تحریک جدید ۔ ایک الٰہی تحریک (جلد اول۔ 1934 تا 1939)
- تحریک جدید ۔ ایک الہٰی تحریک ۔ جلد اول
- پیش لفظ
- سیدنا حضرت مرزا بشیر الدین محمود احمد المصلح موعود
- فہرست
- وقت آگیا ہے کہ ہم اس رنگ میں قربانیاں کریں جو بہت جلد نتیجہ خیز ہوں ۔ خطبہ جمعہ فرمودہ 19 اکتوبر 1934 ء
- دنیا کے ہر گوشہ میں احمدی خاص قربانیوں کے لیے تیار رہیں۔ خطبہ جمعہ فرمودہ 26 اکتوبر 1934 ء
- جماعت احمدیہ کے امتحان کا وقت آ پہنچا ہے۔ خطبہ جمعہ فرمودہ 2 نومبر 1934 ء
- خدمت دین کے لیے نام پیش کرو۔ خطبہ جمعہ فرمودہ 9نومبر 1934 ء
- اعلان کردہ سکیم کے متعلق چند باتیں۔ خطبہ جمعہ فرمودہ 16 نومبر 1934 ء
- دین کی خاطر قربانیاں کرنے کے لیے ماحول پیدا کرنے کی ضرورت۔ خطبہ جمعہ فرمودہ 23 نومبر 1934 ء
- مخلصین جماعت احمدیہ سے جانی اور مالی قربانی کے مزید مطالبات۔ خطبہ جمعہ فرمودہ 30 نومبر 1934 ء
- جماعت احمدیہ سے قربانی کے مطالبات کی اعلان کردہ سکیم کے متعلق بعض اہم تشریحات۔ خطبہ جمعہ فرمودہ 7 دسمبر 1934 ء
- جماعت احمدیہ کی موجودہ مشکلات و مصائب اور رمضان المبارک۔ خطبہ جمعہ فرمودہ 14 دسمبر 1934 ء
- حالات حاضرہ کے متعلق جماعت احمدیہ کو اہم ہدایات۔ تقریر فرمودہ 27 دسمبر 1934ء بر موقع جلسہ سالانہ
- ہماری جماعت کے دوست اس سکیم پر سچے طور پر عمل کریں ۔ خطبہ جمعہ فرمودہ 4 جنوری 1935ء
- خدمت اسلام کے لیے جماعت کا ہر فرد اپنی زندگی وقف کر دے۔ خطبہ جمعہ فرمودہ 11 جنوری 1935 ء
- اشاعت احمدیت کے لیے غیر ممالک میں نکل جاؤ ۔خطبہ جمعہ فرمودہ 15 مارچ 1935 ء
- جماعتوں میں تحریک کے متعلق خطبات دیے جائیں ۔ خطبہ جمعہ فرمودہ 19 اپریل 1935ء
- تحریک جدید کے بعض مطالبات کا تذکرہ ۔ تقریر فرمودہ 26 مئی 1935ء
- تحریک جدید کے مطالبات پر سستی سے عمل کرنے والوں کے لیے انتباہ ۔ خطبہ جمعہ فرمودہ 23 اگست 1935ء
- احرار کو چیلنج ۔ خطبہ جمعہ فرمودہ 27 ستمبر 1935 ء
- گزشتہ سال سے زیادہ قربانیوں کے لئے تیار ہوجاؤ۔ خطبہ جمعہ فرمودہ یکم نومبر 1935ء
- تحریک جدید کیلئے مزید قربانیوں کی ضرورت۔ خطبہ جمعہ فرمودہ 8 نومبر 1935ء
- تحریک جدید کے دوسرے سال کیلئے جماعت احمدیہ سے اہم مطالبات۔ خطبہ جمعہ فرمودہ 15 نومبر 1935ء
- مبلغین جماعت احمدیہ کو نہایت اہم ہدایات۔ تقریر فرمودہ 17 نومبر 1935ء
