تحریک جدید ۔ ایک الٰہی تحریک (جلد سوم۔ 1948 تا 1964)
- تحریک جدید ۔ ایک الہٰی تحریک۔ جلد سوم
- پیش لفظ
- فہرست
- ڈر ہے کہ قربانیوں اور چندوں میں سستی دکھانے والے دیوالیہ نہ ہوجائیں۔ خطبہ جمعہ فرمودہ 16 جنوری 1948ء
- حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی اولاد پر سب سے بڑا اور اہم فرض عائد ہے۔ خطبہ جمعہ فرمودہ 30 جنوری 1948ء
- ہم پھولوں کی سیج پر چل کر دلوں کو فتح نہیں کرسکتے۔ خطبہ جمعہ فرمودہ 13 فروری 1948ء
- امریکہ، ہالینڈ، جرمنی اور انگلستان کے نو مسلموں کے اخلاص کا ذکر۔ خطاب فرمودہ 28 مارچ 1948 ء برموقع جلسہ سالانہ
- اب اسلام کو تمہاری جان کی ضرورت ہے۔ ملفوظات فرمودہ 29 مارچ 1948ء
- حضرت مصلح موعودؓ کے خاندان پر بعض اعتراضات کے مفصل جوابات۔ خطبہ جمعہ فرمودہ 14 مئی 1948ء
- ہر احمدی دنیا کو بتا دے کہ ہم ہر حالت میں اپنے ایمان پر قائم رہنے والے ہیں۔ خطبہ جمعہ فرمودہ 28 مئی 1948ء
- میں ہوشیار کر دینا چاہتا ہوں کہ خدائی بادشاہت کا وقت قریب آرہا ہے۔ خطبہ جمعہ فرمودہ 27 اگست 1948ء
- حقیقی فتح کیلئے ضروری ہے کہ قوم کئی نسلیں حقیقی ایثار و اخلاق کا نمونہ دکھائیں۔ خطبہ جمعہ فرمودہ 24ستمبر 1948ء
- کوئی قومی ترقی بغیر اولاد کی قربانی کے نہیں ہوسکتی۔خطبہ عید الاضحیہ فرمودہ 14 اکتوبر 1948ء
- تحریک قرآنی پیشگوئی کے تحت جنت کے بدلہ مال اور جان کا مطالبہ کرتی ہے۔ خطبہ جمعہ فرمودہ 26 نومبر 1948ء
- اخلاقی لحاض سے سادہ لوگ ہی خداتعالیٰ کی بادشاہت میں داخل ہوتے ہیں۔ خطبہ جمعہ فرمودہ 4 فروری 1949ء
- تحریک جدید کی اصل بنیاد وقف زندگی پر ہوگی۔ خطبہ جمعہ فرمودہ 30 ستمبر 1949ء
- عہدہ اور اختیار سے کام نہیں چلتا بلکہ کام کرنے سے کام ہوا کرتا ہے۔ خطبہ جمعہ فرمودہ 7 اکتوبر 1949ء
- احمدی مستورات خدمت دین کے لئے اپنی زندگیاں وقف کریں۔ خطبہ جمعہ فرمودہ 14 اکتوبر 1949ء
- تحریک کے آغاز پر جماعتی جذبہ اور کم مائیگی دونوں ایمانی تاریخ میں زندہ مثال ہیں۔ خطبہ جمعہ فرمودہ 25 نومبر 1949ء
- اعلیٰ اخلاق کے بغیر کوئی قوم طاقت حاصل نہیں کرسکتی۔ خطبہ جمعہ فرمودہ 16 دسمبر 1949 ء
- احمدیت کی ترقی بغیر قربانی اور بغیر وقف کے نہیں ہوسکتی۔ خطبہ جمعہ فرمودہ 30 دسمبر 1949 ء
- خدا تعالی کی اس نعمت کی قدر کرو جو اس نے تمہیں دی ہے ۔ خطبہ جمعہ فرمودہ 13 جنوری 1950ء
- نونہالان جماعت مجھے کچھ کہنا ہے ۔ پیغام فرمودہ 18 جنوری 1950ء
- غالب ہم ہیں جن کے ساتھ غالب خدا ہے ۔ خطبہ جمعہ فرمودہ 27 جنوری 1950ء
- اپنے حوصلے افکار اور خیالات بلند بناؤ ،ان کے بغیر دشمن کا مقابلہ ممکن نہیں ۔ خطبہ جمعہ فرمودہ 28 اپریل 1950ء
