is not sufficient for
me to do effective work with۔
The attention of The American
people is being quite

کھنچی ہوئی ہے اور تحقیقات مذہب بدھ میں دیگر تمام مذاہب کی
شحنه حق
نسبت زیادہ مشغول ہیں میرے قیاس کے موافق آج کل عام be the foremost in their
لوگوں کے خیالات ہمیشہ کی نسبت قبولیت دین اسلام و مذہب
بدھ کے لئے زیادہ تر لائق و قابل ہو رہے ہیں اور یہی مکن معلوم
ہوتا ہے کہ آپ کے طفیل سے میرا یہ مذہب میرے ملک میں
اشاعت پا جاوے میں کامل یقین رکھتا ہوں کہ آپ شوق و
ذوق ن کے ساتھ مصروف ہیں۔ میں کسی دلیل سے شبہ نہیں کر سکتا
کہ آپ کو خدا نے بغرض اشاعت نور حقانیت مشرف بالہام کیا God to spread the light of truth
ہے پس یہ میرے سرور حقیقی کا باعث ہوگا کہ میں آپ کی تعلیم
کی زیادہ قدر و منزلت کروں اور آپ سے اور تعلیم بھی حاصل
کروں خدا وند تعالیٰ جو تمام دلوں کے بھیدوں سے واقف ہے جانتا
ہے کہ میں سچ کی تلاش کر رہا ہوں اور جب کبھی مل جائے قبول
کرنے کے لئے آمادہ و مشتاق ہوں اگر آپ حقانیت کی
مبارک روشنی کی طرف میری رہنمائی کریں تو آپ دیکھیں گے
کہ میں سرد جوش مقتدی نہیں بلکہ ایک گرم جوش طالب ہوں
میں تین سال سے اس تلاش میں ہوں اور بہت کچھ معلوم بھی
کر چکا ہوں کہ خدا نے مجھ پر بافراط اپنی برکتیں نازل کیں اور
میری یہ تمنا ہے کہ اس کے کام کو بشوق بصدق تمام تر انجام دوں
ہاں یہ کشمکش پیدا ہورہی ہے کہ کس طرح اس کام کو کروں کیا
کروں اور کس طرح کروں کہ یہ کام اکمل طور سے پورا کر سکوں یہ
اس کی جناب میں یہ دعا ہے کہ مجھ کو راہ کی صاف صاف رہنمائی
ہو اور گمراہی سے محفوظ رہوں ۔ اگر آپ میری مدد کریں تو میں
امید کرتا ہوں کہ آپ ایسا کر دیں گے میں آپ کی چٹھی کو حفاظت
سے رکھوں گا اور اس کی نہایت تکریم کروں گا میں آپ کے اشتہار
generally attracted to the oriental
religious but Buddhism seems to
investigations۔ The public mind, I
think is now more than ever fitted
to receive Muhammadanism as
well as Buddhism and it may be
that through you it is to be
introduced in my country۔ I am
convinced that you are very much
in earnest۔ I have no reason to
doubt that you are inspired by
therefore I would be happy to
know more of your teachings and
to hear further from you۔ God,
who can read all hearts, knows
that I am seeking for the truth that
I am ready and eager to embrace
it wherever I can find it۔ If you can
lead me into its blessed light you
will find me not only a willing pupil
but an anxious one۔ I have been
seeking now for three years and
have found a great deal۔ God has
blessed me abundantly and I
want to do His work earnestly and
A faithfully۔ How to do it is what has
moved me-how to do it so that
the most good may be
accomplished۔ I pray to Him that
the way may be pointed out
clearly to me so I that may not go
astray۔ If you can help me I hope
that you will do so۔I shall keep
your letter and prize it highly۔ I will
get the circulars printed in one of
the leading American newspapers
so that they will have a wide
spread circulation and I will send
کو امریکہ کے کسی نامور اخبار میں چھپوا دوں گا اور ایک نسخہ اس you a copy of the paper۔ They
اخبار کا آپ کے پاس بھی بھیجوں گا جس سے اس کی شہرت
بہت وسعت پا جائے گی اور وہ ایسے لوگوں کی نظروں میں
may reach the eyes of many who
will become interested۔ I shall be
happy to receive from you at