- جماعت احمدیہ کی قربانیوں کی کوئی حد نہیں مقرر کی جا سکتی ،تحریک جدید کے دوسرے سال کے لیے مالی قربانی کا مطالبہ ۔ خطبہ جمعہ فرمودہ 29 نومبر 1935ء
- یہ مت خیال کرو کہ تحریک جدید میری طرف سے ہے۔ خطبہ جمعہ 13 دسمبر 1935ء
- تحریک جدید کے تین اہم مطالبات ۔ خطبہ جمعہ فرمودہ 20 دسمبر 1935ء
- بورڈنگ تحریک جدید میں اپنے بچے داخل کروانے والوں کو ہدایات۔ تقریر فرمودہ 20 اپریل 1935ء بر موقع مجلس شوریٰ
- یہ زمانہ ہمارے لیے نہایت نازک ہے آئندہ ہمیں اور زیادہ قربانی کی ضرورت پیش آنے والی ہے ۔ تقریر فرمودہ 21 اپریل 1935ء بر موقع مجلس شوریٰ
- تحریک جدید کے مطالبات کے متعلق جماعت کو انتباہ۔ خطبہ جمعہ فرمودہ 15 مئی 1936ء
- تحریک جدید ایک قطرہ ہے قربانیوں کے اس سمندر کا جو تمہارے سامنے آنے والا ہے۔ تقریر فرمودہ 28 جون 1936ء برموقع جلسہ تحریک جدید
- تحریک جدید کے ذریعہ جماعت احمدیہ کا امتحان ہورہا ہے۔ خطبہ جمعہ فرمودہ 7 اگست 1936ء
- سلسلہ احمدیہ افراد کی تعداد پر قائم نہیں بلکہ اخلاص پر قائم ہے ۔ خطبہ جمعہ فرمودہ 11 ستمبر 1936 ء
- امر الہٰی قربانیوں سے ہی حاصل ہوتا ہے ۔ خطبہ جمعہ فرمودہ 19 ستمبر 1936ء
- دشمنوں کے سارے حملوں کا علاج تحریک جدید میں موجود ہے ۔ خطبہ جمعہ فرمودہ 25 ستمبر 1936 ء
- مالی قربانی اور سادہ زندگی کی طرف خاص توجہ کی جائے ۔ خطبہ جمعہ فرمودہ 9 اکتوبر 1936 ء
- قربانی ہی وہ راہ ہے جس سے لوگ اپنے خدا تک پہنچتے ہیں ۔خطبہ جمعہ فرمودہ 27 نومبر 1936ء
- تحریک جدید پر عمل شروع کر دو تو…. ضرور بادشاہت مل جائے گی خطبہ جمعہ فرمودہ 4 دسمبر 1936ء
- سادہ زندگی اسلامی تمدن کا نقطہ مرکزی ہے ۔ خطبہ جمعہ فرمودہ 18 دسمبر 1936 ء
- امانت فنڈ تحریک جدید ۔ تقریر فرمودہ 27 دسمبر 1936ء برموقع جلسہ سالانہ
- خدمت دین کے لیے اپنی زندگیاں وقف کریں۔ تقریر فرمودہ 10 اپریل 1936 ء بر موقع مجلس شوریٰ
- جلد سے جلد چندہ تحریک جدید ادا کیا جائے۔ تقریر فرمودہ 12 اپریل 1936ء بر موقع مجلس شوریٰ
- الہٰی سلسلہ روپے سے نہیں چلتے بلکہ اخلاص سے چلتے ہیں ۔تقریر فرمودہ 23 اکتوبر 1936 ء بر موقع مجلس شوریٰ
- امانت فنڈ زیادہ وسیع پیمانہ پر قائم کیا جائے۔ تقریر فرمودہ 25 اکتوبر 1936ء بر موقع مجلس شوریٰ
- تحریک جدید پر اعتراضات کے جوابات ۔ خطبہ جمعہ فرمودہ 15 جنوری 1937ء
- فنا ہونے سے ہی کامیابی ملتی ہے۔ خطبہ جمعہ فرمودہ 22 جنوری1937ء
- جہنم سے گزرے بغیر جنت میں داخل ہونا ممکن نہیں ۔خطبہ جمعہ فرمودہ 5 فروری 1937ء