- یہ نہ دیکھو کہ قربانی کتنی بھاری ہے بلکہ دیکھو کہ انعام کتنا بھاری ہے ۔ خطبہ جمعہ فرمودہ 5 مئی 1950ء
- بوجھ سے مت ڈرو بلکہ دیکھو کہ کتنے بڑے کام سر انجام پاتے ہیں ۔ خطبہ جمعہ فرمودہ بارہ مئی 1950ء
- تبلیغ کرو اور دعائیں مانگو خطبہ جمعہ فرمودہ 23 جون 1950ء
- ہم بھی انہی حالات سے گزریں گے جن سے گزشتہ انبیاء کی جماعتیں گزریں ۔ خطبہ نکاح فرمودہ 5 اگست 1950
- خدائی سلسلوں میں افراد کی نہیں بلکہ صرف اخلاص کی قیمت ہوتی ہے ۔خطبہ جمعہ فرمودہ 15 ستمبر 1950ء
- اپنے اندر تبدیلی پیدا کرو ، دلوں کو بدلو اور دعاؤں پر زور دو ۔ خطبہ جمعہ فرمودہ 27 اکتوبر 1950ء
- جب تک ساری دنیا میں ہمارے مراکز قائم نہ ہوں، ہم جیت نہیں سکتے ۔ خطبہ جمعہ فرمودہ 24نومبر 1950ء
- خدا تعالی کی محبت میں مرنے والوں کو ہمیشہ کے لیے زندہ کر دیتا ہے ۔ تقریر فرمودہ یکم جون 1951ء
- وہ راستہ قربانی کا اختیار کرو جو خدا تعالی نے مقرر کیا ہے ۔ خطبہ جمعہ فرمودہ 31 اگست 1951ء
- جب تک تم اپنی روح میں تبدیلی پیدا نہیں کرتے ، تم اس بوجھ کو اٹھا نہیں سکتے ۔ خطبہ جمعہ فرمودہ 2 ستمبر 1951ء
- مومن کا کام یہی ہونا چاہیے کہ وہ جو کہے اسے پورا کرے ۔خطبہ جمعہ فرمودہ 7 ستمبر 1951ء
- اسلام نے غالب آنا ہے اور ضرور آنا ہے اور ہمارے ہاتھوں سے ہی آنا ہے ۔ خطبہ جمعہ فرمودہ 30 نومبر 1951ء
- تحریک جدید کے چندہ کو زیادہ منظم اور باقاعدہ کیا جائے ۔ خطبہ جمعہ فرمودہ 14 دسمبر 1951ء
- تحریک جدید کے کام کی اہمیت ۔ تقریر فرمودہ 24 مارچ 1951ء برموقع مجلس شوریٰ
- ہر محکمہ کی ایک پلین اور تجویز ہونی چاہیے اور پھر وقت مقرر ہونا چاہیے خطبہ جمعہ فرمودہ 4 جنوری 1952ء
- تحریک جدید میں حصہ لینا احمدیت کے قیام کی غرض کو پورا کرنا ہے ۔ خطبہ جمعہ فرمودہ 18 جنوری 1952ء
- ایسے لوگ تلاش کرنے ہوں گے جو اسلام کی خاطر ہر قربانی کے لیے تیار ہوں ۔ تقریر فرمودہ 24 جنوری 1952ء
- خدا تعالی کی خاطر جو خدمات کی جاتی ہیں، وہ پے در پے نفع لاتی ہیں ۔ خطبہ جمعہ فرمودہ 8 فروری 1952ء
- تبلیغ ہی بجٹ کے خسارے کو پورا کرنے کا ایک طبعی ذریعہ ہے ۔ خطبہ جمعہ فرمودہ 18 اپریل 1952ء
- نئے شامل ہونے والے پہلوں کے مقابلے میں نواں حصہ قربانی کر رہے ہیں ۔ خطبہ جمعہ فرمودہ 2 مئی 1952ء
- نوجوان اپنے فرائض منصبی اور قومی ذمہ داریوں کی طرف توجہ کریں ۔ خطبہ جمعہ فرمودہ 21 نومبر 1952ء
- تحریک جدید کی بنیاد انہی اصول پر ہے جن پر اسلام کی بنیاد ہے ۔ خطبہ جمعہ فرمودہ 28 نومبر 1952ء
- تحریک جدید ہمیشہ کے لیے قائم رہنے والا ادارہ ہے ۔ خطبہ جمعہ فرمودہ 5 دسمبر1952ء
- بیرونی ممالک میں تعمیر مساجد اور چندہ تحریک جدید کی اہمیت ۔ خطاب فرمودہ 27 دسمبر 1952ء بر موقع جلسہ سالانہ