گزرے گا جو اس طرح کے معاملات میں شوق اور توجہ ظاہر
شحنه حق
کریں گے آئندہ کو کوئی اور حقیقت جو آپ عام طور سے you should see fit to use my
مشتہر کرنا چاہیں گے اور میرے پاس اسی غرض سے بھیجیں گے
تو یہ میری کمال خوشی اور سرور کا باعث ہوگا اور اگر آپ میری freely at your disposal provided
خدمتوں کو امریکہ میں امور حقانی کی اشاعت کے قابل سمجھیں
تو آپ کو ہر وقت مجھ سے ایسی خدمت کرانے کا پورا پورا
اختیار ہے بشرطیکہ مجھ تک آپ کے خیالات پہنچتے رہیں اور Muhammad taught the truth that
میں ان کی حقانیت کا قائل ہوتا رہوں مجھ کو یہ تو بخوبی یقین
ہو چکا ہے کہ محمد صاحب نے بیچ پھیلایا اور راہ نجات کی ہدایت
کی اور جو شخص کہ اس کی تعلیمات کے پیرو ہیں ان کو ہمیشہ کے
لئے خوش اور مبارک زندگی حاصل ہوگی ۔
مگر کیا عیسی مسیح نے بھی سچا اور سیدھا راہ نہیں بتلایا ؟ اور
اگر میں ہدایت عیسیٰ کی متابعت کروں تو پھر کیا نجات کی ایسی
یقینی طور سے امید نہیں کی جاسکتی جیسے کہ دین اسلام کی متابعت
سے؟ میں سچ معلوم کرنے کی غرض سے سوال کر رہا ہوں نہ
مباحثہ وجدال کی غرض سے میں حق کی تلاش کر رہا ہوں ۔
میں کسی خاص دعوی کے اثبات کے لئے جدل کرنا نہیں
چاہتا میں خیال کرتا ہوں اور سمجھتا ہوں کہ آپ محمد صاحب کی
فی الحقیقت ہدایات کے پیرو ہیں نہ ان عقائد کے جو عامہ
خلائق دین محمدی سے مراد لیتے ہیں اور تمام مذاہب میں جو سچ
سچ حقیقتیں موجود ہیں ان کو مانتے ہیں نہ ان عقائد کو جو عام
لوگ بعد میں اپنی طرف سے زیادہ کرتے رہے مجھے یہ بھی سخت
افسوس ہے کہ میں آپ کی زبان سمجھ نہیں سکتا ہوں نہ آپ
میری زبان سمجھ سکتے ہیں ورنہ میں یقیناً کہتا ہوں کہ جو سبق میں
آپ سے چاہتا تھا وہ ضرور آپ مجھے سکھاتے تا ہم امید قوی
رکھتا ہوں کہ اگر میں خدا کی محبت کے لائق ہونے کی طلب میں
رہوں گا تو بے شک وہ کوئی نہ کوئی ایسا طریق نکال دے گا ۔
any time matter which you may
have for general circulation and if
services to further the aims of
truth in the country they will be
of course, that I am capable of
receiving your ideas and that they
convince me of their truth۔ I am
already well satisfied that
he pointed out the way to
salvation and that those who
follow His teachings will attain to
a condition of eternal bliss۔ But
did not Jesus Christ also teach
the way? Now suppose I should
follow the way pointed out by
Jesus۔ Would not my salvation be
as perfectly assured as if I
followed Islam? I ask with a
desire to know the truth and not
to dispute or argue۔ I am seeking
the truth not to defend any
theory'۔ I think I understand you to
be a follower of the esateric
teachings of Muhammad and not
what is known to the masses of
the people as Muhammadanism;
that you recognize the truths that
underlie all religions and not their
exoteric features which have
been added by men۔ I too regret
very much that I cannot
understand your language nor
you mine; for I feel quite sured that
you could, tell many things which
I much desire to know۔ However I
am impressed to believe that God
will provide a way if I try to
de-serve His love۔ Blessed be
His holy name and I hope that
I may hear from you again
may some
and that we

·

آج 10 میں سے 10 باقی