نظام نو
- نظام نو
- نظام نو کی تعمیر: تقریر حضرت امیر المومنین خلیفة المسیح الثانیؓ فرموده ۲۷ دسمبر ۱۹۴۲ء بر موقعه جلسه سالانه
- یہودیت میں نئے نظام کی شکل اور اسکا نتیجہ
- عیسائیت کا دنیا کے لئے پیغام
- ہندو مذہب کے نظریہ کے ماتحت نئے نظام کا قیام ناممکن ہے
- دوسرے مذاہب کے مقابل پر اسلام کی بے نظیر تعلیم اور اسلامی نقطہ نگاہ کے مطابق نئے نظام کا نقشہ
- اسلام میں جنگی قیدی بنانے کے متعلق پابندیاں
- اسلام کی تعلیم کہ کوئی جنگ جائز نہیں مگر دفاعی
- اسلامی تعلیم کے مطابق جنگی قیدیوں کی رہائی
- جنگی قیدی سے خدمت لینا
- اسلامی تعلیم میں جنگی قیدیوں پر سختی کرنے اور انکو مارنے پیٹنے کی ممانعت
- شادی کے قابل جنگی قیدیوں کی شادی کر دینے کے متعلق اسلامی ہدایت
- اسلام میں فدیہ یعنی تاوان جنگ کے ذریعہ جنگی قیدیوں کی رہائی
- فدیہ نہ دے سکنے والے کی رہائی کی صورت
- قیدیوں کی رہائی کے متعلق اسلام کی انتہائی کوشش
- صحابہ کرامؓ کا غلاموں سے حسن سلوک
- غلام سے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے حسن سلوک کا نمونہ اور اس کا نتیجہ
- لوگوں پر ظلم روا ر کھنے کے متعلق بعض فلسفیانہ نظریئے
- لوگوں پر ظلم روار رکھنے والی عملی خامیاں
- باطنی غلامی یعنی ماتحتی کی وجہ سے پیدا ہونے والے دُکھ کا علاج اسلام میں
- کانوں کی دریافت کے متعلق اسلام کا حکم
- دوسروں کے اموال کو انکی خبر گیری کرنے کے بہانہ سے اپنے قبضہ میں کر لینے کا علاج اسلام میں
- اسلامی لیگ آف نیشنز اور اسکے چار بنیادی اصول
- موجودہ لیگ آف نیشنز کی ناکامی کی وجوہات
- غرباء کی تکالیف کو دور کرنے کیلئے اسلام میں چارا حکام
- بالشویک نظام پر اسلامی نظام کو ترجیح دیئے جانے کی وجوہات
- بالشوزم کا اس امر کو نظر انداز کر دینا کہ دماغ بھی سرمایہ ہے
- بالشوزم کے ماتحت غیر منصفانہ سلوک
- بالشوزم کا دماغی قابلیتوں کو بیکار قرار دینا اور اسکا نتیجہ
- ملک کے اموال پر حکومت کو اقتدار حاصل ہو نیکی ضرورت
- سوشلزم کے نظریہ کی رو سے غربا کی ضروریات کو پورا کر نیکا پہلا ذریعہ اور اس کےغلط ہونے کا ثبوت
- غرباء کی ضروریات کو پورا کرنے کا دوسرا ذریعہ
- بالشوزم کے نظریہ کی رو سے غرباء کی تکالیف دور کرنے کی تدابیر
- اسلام کا تعیش کے سامانوں کو مٹا کر امراء اور غرباء میں مساوات قائم کرنا
- اسلام میں جبری ٹیکسوں کے علاوہ طوعی طور پر زائد مال وصول کرنے کی صورت
- جبری طور پر دوسروں کے اموال پر جبر اقبضہ کر نیکے نقصانات
- اسلام کا اُمراء سے جبری ٹیکسوں کے علاوہ طوعی ٹیکسوں کا مطالبہ
- جبری ٹیکسوں کے علاوہ زائد اموال خدا تعالیٰ کی راہ میں خرچ نہ کرنے کی وجہ سے قوموں کی ہلاکت
- ہر زمانہ میں غرباء کی ضروریات پورا کرنے والی اسلامی تعلیم
- خلفائے اسلام کے زمانہ میں منظم طور پر غرباء کی ضروریات کو پورا کرنے کی جدو جہد
- موجودہ زمانہ کی ضرورتوں کے پیش نظر غرباء کو آرام بہم پہنچانے کے لئے ایک نئے نظام کی ضرورت
- غرباء کی تکلیف دور کرنے کے لئے اسلامی سکیم اور اس کے اہم اصول
- حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے ذریعہ ۱۹۰۵ء میں دنیا سے دُکھ کو دور کرنے والے نئے نظام کی بنیاد
- قرآن مجید میں مختلف ضرورتوں کے وقت طوعی قربانیاں کرنے کی طرف اشارہ
- الوصیت کے نئے نظام کا ذکر
- بالشوزم اور الوصیت کے ذریعہ لئے ہوئے اموال میں ایک فرق
- تمام دنیا کے احمدی ہو جانے کی صورت میں عظیم الشان انقلاب
- چند نسلوں میں ہی تمام احمد یوں کی جائدادیں نظام احمدیت کے قبضہ میں
- حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام کا پیش کردہ عالمگیر اخوت بڑھانیوالا نظام
- اسلامی نظام کو کے ماتحت غرباء کے لئے جائدادیں دینے والوں کے دلوں میں انتہائی بشاشت اور سرور
- نظام نو کی بنیاد ۱۹۰۵ء میں قادیان میں رکھی گئی
- وصیتی اموال کے خرچ کرنے کے مختلف مواقع
- یقینی طور پر وصیت کے ذریعہ پیش کردہ نظام کا قیام
- وصیت کے ذریعہ جمع ہونے والے روپیہ کی حیرت انگیز بہتات
- نظام نو کا ایک چھوٹا سا نقشہ تحریک جدید کی صورت میں
- تحریک جدید نظام نو کے لئے بطور ا رہاص کے ہے
- جماعت کے تمام دوستوں کو ایک نصیحت
- جلد سے جلد وصیتیں کرنے کی ضرورت
- حوالہ جات
10 von 10 heute frei