اردو مجلسِ عرفان، 2 اگست 1996
- 1. میرا سوال یہ ہے کہ اگر کوئی شخص حدیث کا انکار کرے تو قرآن کریم کی روشنی میں حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے دعویٰ کی صداقت کیسے ثابت کی جا سکتی ہے؟
- 2. حضور، ان کا سوال یہ ہے کہ آیت «مَا كَانَ مُحَمَّدٌ أَبَا أَحَدٍ مِنْ رِجَالِكُمْ وَلَٰكِنْ رَسُولَ اللَّهِ وَخَاتَمَ النَّبِيِّينَ» کے بارے میں احمدیوں اور غیر احمدیوں کے بیان کردہ خاتم النبیین کے معنی کا مختصر موازنہ فرمائیں۔
- 3. میرا سوال مختصر ہے: مذہب آپس میں محبت اور پیار سکھاتا ہے۔ پھر لوگ اس پر لڑتے جھگڑتے کیوں رہتے ہیں؟ کیا اس کا کوئی حل ہے؟
- 4. اوم خدا کا سب سے پہلا نام ہے۔ اس کے بعد ہم ہندو اوتاروں یعنی خدا کے پیغمبروں پر ایمان رکھتے ہیں۔ ہندو اکثریت ان اوتاروں کے واسطے سے اوم کی پوجا کرتی ہے۔ کچھ آپ کی [ان کی] بھی پوجا کرتے ہیں۔ عبادت کا یہ طریقہ توجہ یعنی یکسوئی قائم رکھنے کے لیے ہے۔ توحید، اوتاروں کے واسطے سے اوم کی عبادت۔
آج 10 میں سے 10 باقی