- اپنی نیکیوں کو بے استقلالی کا شکار نہ ہونے دیں۔ خطبہ جمعہ فرمودہ 19 مارچ 1937 ء
- شکر الہٰی اور انسداد فتن کے لیے روزے رکھیں ۔خطبہ جمعہ فرمودہ 2 اپریل 1937ء
- تحریک جدید کے جلسے 9 مئی کی بجائے 23 مئی کو کیے جائیں ۔ خطبہ جمعہ فرمودہ نو اپریل 1937ء
- دعائیں کرو کیونکہ کام بہت بڑا اور مشکلات بہت زیادہ ہیں ۔ خطبہ جمعہ فرمودہ 16 اپریل 1937 ء
- دوست خصوصیت کے ساتھ دعائیں کریں۔ خطبہ جمعہ فرمودہ 11 جون 1937 ء
- دنیا کی تمام زبانیں سیکھو اور اسلام کے لیے ہر قربانی کو عین راحت سمجھو ۔ خطاب فرمودہ 17 جون 1937 ء
- تحریک جدید کے چندوں کے متعلق ایک اعتراض کا جواب۔ خطبہ جمعہ فرمودہ 18 جون 1937 ء
- ہمیں صداقت کا اعلی ترین معیار قائم کرنا چاہیے۔ خطبہ جمعہ فرمودہ 24 ستمبر 1937ء
- تمہیں چاہیے کہ تم میں سے ہر شخص سچی قربانی کا نمونہ بنے ۔ خطبہ جمعہ فرمودہ یکم اکتوبر 1937ء
- تحریک جدید…. قرآن کریم میں موجود ہے خطبہ جمعہ فرمودہ 15 نومبر 1937 ء
- تحریک جدید کے تمام مطالبات پر عمل کرنے والے صفات الہٰیہ کے مظہر بن سکتے ہیں ۔ خطبہ جمعہ فرمودہ 26 نومبر 1937 ء
- حضرت مسیح موعود علیہ السلام کا نام جہاں جہاں ممکن ہو جلدی پہنچایا جائے ۔ خطبہ جمعہ فرمودہ 3 دسمبر 1937ء
- اپنے آپ کو فنا سمجھ کر وقف کریں۔ خطبہ جمعہ فرمودہ 17 دسمبر 1937 ء
- تحریک جدید کے بعض مطالبات کا ذکر ۔ تقریر فرمودہ 28 مارچ 1937ء بر موقع نجلس شوریٰ
- قربانی وہی ہے جو انتہا تک پہنچے ۔ خطبہ جمعہ مورخہ 7 جنوری 1938ء
- خدا تعالی اپنا چہرہ ہمیشہ قربانیوں کے آئینہ میں دکھاتا ہے ۔ خطبہ جمعہ فرمودہ 21 جنوری 1938ء
- جماعت سے قربانی کے مطالبہ کی پہلی قسط ۔ خطبہ جمعہ فرمودہ 28 جنوری 1938ء
- تحریک جدید کا دور ثانی اور دوسری مدات ۔خطبہ جمعہ فرمودہ 4 فروری 1938 ء
- تحریک جدید کے اصول کے پابند بنیں ۔ خطبہ عید الاضحیہ فرمودہ 11 فروری 1938ء
- تحریک جدید میں کامیابی عورتوں اور بچوں کی مدد کے بغیر نہیں ہو سکتی ۔ خطبہ جمعہ فرمودہ یکم اپریل 1938ء
- سلسلہ کی تحریکات سے ہر فرد کو آگاہ کرنا اہم قومی فرائض میں سے ہے ۔ خطبہ جمعہ فرمودہ 18 جون 1938ء
- تحریک جدید کے تمام مطالبات کی طرف توجہ کریں ۔ خطبہ جمعہ فرمودہ 22 جولائی 1938ء
- تحریک جدید کیا ہے؟ تقریر فرمودہ 31 جولائی 1938ء بر موقع جلسہ تحریک جدید