- ہمارے ایمان اور اخلاص کا تقاضا ہے کہ یہ تحریک ہمیشہ جاری رہے ۔ خطبہ جمعہ فرمودہ 23 جنوری 1953ء
- ہماری جماعت غیر ممالک میں مساجد کے قیام کی اہمیت کو سمجھے ۔ خطبہ جمعہ فرمودہ 10 جولائی 1953ء
- ہماری جائیدادیں تب ہی فخر کا موجب ہو سکتی ہیں، جب وہ خدا کے کام آئیں ۔ خطبہ جمعہ فرمودہ 24 جولائی 1953ء
- جس قدر قربانی کرو گے اسی قدر اللہ تعالی کے قریب ہوتے چلے جاؤ گے۔ خطبہ جمعہ فرمودہ 27 نومبر 1953ء
- ہر فرد کی زندگی کا سب سے اہم کام تبلیغ و اشاعت اسلام ہونا چاہیے ۔ خطبہ جمعہ فرمودہ 4 دسمبر 1953ء
- تبلیغ اسلام کے عظیم الشان کام کے لیے خصوصیت سے دعائیں کریں ۔ خطاب فرمودہ 26 دسمبر 1953ء برموقع جلسہ سالانہ
- احبا ب جماعت خصوصا خواتین سے چند اہم تحریکات ۔ خطاب فرمودہ 27 دسمبر 1953ء برموقع جلسہ سالانہ
- تحریک جدید اب اپنے اہم ترین دور میں سے گزر رہی ہے۔ خطاب فرمودہ 27 دسمبر 1953ء برموقع جلسہ سالانہ
- تحریک جدید کو جاری کرنے کی غرض ۔ خطاب فرمودہ 28 دسمبر 1953ء برموقع جلسہ سالانہ
- کوشش کی جائے کہ جماعت کا کوئی فرد تحریک جدید سے باہر نہ رہ جائے ۔ خطبہ جمعہ فرمودہ یکم جنوری 1954ء
- خدا تعالی کا فضل اسی صورت میں حاصل ہو سکتا ہے کہ تم تحریک جدید میں حصہ لو۔ خطبہ جمعہ فرمودہ 22 جنوری 1954ء
- مبارک ہیں وہ ، جو ان دنوں سے فائدہ اٹھائیں اور اس خدمت کو انعام سمجھیں ۔ خطبہ جمعہ فرمودہ 5 فروری 1954ء
- پس جماعت کو چاہئے کہ وہ تمام افراد کو کھینچ کر تحریک جدید میں شامل کریں ۔ خطبہ جمعہ فرمودہ 12 فروری 1954ء
- خدمت دین کا ثواب دائمی ہے اور دنیوی مال ایک عارضی اور فانی چیز ہے ۔ خطبہ جمعہ فرمودہ 8 اکتوبر 1954ء
- اپنی ذمہ داریوں کا احساس کر کے اپنے خاندان کے نوجوانوں کو وقف کرو ۔ خطبہ جمعہ فرمودہ 15 اکتوبر 1954ء
- ہر کسے درکار خود با دین احمد کار نیست ۔ خطبہ جمعہ فرمودہ 19 نومبر 1954ء
- تحریک جدید کے ذریعہ تبلیغ اسلام کے زبردست کام کی بنیاد رکھی گئی ہے ۔ خطبہ جمعہ فرمودہ 26 نومبر 1954ء
- اگر تم قومی لحاظ سے جوان رہنا چاہتے ہو تو ہر روز اپنی قربانی بڑھانی پڑے گی ۔ خطبہ جمعہ فرمودہ 3 دسمبر 1954ء
- تحریک جدید معمولی ادارہ نہیں بلکہ اسلام کے احیاء کی ایک زبردست کوشش ہے ۔ خطبہ جمعہ فرمودہ 17 دسمبر 1954ء
- ہالینڈ کی مسجد بنانا ، عورتوں کے ذمہ لگایا گیا ہے ۔ خطاب فرمودہ 27 دسمبر 1954ء برموقع جلسہ سالانہ
- بیرونی ممالک میں تعمیر مساجد کی تحریک ۔ خطاب فرمودہ 27 دسمبر 1954ء
- تحریک جدید کی اہمیت اور اس کی شاندار تبلیغی نتائج ۔ خطاب فرمودہ 27 دسمبر 1954ء برموقع جلسہ سالانہ
- ہماری ساری عزتیں اسلام ہی سے وابستہ ہیں ۔ خطاب فرمودہ 28 دسمبر 1954ء برموقع جلسہ سالانہ
- مبلغین کو غیر ممالک میں اشاعت اسلام کے متعلق بعض اہم ہدایات ۔ خطاب فرمودہ 24 جنوری 1955ء
- مرکز بھی اپنے اندر تبدیلی پیدا کرے اور جماعت بھی اپنی ذمہ داری کو سمجھے ۔ خطبہ جمعہ فرمودہ 28 جنوری 1955ء
- جماعت احمدیہ کے قیام کی غرض اسلامی تعلیم سے لوگوں کو روشناس کرانا ہے ۔ خطبہ جمعہ فرمودہ 4 فروری 1955ء
- قابلیت ہے تبھی خدا نے اپ کو چنا ہے پس اپنی طاقت کو ضائع مت کرو ۔ خطبہ جمعہ فرمودہ 18 فروری 1955ء
- ہم نے ساری دنیا میں اسلام اور احمدیت کو پھیلانا ہے ۔ خطبہ جمعہ فرمودہ 25 فروری 1955ء
- میری نگرانی میں فتح کا دن دیکھنا چاہتے ہو تو دعاؤں اور قربانیوں میں لگ جاؤ ۔ پیغام فرمودہ 11 مارچ 1955ء
- ہمارے خدا نے ہمارا یہ فرض قرار دیا ہے کہ ہم دنیا بھر میں اسلام کو پھیلائیں ۔ تقریر فرمودہ 29 جون 1955ء
- آ رہا ہے اس طرف احرار یورپ کا مزاج ۔ خطبہ جمعہ فرمودہ 9 ستمبر 1955ء
- وقف کی تحریک اسلام کی اشاعت کے لیے ایک عظیم الشان تحریک ہے ۔ خطبہ جمعہ فرمودہ 16 ستمبر 1955ء
- جو شخص سچا اور حقیقی مبلغ ہوتا ہے وہ دنیا میں خدا کا نمائندہ ہوتا ہے ۔ خطبہ جمعہ فرمودہ 23 ستمبر 1955ء
- جب تک واقفین زندگی پیدا نہ ہو اسلام کبھی غالب نہیں آ سکتا ۔ خطبہ جمعہ فرمودہ 30 ستمبر 1955ء
- سلسلہ احمدیہ کا کام روپیہ سے بھی زیادہ انسانوں سے وابستہ ہے ۔ خطبہ جمعہ فرمودہ 7 اکتوبر 1955ء
- خاندانی طور پر اپنی زندگیاں دین کی خدمت کے لیے وقف کرو ۔ خطبہ جمعہ فرمودہ 14 اکتوبر 1955ء
- بنصرک رجال نو حی الیہم من السماء ۔ خطبہ جمعہ فرمودہ 21 اکتوبر 1955ء
- واقفین زندگی دعاؤں کی عادت ڈالیں ۔ خطبہ جمعہ فرمودہ 28 اکتوبر 1955ء
- تم اپنی نسلوں میں وقف کی عظمت اور اہمیت کا احساس پیدا کرو ۔ خطاب فرمودہ 26 دسمبر 1955ء برموقع جلسہ سالانہ
- کوئی دینی جماعت بغیر علماء کے نہیں چل سکتی کیونکہ وہ ان کی فوج ہیں ۔ خطبہ جمعہ فرمودہ 10 فروری 1956ء
- دعائیں کرتے ہوئے، تحریک جدید کے بارے میں غلط فہمیوں کو دور کریں ۔خطبہ جمعہ فرمودہ 2 مارچ 1956ء
- وقف زندگی کی تحریک کو کامیاب بنانے کے لیے بعض اہم تجاویز ۔ خطبہ جمعہ فرمودہ 9 مارچ 1956ء
- ہمارا خدا، ایک زندہ خدا ہے اور ہمیشہ زندہ رہے گا ۔ خطبہ جمعہ فرمودہ 29 جون 1956ء
- اللہ تعالی اپنے زندہ ہونے کے ثبوت دیتا چلا آیا ہے اور دیتا چلا جائے گا ۔ خطبہ جمعہ فرمودہ 16 جولائی 1956ء
- ہمت کر کے آگے بڑھو اور اپنی جانوں اور مالوں کو اسلام کی خاطر قربان کر دو ۔ خطبہ جمعہ فرمودہ 26 اکتوبر1956ء
- تحریک جدید کی ذمہ داری بہت بڑی ذمہ داری ہے ۔ خطبہ جمعہ فرمودہ 2 نومبر 1956ء