- مجاہدین تحریک جدید کو حضور کی اہم ہدایات ۔ تقریر فرمودہ 13 ستمبر 1938ء
- رمضان کو تحریک جدید سے ایک گہری مناسبت ہے خطبہ جمعہ فرمودہ 4 نومبر 1938ء
- ہماری اصل توجہ حضرت مسیح موعودؑ کے ذریعہ سپرد کی گئی امانتوں پر ہونی چاہیے ۔ خطبہ جمعہ فرمودہ 11 نومبر 1938ء
- دور اول صفائی کے لیے تھا اور اب دور ثانی تعمیر کے لیے ہے ۔ خطبہ جمعہ فرمودہ 18 نومبر 1938ء
- سادہ زندگی ۔ خطبہ جمعہ فرمودہ 25 نومبر 1938ء
- اپنی زندگیاں خدمت دین کے لیے بلا شرط وقف کرو ۔ خطبہ جمعہ فرمودہ 2 دسمبر 1938ء
- تحریک جدید کے مطالبے، ہجرت اور وقف زندگی ۔ خطبہ جمعہ فرمودہ 16 دسمبر 1938ء
- تحریک جدید کے چندہ کے متعلق چند باتیں ۔ خطبہ جمعہ فرمودہ 30 دسمبر 1938ء
- مبلغ وہ ہے جس کے دل کی ایمان کی حالت انبیاء کے ایمان کی مثل ہو۔ تقریرفرمودہ 16 اپریل 1938ء بر موقع مجلس شوریٰ
- تحریک جدید خلیفہ کی طرف سے جماعت کی آزمائش ہے ۔ خطبہ جمعہ فرمودہ 20 جنوری 1939 ء
- پر زور تبلیغ کی اہمیت اور ضرورت ۔ خطبہ جمعہ فرمودہ 27 جنوری 1939ء
- ہماری جماعت تلوار سے نہیں بلکہ نظام اور تبلیغ سے جیتنے والی ہے ۔ خطبہ جمعہ فرمودہ 17 فروری 1939ء
- تحریک جدید اور خدام الاحمدیہ ۔ خطبہ جمعہ فرمودہ 7 مارچ 1939 ء
- تحریک جدید کے مطالبات کے متعلق جلسے کئے جائیں ۔ خطبہ جمعہ فرمودہ 30 جون 1939ء
- سمجھ لیں کہ یہ ایک موت ہے جس کا ان سے مطالبہ کیا جا رہا ہے ۔ خطبہ جمعہ فرمودہ 4 اگست 1939ء
- تحریک جدید کے سات روزے ماہ شوال میں رکھے جائیں ۔ خطبہ جمعہ فرمودہ 20 اکتوبر1939ء
- یاد رکھو کہ یہ تحریک خدا تعالیٰ کی طرف سے ہے ۔ خطبہ جمعہ فرمودہ 24 نومبر 1939ء
- تحریک جدید کا مقصد دنیا کے ہر ملک میں اسلام کے علمبردار پیدا کرنا ہے ۔ خطبہ جمعہ فرمودہ یکم دسمبر 1939 ء
- اس تحریک کے بابرکت ہونے میں کوئی شک و شبہ نہیں ۔ خطبہ جمعہ فرمودہ 15 دسمبر 1939ء
- جماعت کے لیے بہت بڑی فتوحات مقدر ہیں ۔ تقریر فرمودہ 26 دسمبر 1939ء برموقع جلسہ خلافت جوبلی
- تعلیم یافتہ باہمت نوجوان اپنے آپ کو وقف کریں ۔ تقریر فرمودہ 27 دسمبر 1939ء
- تحریک جدید کے مطالبات کا خلاصہ ۔ تقریر فرمودہ 7 اپریل 1939ء برموقع مجلس شوریٰ
- کوئی چیز بھی اپنی ذات میں بری نہیں ۔ تقریر فرمودہ 8 اپریل 1939ء برموقع مجلس شوریٰ
- اشاریہ
- آیات قرآنیہ
- احادیث
- کلید مضامین
- اسماء
- مقامات
- کتابیات
10 von 10 heute frei