- فتح کے دن کو جلد لانے کے لیے زیادہ سے زیادہ قربانیاں کرو۔ خطبہ جمعہ فرمودہ 23 نومبر 1956ء
- وہ دن قریب آ رہے ہیں جب خدا تعالی کامیابی کے راستے کھول دے گا ۔ تقریر فرمودہ 29 مارچ 1956ء برموقع مجلس شوریٰ
- خدا نے اس غریب جماعت کو قبول کیا اور اسلام کی خدمت اس کے ذمہ لگا دی ۔ خطبہ جمعہ فرمودہ 19 اپریل 1957ء
- نئی مساجد کی تعمیر اور ان کی اہمیت ۔ خطبہ جمعہ فرمودہ 3 مئی 1957ء
- وہ وقت دور نہیں ، جب ساری دنیا میں اسلام پھیل جائے گا ۔ خطبہ جمعہ فرمودہ 10 مئی 1957ء
- غیر ممالک میں اسلام کی اشاعت کا واحد ذریعہ ہمارے پاس تحریک جدید ہی ہے ۔ خطاب فرمودہ 26 اکتوبر 1957ء
- مجھے یقین ہے کہ وہ وقت آگیا ہے کہ اللہ تعالیٰ کی مدد آسمان سے اترے گی ۔ خطبہ جمعہ فرمودہ یکم جنوری 1958ء
- جب انسان دین کی تائید کے لیے کھڑا ہو تو خدا خود اس کی مدد فرماتا ہے ۔ خطبہ جمعہ فرمودہ 11 جولائی 1958ء
- اسلام کی تبلیغ صرف چند افراد کا نہیں بلکہ ساری جماعت کا فرض ہے ۔ خطبہ جمعہ فرمودہ 15 اگست 1958ء
- تحریک جدید غیر ملکوں میں تبلیغ کو وسیع کرنے کے لیے ہے ۔ خطاب فرمودہ یکم نومبر 1958ء
- اشاعت اسلام کے کام کو جماعت کی خاص توجہ کے بغیر چلانا مشکل ہے ۔ خطاب فرمودہ 27 دسمبر 1958ء برموقع جلسہ سالانہ
- مبلغ ہی ہیں جن کے کام پر ہماری جماعت فخر کرتی ہے ۔ خطبہ جمعہ فرمودہ 13 فروری 1959ء
- پھیر دے میری طرف اے سارباں جگ کی مہار ۔ پیغام فرمودہ یکم نومبر 1959ء
- دنیا میں اسلامی حکومت قائم کرنے کے لیے ہماری جماعت کو قائم کیا گیا ہے ۔ خطاب فرمودہ 24 جنوری 1960ء برموقع جلسہ سالانہ
- آئندہ خلفاء اور اپنی اولاد کو وصیت ۔ خطاب فرمودہ 24 جنوری 1960ء برموقع جلسہ سالانہ
- تحریک جدید کوئی نئی یا عارضی چیز نہیں بلکہ قیامت تک قائم رہنے والی چیز ہے ۔ پیغام فرمودہ 30 اکتوبر 1960ء
- ہمارے سپرد جو کام ہیں وہ بغیر مستقل جدوجہد کے سر انجام نہیں دیا جا سکتا ۔ خطاب فرمودہ 28 دسمبر 1960ء برموقع جلسہ سالانہ
- اپنے سچے غلام ہونے کا ثبوت دیتے ہوئے خدا کی آواز کو دنیا میں پھیلا دو ۔ پیغام فرمودہ 28 نومبر 1961ء
- تبلیغ کریں ، تبلیغ کریں ، تبلیغ کریں ۔ پیغام فرمودہ 28 اکتوبر 1962ء
- آسمان پر خدا تعالی کی انگلی اسلام اور احمدیت کی کامیابی کی بشارت لکھ چکی ہے ۔ پیغام فرمودہ 13 دسمبر 1962ء برموقع جلسہ سالانہ
- جو احمدی اس تحریک میں حصہ نہیں لے گا ہم اس سے کمزور سمجھیں گے ۔ ارشاد فرمودہ حضرت مصلح موعود ؓ 3 نومبر 1963ء
- اپنی آئندہ انے والی نسلوں کو اسلام کا بہادر سپاہی بنانے کی کوشش کرو ۔ پیغام فرمودہ 28 دسمبر 1963ء
- اشاریہ
- آیات قرآنیہ
- احادیث
- کلید مضامین
- اسماء
- مقامات
- کتابیات
10 von 10 heute frei